Inam Ullah Siyal

Inam Ullah Siyal Welcome To our Official Page"Siyal Digital Master" digital marketing agency 🚀 We specialize in helping businesses.
(1)

DSP Abid Afridi ایک 17 گریڈ کا پولیس آفسر  ڈی ایس پی  رینک کا زمین پر ایک عام غریب آدمی کی طرح کھانا کھا رہا ہے ایک عام ...
06/12/2024

DSP Abid Afridi ایک 17 گریڈ کا پولیس آفسر ڈی ایس پی رینک کا زمین پر ایک عام غریب آدمی کی طرح کھانا کھا رہا ہے ایک عام سے مزدور ہوٹل سے لگتا تو یہی ہے کہ بندہ ایماندار ہے کیونکہ پاکستان میں اس لیول کے افسر میرٹ ہوٹل یا پھر سیریناہوٹل جسے یا پھر باہر کے ملکوں میں اپنے بچوں کے ہمراہ گھومتے پھرتے ہے اور بڑے بڑے ہوٹلوں میں کھانا اور قیام کرتے ہے ، زیر نظر تصویر ایسے ہی ملنگ و عاجز افسر کی ہے جو کہ نہ صرف ایک اعلی خاندان سے تعلق رکھتا ہے بلکہ آفریدی قبیلے کے ایک سردار کا بیٹا بھی ہے لیکن عاجز ی اور فقیری طبعیت والے ہے، ان کا نام ہے عابد آفریدی جو کہ خیبر ضلع کے تفتیش کے ڈی ایس پی ہے۔سلام ہے ایسے ملنگ لوگوں پر🫡🫡

 #عزت  #منافق
06/12/2024

#عزت
#منافق

مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں "وقت "ہر زخم کا مرہم ہوتا ہے
01/12/2024

مجھے اختلاف ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں
"وقت "ہر زخم کا مرہم ہوتا ہے

01/12/2024

Bulgaria Snow fall winter


Snowfall 🌧️🌨️
30/11/2024

Snowfall 🌧️🌨️


30/11/2024

دنیا کا سب سے بڑا اور عظیم الشان لیڈرحضرت محمدؐ ہیں-‏
وَرَفَعْنَالَكَ ذِكْرَكَ
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلندرہے گا"

30/11/2024

اسلام وعلیکم
صبح بخیر زندگی


30/11/2024

اصلی سلاجیت کے لئے رابطہ کریں
ہوم ڈیلیوری فری
#سلاجیت
#اصلی
#شہد

29/11/2024

*کسی کے بھروسے پہ نہ رہیں*

┈┉┅❀🍃🌸🍃❀┅┉┈

ہمیں دفنا کر واپس آتے ہی ہمارے لواحقین کا دھیان رخصت ہوتے ہوئے مہمانوں کے کھانے کے بندوبست کی طرف جائے گا کہ انھیں کھانا کھلا کر رخصت کرتے ہیں۔

ایک ہفتہ گزرے گا ہمارے بچوں کے سکول واپسی کا سلسلہ شروع ہو جائے۔

دو ہفتے گزریں گے افسوس کرنے والوں کا آنا جانا بند ہو جائے گا۔

تین ہفتوں تک ہماری قبر کی زیارت روزانہ سے دو یا تین دن بعد پر آجائے گی۔

ایک ماہ گزرے گا گھر میں واپس ٹی وی چلنا شروع ہو جائے گا۔

تقریبا ڈیڑھ ماہ بعد ہمارے بچے واپس فلموں گانوں کارٹونز کی جانب آجائیں گے۔

ہماری قبر کی زیارت جمعہ جمعہ یعنی ساتویں دن ہو جائے گی۔ دو ماہ تک ہماری بیوی یا شوہر کسی بات پر ہنس لیا کریں گے تھوڑا مسکرا لیا کریں گے۔

چار ماہ تک گھر میں واپس بالی وڈ ہالی وڈ موویز گانوں کا مکمل راج ہو چکا ہو گا۔ مزاحیہ باتوں پر قہقہے گونج رہے ہوں گے۔

چھ ماہ گزرے ہماری قبر پر اب مہینے میں ایک بار چکر لگتا ہے ایک سال گزرا اور گھر والے سوچیں گے۔

آج پورا سال ہو گیا آخری بار قبر پر کب گئے تھے ؟
شاید ایک ماہ پہلے ؟
آخری بار دعا کب کی تھی ؟
شاید یاد بھی نہیں

یقین کریں آپ جتنے بھی توپ کیوں نا ہوں محض ایک سال میں آپ سورہ دہر کی پہلی آیات کا عملی نمونہ ہوں گے انسان پر ایک ایسا دور بھی تھا کہ وہ کچھ نہ تھا بے شک یہ پیدائش سے پہلے کی بات ھے آپ اسے وفات کے بعد بھی سوچ لیں

ھم آپ چاہے جتنے بھی لوگوں کے محبوب ھوں ھم کچھ نہیں ھماری اوقات کچھ نہیں

مختصر یہ کہ اپنے لیے نیک اعمال خود ھی تیار کریں مرنے کے بعد کسی کے بھروسے پہ نہ رہیں۔ *۔


اس ملک کے غیر یقینی حالات کے سبب بہت سے سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال کر ویتنام، امارات یا گلف میں لے گئے۔ پاکستان میں کسی...
13/08/2024

اس ملک کے غیر یقینی حالات کے سبب بہت سے سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال کر ویتنام، امارات یا گلف میں لے گئے۔ پاکستان میں کسی سرمایہ دار کو اپنے کاروبار کا مستقبل نظر آتا ہے نہ اپنے بال بچوں کو محفوظ سمجھتا ہے۔ اک جانب دو دہائیوں سے برین ڈرین سے یعنی ہمارا باہنر پڑھا لکھا طبقہ امیگریشن یا ورک پرمٹس لے کر یا سٹڈی کے بہانے اس ملک سے ہجرت کرتا جا رہا ہے دوسری جانب کاروباری حضرات یہاں سے کوچ رہے ہیں۔

تباہی پر تباہی یہ کہ اس ملک کے نوجوان جو فری لانسنگ سے وابستہ ہیں اور پاکستان کو سالانہ دو ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ دے رہے ہیں ڈالرز لا رہے ہیں ان کے واسطے انٹرنیٹ کی بندش کا تحفہ مل رہا ہے۔ انٹرنیٹ سے وابستہ لوگوں کے کام متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ انڈسٹری بھارت کو ٹکر دینے کے قابل ہے گوکہ بھارت کی آبادی ہم سے تقریباً چار گنا زائد ہے۔ فری لانسنگ کا ایک بڑا پلیٹ فارم Fiverr اپنے پلیٹ فارم سے پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کی بندش یا رکاوٹ کے سبب آف لائن کر چکا ہے جس سے ہزار ہا افراد کا روزگار معطل ہو رہا ہے۔

کل چودہ اگست ہے۔ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ آزادی کا دن منائیں یا سوگ منائیں مگر یہ کہہ سکتا ہوں پاکستان چھہتر سال کا بوڑھا ہو رہا ہے مگر گھٹنوں کے بل رینگ رہا ہے۔ چلنا نہیں سیکھ پایا۔ ایسے میں کوئی معاشی و سیاسی امید بھی باقی نہیں رہی۔ نوجوانوں میں ڈپریشن ہے۔ معاشرے میں بے چینی یا anxiety ہے۔

کرتے دھرتوں سے التماس کرنا چاہوں گا یہ پچیس کروڑ لوگوں کا ملک نہیں ایک عظیم آتش فشاں ہے۔ جس دن پھٹا لاوا آپ کو بہا لے جائے گا۔آپ فائروال شوق سے انسٹال کریں مگر انٹرنیٹ ٹریفک کی روانی کا بندوبست بھی کریں۔ جو لوگ باامر مجبوری اس ملک میں سانس لینے پر مجبور ہیں اور باہر جانے سے کسی نہ کسی سبب قاصر یا معذور ہیں ان پر رحم کھائیں۔ یہ آپ کی رعایا ہے۔

*څوک چې لمونځ نه کوي دوی فکر کوې چې لمونځ یې په خپله خوښه پریښی؟!**خو حقیقت دا دی چې الله تعالی نور نه غواړي چې دوی سره ...
16/07/2024

*څوک چې لمونځ نه کوي دوی فکر کوې چې لمونځ یې په خپله خوښه پریښی؟!*
*خو حقیقت دا دی چې الله تعالی نور نه غواړي چې دوی سره خبری وکړي!*

😭 😭 😭


05/07/2024

🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤


❤️❤️❤️❤️❤️

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
آمین️🤲❤️

✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌


ماشاءاللہ
03/07/2024

ماشاءاللہ

02/07/2024

*‏‎افسوناک خبر*
*پاکستان کی پشت میں خنجر*
*ضلع تھرپارکر میں قادیانی مشنری کا مسلمان بچوں کو قادینت پڑھانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری*
*قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے*
*ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی،*
*‏کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو ‎قادیانی مذہب قبول کروا رہے ہیں*
*اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کئےگئے ہیں جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے*
*بچوں کو مرزاغلام احمد ‎قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے*
*‏مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتے ہیں*
*دیواروں پر مرزا قادیانی اور*
*اسکےخلفاء کی تصاویر لگی ہیں*
*یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ* *کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیگئی*
*اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، انکو فنڈز دئیے جاتےہیں*
*انکی کارکردگی رپورٹ*
*‏بنائی جاتی ہے اور تھر میں *غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے*.
*بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.*
*قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کیلئےاس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ‏لوگوں تک پہنچائیں.*
👈 *علماء کو چاھیےکہ وہاں پر ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد یقینی بنائیں*
*اس پوسٹ کو جس قدر ممکن ہو سوشل میڈیا پر پھیلائیں*
*شئیر کریں۔*
*اس پوسٹ کے ذریعے اپنی آواز پہنچائیں*
*پیارے نبی کا معاملہ ھے*
*خاموش نہ رہیں*
*بولیں اور خوب بولیں...*
*ختم نبوت زندہ باد*

۔۔۔۔۔۔ .
02/07/2024

۔
۔
۔
۔
۔
۔
.


آپ سبھی کے لیئےسنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔سنو رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔۔تم لوگوں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کی...
01/07/2024

آپ سبھی کے لیئے

سنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔
سنو رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔۔
تم لوگوں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کیوں کرتے ہو ۔۔
کیا پتہ وہ شخص جو تمہیں کہتا ہے کہ معجزے ہوتے ہیں، وہ اپنی زندگی میں کئی معجزوں کے انتظار میں ہو۔۔
وہ شخص جو تم سے کہتا ہے کہ دعائیں ہر حال میں قبول ہوتی ہے ،وہ خود نجانے کتنی دعاوں کی قبولیت کے لئے ہر روز آسمان کو تکتا ہو۔۔
وہ شخص جو تمہیں کہتا ہے کہ صبر کرو صبر والوں کے ساتھ رب ہے وہ خود نجانے اپنی زندگی میں کتنی بار ٹوٹا ہو۔۔
وہ جو تمہیں کہتا ہے کہ رب سب کی سنتا ہے سب کی آرزوئیں پوری کرتا ہے ؟نجانے اس نے آرزو سے کتنی بار دھوکہ کھایا ہو۔۔
اے دل ایسا نہیں ہوتا کہ جو تسلی دیتے ہیں وہ بکھرتے نہیں ،جو یقین رکھتے ہیں ان کا اپنا یقین نہیں ڈگمگاتا ،یقین مانوں روشنی دینے کے لئے پہلے خود جلنا پڑتا ہے ۔۔
سہارا دینے کے لئے بوجھ اٹھانا پڑتا ہے ۔۔
اور فصل دینے سے پہلے زمیں کو خود اپنا سینہ چیرنا پڑتا ہے ۔۔
اے دل اس لئے کبھی کوئی ایسا دیکھو کہ جو تمہیں یقین دے تو چپکے سے دعا دے دیا کرو کہ رب یقین دینے والوں کے یقین کو پکا کرے۔

29/06/2024

جب موت کا وقت آتا ھے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی

*دعا کیجئے*
*میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو آمین ⁩🤲*

*_TODAY ALL DEALS open_*.🔐

*💙اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰی-💙*
*Good morning ♥️✨*

28/06/2024

Saturday , Sunday
آ فرمیں دس ہزار فالورز کے ساتھ 2 ہزار فولورز بلکل فری🎉🎊
پانچ ہزار فالورز کے ساتھ 1 ہزار فولورز بلکل فری🎉🎉
بیس ہزار فالورز کے ساتھ 4ہزار فالوورز فری🎉🎉
نوٹ: سیل جنرل فالوورز پر لگائ گئی ہے 🦋
یا اگر آپ اپنا بزنس پروموشن کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کرے۔
تو اس افر سے فائدہ اٹھائیے اور ابھی رابطہ کیجیے
اور اپنا آرڑر ڈن کروائیے ۔۔۔۔

Address

Dir
Dir
18150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Ullah Siyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam Ullah Siyal:

Videos

Share