𝑲𝑺.𝑩𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊كے ایس بخاری

𝑲𝑺.𝑩𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊كے ایس بخاری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑲𝑺.𝑩𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊كے ایس بخاری, Social Media Agency, Dera ismail khan, Dera Ismail Khan.

15/11/2023

*بدھ*
30 ربیع الثّانی 1445ھ
15 نومبر 2023ء
02 منّگھر 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:23
طلوع آفتاب 6:42
زوال 12:05
عصر 3:45
غروب آفتاب 5:22
عشاء 6:46

13/11/2023

*سوموار/پیر*
28 ربیع الثّانی 1445ھ
13 نومبر 2023ء
30 کِتّے 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:22
طلوع آفتاب 6:40
زوال 12:05
عصر 3:46
غروب آفتاب 5:24
عشاء 6:47

13/11/2023

💞ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
کیسے_ہیں_آپ_سب_امید_کرتا_ہوں_اللہ_کے_کرم_سے_سب_بخیروعافیت_ہوں_گے
💕 ایک_چھوٹی_سی_دعا_____💕

♦اللہ_کریم آپ سب کے گلشن جیات کو اپنی نعمتوں کی خوشبو سے ہمیشہ معطر اور مالا مال رکھے اور خوشیوں کے لازوال خزانے کے ساتھ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے اورتمام جائز حاجات پوری فرمائے

♦🌾آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ🌾♦

11/11/2023

صوبائی نگران وزیراعلٰی
اعظم خان علالت کے باعث انتقال کرگئے!
انااللہ وانا الیہ راجعون

11/11/2023

ہفتہ
26 ربیع الثّانی 1445ھ
11 نومبر 2023ء
28 کِتّے 2080ب

آذان فجر 5:21
طلوع آفتاب 6:45
زوال 12:04
عصر 3:43
غروب آفتاب 5:23
عشاء 6:45

درازنده ڈاگ پیکٹ موڑ  میں ایمبولینس اورکوسٹر کے درمیان تصادممسافرمحفوظ
10/11/2023

درازنده ڈاگ پیکٹ موڑ میں ایمبولینس اورکوسٹر کے درمیان تصادم
مسافرمحفوظ

10/11/2023

*جمعتہ المبارک*
25 ربیع الثّانی 1445ھ
10 نومبر 2023ء
27 کِتّے 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:19
طلوع آفتاب 6:37
زوال 12:05
عصر 3:48
غروب آفتاب 5:26
عشاء 6:49

10/11/2023
09/11/2023

ٹانک شہر اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش شروع

درابن کلاں؛تحصیل درابن کلاں کے علاقے گنڈی عاشق میں رشتہ داروں کے درمیان لڑائی میں فائرنگ سے رحمت اللہ ڈرائیور قوم ترگ شد...
09/11/2023

درابن کلاں؛
تحصیل درابن کلاں کے علاقے گنڈی عاشق میں رشتہ داروں کے درمیان لڑائی میں فائرنگ سے رحمت اللہ ڈرائیور قوم ترگ شدید زخمی ھوۓ۔ مفتی محمود ہسپتال منتقل کیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ھوے جن بحق ھوگۓ۔

09/11/2023

نیوزی لینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ!

09/11/2023

اگلے 12 گھنٹے میں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک کلاچی درابن ھتالہ مضافات گلوٹی پہاڑ پور کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان

یوم اقبال(9 نومبر)اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توقل اور بہادری جیسی تمام ...
09/11/2023

یوم اقبال(9 نومبر)
اقبال! وہ ہستی کہ جس نے اس جہان والوں کو خودی، امید، عروج، مشقت، وفا، محبت، توقل اور بہادری جیسی تمام تر صلاحیتیوں کو نا صرف قلم بند کیا بلکہ اس کو ایک ابھرتی ہوئی قوم کے دلوں میں پیوست بھی کیا اور ایک انقلاب عظیم برپا کیا جس کی بنا پر ہم اس مملکت خداداد پاکستان کے وجود کو یقینی بنا سکے۔

9 نومبر بطور اقبال ڈے یعنی "علامہ اقبال دن" کے منایا جاتا ہے۔ اقبال کی انقلابی شاعری نے نہ صرف برصغیر کے مسمانوں میں ایک ولولہ پیدا کیا بلکہ ارد گرد کے مسلمانوں کے ایمان کو بھی تقویت بخشی۔ اقبال شاید اپنے لئے ہی کہہ گئے تھے کہ
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا"
یوں تو ہر سال 9 نومبر آتا ہے لیکن ہر سال اقبال نہیں آتا اب اس کے لئے ہزاروں سال منتظر رہنا پڑے گا۔
9 نومبر | اقبال ڈے | شاعر مشرق

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اقبال سا حقیقی شعور عطا فرمائے اور جدو جہد مسلسل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

09/11/2023

*جمعرات*
24 ربیع الثّانی 1445ھ
09 نومبر 2023ء
26 کِتّے 2080ب
*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 5:19
طلوع آفتاب 6:36
زوال 12:05
عصر 3:49
غروب آفتاب 5:26
عشاء 6:50

دھند اور سموگ دونوں ہوا میں موجود ذرات کی وجہ سے ہوتے ہیں، لیکن ان میں کچھ اہم فرق ہیں۔دھند ایک قدرتی واقعہ ہے جو ہوا می...
09/11/2023

دھند اور سموگ دونوں ہوا میں موجود ذرات کی وجہ سے ہوتے ہیں، لیکن ان میں کچھ اہم فرق ہیں۔

دھند ایک قدرتی واقعہ ہے جو ہوا میں پانی کے بخارات کی گاڑھا ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ پانی کی چھوٹی بوندوں کا ایک دکھائی دینے والا بادل ہے جو اس وقت بنتا ہے جب ہوا کا درجہ حرارت اوس نقطہ کے قریب ہوتا ہے۔ صبح سویرے اور دیر شام میں دھند سب سے زیادہ عام ہے، جب ہوا ٹھنڈی ہوتی ہے۔

سموگ فضائی آلودگی کی ایک قسم ہے جو دھوئیں اور دھند کے امتزاج سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ دھول اور راکھ سمیت چھوٹے ذرات کا ایک دکھائی دینے والا بادل ہے، جو گاڑیوں، کارخانوں اور دیگر ذرائع سے آنے والی آلودگی دھند کے ساتھ مل جانے پر بنتا ہے۔ بڑے شہروں اور صنعتی علاقوں میں سموگ سب سے زیادہ عام ہے۔

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشنز سے محرومون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے بیٹر شبمن ...
08/11/2023

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشنز سے محروم

ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے بیٹر شبمن گل 830 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے۔ ایک درجہ تنزلی کے بعد بابر اعظم 824 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔
بالنگ رینکنگ میں گزشتہ ہفتے تک نمبر ون پوزیشن پر آنے والے پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر چلے گئے، ان کی جگہ بھارتی فاسٹ بالر محمد سراج نے حاصل کرلی ہے۔

08/11/2023

*بدھ*
23 ربیع الثّانی 1445ھ
08 نومبر 2023ء
25 کاتک 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:18
طلوع آفتاب 6:35
زوال 12:05
عصر 3:50
غروب آفتاب 5:27
عشاء 6:51

 خیبرپختونخوا حکومت نے 9 نومبر 2023 کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔صوبہ بھر میں اقبال ڈے کے موقع پر ع...
07/11/2023


خیبرپختونخوا حکومت نے 9 نومبر 2023 کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
صوبہ بھر میں اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن جاری

07/11/2023

پاکستان کی سیمی فائنل میں جانے کی امید روشن: نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

07/11/2023

افغانستان کے کپتان حشمت الله شہیدی کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ 💯💚💯

کیا خیال ہے میچ کونسی ٹیم جیتے گی ؟

07/11/2023

درازندہ ،گیس کمپنی پر حملہ ،دو پولیس اہلکار شہید تین زخمی

‏بہت کچھ عجیب ہو رہا، مانتا ہوں بیشک انڈیا اچھا کھیل رہا لیکن انکا ہر ریووو کامیاب ہورہا۔انکےخلاف والا ایمپائر کال پر چل...
07/11/2023

‏بہت کچھ عجیب ہو رہا، مانتا ہوں بیشک انڈیا اچھا کھیل رہا لیکن انکا ہر ریووو کامیاب ہورہا۔
انکےخلاف والا ایمپائر کال پر چلا جاتا ہے،انکی باری پچ فلیٹ ہوتی ھے۔
اور جونہی باری چینج ہوتی ہے سیم اور سوئینگ سٹارٹ ہو جاتی ہے۔
بہت کنفیوژن ہے
یہاں دال میں کچھ کالا نہیں ساری دال ہی کالی ھے۔

07/11/2023

*منگل*
22 ربیع الثّانی 1445ھ
07 نومبر 2023ء
24 کِتّے 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:17
طلوع آفتاب 6:35
زوال 12:05
عصر 3:50
غروب آفتاب 5:28
عشاء 6:51

06/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان ژوب شاہراہ دانہ ناصر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند

درابن كلانافسوس ناكاول میر  شیرانی کا بیٹا اور فضل میر کا بھائی اللّٰہ نور کچھ دن پہلےپرواڑہ پیکٹ کے ساتھ موٹر سائیکل پر...
06/11/2023

درابن كلان
افسوس ناك
اول میر شیرانی کا بیٹا اور فضل میر کا بھائی اللّٰہ نور کچھ دن پہلےپرواڑہ پیکٹ کے ساتھ موٹر سائیکل پر ایکسیڈنٹ کیا ملتان ھسپتال میں داخل تھاآج فوت ھوگیا جس کا نماز جنازہ6-11-2023 4بجے مغل کوٹ میں اداکیا جائے گا
اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

05/11/2023

موسم رپورٹ
6.7 نومبر ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک کلاچی درابن ھتالہ گلوٹی زیادہ تر موسم ابرالود اور ہلکی بارش کا امکان جس سے سموگ(دھند) کا خاتمہ اور ٹھنڈا میں اضافہ متوقع

05/11/2023

*اتوار*
20 ربیع الثّانی 1445ھ
05 نومبر 2023ء
22 کِتّے 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:16
طلوع آفتاب 6:33
زوال 12:05
عصر 3:51
غروب آفتاب 5:29
عشاء 6:52

02/11/2023

جمعرات
17 ربیع الثّانی 1445ھ
02 نومبر 2023ء
19 کِتّے 2080ب

آذان فجر 5:14
طلوع آفتاب 6:37
زوال 12:04
عصر 3:49
غروب آفتاب 5:30
عشاء 6:50

01/11/2023

‏بریکنگ نیوز 🚨
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

01/11/2023

*بدھ*
16 ربیع الثّانی 1445ھ
01 نومبر 2023ء
18 کِتّے 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:13
طلوع آفتاب 6:30
زوال 12:05
عصر 3:55
غروب آفتاب 5:32
عشاء 6:55

31/10/2023

کرکٹ ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کے لیے 205 رنز کا ہدف

بنگلہ دیشی ٹیم 46ویں اوور میں 204 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم نے تین تین وکٹیں لیں، بنگلہ دیش کے بیٹر محموداللہ نے نصف سینچری اسکور کی۔

31/10/2023

ورلڈ کپ
بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

31/10/2023

*منگل*
15 ربیع الثّانی 1445ھ
31 اکتوبر 2023ء
17 کِتّے 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:12
طلوع آفتاب 6:29
زوال 12:05
عصر 3:55
غروب آفتاب 5:33
عشاء 6:56

بریکنگ نیوز 🚨چیف سلیکٹر انضمام الحق نے چیف سیلکٹر کے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا، انضمام الحق نے اپنا استعفیٰ چئیرمین پی سی بی...
30/10/2023

بریکنگ نیوز 🚨
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے چیف سیلکٹر کے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا، انضمام الحق نے اپنا استعفیٰ چئیرمین پی سی بی ذکاء اشرف کوبھجوا دیا ہے 💯💚💯

30/10/2023

*سوموار/پیر*
14 ربیع الثّانی 1445ھ
30 اکتوبر 2023ء
16 کِتّے 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:11
طلوع آفتاب 6:28
زوال 12:05
عصر 3:56
غروب آفتاب 5:34
عشاء 6:57

افسوسناک خبرتلمبہ مولانا طارق جمیل  صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل تلمبہ لاش آر  ایچ  سی تلمبہ من...
29/10/2023

افسوسناک خبر
تلمبہ مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل
تلمبہ لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل
تلمبہ ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی. زرائع

29/10/2023

*اتوار*
13 ربیع الثّانی 1445ھ
29 اکتوبر 2023ء
15 کاتک 2080ب

*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*

آذان فجر 5:11
طلوع آفتاب 6:27
زوال 12:05
عصر 3:57
غروب آفتاب 5:35
عشاء 6:57

28/10/2023

نامعلوم افراد کا یارک ٹول پر حملہ، بھاری اسلحہ کا آزادانہ استعمال، مسافروں سے گزارش ہے یارک ٹول پلازہ کی طرف سفر سے گریز کریں،

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑲𝑺.𝑩𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊كے ایس بخاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Dera Ismail Khan

Show All