اس بندے کو داد دینی پڑے گی کہ اس گئے گزرے دور میں بھی یہ فلٹر والا صاف اور ٹھنڈا پانی دودھ میں بھی ڈال رہا ہے
پلیز پیج کو فالو کریں
عربی زبان کے اس سبق آموز کلپ میں بتایا گیا کہ ایک شخص اپنی بیٹی کو کھلونوں کی شاپ لیکر جاتا ہے ہمراہ گھر میں موجود یتیم بچہ ہے یہ شخص دکاندار سے اپنی بچی کے لئے کھلونے اور بہت سی کینڈیز تو خریدتا ہے مگر یتیم بچہ حسرت سے مایوس کھڑا ہوتا ہے یہ شخص صرف اپنی بچی کی خدمت خاطر میں مگن ہے دکاندار یہ دیکھ کر سوال کرتا ہے کہ یہ کون ہے آدمی بتاتا ہے کہ یہ فلاں مرحوم کا بیٹا ہے دکاندار سے نہ رہا گیا پہلے اسے احساس کرنے کہا اور فوری اس یتیم بچے کو ڈھیر سے کھلونے و چاکلیٹس اپنی طرف سے لیکر دیتا ہے اور حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی کہ
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں اِس طرح ہوں گے۔ اور (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) اپنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی سے اشارہ کیا اور دونوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھا۔‘‘
یہ شخص شرمندہ ہوا اور بچے کے کھلونوں کی رقم دینے کی کوشش کی مگردکاندار نے اسے عطیہ قرار دیا اس شخص نے پھر رقم آگے کی کہ اسکی بچی کے کھلونوں کے پیسے کاٹیں تو دکاندار نے پھر عمدہ ترین بات کردی کہا اس یتیم کی وجہ سے اس کے پیسے بھی معاف
عربی سے ترجمہ
اگر ہر باپ اپنی بیٹی کو ایسے نصیحت کرے تو کسی بھی بیٹی کا گھر خراب نہ ہو ❤🌍
عدل و انصاف یہ ہمارا میعار تھا لیکن افسوس آج 😭😭
ایک کاروبار مندا
اور دوسرا وكهری ٹینشن 😂
وزیر اعظم پاکستان جناب میاں شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان میں قوم سے خطاب(خالدبلوچ )