وہ ویڈیو جو آپ کو بہت کم جگہوں پر ملتے ہیں۔۔
دیکھتے رہے اور لطف اندوز ہوتے رہے۔۔
#alqasaflood
#Hamas
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام الاقصی مارچ سے اسماعیل ہنیہ کا خطاب۔۔
حماس کے سربراہ نے جماعت اسلامی پاکستان کو سلام پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پاکستان نے القدس اور فلسطین کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔۔
#sheikhziaullah
#alqasaflood
#FreePalestine
#Hamas
#JamaatIslami
خلیج ممالک میں صدام حسین، معمر قذافی اور سید مرسی جیسے بہادر لیڈران کے بعد عربوں میں اب دو لیڈر ایسے ہیں جو مندرجہ بالا لیڈران کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔
ایک ہے فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ جس نے پوری صیہونیت کو نیست و نابود کرنے کی قسم کھائی ہیں اور دوسرا ہے قطر کے امیر محترم شیخ تمیم بن حمد الثانی جو ہر فلور پر فلسطین کے تواناں آواز بن چکی ہے❤️🌹
اللہ تعالٰی دونوں کو اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔
جماعت اسلامی نے ہمیشہ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور محبت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔۔
ان شاءاللہ
#الخدمت_فاؤنڈیشن
#فلسطین_غزہ
#طوفان_القصی
#مسجدالاقصی
#sheikhziaullah
#FreePalastine
#hamas
#alqasaflood
#GazaUnderAttack
#
لبیک یا اقصٰی 🌹❤️
#sheikhziaullah #bestchallenge #Suggested_for_you #JamaatIslami
عام انتخابات میں جماعت اسلامی کو ووٹ دینگے۔
کراچی والوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔۔
#sheikhziaullah
#JamaatIslami
#Suggested_for_you
#BestVideoChallenge
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PK-17 دیر لوئر محترم سعیدگل صاحب۔۔
بابائے تعمیرات و بابائے قوم!
خدمت
ملنساری
عاجزی
اور خوش اخلاقی کا نمونہ
میرا ووٹ بابائے تعمیرات کا🧡🌹
میرا ووٹ جماعت اسلامی 🇸🇱🌹
Saeed Gul
#SirajUlHaq #JamaateIslami
#SirajUlHaq #JamaatIslami #sheikhziaullah #halsirfjamaatislami
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب کا اہم پریس کانفرنس۔۔
نام نہاد شہزادوں کا پہلی بار انوکھا چھترول ملاحظہ کیجئے۔
#HafizNaeem4MayorKarachi #JamaatIslami #karachi #HafizNaeem_OnlyChoice #HafizNaeemurRehman #KarachiNeedsHafizNaeem
اگر آپ نے یہ چھترول نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا۔۔
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب نے فلور آف دی ہاوس پر پی ڈی ایم حکومت سمیت اشرافیہ اور دیگر لوگوں کی صحیح پوسٹ مارٹم کی۔۔۔
Courtesy City21
Mushtaq Ahmad Khan
دھونس اور ھاندلی سے مئیر کا انتخاب ہم نہیں مانتے۔۔
کارکنان جماعت اسلامی کا جوش و جذبہ ماشاءاللہ
شمالی وزیرستان!!
فوجی اہلکاروں نے سینیٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی کو روک کر سینیٹ میں مختلف ایشوز پر پھر پور کردار اور کوششوں کو سراہتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کو سلوٹ کی اور سلفی کی خواہش ظاہر کی سینیٹر صاحب نے گاڑی سے اتر کر سلفی لی..
You are our pride Mushtaq Ahmad Khan 🧡🌹🇸🇱
*وزیراعظم صاحب*
ملک ایسے ترقی کرے گا
جماعت اسلامی کے سینٹر مشتاق احمد خان نے آخر کیا کہہ دیا۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد سینیٹر مشتاق احمد خان کی درد بھری گفتگو۔۔۔
اللہ پاک ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر اپنے خصوصی رحم فرمائے۔آمین۔۔
کراچی کے خواتین کا حافظ نعیم الرحمان صاحب کے حق میں پر جوش نعرے۔
میئر کراچی حافظ نعیم ہی ہوگا ان شاءاللہ ✌️
#mayorkarachihafiznaeem
#JamaatIslami
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی 14 اگست کو انتخابات کی تجویز پر عمل کیا گیا تو ملک سیاسی اور معاشی مسائل سے نکل سکتا ہے۔
9 مئی کے واقعات افسوسناک ہیں، لیکن اس معاملے میں حکومت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ آرمی ایکٹ کا اطلاق سویلین پر نہیں ہوتا، وہ صرف فوجی اہلکاروں کے لیے ہے۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ محترم پروفیسر ابراہیم خان
اس طرح کے کتنے کیسز ہیں جو جماعتِ اسلامی ہی حل کر رہی ہے کراچی والوں کےلئے اللہ تعالٰی حقیقی نمائندے عطاء کی۔ماشاءاللہ
کیونکہ کراچی کے مسائل کا حل صرف جماعتِ اسلامی!
کراچی کے مسائل کا حل کیا ہے؟
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
#JamaatIslami #HafizNaeemurRehman #mayorkarachihafiznaeem
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ رہائی
بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔۔
بچے کے یہ جذبات اس چیز کی عکاسی کررہے ہیں کہ بلوچستان کے عوام مولانا ہدایت الرحمن صاحب سے کتنے محبت کرتے ہیں✌️❤️
یقیناً مولانا صاحب اہل بلوچستان کےلئے کسی مسیحا سے کم نہیں اللہ تعالٰی مولانا صاحب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔۔
Hafiz Naeem Ur Rahman | Jamaat E Islami Pakistan | Karachi | Zia Ullah
ہر ایک جانتا ہے جماعت اسلامی، کراچی کی خاطر ڈٹ جاتی ہے!
اس اتوار، 7 مئی، ووٹ صرف ترازو کا۔۔
Boss coming again inshaAllah 🌹❤️
#RecepTayipErdogan
#حل_صرف_جماعت_اسلامی #SirajUlHaq #JamaatIslami
Great leader ✌️
The name of the Trust one and only Siraj ul Haq 🌹❤️
Hafiz Naeem Ur Rahman
محترم حافظ نعیم الرحمن صاحب امیر جماعت اسلامی کراچی خوبصورت آواز میں قیام الیل کی امامت کر رہے ہیں❤️
ماشاءاللہ
#JamaatIslami #SirajUlHaq #ImranKhanPTI
Hafiz Naeem Ur Rahman
حافظ نعیم الرحمٰن کی رُلا دینے والی نعتِ رسولِ مقبولﷺ
ماشاءاللہ 🧡🌹
#sheikhziaullah
#HafizNaeemurRehman
#Jamaat_e_Islami
@followers
جماعت اسلامی کیسا معاشرہ چاہتی ہے؟
سنئیے امیر جماعت کے زبانی
#JamaateIslami #SirajulHaq #Tarazoo