Social Workers kpk

Social Workers kpk This page is about the awarnes of people and work for socialism and humanisms.
(1)

30/10/2022
13/10/2022

اس وڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں اور فیصلہ کیجیے کہ ہمارا اس ملک میں کوئی حق نہیں کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں ہم سوات اور دیر کے مٹھی پر آمن چاہتے ہیں
in
in

صدر ہیومن رائٹس اپر و لوئر دیر عباس خان اخونخیل نے ملائشیا ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد ایک بڑا ری...
09/09/2022

صدر ہیومن رائٹس اپر و لوئر دیر عباس خان اخونخیل نے ملائشیا ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد ایک بڑا ریلیف پیکچ مل کر عوام میں تقسیم کیا جائے گا، اس سے پہلے بھی ہیومن رائٹس اپر و لوئر دیر کی ٹیم نے بہت سے خدمات سرانجام دے دی ہے۔۔

01/09/2022
27/08/2022

ابھی ابھی شرینگل مسجد میں اعلان ہوا ہے کہ دریائے پنجکوڑہ میں کلکوٹ سے ایک بڑا سیلابی ریلا آرہا ہے اس لئے آپ سب کو خبردار کیا جاتا ہے کہ دریائے پنجکوڑہ سے دور رہیں !

20/08/2022

Eagerly Waiting for that kind of performance again from Pakistani side will see them on 28 of August
ايسی ھی مقابلہ دیکھنے کے لیے بے صبری سے انتظار ہے اللہ کرے کہ یہ مقابلہ بھی میرا وطن اپنے نام کرے آمین ۔



A brother took a picture of his mother at 4am, watching him as he left the house on his way to work. She watches him eve...
23/07/2022

A brother took a picture of his mother at 4am, watching him as he left the house on his way to work. She watches him every single time and continue to watch him until he disappears from her eyes just as she would watch him as a young child.😭

May Allah Subhanahu wa Ta'ala have mercy on our mothers in this world and the Herafter. Amin❤️.

ہیومن رائٹس اپر اینڈ لوئر دیر کے صدر عباس خان اخونخیل انٹرنیشنل ٹورسٹوں کے ساتھ مل کر اپر، لوئر دیر اور چترال میں پیش آن...
19/07/2022

ہیومن رائٹس اپر اینڈ لوئر دیر کے صدر عباس خان اخونخیل انٹرنیشنل ٹورسٹوں کے ساتھ مل کر اپر، لوئر دیر اور چترال میں پیش آنے والے مسائل کے حوالے سے اپنے ٹیم کے ساتھ رابطے کرکے تمام تر مشکلات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔۔۔ ہیومن رائٹس کی ٹیمیں اس وقت چترال، اپر و لوئر دیر میں کام کررہی ہیں ۔

02/07/2022

Like and share

ہم نے ایٹم بم تو بنا لیا لیکن انکو دینے کے لیئے ہمارے پاس مشینری نہیں ہے اور اخلاقی طور پر ہم اتنے بدبخت ہیں انکو اپنے گ...
25/06/2022

ہم نے ایٹم بم تو بنا لیا لیکن انکو دینے کے لیئے ہمارے پاس مشینری نہیں ہے اور اخلاقی طور پر ہم اتنے بدبخت ہیں انکو اپنے گلاس میں پانی بھی ڈال کے نہیں دیتے۔ خدا کی قسم اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ہم لوگ اس قدر گندے طریقے سے پیش آتے ہیں ان کے ساتھ کے نہ پوچھیں اور یہ بچارے ہم سے ہاتھ نہیں ملاتےاپنی کلائی آگے کر دیتے ہیں کیا یہ ہم لوگوں کے لیئے مر مٹنے کا مقام نہیں،کیا اس بات پر انسانیت مر نہیں جاتی؟ اگر یہ اپنا کام چھوڑ دیں تو ہمارا حال کیا ہو کبھی سوچنا، اور ہم انکو مخاطب کیسے کرتے ہیں یہ بھی بتانے کی ضرورت نہیں۔۔
ہمیں گند پھیلاتے ہوئی تو بدبو نہیں آتی لیکن جب ہمارا گند کوئی صفائی والا بھائی اٹھا رہا ہوتا ہے تو ہمیں اس بھائی سے بو کیوں آتی ہے؟
ناک ہر ہاتھ اس وقت رکھو جب گند پھیلاتے ہو نہ کے اس سے جو آپکا گند اٹھاتا ہے۔گندے یہ نہیں گندے ہم ہیں۔

معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر  لکھ کر 8123 پر...
24/06/2022

معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں.
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں...
لوگوں کے بھلائی کے لیے اس کو آگے شیئر کریں شکریہ ۔

23/06/2022

گھر میں گملے کیسے بنائیں دیکھئے اس ویڈیوں۔

22/06/2022

21/06/2022

بے پلارہ نہ یم خو تصویر می اپلوڈ زکہ نہ کڑو
د چا بہ پلار نہ وی زڑگی تہ بہ ٸی درد ورسی😭😢

خال برکلے میں والدہ نے غربت سے تنگ آکر اپنے 4 بچوں  کو زہر دے کر خود بھی زہر کھا لیا بچوں اور والدہ کو ہسپتال منتقل کر د...
20/06/2022

خال برکلے میں والدہ نے غربت سے تنگ آکر اپنے 4 بچوں کو زہر دے کر خود بھی زہر کھا لیا بچوں اور والدہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا بچوں کی حالت 😭😭😭😭تشویشناک..یہ غربت اور غریبی کی وجہ سے
جہاں بھی غریب انسان ہوں اور اس کو اشیاء خوردنی کی ضرورت ہو تو ہم سے رابطہ کرے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں جزاک اللہ خیرا

19/06/2022

dir president meet with abused child.
👉A video goes viral on social media in which a child was abused by his teacher in dir upper so the president of pakistan international human right organization malakand meet with his familly and ensure his parents any kind of help.

❤️.

ورثاء کی تلاش میں مدد کریں۔ایکسیڈنٹ کا یہ شدید زخمی گزشتہ کئی روز سے ایل آر ایچ میں داخل ہے سر پر چوٹ کھانے کی وجہ سے با...
19/06/2022

ورثاء کی تلاش میں مدد کریں۔
ایکسیڈنٹ کا یہ شدید زخمی گزشتہ کئی روز سے ایل آر ایچ میں داخل ہے سر پر چوٹ کھانے کی وجہ سے بات کرنے سے قاصر ہے، مزید دو آپریشنز کررہےہیں۔ ناصر باغ کے علاقے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ رابطہ 03130992828

دیر لوئر  #تالاش  #شمشی خان گاؤں کانو کے رہائشی محمد اسماعیل عرف نیک عمل کا بیٹا کینسر کے مرض کی وجہ دس لاکھ روپے مقروض ...
19/06/2022

دیر لوئر #تالاش #شمشی خان گاؤں کانو کے رہائشی محمد اسماعیل عرف نیک عمل کا بیٹا کینسر کے مرض کی وجہ دس لاکھ روپے مقروض ہو چکا ہے ،جبکہ ایک ہاتھ کاٹ دیا گیا ہے ، کرایہ کے گھر میں رہائش پذیر ہیں ۔اب محمد اسماعیل گزشتہ ایک مہینے سے لاہور میں ہیں کچھ دن ہسپتال کے اندر ہوتا ہے تو کچھ دن بیڈ ملنے کے انتظار میں باہر کرایہ کے کمرے میں رہائش پذیر ہوتا ہے جو کہ محمد اسماعیل کے استطاعت سے باہر، ساتھ ہی ان کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ اپنے معصوم بچے کو معائنے کے لیے ہفتے کے اندر،اندر لاہور لے جائے اور واپس آجائیں ،تو دوسرے طرف گھر میں کھانے کے اشیاء کی قلت ہیں۔ اس حوالے سے کچھ لوگ نے ہمارے اپیل پر تھوڑا بہت مدد کیا جس کو اللہ تعالیٰ آجر عظیم دیں،مگر یہ مرض طویل ہیں ،پیسے زیادہ خرچ ہوتے اس لیے مخیر حضرات محمد اسماعیل کے ساتھ بڑھ چڑھ کر تعاؤن کریں تاکہ اپنے بچے کا علاج جاری رکھ سکیں اور ساتھ میں سب احباب اپنے اپنے مساجد میں جمعہ کے دن خصوصی طور پر اپنے مساجد میں چندے کا اہتمام کریں ،نیچے نمبر پر محمد اسماعیل کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر ہے اس پر ٹرانسفر کریں ،یا خود آکر تالاش شمشی خان میں اس کو حوالہ کریں ،ان سے ملنے سے پہلے ان ہی نمبر پر رابط ضرور کریں کہ وہ گھر پر ہیں یا لاہور میں ؟
محمد اسماعیل کا ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر ہے 03452404016

18/06/2022

یہ بابا سعودی میں سالوں سے موجود ہے اپ سب لوگ دعا کرے کہ ان کا ویزہ لگ جائے اور اخری سانسیں اپنے گھر والوں کے ساتھ لییں
امین😭😭😭۔

18/06/2022

Mention your friends 😜😜😜

18/06/2022

اسلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ

سُوۡرَةُ السجدۃ ۔فَذُوۡقُوۡا بِمَا نَسِيۡتُمۡ لِقَآءَ يَوۡمِكُمۡ هٰذَا‌ ۚ اِنَّا نَسِيۡنٰكُمۡ‌ وَذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُلۡدِ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ

14۔سو اب آگ کے مزے چکھو اس لئے کہ تم نے اُس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا آج ہم بھی تمہیں بھلا دیں گے اور جو کام تم کرتے تھے اُن کی سزا میں ہمیشہ کے عذاب کے مزے چکھتے رہو

 ❤️.
16/06/2022

❤️.

میدان مصر خانے سےتعلق رکھنے والا محمود کا بیٹا جو موت اور زندگی کے کشمکش میں ہے ابھی تیمرگرہ ہاسپیٹل میں داخل ہے۔  ان کے...
15/06/2022

میدان مصر خانے سےتعلق رکھنے والا محمود کا بیٹا جو موت اور زندگی کے کشمکش میں ہے ابھی تیمرگرہ ہاسپیٹل میں داخل ہے۔ ان کے پیپھڑے خراب ہےاور والد صاحب سکول میں نوکر ہے۔ مہنگائی کے اس طوفان میں وہ اپنے جگر گوشے کے علاج سے قاصر ہے۔
خدا کے لے صاحب استطاعت لوگ اس بیچارے والد کے ساتھ مدد کریں تاکہ اپنے بیٹے کا علاج کر سکیں
محمود ایزی پیسہ اکاونٹ: 03153098998
محمود رابطہ نمبر: 03013098998
رابطہ نمبر صدر الخدمت: 03000888177

اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ مستحق لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ
14/06/2022

اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ مستحق لوگ اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ

پشتو زبان کے مشہور شاعر اور شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل انگریزی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر  ڈاکٹر بخت زادہ دانش شدید بی...
12/06/2022

پشتو زبان کے مشہور شاعر اور شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل انگریزی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر بخت زادہ دانش شدید بیمار ہے اور اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرہ میں زیر علاج ہے۔تمام احباب سے ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے۔

👉 khan presedent of PIHRO dir lower     with adocate   khan regarding different issues of malakand division like   divis...
11/06/2022

👉 khan presedent of PIHRO dir lower with adocate khan regarding different issues of malakand division like division , dir motorway, timergara medical college etc .
👉Appreciate your efforts for the soil of dir.
khan presedent of PIHRO dir lower💔🥀.

presedent of pIHRO💔

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Workers kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share