Dr Ishaq Khosa

Dr Ishaq Khosa Allah is great

04/01/2025

اپھارہ جانور کی موت کاُ کیسے سبب بنتا ھے

مویشی پال کسانوں کے لیے وزیر اعلٰی پنجاب کا انقلابی منصوبہاگر آپ کے پاس 5 جانور ہیں اور آپ پنجاب کے رہائشی ہیں ۔شناختی ک...
07/09/2024

مویشی پال کسانوں کے لیے وزیر اعلٰی پنجاب کا انقلابی منصوبہ
اگر آپ کے پاس 5 جانور ہیں اور آپ پنجاب کے رہائشی ہیں ۔شناختی کارڈ بنا ہوا ہے ۔ موبائل سم آپ کے نام ہے، تو قریبی ویٹرنری ہسپتال تشریف لائیں اور اپنے جانوروں کو 9211 پر رجسٹریشن کروائیں۔
135000روپے سے 270000روپے تک 5ماہ کے لیے بغیر سود کے قرضہ حاصل کریں۔
Additional Chief Secretary South Punjab Official Livestock and Dairy Development Department Punjab

03/07/2024

Animals ko heat stroke sy bachany ka bahtren nuskha

زندگی کا زور دار تھپڑ بھروسہ مارتا ھے
26/05/2024

زندگی کا زور دار تھپڑ بھروسہ مارتا ھے

Apny animals ko germi sy bachain or as post ko zyada sy zayada share karain
21/05/2024

Apny animals ko germi sy bachain or as post ko zyada sy zayada share karain

جانور کا گھبن نہ ہونا ،بار بار پھر جانا::-                             وجوہات(causes): مختلف وجوہات کی وجہ سے جانور میں ...
01/05/2024

جانور کا گھبن نہ ہونا ،بار بار پھر جانا::-
وجوہات(causes):
مختلف وجوہات کی وجہ سے جانور میں حمل نھیں ٹھہرتا ہے
1۔جانور کا پیچھا مارنے سے بچہ دانی میں انفیکشن سے
2۔ابارشن مطلب ٹائم سے پہلے جانور کا بچہ گرا دینے سے
3۔سیمن کا خراب ھونا ،صحت مند نہ ہونا
4۔بچہ دانی کا کمزور ہونا
5۔پیٹ کے کیڑے اور جلد پر چیچڑ
6۔نمکیات کی کمی جیسا کہ کوبالٹ،زنک وغیرہ
7۔ڈسٹوکیا مطلب بچہ کا ہاتھ سے نکالنے سے بچہ دانی کا انفیکشن
8۔جیر کو ہاتھوں سے نکالنے سے بچہ دانی کا انفیکشن ہو جاتا ہے
9۔لیکوریا جانور کا مسلسل پانی کی طرح پتلا مواد نکالنا
10۔گندی پرانی شیتھ کا استعمال سے بچہ دانی کا انفیکشن ہو جاتا ہے
11۔جانور کو صیح وقت پر انسیمینیشن یا ٹیکہ نہ رکھنا
12۔جانور کا ہیٹ میں نہ ہونے سے ٹیکہ رکھ دینا
13۔فولیکل سسٹ کا بن جانا بچہ دانی پر
14۔بچہ دانی سے پیپ کا نکلنا

علاج اور احتیاطی تدابیر:۔
1۔ٹیکہ صحت مند سانڈ کا اور اچھی کمپنی کا ہونا لازمی ہے ۔
2۔جو جانور پیچھا مارتا ہے اس کا مناسب علاج کریں تاکہ بچہ دانی کا انفیکشن نہ ہو ۔
3۔جو جانور وقت سے پہلے بچہ گرا دیتے ہیں ان کی بچہ دانی میں انفیکشن مطلب جراثیم ہوتے ہیں اس کا مناسب علاج کریں ۔
4۔جن جانوروں کی بچہ دانی کمزور ہو اور جو جانور زیادہ کمزور ہوں وہ گھبن نہیں ہوتے۔
5۔جن جانوروں کو پیٹ میں ملپ ہوں اور جلد پر چیچڑ ہوں وہ جانور بھی بہت کم گھبن ہوتے ہیں ۔
6۔ہاتھ سے بچہ نکالنے کے بعد بچہ دانی کو واش کرنا چاہیے
7۔جو جانور دیر سے جیر پھینکتے ہیں یا پھر ہاتھ سے نکالتے ہیں تو پھر بچہ دانی کو واش کرنا چاہیے ۔
8۔لیکوریا والے جانور بھی گھبن نہیں ہوتے اس کے لیے جانور کو LS minerals اور ad3e injection لگانا چاہیےاور tab gyno plus sepiaاستعممال کرنا چاہیے۔
9۔جانور کو سیمن ٹائم پر رکھنا چاہیے۔نھیں تو اس کا کوئی فائیدہ نھیں ہو گا ۔
10۔جو جانور 20 دن سے پہلے 15 یا 10 دن بعد ہیٹ میں آ تے ہیں یا زیادہ ہیٹ رکھتے ہیں ان مادہ جانور کو ٹیکہ رکھنے سے دو گھنٹے پہلے injection dalmaraline 5ml لگانا چاہیے اس سے جانور گھبن ہو جائے گا۔
11۔جن مادہ جانوروں کے بچہ دانی میں انفیکشن ہو ان کو
بچہ دانی میں دوائی رکھوانی چاہیے۔

دعاؤں میں یاد رکھیں آپ کا اپنا بھائی ڈاکٹر اسحاق کھوسہ

05/03/2024

گاے کے چھوٹے پیشاب سے خون ارھا ھے

01/03/2024

بکری کے تھنوں سے پانی بہت زیادہ نکل آیا

26/02/2024

Animals ki bhut he khatrnak disease

اپنے جانوروں کو اپھارے جیسی خطرناک بیماری سے بچائے صاف و شفاف خوراک کا استعمال کریں آپ کا پیار بھائی ڈاکٹر اسحاق کھوسہ
14/02/2024

اپنے جانوروں کو اپھارے جیسی خطرناک بیماری سے بچائے صاف و شفاف خوراک کا استعمال کریں
آپ کا پیار بھائی ڈاکٹر اسحاق کھوسہ

09/02/2024

گھبن گائے کی دیکھ بحال کیسے کی جائے ویڈیو پوری دیکھیں

01/02/2024

مُرگیوں مَیں نزلازکام کا بِہترین اور سستا علاج
ویڈیو کو۔ پورا دکھیں

22/01/2024

Rohi thal daman jedha to multan Hamary elaky k mashor fankar

15/01/2024

Agar ap Amer hona chahty hy to mari video zaror dakhain #

03/01/2024

ہمارے علاقے میں بہت بڑا سانحہ ھو گیا اللہ پاک رحم فرمائے Charles & Alyssa Forever GOAL ہر رنگ پیا رنگ ۔ جو رنگیا سوآ لال 😭😭😭😭😭😭😭

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
KHOSA444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ishaq Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Ishaq Khosa:

Videos

Share