قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری
#FreeAataKP
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل رکاوٹوں پر فوری ایکشن لیا
مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړؤ،او د مشکوکو کسانو په ډاګه کولو کښې د سکیورٹی ادارو ملاتړ اوکو اود مشکوکو کسانو اطلاع په دی نمبر ورکولو سرہ دامن پرمختګ کښې خپل کردار ادا کړو
تیلیفون : 1125
واٹس ایپ: 1816106-0336 یا 1855653-0325
د خېبر پښتونخوا حکومت بې وسه خلکو ته د سهولتونو ورکولو په لړ کښې لوی ګام ۔حکومت به د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي
#RamzanPackageKP
#Shogran is one of Pakistan’s most attractive hill stations and recognized tourist attractions due to its dense forests in surrounding. The lush green peaks, the glowing summit & the floating clouds on the hills present a heavenly view.
Courtesy: @FEWDKPGovt
آیئے مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں!
مشکوک شخص یا حرکت کی اطلاع ان نمبرز پر دیں
فون: 1125
واٹس ایپ: 1816106-0336 یا 1855653-0325
نو تعینات نگران وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کو محکمہ اطلاعات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی جارہی ہے۔ وزیر اطلاعات نے محکمے کی کارکردگی کو سراہا اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر زور دیا
غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم مزید تیز کی جائیگی،محکمہ ایکسائز کی عوام سے درخواست ہے کہ تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی جلد ازجلد رجسٹریشن کروالیں۔
#KP360Updates
Home Run Snow Festival concluded at snow covered Malam Jabba. More than 80 atheletes participated in the event. #KP360Updates
کیا آپ جانتے ہیں کہ خیبر پختونخوا رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ تمام پاکستانی شہریوں کو معلومات تک رسائی کا حق دیتا ہے؟ اگر نہیں تو یہ ویڈیو دیکھیں
دس از پاکستان اینڈ یو آر مہمان !!! یہ قصہ کیا ہے؟
دیکھئے KP360 کی یہ خصوصی رپورٹ
#KP360Updates
مادری زبان / عالمی دن!!!
دنیا بھر میں ہر سال 21 فروری مادری زبان کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مادری زبان کا دن 1999 میں یونیسکو کے جنرل کانفرنس میں منظور کیا گیا تھا۔ مزید معلومات کےلئے آمنہ احسان کی یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔
#WorldMotherLanguageDay #KP360Updates
کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
1976 میں بننے والا خیبر ٹیچنگ ہسپتال بہترین خدمات اور سہولیات کی وجہ سے پاکستان کا پہلا ISO 9001:2015 سرٹیفائیڈ جنرل ہسپتال بن چکا ہے۔
#KTH
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگران صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس
خبردار!!!خواتین کے خلاف گھریلو تشدد اور جبر نہ صرف غیر انسانی اور غیر اسلامی ہے بلکہ"KP Domestic Violence against Women (Prevention and Protection) Act 2021" کے تحت ایک سنگین جرم بھی ہے
گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے مالکان توجہ فرمائیں!
ٹریفک پولیس بہت جلد غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔17 فروری 2023 سے قبل اپنی گاڑی اورموٹرسائیکل کی رجسٹریشن کروالیں.بغیر رجسٹریشن یا اپلائیڈ فار گاڑی اور موٹرسائیکل کو تحویل میں لیا جائے گا
افغان قونصل جنرل کی بحیثیت نگران وزیر اعلی ذمہ داریاں سنبھالنے پر محمد اعظم خان کو مبارکباد
افغان قونصل جنرل کی پولیس لائنز دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیر اعلی سے تعزیت
نگران صوبائی وزیر ہاؤسنگ جیل خانہ جات شفیع اللہ خان کا سنٹرل جیل پشاور کا دورہ
نگران صوبائی وزیر نے سنٹرل جیل کے لائبریری ، میڈیکل سنٹر اور مختلف حصوں کا معائنہ کیا
جیلوں کو عقوبت خانے نہیں بلکہ اصلاحی مراکز بنانے ہیں،
نگران صوبائی وزیر ہاؤسنگ جیل خانہ جات شفیع اللہ خان