Deray wala

Deray wala News Page
DG Khan

قائدِ اعظم محمد علی جناح کی حیات ایک نظر میںپردادا: میگھ جیدادا: پونجا بھائی والد: جناح پونجاوالدہ: مٹھی/شیریں بائیپیدائ...
25/12/2022

قائدِ اعظم محمد علی جناح کی حیات ایک نظر میں

پردادا: میگھ جی
دادا: پونجا بھائی
والد: جناح پونجا
والدہ: مٹھی/شیریں بائی
پیدائش: 25 دسمبر 1876 اتوار
جائے پیدائش: کراچی (کھارادر)
تعداد بہن بھائی: 4بہنیں +2بھائی(محمد علی سب سے بڑے)
عقیقہ: پانیلی درگاہ پہ 5 ماہ کی عمر میں کیا
میٹرک: 1892سندھ مدرسۃ الاسلام(16سال کی عمر میں)
بیرسٹر: 1896لندن(20 سال کی عمر میں)
پاسپورٹ کا اجراء: 4 جولائی1936
پاسپورٹ نمبر: 400878
*ازدواجی زندگی*
پارسی مذہب کے امیر ماں باپ کی بیٹی سے ہوئی
مریم کی پیدائش: 20 فروری 1900
قبولِ اسلام: 18 اپریل 1918 جمعرات
(رتی قبولِ اسلام کر کے خاندان اور ساری جائیداد جناح کی خاطر رد کر دی)
شادی: 19 اپریل 1918 جمعہ
(رتی مریم سے مریم جناح ہوئیں)
نکاح خوان: مولانا نظام احمد نقشبندی
نکاح نامہ: فارسی زبان میں لکھا
نکاح رجسٹرار: مولانا حسن نجفی
مقامِ نکاح: ساؤتھ کورٹ ماؤنٹ بمبئ
حق مہر: 1000 روپے
گفٹ: 125000 روپے
گواہ مریم: حاجی شیخ ابو القاسم نجفی
گواہ جناح: راجہ محمد علی خان
انگوٹھی برائے مریم جناح: راجہ محمد علی خان نے ہیرے کی انگوٹھی تحفے میں دی
گھریلو ملازم جناح: وسن
بیٹی کی پیدائش: 14 اگست 1919
بیٹی کا نام: دینا جناح
وفات مریم جناح: 20 فروری 1929 (بوجہ کینسر)
تدفین: 22 فروری 1929
قبرستان: آرام باغ بمبئ
کانگرس میں شمولیت: 1906
مسلم لیگ میں شمولیت: 1913
کانگرس سے علیحدگی: 1920
مسلم لیگ کا نعرہ:
"مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ"
1938 سے محمد علی جناح بیمار رہنے لگے
سب سے پہلے مولانا مظہرالدین نے جناح کو قائدِ اعظم کا لقب دیا
1940 کو قراردادِ پاکستان منظور ہوئی اس میں قائدِ اعظم نے 1 گھنٹہ 40 منٹ خطاب کیا
لاکھوں قربانیوں کے بعد قائدِاعظم اور دیگر رہنماؤں کی ان تھک محنت کے نتیجے میں 27 رمضان بمطابق 14 اگست 1947 بروز جمعہ پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا
جھنڈا سلائی: امیر الدین قدوائی
اسبلی میں منظوری: 11 اگست 1947
پہلی پرچم کشائی:14-13 اگست کی درمیانی شب 12 بجے
گورنر جنرل: 15 اگست 1947
حلف برداری: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
قرانِ مجید انگلش ترجمہ زیرِ مطالعہ رکھتے سورۃ الفیل کثرت سے مطالعہ کرتے
ڈاکٹرز:
1-کرنل الٰہی بخش
2-ڈاکٹر ریاض علی شاہ
3-ڈاکٹر ایس-ایس عالم
بیماری کی تشخیص: پیلوریسی
قد: 5 فٹ 10.5 انچ
وزن: صرف 70 پاؤنڈ رِہ گیا تھا
حلوہ پوری نہایت پسند تھی
سیگریٹ: سُگار+ کارواں
قائد اعظم کے آخری الفاظ:
آئین.... میں اسے جلدی.... مکمل کروں گا.... مہاجرین.... انہیں ممکن.... امداد دیجئے.... پاکستان....
(پھر فاطمہ جناح کو اشارہ کر کے اپنے پاس بلایا اور کہا)
فاطی.... خدا حافظ.... لاالٰہ الاللّٰہ محمدالرسول اللّٰہ
وفات: 11 ستمبر 1948 ہفتہ رات 10:25 کراچی
جنازہ: 12 ستمبر 1948 اتوار دوپہر 2:30
جنازہ و تدفین: پرانی نمائش گاہ
قبر کی کھدائی: یوسف ہارون اور ساتھی
نمازِ جنازہ: مولانا شبیر احمد عثمانی
کل عمر: 71 سال 8 ماہ 4 دن
پاکستان بننے کے بعد 1 سال 27 دن زندہ رہے
جنازے میں شرکاء: 5 لاکھ سے زائد
*انسانی تاریخ میں پاکستان واحد ایسا ملک ہے جو فوج کی مدد کے بغیر معرضِ وجود میں آیا فوج کے بغیر قوم کو مستحکم کیا اور پاکستان قائم کر کے دکھایا*

ہو اگر خود نگرو خود گرو خود گیر خودی
یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے

حوالہ کتاب:
رہبرِ ملت: قائد اعظم محمد علی جناح
No one can Beat your class

Happy Birthday Boss ❤️

25/12/2022

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا پیغام
" لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ "🔥
میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ ♥️💯

پری زاد ڈرامہ جس نے بھی لکھا دنیا اور زندگی کی سچائی ، باریکی کو بڑی باریکی سے بیان کیا ۔۔ ہر بول اپنی مثال آپ ہے ۔۔۔ایک...
25/12/2022

پری زاد ڈرامہ جس نے بھی لکھا دنیا اور زندگی کی سچائی ، باریکی کو بڑی باریکی سے بیان کیا ۔۔ ہر بول اپنی مثال آپ ہے ۔۔۔

ایک سال ہو گیا مگر میں یہ ڈائیلاگ نہیں بھول سکا جس میں پری زاد کہتا ہے

"ہماری زندگی میں ایک آد دشمن ضرور ہونا چاہیے جو آپ کو جگائے رکھے زندہ رکھے آپ کی نسوں میں اُس کی وجہ سے خون کی گردش بھی تیز رہے ۔
کچھ لوگوں کی زندگی میں تو دشمن بھی ڈھنگ کا نہیں ہوتا ، ڈھنگ کا دشمن نہ ہو تو موت بھی جلد آجاتی ہے ۔
ہاں البتہ ، دشمن ہو تو ظرف والا ہو
کم ظرف دشمن خدا دشمن کو بھی نہ دے

مل نہیں پائیں گے  سرحد ہے ہمارے درمیاںذندگی میں اک ہمیں یہ بھی  خسارہ ہے صنم
26/09/2022

مل نہیں پائیں گے سرحد ہے ہمارے درمیاں
ذندگی میں اک ہمیں یہ بھی خسارہ ہے صنم

اُس کو ہنستے ہوئے دیکھا تو کِھلا ہے مجھ پرپھول کھلنے کی بھی آواز ہُوا کرتی ہے۔۔❤
07/09/2022

اُس کو ہنستے ہوئے دیکھا تو کِھلا ہے مجھ پر
پھول کھلنے کی بھی آواز ہُوا کرتی ہے۔۔❤

بھرپور زندگی میں ہر وہ نظارہ جو آنکھ دیکھتی ہے مٹی ہے، خاک ہے، بشرط یہ کہ اُسے کوئی ناظر میسر ہو...🙂🖤
03/09/2022

بھرپور زندگی میں ہر وہ نظارہ جو آنکھ دیکھتی ہے مٹی ہے، خاک ہے، بشرط یہ کہ اُسے کوئی ناظر میسر ہو...🙂🖤

بےشک سکون کے سبھی راستے اللہ سے منسلک ہیں۔۔۔🖤
03/09/2022

بےشک سکون کے سبھی راستے اللہ سے منسلک ہیں۔۔۔🖤

اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئی توہم جیسے بزدل بھی پہلی صف پر کھڑے ملیں گے۔ #آزادی ❤️
14/08/2022

اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئی تو
ہم جیسے بزدل بھی پہلی صف پر کھڑے ملیں گے۔

#آزادی ❤️

بہترین صبح وہ ھے۔۔۔۔!جو اللّٰہﷻ کے ذکر سے شروع کی جائے۔۔۔۔🖤
12/08/2022

بہترین صبح وہ ھے۔۔۔۔!
جو اللّٰہﷻ کے ذکر سے شروع کی جائے۔۔۔۔🖤

مُجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی..آپ مُجھ کو منا لیا کیجئے... 💙✨
12/08/2022

مُجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی..
آپ مُجھ کو منا لیا کیجئے... 💙✨

خداٸے واحد۔۔۔! ہم مرجھاۓ پھولوں کی مانند کُچلے جا رہے ہیں، ہمارا ہاتھ تھام کر ہمیں پھر سے زندگی بخش۔۔۔۔🖤
10/08/2022

خداٸے واحد۔۔۔!

ہم مرجھاۓ پھولوں کی مانند کُچلے جا رہے ہیں، ہمارا ہاتھ تھام کر ہمیں پھر سے زندگی بخش۔۔۔۔🖤

‏دعائے عاشورہ  مغرب سے  پہلے پہلے یہ دعا ضرور پڑھ لیں
08/08/2022

‏دعائے عاشورہ
مغرب سے پہلے پہلے یہ دعا ضرور پڑھ لیں

میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارایہ بستی چین سے کیوں سو رہی ہے
06/08/2022

میں کیوں پھرتا ہوں تنہا مارا مارا
یہ بستی چین سے کیوں سو رہی ہے

سنو ستاروں ۔۔۔!بے شک تُم سب اچھے ہو!لیکن۔۔۔ وہ جو میرا ستارہ ہے نا؟اُسکا کوئی مول نہیں بے، وہ " انمول" ہے۔۔♥
05/08/2022

سنو ستاروں ۔۔۔!
بے شک تُم سب اچھے ہو!
لیکن۔۔۔ وہ جو میرا ستارہ ہے نا؟
اُسکا کوئی مول نہیں بے،
وہ " انمول" ہے۔۔♥

05/08/2022
"سکون خود پیدا ہوتی ہے سکون پیدا کرنے کی کوشش بذات خود ایک ٹینشن ہے ۔"
02/08/2022

"سکون خود پیدا ہوتی ہے سکون پیدا کرنے کی کوشش بذات خود ایک ٹینشن ہے ۔"

کشمکش عجیب کشمکش ہے…جانے والا جا چکا ہےاور میں ابھی تک لاعلم ہوںکہ جانے والے کا انتظار کرنا ہےیا اسے بھول جانا ہے… ؟انتظ...
30/07/2022

کشمکش

عجیب کشمکش ہے…
جانے والا جا چکا ہے
اور میں ابھی تک لاعلم ہوں
کہ جانے والے کا انتظار کرنا ہے
یا اسے بھول جانا ہے… ؟
انتظار جان لیوا ہوتا ہے
اور پھر جان سے عزیز تر کو
بُھول جانا، بُھلا دینا
اپنے بس میں کہاں ہوتا ہے؟
دونوں ہی صورتیں اذیت ناک ہیں
اور اس سے بھی بڑھ کر اذیت یہ کہ
جانے والے کو اسکے رکنے کے
بار بار اسرار کے باوجود خود ہی
اپنی مرضی سے الوداع کیا ہو…

عنیزہ غفور…

‏کچھ تصویریں بولتی نہیں چیختی ہیں. موجُودہ بارشوں                                          کے دوران حقیقی صُورت ِحال 😢
30/07/2022

‏کچھ تصویریں بولتی نہیں چیختی ہیں. موجُودہ بارشوں کے دوران حقیقی صُورت ِحال 😢

26/07/2022

لازوال محبتیں کھوکھلی باتوں کی محتاج نہیں ہوتیں۔۔۔۔🖤

خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں__🖤
26/07/2022

خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ہیں__🖤

فجر__!!یا رب فجر دے دیں۔۔۔(آمین)فجر کی نماز مانگا کریں اپنی دعاؤں میں۔یہ وہ نماز ہے جو آپ کو رب کے بڑے قریب کرتی ہے۔رزق ...
20/07/2022

فجر__!!
یا رب فجر دے دیں۔۔۔(آمین)

فجر کی نماز مانگا کریں اپنی دعاؤں میں۔یہ وہ نماز ہے جو آپ کو رب کے بڑے قریب کرتی ہے۔رزق بڑھتا ہے۔دل کھلتا ہے۔سکون ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔🖤

ہم ایسے لوگ جو دن بھر ہنسیں تو راتوں کواکیلے بیٹھ کے روتے ہیں بس یہی سچ ہے...🥀
18/07/2022

ہم ایسے لوگ جو دن بھر ہنسیں تو راتوں کو
اکیلے بیٹھ کے روتے ہیں بس یہی سچ ہے...🥀

راضی ہونے میں اتنا وقت نہ لیں کہ منانے والا ہی ناراض ہو جائے۔ محبت ایک خوبصورت احساس ہے۔ اور محبوب کی قربت ہی سب کچھ ہے😇
04/07/2022

راضی ہونے میں اتنا وقت نہ لیں کہ منانے والا ہی ناراض ہو جائے۔ محبت ایک خوبصورت احساس ہے۔ اور محبوب کی قربت ہی سب کچھ ہے😇

01/07/2022

کبھی سونے کی ایکٹنگ
کر کے دوسروں کی باتیں سنی ہیں
😂😆🤣🤣😁😁😹😝

ھمارے نرم لہجے کے قابل نہیں یہ ایرے غیرے لوگ،🌸💍🔐
24/06/2022

ھمارے نرم لہجے کے قابل نہیں یہ ایرے غیرے لوگ،🌸💍🔐

احساسات بوجھ بن جائے تو انسان اپنے ہی وزن سے ٹوٹنے لگتا ہے۔❤️
24/06/2022

احساسات بوجھ بن جائے تو انسان اپنے ہی وزن سے ٹوٹنے لگتا ہے۔❤️

کس سے ضد کرنی ہے اور کس کو سنانا دُکھ ہےآپ کے بعد فقط دل سے لگانا دُکھ ہےآپ کے ساتھ ہی ہوتے تھے سبھی دُکھ سانجھےآپ کے بع...
19/06/2022

کس سے ضد کرنی ہے اور کس کو سنانا دُکھ ہے
آپ کے بعد فقط دل سے لگانا دُکھ ہے

آپ کے ساتھ ہی ہوتے تھے سبھی دُکھ سانجھے
آپ کے بعد بھلا کس کو بتانا ! دُکھ ہے 💔

ہنس بھی دیتی ہوں مگر درد نہیں کم ہوتا
آپ کے بعد یہ سب ہنسنا ہنسانا دُکھ ہے😭

شام ہوتے ہی کبھی خواب لیے سو جانا
نیند سے رات گئے آنکھ ملانا دُکھ ہے

ایک دو دن کا نہیں ہے کہ سنبھل جاؤں گی
اب تو مالا مجھے تا عمر منانا ! دُکھ ہے

پُھول بکھرے ہوئے دیکھے ہیں تو یاد آیا ہےمیرا  بھی  حلقہ ء  احباب  ہوا  کرتا  تھا!
16/06/2022

پُھول بکھرے ہوئے دیکھے ہیں تو یاد آیا ہے
میرا بھی حلقہ ء احباب ہوا کرتا تھا!

محترمہ!!میں پری زاد جتنا امیر تو نہیں ہوں لیکن اُس جتنا کالا ضرور ہوں۔🌚😌🙂
16/06/2022

محترمہ!!
میں پری زاد جتنا امیر تو نہیں ہوں لیکن اُس جتنا کالا ضرور ہوں۔
🌚😌🙂

بھوری آنکھوں والا بچہبکھرے بکھرے بالوں سےاپنی بکھری زندگی کو دیکھ رہا ہےدیکھ رہا ہے اپنے سر پرپھیلے کھلے آسمان میںاڑتے ج...
15/06/2022

بھوری آنکھوں والا بچہ
بکھرے بکھرے بالوں سے
اپنی بکھری زندگی کو دیکھ رہا ہے
دیکھ رہا ہے اپنے سر پر
پھیلے کھلے آسمان میں
اڑتے جاتے پنچھیوں کو
سوچ رہا ہے
انکا بھی تو گھر ہو گا نا
جس کی طرف کو لوٹ رہے ہیں
میرا گھر ہی کیوں نہیں ہے
کاش میں بھی اک پنچھی ہوتا…

بات تو کی تھی مگر حالِ دل غمِ ذدگاںاُس نے پوچھا بھی نہیں ، میں نے بتایا بھی نہیں۔
15/06/2022

بات تو کی تھی مگر حالِ دل غمِ ذدگاں
اُس نے پوچھا بھی نہیں ، میں نے بتایا بھی نہیں۔

تیری کمی اس شدت سے لاحق ھے مجھکو کہ لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی، تیرے بغیر اپنا پہلو مجھے بہت ویران دکھائی دیتا ھے ❤️
15/06/2022

تیری کمی اس شدت سے لاحق ھے مجھکو کہ لاکھ رونقیں ہوں پھر بھی، تیرے بغیر اپنا پہلو مجھے بہت ویران دکھائی دیتا ھے ❤️

موت لمحے کی صدا، زندگی عمروں کی پکارمیں یہی سوچ کے زندہ ہوں  کہ مر جانا ہے🍁
14/06/2022

موت لمحے کی صدا، زندگی عمروں کی پکار
میں یہی سوچ کے زندہ ہوں کہ مر جانا ہے🍁

خوکشی کرتے سمے ڈھونڈھتا ہوں اپنے عزیزپھر کوئ چیخ کے کہتا ہے تو مر کوئ نہیں…💔صبح سے رات کی مایوسی بھگانے کا سببکوئ تو ہوت...
13/06/2022

خوکشی کرتے سمے ڈھونڈھتا ہوں اپنے عزیز
پھر کوئ چیخ کے کہتا ہے تو مر کوئ نہیں…💔

صبح سے رات کی مایوسی بھگانے کا سبب
کوئ تو ہوتا میرے دوست مگر کوئ نہیں…🥀

ایک ﷲ ہی ہے جو ہمیشہ ساتھ رہتا ہے.. ❤️✨
13/06/2022

ایک ﷲ ہی ہے جو ہمیشہ ساتھ رہتا ہے.. ❤️✨

' ‏عَرَفْتُ الْهَوَىٰ مُذْ عَرَفْتُ هَوَاكَ.!🧸❤میں نے تب سے محبت کو جانا جب سے میں نے تجھ سے محبت کی.!🥀
13/06/2022

' ‏عَرَفْتُ الْهَوَىٰ مُذْ عَرَفْتُ هَوَاكَ.!🧸❤
میں نے تب سے محبت کو جانا جب سے میں نے تجھ سے محبت کی.!🥀

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deray wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Dera Ghazi Khan

Show All