TMH News

TMH News جہاں ظلم ہو گا وہاں ہم ظالم کے خلاف کھڑے ہوں گے اور مظلو?
(1)

Edufi MoU Signing Ceremony with Hamdard University
10/05/2024

Edufi MoU Signing Ceremony with Hamdard University

09/05/2024
Just wanted to share a little milestone - Receiving a souvenir from COMSATS University's Rector after a successful colla...
15/04/2024

Just wanted to share a little milestone - Receiving a souvenir from COMSATS University's Rector after a successful collaboration with EduFi. It's been a journey filled with teamwork and support, and this recognition means a lot.

Big thanks to everyone involved for making this happen! Your efforts have truly paid off.

Here's to more partnerships and achievements in the future! 🌟

اگر عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر منتخب کر لیا جاتا ہے تو آکسفورڈ کے ہر طالب علم کی ڈگری پر عمران خان کے دستخ...
07/02/2024

اگر عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر منتخب کر لیا جاتا ہے تو آکسفورڈ کے ہر طالب علم کی ڈگری پر عمران خان کے دستخط ہوں گے.

ایک وہ شخص ہے جس نے انگلینڈ میں جائیدادیں بنائیں اور دوسری طرف وہ ہے جس نے صرف عزت کمائی.

Mock Elections result in my Office 🏢
07/02/2024

Mock Elections result in my Office 🏢

07/02/2024

New Update : Now you can send your CNIC number without dashes on Imran Khan official page, they will reply back with your Polling Station details along with PTI candidates symbol for your constituency.

نیا اپڈیٹ: اب آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر ڈیشز کے بغیر عمران خان کے آفیشل پیج پر بھیج سکتے ہیں، جواب میں آپ کو پولنگ اسٹیشن کی تفصیلات اور آپکے حلقے کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار کا نشان بھی بھیجا جائے گا۔

Dressed for success and ready to conquer the day in style. Elegance meets ambition! 👔✨
26/01/2024

Dressed for success and ready to conquer the day in style. Elegance meets ambition! 👔✨

21/01/2024

Please join below Whatsapp Channel to get latest updates for PTI in NA-101, PP-113, PP-114.
Visit "insaf.pk" to get latest updates for elections 2024.

The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for ...
04/01/2024

The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist

His party is being unfairly muzzled, the former prime minister writes from prison

31/12/2023

13/12/2023

میاں صاحب کو ایسے معاف کیا جا رہا ہے جیسے جنازے کے بعد میت کو معاف کیا جاتا ہے لیکن یہ نہیں بتایا جا رہا کہ لین دین کے معاملات کے لئے رابطہ کس سے کرنا ہے.

عمران خان کی حکومت کو گرانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ یوکرائن کو ہتھیار بیچ کر مال کمایا جا سکے جبکہ عمران خان ہمیشہ کی طرح پ...
13/11/2023

عمران خان کی حکومت کو گرانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ یوکرائن کو ہتھیار بیچ کر مال کمایا جا سکے جبکہ عمران خان ہمیشہ کی طرح پرائی جنگ میں ٹانگ اڑانے کے خلاف تھا کہ یہ اسلحہ ہم نے اپنی عوام کی حفاظت کیلئے بنایا ہے نہ کہ دوسروں ملکوں کو بیچ کر ڈالر حاصل کرنے کیلئے.

ایک جانب جہاں امریکہ اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں درکار اسلحے کی مانگ پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں وہیں بی بی سی کو چند ایسی دستاویز....

بھارت نے عبدالکلام کو اپنے ملک کا صدر بنا دیا اور ہم نے عبدالقدیر کو ذلیل کیا.جواہر لال نہرو کا خاندان آج بھی ملکی سیاست...
11/11/2023

بھارت نے عبدالکلام کو اپنے ملک کا صدر بنا دیا اور ہم نے عبدالقدیر کو ذلیل کیا.

جواہر لال نہرو کا خاندان آج بھی ملکی سیاست میں بھر پور کردار ادا کر رہا ہے اور اس کی بیٹی اور ایک نواسہ ملک کے وزیراعظم بھی بن چکے ہیں جبکہ ہم نے اپنے قائد کی بہن فاطمہ جناح کو غدار کہنے سے بھی گریز نہیں کیا.

علامہ اقبال کا خاندان بھی ریاستی جبر سے محفوظ نہ رہ سکا.

جہاں ہم نے اپنے تمام محسنوں کو ذلیل کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی تو وہاں عمران خان کی کیا اوقات جس نے صرف ایک ورلڈ کپ جتوایا اور ملک کا پہلا کینسر ہسپتال بنا دیا.

کوئی آئی سی سی کو بتا دے کہ جسے وہ اپنا مہمان بنانا چاہتے ہیں اسے ہم نے پہلے ہی سرکاری مہمان بنایا ہوا ہے.

21/10/2023

نواز شریف کی آج کی تقریر کو کامران شاہد کو دیا گیا انٹرویو ہی سمجھا جائے.

میاں صاب، اپنے جلسے میں میری کرسی ایسی جگہ لگوانا کہ فرشتے کی مجھ پہ بھی نظر پر جائے.
19/10/2023

میاں صاب، اپنے جلسے میں میری کرسی ایسی جگہ لگوانا کہ فرشتے کی مجھ پہ بھی نظر پر جائے.

خلافت کے خاتمہ کے بعد جب اسلامی ملکوں کی تشکیل کی گئی اور نئے ممالک وجود میں آئے تو سامراجی طاقتوں نے ہر ملک میں ایک غدا...
18/10/2023

خلافت کے خاتمہ کے بعد جب اسلامی ملکوں کی تشکیل کی گئی اور نئے ممالک وجود میں آئے تو سامراجی طاقتوں نے ہر ملک میں ایک غدار کو بادشاہ بنا دیا جس نے خلافت کے خلاف مدد دی تھی. آج انہی غداروں کی تیسری نسلیں حکمرانی کر رہی ہیں اور ان سے ہم بیت المقدس کی آزادی کی امید لگائے بیٹھے ہیں.

آج کے دن کے لئے ہی اقبال نے کہا تھا کہ!

"ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے" ورنہ یہ عیسائی اور یہودی تمہارا کچومر نکال دیں گے.

10/10/2023

‏افغانستان, شام, عراق, بیروت اور یمن کی تباہی کے بعد بھی مسلمان امام مہدی کا انتظار کر رہے ہیں. مہدی کا تو پتا نہیں، دجال کب کا آ چکا ہے.

غزہ کی جنگ ان کو تو ہے ہی نہیں جو لڑ رہے ہیں. یہ کفر و شرک کی جنگ ہے اور صاف نظر آ رہا ہے کہ "ک ا ف ر" جیت جاۓ گا.

امام زین العابدین کربلا میں زندہ بچ جانے والے اہل بیعت کے واحد مرد تھے, ان کے بڑے بھائی کا نام علی اکبر اور چھوٹے کا علی...
18/09/2023

امام زین العابدین کربلا میں زندہ بچ جانے والے اہل بیعت کے واحد مرد تھے, ان کے بڑے بھائی کا نام علی اکبر اور چھوٹے کا علی اصغر تھا.

کربلا کے بعد وقت نے اپنا رخ بدلا اور کوفہ میں جناب مختار ابن صقّفی کی حکومت قائم ہو گئی اور انھوں نے چُن چُن کر واقعہ کربلا کے ذمہ داروں کو جہنم واصل کرنا شروع کر دیا اور جب بھی وہ کسی کو قتل کرتے تو اس کی خبر سب سے پہلے امام کو دی جاتی کہ آج شمر ابن ذالجوشن مارا گیا, آج ثنان ابن انس مارا گیا, آج عمر ابن سعد مارا گیا لیکن امام ہر بار مختار سے صرف ایک ہی بات پوچھتے کہ اے مختار, میرے بھائی علی اصغر کے قاتل "حُرملہ" کا کیا بنا کیونکہ باقی لوگوں نے تو جوانوں کو شہید کیا تھا لیکن حُرملہ وہ بد بخت تھا جس نے اپنا تیر شیر خوار پیاسے علی اصغر کی شہ رگ کے آر پار کر دیا تھا.

"میں ان دنوں کو لوگوں کے درمیان بدلتا رہتا ہوں" ( آلِ عمران 140)

وہ وقت دور نہیں جب آج کے اسیر تخت پے اور آج کے حکمران پابند سلاسل ہوں گے اور اس دن یقیناً ننھے عمار کے دونوں بھائی اپنے باپ سے ایک ہی سوال کریں گے کہ "حُرملہ" کا کیا بنا.

کیلا ریپبلک کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی کہ صدر کا اسٹاف ہی صدر کے جعلی دستخط سے بل پاس کر دیتا ہے اور ایسا بل جس سے لوگو...
20/08/2023

کیلا ریپبلک کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی کہ صدر کا اسٹاف ہی صدر کے جعلی دستخط سے بل پاس کر دیتا ہے اور ایسا بل جس سے لوگوں کو پھانسیاں تک ہو سکتی ہیں۔

جھوٹ یا سچ کا پتا چلانے کے لئے ایجنسیوں سے رابطہ کرنا چاہئے کیوں کہ بلا شبہ ایوان صدر بھی بگڈ ہو گا۔

19/08/2023

جس نے ملک بنایا اسے ہم نے سڑک پر ذلیل کر کے مار دیا۔ محمد علی جناح

جس نے اس کا ساتھ دیا، اسے گولی مار دی گئی۔ لیاقت علی خان

جس نے پہلی دفعہ ایک فوجی ڈکٹیٹر کے سامنے آواز اٹھائی اسے غدار تک کہا گیا - فاطمہ جناح

جس نے اس ملک کو پہلا آئین دیا اسے پھانسی لگا دیا گیا- ذولفقار علی بھٹو

جس نے اس ملک کو ایٹمی قوت بنایا، اس نے روپے روپے کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھائیں۔ عبدالقدیر خان

جس نے اس ملک کو تین کینسر ہسپتال دیے وہ آج کل قید ہے لیکن اس کی یہ سزا کم ہے اور اسے صبح و شام کوڑے بھی ماریں جائیں کہ اس نے اس ملک کا بھلا سوچا تو سوچا کیسے۔ عمران خان

"Just captured this beautiful moment 📸✨       Photo Credit: Syed Farhan Raza
17/08/2023

"Just captured this beautiful moment 📸✨

Photo Credit: Syed Farhan Raza

اسرائیلی روایتوں کے مطابق جب حضرت موسیٰ کے ہاتھ سے قتل ہو گیا اور ان کو مصر سے جانا پڑا تو فرعون نے حکم دیا کہ موسیٰ کا ...
15/08/2023

اسرائیلی روایتوں کے مطابق جب حضرت موسیٰ کے ہاتھ سے قتل ہو گیا اور ان کو مصر سے جانا پڑا تو فرعون نے حکم دیا کہ موسیٰ کا نام مصر کی ہر دیوار سے مٹا دو تاکہ تاریخ موسیٰ کو بھول جائے لیکن آج تاریخ گواہ ہے کہ کون زندہ ہے اور کون غرق ہوا۔

14 اگست کے موقع پر جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شئیر کی گئی تو اس میں سنہ 1992 میں پاکستان کے لیے واحد کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کی ....

ڈونالڈ لو پاکستانیوں پر لعنت بھیجتے ہوئے۔
09/08/2023

ڈونالڈ لو پاکستانیوں پر لعنت بھیجتے ہوئے۔

09/08/2023

21 مارچ 1992

صبح کے پونے پانچ بج رہے ہیں، ٹی وی پر کرکٹ کا ایک میچ چل رہا ہے، تمام گھر والے میچ دیکھ رہے ہیں لیکن ٹی وی کے بالکل سامنے ایک نو سالہ بچہ سو رہا ہے لیکن کوئی بھی اسے اٹھا نہیں رہا کیوں کہ بچے کی ٹیم بری طرح ہار رہی ہے۔ مخالف ٹیم کے بلے باز جم کر پاکستانی باؤلروں کی دھلائی کر رہے ہیں۔ میچ کا آٹھواں اوور زور دار چھکے سے شروع ہوتا ہے اور اسی کے شور سے بچے کی آنکھ کھل جاتی ہے۔

اس چھکے کے بعد کپتان باؤلر کے پاس جاتا ہے اور اسے کچھ کہتا ہے۔ اگلی بال دنیاۓ کرکٹ میں پھینکی جانی والی عجیب و غریب گیندوں میں سے ایک تھی جیسے کوئی تیز باؤلر کسی بچے کو بال کرواتا ہے اور اس گیند پر مخالف ٹیم کا بلے باز کلین بولڈ ہو جاتا ہے اور گھر کا کمرہ ایک بار پھر تالیوں کے شور سے گونج اٹھتا ہے۔

یہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جانے والا پہلا سیمی فائنل ہے جس میں باؤلنگ کروا رہے ہیں عاقب جاوید اور کپتان ہیں عمران خان

25 مارچ 1992

آج فائنل ہے، ملبورن کا کرکٹ اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کچھ بھرا ہوا ہے، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 249 رنز بنائے ہیں، انگلینڈ کی ٹیم اس سکور کے تعاقب میں ہے اور اسے نوے گیندوں پر ایک سو آٹھ رنز چاہییں جب کہ اس کے دو سیٹ بلے باز کریز پر موجود ہیں۔ اس موقع پر کوئی بھی ٹیم میچ جیت سکتی ہے لیکن پھر پاکستانی کپتان ایک عجیب و غریب فیصلہ لیتے ہیں کہ اپنے اٹیک باؤلر کو باؤلنگ کے لئے بلاتے ہیں، پوری ٹیم کپتان کے اس فیصلے کی مخالفت کرتی ہے کہ اگر یہ اب اوور کروا لے گا تو پھر آخری اوور کون کروائے گا لیکن کپتان اپنے فیصلے پے قائم رہتا ہے اور باؤلر کے کان میں کچھ کہتا ہے۔ اگلی دو گیندیں دنیاۓ کرکٹ کی گولڈن بالز کہلاتی ہیں جس میں پہلی بال پر ایلن لیمب اور دوسری پر کرس لیوس بولڈ ہو جاتے ہیں اور میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہو جاتی ہے۔

باؤلنگ کروا رہے ہیں وسیم اکرم اور کپتان ہیں عمران خان۔

اوپر بیان کی گئی کہانی کو سمجھنے کے لئے آپ کو پانچ سال مزید پیچھے جانا پڑے گا۔

4 نومبر 1987

آج چوتھے ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میزبان پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ انچانسواں اوور کپتان نے کروایا اور صرف پانچ رنز دیتے ہوئے مخالف ٹیم کو 249 پر روک لیا۔ وسیم جعفر آخری اوور کروانے آتے ہیں جو پہلے ہی بہت مہنگے ثابت ہوئے ہیں لیکن ان کے علاوہ کسی کے پاس کوئی اوور نہیں بچا. پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا، آخری اوور میں اسٹیو واہ نے اٹھارہ سکور مار دیا جس سے پاکستان کے جیتنے کی امیدیں معدوم ہو گئیں۔
یہ وہ دور تھا جب انڈیا ایٹمی دھماکے کر چکا تھا اور ورلڈ کپ کا دفاعی چیمپئن بھی تھا اس لئے ٹیم پر سماجی، اخلاقی اور فوجی دباؤ بھی تھا کیوں کہ یہ جنرل ضیاء الحق کا زمانہ ہے۔

پاکستان سترہ رنز سے سیمی فائنل ہار گیا اور کپتان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔

18 جنوری، 1988

مارشل لا کا دور تھا اور جن لوگوں نے صرف مشرف کا زمانہ دیکھا ہے ان کو پتا ہی نہیں کہ اصل مارشل لاء کیا ہوتا ہے کیوں کہ پیپلز پارٹی والے ضیاء کو کانا دجال کہتے تھے کیوں کہ بھٹو کی پھانسی سے پہلے اور بعد میں ان کے خلاف ایسا آپریشن کیا گیا تھا کہ بھٹو کے جنازے پر بھی کسی کو آنے کی ہمت نہ ہو سکی اور جو آپریشن آج پی ٹی آئی کے خلاف ہو رہا ہے وہ تو ضیاء کے ظلم کے سامنے بچہ ہے جس نے ابھی آنکھیں بھی نہیں کھولیں۔ وہی ضیاء الحق عمران خان کی منت کرتا ہے کہ تم ہی ہمیں ورلڈ کپ جتوا سکتے ہو اور تمہیں واپس آنا ہو گا اس ملک کے لئے۔ اور پھر عمران خان واپس آیا لیکن اپنی شرائط پے کہ جیسا وہ کہے گا ویسا ہی ہو گا۔

پھر کپتان نے اپنی نئی ٹیم بنانی شروع کی، اس نے بورے والا سے وقار یونس، شیخوپورہ سے عاقب جاوید، ملتان سے انضمام الحق، کراچی سے سعید انور، اور لاہور سے عامر سہیل کو ڈھونڈ نکالا اور جو لڑکے کبھی اپنے شہر سے باہر نہیں گئے تھے انھیں وہ آسٹریلیا کے میدانوں میں کھیلنے کے لئے لے گیا لیکن جہاز میں بیٹھنے سے پہلے ہی کپتان کا سرخیل باؤلر اور اوپننگ بلے باز انجری کا شکار ہو کر کھیلنے کے قابل نہ رہے لیکن یہ تو ابھی شروعات تھیں، کپتان کو وقار اور سعید انور کے بغیر ہی سڈنی جانا تھا۔

ورلڈ کپ شروع ہوا اور پاکستان اپنا پہلا میچ دس وکٹوں سے ہار گیا۔ پورا ملک عمران خان کو گالیاں نکالنے لگا کہ یہ کن محلے کے لونڈوں کو لے گیا ہے اور وہ گالی نکالتے بھی کس کو کیوں کہ اس وقت تک تو کوئی ٹھیک طرح سے باقی ٹیم کے نام بھی نہیں جانتا تھا۔

زمبابوے سے جیتنے اور انگلستان سے میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان کا اگلا مقابلہ ہندوستان سے تھا اور اسی میچ نے ورلڈ کپ میں پاکستان اور کپتان کے مستقبل کا فیصلہ کرنا تھا لیکن اس میچ میں بھی کپتان کے ٹائیگرز سرکس کے شیر ہی ثابت ہوئے اور ایک مرتبہ پھر پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے عمران خان کو گالیاں پڑنے کا سمے ہوا چاہتا ہے کہ یہ کن گلی کے کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کھلانے لے گیا ہے۔ اس کے بعد جب ساؤتھ افریقہ سے بھی ہار گئے تو لوگوں نے ٹماٹر اور گندے انڈے اپنے گھروں میں جمع کرنے شروع کر دیے تھے۔

اب صورت حال کچھ اس طرح تھی کہ پاکستان اپنے باقی بچے ہوئے سارے میچ جیتے، انگلستان ساؤتھ افریقہ کو ہرا دے اور ویسٹ انڈیز آسٹریلیا سے ہار جائے تو پھر رن ریٹ پر فیصلہ ہو گا کہ سیمی فائنل میں پاکستان جائے گا یا ویسٹ انڈیز۔ اس موقع پر پوری دنیا کو یقین ہو گیا تھا کہ پاکستان ٹیم کا واپسی کا وقت قریب ہے سواۓ آسٹریلیا میں بیٹھے ایک انسان کے جو اپنی ٹیم کے ساتھ بیٹھا یہ کہہ رہا تھا کہ یہ ورلڈ کپ ہم جیت رہے ہیں کیوں کہ ہمارے پاس ہارنے کے لئے کچھ نہیں ہے اور اس انسان کا نام تھا عمران خان۔

پھر چشم فلک نے وہ نظارہ بھی دیکھا کہ انگلستان نے افریقہ اور آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔ پاکستان اپنے سارے میچ جیتنے کے بعد فائنل میں بھی پہنچ گیا اور وہ لڑکے جن کا کسی کو نام بھی معلوم نہیں تھا آج انضمام الحق، مشتاق احمد، عامر سہیل، معین خان اور وسیم اکرم بننے جا رہے تھے۔

پچاسویں اوور کی دوسری گیند ہے، باؤلر نے بھاگنا شروع کیا، بلے باز نے اڑتی ہوئی شارٹ لگائی اور گیند سیدھی فیلڈر کے ہاتھوں میں، فیلڈر ہیں رمیز راجہ، باؤلر ہیں عمران اور کپتان ہیں عمران خان۔

5 اگست 2023،

اٹک جیل کا دروازہ کھلتا ہے اور ایک قیدی کو اندر لایا جاتا ہے جس کا جرم یہ ہے کہ وہ اپنی شرائط پر کام کرنے کی آزادی چاہتا ہے کہ ایک دفعہ اسے پھر سے کھل کر کام کرنے دیا جائے تو وہ اس ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے لیکن کچھ طاقت وروں کو یہ منظور نہیں ہے کیوں کہ اگر اس کو آزادی دے دی تو پھر ان کی 75 سالہ بادشاہت کا خاتمہ ہو جائے گا کیوں کہ ضیاء الحق کی طرح وہ بھی جانتے ہیں کہ اگر کوئی پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے تو وہ یہی شخص ہے اس لئے اس قوم کو غلام بنائے رکھنے کے لئے اس شخص کا قید ہونا بہت ضروری ہے۔

جیل کے دروازے کے بعد ایک میدان آتا ہے جس کے بعد قیدیوں کی بیرکیں ہیں۔ قیدی نہیں جانتے کہ نیا آنے والا قیدی کون ہے لیکن جیسے ہی وہ برآمدے میں قدم رکھتا ہے، باقی قیدی اسے پہچان لیتے ہیں اور جیل کے در و دیوار نعروں سے گونج اٹھتے ہیں اور سب یک زبان ہو کر ایک ہی نعرہ لگاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وزیر اعظم پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان عمران خان

08/08/2023
Must Watch ______________________________Don't miss.
07/08/2023

Must Watch ______________________________Don't miss.

Address

Clock Tower
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TMH News:

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Faisalabad

Show All