یہ مناظر تھانہ روڈ محلہ شیخاں نزد بھٹی میڈیکل سٹور کے ہیں یہ صرف ایک ویڈیو ہے پورے شہر کے حالات اس سے بھی ابتر ہیں.. سیوریج سسٹم سے لیکر پینے کے پانی تک سے محروم شہر جس کا کوئی والی وارث نہیں
#DCBahawalnagar
#Acbahawalnagar
.
آواز پریس کلب ڈونگہ بونگہ کی کوشش رنگ لے آئی صدر مرزا طاہر بیگ نے جنڈ والہ چوکی کے لیے آواز بلند کی تھی جس کو بحال کردیا گیا ہے ۔ آواز پریس کلب کے دوستوں کی ایس ایچ او سید عمران نقوی کے ساتھ شہر کے معاملات میں تفصیلی ملاقات ۔جس میں آواز پریس کلب ڈونگہ بونگہ نے آنے والے مسائل کے حوالے سے توجہ مبذول کروائی
رپورٹ
۔آواز پریس کلب ڈونگہ بونگہ
سرپرست محمود اختر قریشی
صدر مرزا طاہر بیگ
سنئیر نائب صدر صابر علی غوری
نائب صدر شہزاد کنول
جنرل سیکرٹری وقاص حفیظ
انفارمیشن سیکرٹری ابوبکر حیدری
احمد حسن نمائندہ اے ون نیوز۔
.
تھانہ ڈونگہ بونگہ میں مبینہ طور پر ایک شخص اغوہ
آواز پریس کلب ڈونگہ بونگہ
سرپرست محمود اختر قریشی
صدر مرزا طاہر بیگ
سنئیر نائب صدر صابر علی غوری
نائب صدر شہزاد کنول
جنرل سیکرٹری وقاص حفیظ
انفارمیشن سیکرٹری ابوبکر حیدری
احمد حسن نمائندہ اے ون نیوز۔
.
پہلا راؤ شاہد بابو شہید پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ
کوڑیاں والی نے فائنل میں ٹرافی اپنے نام کی..
فائنل کے مہمان خصوصی ماجد خان میتلا (سٹی صدر پی ٹی آئی) اور مرزا طاہر بیگ (صدر آواز پریس کلب ڈونگہ بونگہ) نے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کی حوصلہ افزائی کی..
آواز پریس کلب ڈونگہ بونگہ
.
بہاولنگر: پاکستان اور بھارت کرکٹ کے بڑے ٹاکرے پر ہندو برادی بھی میدان میں آگئی، مندر میں پاکستان کی جیت کیلئے منتیں اور پوجا پاٹ جاری..
رپورٹ
وقاص حفیظ راؤ آواز پریس کلب ڈونگہ بونگہ