ملنگ مزاج

ملنگ مزاج اساں قلندر مزاج لوک ہیں
اے تاج اپنڑا لہا کے آویں�

08/01/2023

میڈا لال سم پو🖤

01/01/2023

کرنے کو کچھ نہیں ہے نئے سال میں یشب
کیوں نہ کسی سے ترک محبت❤️ ہی کیجیے ۔
یشب تمنا

30/12/2022

عورت نبھانہ چاہے تو محل چھوڑ کر جھونپڑی میں رہ کر اور روکھی سوکھی کھا کر ساری زندگی گزار سکتی ہے اور اگر علیحدگی کرنے پر آئے تو مرد کی دی ہوئی عزت اور دولت کو بھی خاطر میں نہیں لاتی ، اور اگر وفا اور مخلصی پر اتر آئے تو صنف نازک ہوتے ہوئے بھی یہ مرد کی غیر موجوگی میں اس کی عزت اور نسل کی شیرنی بن کر رکھوالی کرتی ہے اور بدلہ لینے پر آئے تو مرد کی مردانگی اور رعب کو خاطر میں نہ لاتے ہوے یہ نسلیں بگاڑ دیتی ہے گویا کہ عورت زہر ملی شراب کی مانند ہے جو سکون کے ساتھ ساتھ موت کے گھاٹ اتارنے کا ہنر بھی رکھتی ہے۔۔۔۔ باقی بل گیٹس کی مثالیں دینے سے بہتر ہے سیرت رسول۔بیان کیا کریں جس میں عورت اور مرد دونوں وفا کا پیکر ہیں ۔۔۔!

#ڈاکٹر زارون آفریدی✍️🥀

الحمدوللہ آج مجھے بھی civic کا"لیٹر" مل گیا۔۔۔😅
30/12/2022

الحمدوللہ آج مجھے بھی civic کا"لیٹر" مل گیا۔۔۔😅

اساں بال محتاج فقیراں دے ساڈے ڈھول ٹھکانڑیں نہیں ہوندے جتھ  نندر  آوے  اتھ  سم پوندوں سر ہیٹھ سرانڑیں نہیں ہوندے کتھوں  ...
30/12/2022

اساں بال محتاج فقیراں دے ساڈے ڈھول ٹھکانڑیں نہیں ہوندے

جتھ نندر آوے اتھ سم پوندوں سر ہیٹھ سرانڑیں نہیں ہوندے

کتھوں روٹی پن کتھوں لسی پن مٹ نال مدھانڑیں نہیں ہوندے

اساں اشتر ڈینہہ دے گول آندوں ول شام دے دانڑیں نہیں ہوندے

30/12/2022
اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کر دو اگر انہیں چہرے پر سجاؤ گے تو کمزور ہو جاؤ گے۔۔۔!!!♥️🥀~ مشتاق احمد یوسفی 💚
27/12/2022

اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کر دو اگر انہیں چہرے پر سجاؤ گے تو کمزور ہو جاؤ گے۔۔۔!!!♥️🥀

~ مشتاق احمد یوسفی 💚

ہوش  سِکدا  ودا  ہاں  سمبھالنڑ  کیتےجوگ کوئی تا سیکھا بُکھ کوں ٹالنڑ کیتے روگ  روزی  دا  کھا  گئے  حیاتی  میڈینندر  ویچی...
27/12/2022

ہوش سِکدا ودا ہاں سمبھالنڑ کیتے
جوگ کوئی تا سیکھا بُکھ کوں ٹالنڑ کیتے

روگ روزی دا کھا گئے حیاتی میڈی
نندر ویچی وداں پیٹ پالنڑ کیتے...😥

26/12/2022

تیڈے ایمان جان دا دشمن
کوئی تیڈا یار وی تاں تھئی سکدے
جیڑھا غیور تیکوں نئیں بھاندا
سچا فنکار وی تاں تھئی سکدے

26/12/2022

آخری دفع مل ونج ساکوں۔
کھلدیں کھلدیں مرنڑ چاہندوں۔

تمہارے وصل کے کتنے ہی بے مزا دن تھےبہانہ ڈھونڈنا پڑتا تھا ہم کو رونے کا
21/12/2022

تمہارے وصل کے کتنے ہی بے مزا دن تھے
بہانہ ڈھونڈنا پڑتا تھا ہم کو رونے کا

21/12/2022

اردو غزل

ھم سفر ، ھم نوا نہیں ہوتے
راستے راہ نما نہیں ہوتے ۔
۔
تو بلا خوف مجھ سے ملنے آ
دنیا والے خدا نہیں ہوتے
۔
اپنی چیخوں کا احترام کرو
قہقہے دیر پا نہیں ہوتے ۔
۔
چاہے پنجرے کھلے بھی رہ جائیں
کچھ پرندے رہا نہیں ہوتے
۔
انگلیاں پانچ کب برابر ہیں ؟
لوگ سب بے وفا نہیں ہوتے
۔
اپنا ملنا بھی حادثہ ہے اور
حادثے بے وجہ نہیں ہوتے ۔
۔
یہ میری بات لکھ کے لیتا جا
جانے والے جدا نہیں ہوتے
۔
ایسے ہوتے ہیں قرض مٹی کے
مر بھی جائیں ادا نہیں ہوتے
۔
یہ تو غربت نے ہاتھ باندھ دیے
ورنہ ھم لوگ کیا نہیں ہوتے
۔
پاؤں پڑتے ہوئے کو سمجھاو
لوگ مشکل کشا نہیں ہوتے۔
۔
غرض مٹنے کے بعد پھر یوسف
لوگ کیوں آشنا نہیں ہوتے

یوسف سنجرانی

بہتر حور دے بدلے گزارہ ہک تے کر گھنسوں اکہتر حور دے بدلے اساکوں رج کے روٹی ڈے
19/12/2022

بہتر حور دے بدلے گزارہ ہک تے کر گھنسوں
اکہتر حور دے بدلے اساکوں رج کے روٹی ڈے

Address

Shah Sader Deen
Dera Ghazi Khan
32200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملنگ مزاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ملنگ مزاج:

Videos

Share

Category

Nearby media companies