Inam Ullah Siyal

Inam Ullah Siyal Welcome To our Official Page"Siyal Digital Master" digital marketing agency 🚀 We specialize in helping businesses.
(7)

میرا فیس بک پیج ہیک ہوگیا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے اگر کوئی فحش ویڈیوز یا تصاویر شئیر ہوگیا اس کے ساتھ میرا کوئی تعلق ...
09/09/2024

میرا فیس بک پیج ہیک ہوگیا ہے تمام دوستوں سے گزارش ہے اگر کوئی فحش ویڈیوز یا تصاویر شئیر ہوگیا اس کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں ہوگا

اس ملک کے غیر یقینی حالات کے سبب بہت سے سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال کر ویتنام، امارات یا گلف میں لے گئے۔ پاکستان میں کسی...
13/08/2024

اس ملک کے غیر یقینی حالات کے سبب بہت سے سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال کر ویتنام، امارات یا گلف میں لے گئے۔ پاکستان میں کسی سرمایہ دار کو اپنے کاروبار کا مستقبل نظر آتا ہے نہ اپنے بال بچوں کو محفوظ سمجھتا ہے۔ اک جانب دو دہائیوں سے برین ڈرین سے یعنی ہمارا باہنر پڑھا لکھا طبقہ امیگریشن یا ورک پرمٹس لے کر یا سٹڈی کے بہانے اس ملک سے ہجرت کرتا جا رہا ہے دوسری جانب کاروباری حضرات یہاں سے کوچ رہے ہیں۔

تباہی پر تباہی یہ کہ اس ملک کے نوجوان جو فری لانسنگ سے وابستہ ہیں اور پاکستان کو سالانہ دو ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ دے رہے ہیں ڈالرز لا رہے ہیں ان کے واسطے انٹرنیٹ کی بندش کا تحفہ مل رہا ہے۔ انٹرنیٹ سے وابستہ لوگوں کے کام متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ انڈسٹری بھارت کو ٹکر دینے کے قابل ہے گوکہ بھارت کی آبادی ہم سے تقریباً چار گنا زائد ہے۔ فری لانسنگ کا ایک بڑا پلیٹ فارم Fiverr اپنے پلیٹ فارم سے پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کی بندش یا رکاوٹ کے سبب آف لائن کر چکا ہے جس سے ہزار ہا افراد کا روزگار معطل ہو رہا ہے۔

کل چودہ اگست ہے۔ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ آزادی کا دن منائیں یا سوگ منائیں مگر یہ کہہ سکتا ہوں پاکستان چھہتر سال کا بوڑھا ہو رہا ہے مگر گھٹنوں کے بل رینگ رہا ہے۔ چلنا نہیں سیکھ پایا۔ ایسے میں کوئی معاشی و سیاسی امید بھی باقی نہیں رہی۔ نوجوانوں میں ڈپریشن ہے۔ معاشرے میں بے چینی یا anxiety ہے۔

کرتے دھرتوں سے التماس کرنا چاہوں گا یہ پچیس کروڑ لوگوں کا ملک نہیں ایک عظیم آتش فشاں ہے۔ جس دن پھٹا لاوا آپ کو بہا لے جائے گا۔آپ فائروال شوق سے انسٹال کریں مگر انٹرنیٹ ٹریفک کی روانی کا بندوبست بھی کریں۔ جو لوگ باامر مجبوری اس ملک میں سانس لینے پر مجبور ہیں اور باہر جانے سے کسی نہ کسی سبب قاصر یا معذور ہیں ان پر رحم کھائیں۔ یہ آپ کی رعایا ہے۔

*څوک چې لمونځ نه کوي دوی فکر کوې چې لمونځ یې په خپله خوښه پریښی؟!**خو حقیقت دا دی چې الله تعالی نور نه غواړي چې دوی سره ...
16/07/2024

*څوک چې لمونځ نه کوي دوی فکر کوې چې لمونځ یې په خپله خوښه پریښی؟!*
*خو حقیقت دا دی چې الله تعالی نور نه غواړي چې دوی سره خبری وکړي!*

😭 😭 😭


05/07/2024

🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
_جمعہ مبارک ❤️🌸
سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
❤یقین ایسا ہو کہ سامنے سمندر ہو
اور تم کہو کہ میرا رب راستہ بنائے گا❤


❤️❤️❤️❤️❤️

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"
آمین️🤲❤️

✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌


ماشاءاللہ
03/07/2024

ماشاءاللہ

02/07/2024

*‏‎افسوناک خبر*
*پاکستان کی پشت میں خنجر*
*ضلع تھرپارکر میں قادیانی مشنری کا مسلمان بچوں کو قادینت پڑھانے کا سلسلہ زور و شور سے جاری*
*قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے*
*ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی،*
*‏کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو ‎قادیانی مذہب قبول کروا رہے ہیں*
*اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کئےگئے ہیں جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے*
*بچوں کو مرزاغلام احمد ‎قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے*
*‏مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتے ہیں*
*دیواروں پر مرزا قادیانی اور*
*اسکےخلفاء کی تصاویر لگی ہیں*
*یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ* *کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیگئی*
*اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، انکو فنڈز دئیے جاتےہیں*
*انکی کارکردگی رپورٹ*
*‏بنائی جاتی ہے اور تھر میں *غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے*.
*بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.*
*قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کیلئےاس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ‏لوگوں تک پہنچائیں.*
👈 *علماء کو چاھیےکہ وہاں پر ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد یقینی بنائیں*
*اس پوسٹ کو جس قدر ممکن ہو سوشل میڈیا پر پھیلائیں*
*شئیر کریں۔*
*اس پوسٹ کے ذریعے اپنی آواز پہنچائیں*
*پیارے نبی کا معاملہ ھے*
*خاموش نہ رہیں*
*بولیں اور خوب بولیں...*
*ختم نبوت زندہ باد*

۔۔۔۔۔۔ .
02/07/2024

۔
۔
۔
۔
۔
۔
.


آپ سبھی کے لیئےسنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔سنو رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔۔تم لوگوں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کی...
01/07/2024

آپ سبھی کے لیئے

سنو اے خوبصورت اور پیارے دل۔۔
سنو رویوں سے ٹوٹے اور امیدوں سے ہارے دل ۔۔
تم لوگوں کو دیکھ کر اپنا موازنہ کیوں کرتے ہو ۔۔
کیا پتہ وہ شخص جو تمہیں کہتا ہے کہ معجزے ہوتے ہیں، وہ اپنی زندگی میں کئی معجزوں کے انتظار میں ہو۔۔
وہ شخص جو تم سے کہتا ہے کہ دعائیں ہر حال میں قبول ہوتی ہے ،وہ خود نجانے کتنی دعاوں کی قبولیت کے لئے ہر روز آسمان کو تکتا ہو۔۔
وہ شخص جو تمہیں کہتا ہے کہ صبر کرو صبر والوں کے ساتھ رب ہے وہ خود نجانے اپنی زندگی میں کتنی بار ٹوٹا ہو۔۔
وہ جو تمہیں کہتا ہے کہ رب سب کی سنتا ہے سب کی آرزوئیں پوری کرتا ہے ؟نجانے اس نے آرزو سے کتنی بار دھوکہ کھایا ہو۔۔
اے دل ایسا نہیں ہوتا کہ جو تسلی دیتے ہیں وہ بکھرتے نہیں ،جو یقین رکھتے ہیں ان کا اپنا یقین نہیں ڈگمگاتا ،یقین مانوں روشنی دینے کے لئے پہلے خود جلنا پڑتا ہے ۔۔
سہارا دینے کے لئے بوجھ اٹھانا پڑتا ہے ۔۔
اور فصل دینے سے پہلے زمیں کو خود اپنا سینہ چیرنا پڑتا ہے ۔۔
اے دل اس لئے کبھی کوئی ایسا دیکھو کہ جو تمہیں یقین دے تو چپکے سے دعا دے دیا کرو کہ رب یقین دینے والوں کے یقین کو پکا کرے۔

29/06/2024

جب موت کا وقت آتا ھے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی

*دعا کیجئے*
*میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو آمین ⁩🤲*

*_TODAY ALL DEALS open_*.🔐

*💙اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰی-💙*
*Good morning ♥️✨*

28/06/2024

Saturday , Sunday
آ فرمیں دس ہزار فالورز کے ساتھ 2 ہزار فولورز بلکل فری🎉🎊
پانچ ہزار فالورز کے ساتھ 1 ہزار فولورز بلکل فری🎉🎉
بیس ہزار فالورز کے ساتھ 4ہزار فالوورز فری🎉🎉
نوٹ: سیل جنرل فالوورز پر لگائ گئی ہے 🦋
یا اگر آپ اپنا بزنس پروموشن کروانا چاہتے ہیں تو رابطہ کرے۔
تو اس افر سے فائدہ اٹھائیے اور ابھی رابطہ کیجیے
اور اپنا آرڑر ڈن کروائیے ۔۔۔۔

بیشک❤🥀🍃💕🤍💕🌿✨️@top fansChoudhary Rashid Warraich
25/06/2024

بیشک❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️@top fansChoudhary Rashid Warraich



مٹی_کےبرتن کا استعمال مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی ج...
21/06/2024

مٹی_کےبرتن کا استعمال

مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے
اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن
یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، جن لوگوں نے برتن بدل لیے، اُن کی زِندگی بدل گئی،
2- کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی نہ جَمے،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،
سرسوں کا تیل جمتا نہیں،
یہ وہ واحد تیل ہے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ہے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے،
اِن شاء الله
کیونکہ
سرسوں کا تیل نا


لاکھ پڑھ لے وفا کے منتر۔۔۔جن کی فطرت میں ہو ڈسنا، وہ ڈسا کرتے ہیں۔🙂
20/06/2024

لاکھ پڑھ لے وفا کے منتر۔۔۔
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا، وہ ڈسا کرتے ہیں۔🙂


پلیز اس کو رپورٹ کریں یہ چینل حمماس اور مجاہ-دین کے خلاف مسلسل جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے اس کا مکمل بائیکاٹ کریں !!! تمام ن...
16/06/2024

پلیز اس کو رپورٹ کریں
یہ چینل حمماس اور مجاہ-دین کے خلاف مسلسل جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے اس کا مکمل بائیکاٹ کریں !!!

تمام نیوز مصدقہ اور اردو میں حاصل کرنے کے لیے وائس آف القدس کو فالو کریں اور شئیر کریں کیونکہ ہم آفیشل فلسطینی چینلز سے نیوز کا ترجمہ کرکہ شئیر کرتے ہیں جو کہ مکمل بااعتماد اور مصدقہ چینلز ہیں !!!

جھوٹی خبروں کا پھیلانا نہ یہ کہ صرف مجاہ-دین حمماس اور اہل غزہ سے غداری ہے بلکہ منافقت اور ظلم ہے ۔

یہاں  #عذاب نازل نا ہوں تو اور کیا ہو ؟حضرت صالح عليه السلام  کی اونٹی کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔مگر سزا پوری قوم ...
15/06/2024

یہاں #عذاب نازل نا ہوں تو اور کیا ہو ؟
حضرت صالح عليه السلام کی اونٹی کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔
مگر سزا پوری قوم کو ملی حضرت صالح علیہ اسلام کی پوری قوم کو ختم کر کہ ہمیشہ کے لیے عبرت کا نشان بنا دیا گیا ہے۔۔
ظالم کی ظلمت پر خاموش رہنے والے کو اللہ سزا ضرور دیتا ہے۔۔
وقت کے ظالموں نے اس غریب کے اونٹ کی ایک ٹانگ کو کاٹ کر خدا کے قہر کو آواز دی ہے سانگھڑ کےظالم وڈیرے کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں۔۔

*کیا یہ آفیسر سسٹم کا حصہ نہیں یا یہ آفیسر کسی دوسری دنیا کا ہے* ؟؟؟؟؟؟؟اس آدمی کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ہمارے ہاں...
15/06/2024

*کیا یہ آفیسر سسٹم کا حصہ نہیں یا یہ آفیسر کسی دوسری دنیا کا ہے* ؟؟؟؟؟؟؟اس آدمی کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ہمارے ہاں ایک کانسٹبل کے نخرے نہیں اٹھائے جاتے ہیں.

اور یہ صاحب ایک ڈسٹرکٹ کے حاکم ہونے کے باوجود اتنے سادہ رحمدل ہیں کہ ان کی مثال نہیں.

جب اچھے والدین ہوں حلال کمائی ہو اور اچھے اساتذہ کی صحبت میں پرورش ہوئی ہو تو تب جا کے کہیں احمد محی الدین صاحب جیسا آفسر پیدا ہوتا ہے

اللّٰہ پاک ان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور لمبی عُمر دے۔ 😘

Best photo of the day 😘


آؤ حلف دیں
15/06/2024

آؤ حلف دیں


پلیز آگے شیئر کریں
14/06/2024

پلیز آگے شیئر کریں


Address

Dir
Dir
18150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Ullah Siyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam Ullah Siyal:

Videos

Share