Zamin News

Zamin News ہر خبر ایک زمہ داری
(1)

05/10/2023

دینہ //دینہ ملک اقرار حسین علوی کی رہائش گاہ پر جشن صادقین کے نام سے پروگرام کا انقعاد ہر طبقہ فکر کی شرکت پروگرام آئرگنائزرملک اقرار حسین علوی نے تمام مہمان گرامی کا جشن میں شرکت کا شکریہ ادا کیا اور مبارکباد پیش کی۔

05/10/2023

تحصیل دینہ کی سیاسی سماجی وکاروباری شخصیت ملک صنم فخر جہلم نے اپنے والد سابق چیرمین یوسی مدوکالس ملک صابرحسین مرحوم کی روح کےایصال کےلیے محفل میلاد کا اہتمام کیا جہاں مہمان خصوصی مہمار جہلم مرحوم راجہ افضل خان کے فرزند سابق ایم این اے راجہ اسد عاشق جاوید عباسی ڈائریکٹر ضامن نیوز جرار حسین میر اور خصوصی دعا پیرفخر قاسم نذیر آستانہ عالیہ بوڑھا جنگل شریف نے کروائی پروگرام کے اخر میں ملک صنم نے تمام مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا۔

29/09/2023

دینہ //دینہ مرکزی جلوس بسلسلہ عید میلاد النبی ص جس کی قیادت معروف مذہبی سکالر علامہ سید قدیر حسین شاہ کاظمی نے کی اور استقبال سابق سٹی ناظم مغل رفیق بھولا نے کیا اور ساٹھ پونڈ وزنی کیک کاٹا۔

اب ان کو بدلنا پڑھے گا
27/09/2023

اب ان کو بدلنا پڑھے گا

27/09/2023
25/09/2023

تحصیل دینہ کی تاریخ میں ڈینٹل کیئر کلینک پرپہلا ڈینٹل فری کیمپ کا اہتمام جو کہ مرحوم ڈینٹل ٹکنیشن مرزااشتیاق حسین کے ایصال ثواب کے لیے لگایا گیا۔

تمام تنظیمات یکجاء ہوکر میلاد مصطفے ص کا انعقاد کریں گی۔سید قدیرحسین شاہ
10/09/2023

تمام تنظیمات یکجاء ہوکر میلاد مصطفے ص کا انعقاد کریں گی۔سید قدیرحسین شاہ

01/09/2023

آکھ وچ مٹی پائی جاو پائی جاو
ملک نوں رل مل کھائی جاو کھائی جاو

14/08/2023

جہلم۔// آزادی کا جشن مشہور سیاسی وسماجی شخصیت ماسٹرمحمد اکرم کے سنگ

12/08/2023

فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم کے تعاون سےمفتیاں دینہ میں ایک روزہ فری آئی کیمپ زیر نگرانی سیلم انورکسانہ منعقد ہوا مہان خصوصی ڈائریکٹر معظم ہسپتال جہلم جناب کرنل ر محمد نعیم میاں تھے ۔مذید

10/08/2023

سچا ادمی جو کہتا ہے وہ نظر اتا ہے

فیس بکی دانشوار باہر نکلیں
05/08/2023

فیس بکی دانشوار باہر نکلیں

05/08/2023

BREAKING NEWS
مجرم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

28/07/2023

وزن کم کرنے کا بہت زبردست ڈائٹ پلان

28/07/2023

جہلم پولیس کی موثر تفتیش، منشیات فروشی کیس میں معزز عدالت کے جج جناب راجہ امجد اقبال ASJ نے فیصلہ سنا دیا،

مجرم قادر بخش 2022 میں منشیات فروشی کے مقدمہ میں گرفتار ہوا تھا،

منشیات کے مقدمہ میں ملوث مجرم قادر بخش کو 09 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی،

جہلم پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،

منشیات فروشی معاشرے کا ایک ناسور ہے جسکے خلاف جہاد جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹی گیشنز اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام دینے کا اعلان،

Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi

اسلام وعلیکم
28/07/2023

اسلام وعلیکم

پاکستان آرمی سپیشل سروسز گروپ کے کمانڈو ، جواد کاظمی جنھوں  نے سپیشل سروسز گروپ کی دنیا میں ایک نیاریکارڈ قائم کیا ہے۔ م...
22/07/2023

پاکستان آرمی سپیشل سروسز گروپ کے کمانڈو ، جواد کاظمی جنھوں نے سپیشل سروسز گروپ کی دنیا میں ایک نیاریکارڈ قائم کیا ہے۔ مسلسل 6 گھنٹے 28 منٹ تک بغیر رکے دوڑتے ہوئے 60 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ اس دوران ان کی کمر پہ موجود بیگ میں کمانڈوز کی سپیشل کٹ اور شارٹ مشین گن بھی تھی۔
جو کہ واقعی بہت قابل ستائش ہے۔

20/07/2023

تحصیل دینہ کی منگلا روڈ نہر کا منظر پیش کر رہی ہے۔

12/07/2023

کتنے افسوس کی بات ہے کم ازکم ایک اے سی کو نئی گاڑی ڈبل کیبن نہ دے کر یہ عوام کےلیے پلی بنائی جا سکتی تھی۔

اسلام آباد،آئی ٹین فور میں ایک بچہ گٹر میں گر گیابچے کو نکالنے کے لئے والد بھی گٹر میں کود گیا، باپ بیٹا دونوں جان کی با...
11/07/2023

اسلام آباد،آئی ٹین فور میں ایک بچہ گٹر میں گر گیا
بچے کو نکالنے کے لئے والد بھی گٹر میں کود گیا، باپ بیٹا دونوں جان کی بازی ہارگئے

11/07/2023

گولڑہ موڑ مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ۔ سٹاپ پر کھڑے لوگوں کو کچل ڈالا۔ چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع متعدد زخمی ۔ دو سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا

11/07/2023

کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !
اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔ گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔
ان کے مطابق ، اگر صرف دو طریقوں پر عمل کیا جائے تو کینسر ختم ہوسکتا ہے۔ طریقے یہ ہیں: -
1_ پہلے ہر طرح کی چینی کھانا چھوڑ دیں۔ کیونکہ ، اگر آپ کو اپنے جسم میں شوگر نہیں ملتی ہے تو ، کینسر کے خلیات قدرتی یا قدرتی طور پر ختم ہوجائیں گے۔
2 _ اس کے بعد ایک گلاس گرم پانی میں ایک لیموں کا چمچ مکس کریں۔ اس لیموں ملا ہوا گرم پانی کو خالی پیٹ پر صبح تین بجے صبح کھانے سے پہلے پی لیں۔ کینسر ختم ہو جائے گا۔
میری لینڈ کالج آف میڈیسن کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ یہ کیموتھریپی سے ہزار گنا بہتر ہے۔
3۔ روزانہ صبح اور رات تین چمچ نامیاتی ناریل کا تیل کھائیں ، اس سے کینسر کا علاج ہوگا۔
شوگر سے گریز کرنے کے بعد درج ذیل میں سے کسی بھی دو معالجے میں سے ایک لیں۔ کینسر آپ کو تکلیف نہیں دے سکتا۔ تاہم ، غفلت یا بے حسی کا کوئی عذر نہیں ہے۔
نوٹ کریں کہ لوگوں کو کینسر سے بچانے کے لئے۔ گپتا پرساد گذشتہ پانچ سالوں سے اس معلومات کو سوشل میڈیا سمیت مختلف ذرائع سے پھیلارہا ہے۔
انہوں نے سب کو جاننے کا موقع فراہم کرنے کے لئے اس معلومات کو پھیلانےکی درخواست کی۔
انہوں نے کہا ، "میں نے اپنا کام کیا۔ اب آپ اپنا کام کریں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کو کینسر سے بچائیں! کینسر کے ماہر گپتا پرساد ریڈی نہ صرف ایک ڈاکٹر ہیں بلکہ ایک مسیحا بھی ہیں!

11/07/2023

تاندلیانوالہ
ماموں کانجن میں کبڈی کا کھلاڑی کھیل کے دوران جان کی بازی ہار گیا
تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ514گ ب میں میلہ پر کبڈی کا میچ ہورہا تھا
ایک کھلاڑی نے مدمقابل کھلاڑی ذاکر حسین پر تھپڑوں کی بارش کر دی
جس سے ذاکر حسین دل کادورہ پڑنے سے اکھاڑے میں ہی گر کر زندگی کی بازی ہار گیا
تھپڑوں (چاٹوں والی)کبڈی کا میچ ہورہا تھا

https://youtu.be/0DlPcQNTWV0
07/01/2023

https://youtu.be/0DlPcQNTWV0

دوست کا دوست سے محبت کا انوکھا اظہار 70میٹر لمبا گانہ اور پانچ لاکھ مالیت کاڈالر والا ہار شادی کاتحفہ دیا۔

Address

ریجن افس ماشااللہ پلازہ جی ٹی روڈ دینہ جہلم ۔ہیڈ افس بٹ پلازہ گلستان کالونی راوپنڈی
Dina
49600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamin News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zamin News:

Videos

Share


Other Dina media companies

Show All