Azaz e Police Faisalabad Division

Azaz e Police Faisalabad Division Pakistan's First News Channel About Police

04/09/2024
04/09/2024
04/09/2024

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلساز مافیا کے خلاف زیرو ٹا لر ینس!!
راولپنڈی میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی گڈزٹرانسپورٹ كمپنی کے خلاف کارروائی، 15 ہزار گٹکا ساشے اور 480 لٹر مضر صحت انرجی ڈرنکس تلف،

www.pfa.gop.pk

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Food Department Government of the Punjab

04/09/2024
12/11/2023

*ڈی پی او میانوالی کا سٹی ایریا وزٹ، پکار 15 پر موبائل سنیچنگ کی اطلاع پر جائے وقوعہ کا وزٹ اور معائنہ*

ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان نے سٹی ایریا کا وزٹ کیا، دوران وزٹ پکار 15 پر موبائل سنیچنگ کی اطلاع پر جائے وقوعہ کا وزٹ اور معائنہ کیا۔

مدعی سے ملاقات کی اور وقوعہ کے متعلق دریافت کیا۔

ڈی پی او میانوالی نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کے احکامات جاری کیے اور تھانہ سٹی پولیس، ڈولفن سکواڈ اور تفتیشی افسر کو جلد از جلد ملزمان ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔

*ترجمان میانوالی پولیس*

10/11/2023
کبھی وہ دن بھی آئے گا، مدینے بھی جائیں گےکبھی تو مسجد نبوی میں نماز جمعہ نصیب ہو گی.ان شا اللہجمعہ مبارک ❣️
19/05/2023

کبھی وہ دن بھی آئے گا، مدینے بھی جائیں گے
کبھی تو مسجد نبوی میں نماز جمعہ نصیب ہو گی.

ان شا اللہ

جمعہ مبارک ❣️

10/04/2023
04/04/2023
ہول سیل ڈیلرز
30/03/2023

ہول سیل ڈیلرز

Address

Faisalabad
041

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaz e Police Faisalabad Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Faisalabad

Show All