03/12/2022
آپ اپنے ملکیتی رقبہ میں پناہ لئے تیتر حفاظت کا بطور آزاد پاکستانی شہری مکمل حق رکھتے ہیں-کسی بھی شخص بھلے ملک کا وزیراعظم بھی ہو کو آپ کی پراپرٹی میں آپ کی اجازت کے بغیر داخلے کا کوئی اختیار نہیں-کل شکاری آپ کے علاقہ کا رخ کریں تو انہیں پیار سے سمجھا کر واپس بھیج دیں-
پاکستان کی جنگلی حیات اور خصوصی تیتر سے محبت رکھنے والے دوست یہ پوسٹ شئیر کرکے ہر عام پاکستانی تک پہنچائیں-شکریہ