PRESS CLUB DUNGA BUNGA

PRESS CLUB DUNGA BUNGA پریس کلب ڈونگہ بونگہ

Weldon Mr Sohail Khan Apki Mohabbaton Ka Shukria...
28/03/2024

Weldon Mr Sohail Khan Apki Mohabbaton Ka Shukria...

11/03/2024
01/09/2023

بہاولنگر: بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکس کے بعد، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا، شہری پریشان۔۔ ایزلائیو
راؤ شمشاد احمد کیپٹل نیوز بہاولنگر
ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ بہاولنگر

رپورٹ (حاجی وحید موہال سے)
31/08/2023

رپورٹ (حاجی وحید موہال سے)

29/08/2023

خبر شامل کرتے ہیں ہمارے رپورٹر محمد اسلم پیرزادہ ڈونگا بونگا سے صدر پریس کلب ڈونگا بونگا راؤ شمشاد احمد وارکین میڈیکل ایسوسییشن کے نمائندگان ڈونگا بونگا کے سیاسی رہنماؤں اور عوام نے راؤ محمد بلال صاحب کو ضلعی صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ نامزد ہونے پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنا کر مبارک باد پیش کی اور ڈھول کی تھاپ پر خوش آمدید کہا اور اسی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی ضلعی صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ راؤ بلال نے تمام خوش آمدید کہنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تمام میڈیکل ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا خاص طور پر حمید صدیقی صاحب اور شاہد انجم صاحب اور میں انشاءاللہ تمام دوستوں کو ساتھ لے کر چلوں گا اور تمام دوستوں کی امیدوں پر پورا اتروں گا اور راؤ بلال نے تمام آنے والے دوستوں اور میڈیا نمائیندگان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

رپورٹ عبدالخالق چوہدری
29/08/2023

رپورٹ عبدالخالق چوہدری

رپورٹ سلطان اعوان
29/08/2023

رپورٹ سلطان اعوان

صدر پریس کلب ڈونگا بونگا راؤ شمشاد احمد وارکین میڈیکل ایسوسییشن کے نمائندگان ڈونگا بونگا  کے  سیاسی رہنماؤں اور عوام نے ...
28/08/2023

صدر پریس کلب ڈونگا بونگا راؤ شمشاد احمد وارکین میڈیکل ایسوسییشن کے نمائندگان ڈونگا بونگا کے سیاسی رہنماؤں اور عوام نے راؤ محمد بلال صاحب کو ضلعی صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ نامزد ہونے پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنا کر مبارک باد پیش کی اور ڈھول کی تھاپ پر خوش آمدید کہا اور اسی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی ضلعی صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ راؤ بلال نے تمام خوش آمدید کہنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں تمام میڈیکل ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا خاص طور پر حمید صدیقی صاحب اور شاہد انجم صاحب اور میں انشاءاللہ تمام دوستوں کو ساتھ لے کر چلوں گا اور تمام دوستوں کی امیدوں پر پورا اتروں گا اور راؤ بلال نے تمام آنے والے دوستوں اور میڈیا نمائیندگان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

28/08/2023

صدر پریس کلب راؤ شمشاد احمد و اراکین پریس کلب ڈونگہ بونگہ کی جانب سے راؤ محمد بلال صاحب کو ضلعی صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ اور ریحان جاوید صدیقی صاحب کو جنرل سیکرٹری نامزد ہونے پر دل کی گہرائیوں سے ملائے پہنا کر مبارک باد پیش کی کوریج پریس کلبوں کا بونگا

21/08/2023

ہم خان اسلم جوئیہ کو پریس کلب ڈونگہ بونگہ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں.
منجانب...صدر پریس کلب راؤ شمشاد احمد واراکین پریس کلب ڈونگہ بونگہ..

Address

Dunga Bunga
62110

Telephone

+923332945745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRESS CLUB DUNGA BUNGA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PRESS CLUB DUNGA BUNGA:

Videos

Share


Other Dunga Bunga media companies

Show All