M Khalid Ali

M Khalid Ali Writer

25/10/2023

‏بریکنگ: اسرائیل نے غزہ پر بارہ ہزار ٹن بارود گرا دیا جو ہیروشیما کے ایٹم بم جتنا ہے: حماس میڈیا
استغفراللہ۔۔ اللہ تعالئ مسلمانوں کی مدد فرما۔۔

24/10/2023
Entrepreneurship begins at home!
10/10/2023

Entrepreneurship begins at home!

کیا کمال جملہ لکھا ہے سبحان اللہہر چیز چائنا میں بن جاتی ہے، لیکن مردانگی اور بہادری فلسطین کی پروڈکٹ ہے۔۔👍
10/10/2023

کیا کمال جملہ لکھا ہے سبحان اللہ
ہر چیز چائنا میں بن جاتی ہے، لیکن مردانگی اور بہادری فلسطین کی پروڈکٹ ہے۔۔👍

03/10/2023
😂😁😆
03/10/2023

😂😁😆

I've received 1,200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
01/10/2023

I've received 1,200 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

01/10/2023

....
اِس شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے دلہن بچ گئی دلہن کے چار بھائیوں سمیت تمام خاندان ، دولہے کی ماں ، کل ملا کر 98 افراد لقمہ اجل بنے۔

شادیاں سادگی سے کیوں نہیں ہو سکتی ؟واقعہ عراق میں پیش آیا

یہ ہائی وے روڈ ہارون آباد فورٹ عباس بن رہا ہے قومیں ایسے بنتی ہیں😆 😆                                                    ...
01/10/2023

یہ ہائی وے روڈ ہارون آباد فورٹ عباس بن رہا ہے
قومیں ایسے بنتی ہیں😆 😆

آدھی دنیا کو گاڑیاں موٹر ساٸکلیں جہاز ہر قسم کے الیکٹرونکس کاسامان جنگی ساز سامان موباٸل کمپیوٹرز سافٹ ویر ہارڈ ویر دینے...
30/09/2023

آدھی دنیا کو گاڑیاں موٹر ساٸکلیں جہاز ہر قسم کے الیکٹرونکس کاسامان جنگی ساز سامان موباٸل کمپیوٹرز سافٹ ویر ہارڈ ویر دینے والوں کے آفسران انجینٸرز ڈاکٹرز او ساٸینسدانوں کا ساٸیکل اسٹینڈ۔
CHINA.

حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا:" کیا حال ہے حاجی صاحب... آپ نظر نہی...
26/09/2023

حاجی صاحب مالش کرنے والے سے مالش کروا رہے تھے کہ اتنے میں ایک آدمی آیا اور کہنے لگا:
" کیا حال ہے حاجی صاحب... آپ نظر نہیں آتے آج کل؟ "
حاجی صاحب نے اس کی بات سنی ان سنی کر دی. وہ بندہ کہنے لگا:
" حاجی صاحب... میں آپ کی سائیکل لے کے جا رہا ہوں"
وہ سائیکل مالشی کی تھی. کافی دیر ہو گئی تو مالشی کہنے لگا:
" حاجی صاحب... آپ کا دوست آیا نہیں ابھی تک واپس میری سائیکل لے کر؟ "
حاجی صاحب بولے :
" وہ میرا دوست نہیں تھا"
مالشی بولا:
" مگر وہ تو آپ سے باتیں کر رہا تھا"
حاجی صاحب بولے:
" میں تو اس کو جانتا ہی نہیں ہوں.
میں تو سمجھا تھا کہ وہ تمہارا دوست ہے"
مالشی بولا:
" حاجی صاحب... میں غریب آدمی ہوں. میں تو لٹ گیا"
حاجی حاحب بولے:
" اچھا تو رو مت. میں تجھے نئی سائیکل لے دیتا ہوں. تم سائیکل والی دوکان پر جا کے پسند کر لو
مالشی نے ایک سائیکل پسند کی
اور چکر لگا کے دیکھا. واپسی پر آکر کہنے لگا کہ حاجی صاب یہ سائیکل زرا ٹیڑھی چل رہی ہے
حاجی نے کہا:
" یار نئی سائیکل ہے. یہ ٹھیک ہے. دکھاو میں چیک کرتا ہوں"
حاجی صاحب سائیکل پر چکر لگانے گئے اور واپس آئے ہی نہیں.
مالشی کو اس سائیکل کے پیسے بھی دینے پڑ گئے 🤔
آج ایسا ہی حال پاکستانی قوم کے ساتھ ہو رہا ہے. ہر نیا آنے والا حکمران حاجی ہے اور عوام مالشی 🤷🏻‍♂️🤠🤣

Like or follow b krte rhain
24/09/2023

Like or follow b krte rhain

1992 ma bhi world cup squad announce hoa tha
22/09/2023

1992 ma bhi world cup squad announce hoa tha

Team will be announced in 48 hours for World Cup 2023Eyes on both Mohammad Amir and Imad Wasim.......Both not confirmed ...
20/09/2023

Team will be announced in 48 hours for World Cup 2023
Eyes on both Mohammad Amir and Imad Wasim.......
Both not confirmed yet

10/09/2023
Best Of Luck Team Pakistan
10/09/2023

Best Of Luck Team Pakistan

‏ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﺩﻭ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻗﺖ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺳﺎﻭﺗﮫ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗ...
10/09/2023

‏ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﺩﻭ ﺩﮨﺎﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻗﺖ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﻵﺧﺮ ﺳﺎﻭﺗﮫ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﮩﺮ ﮔﮭﻮﻣﻨﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﺌﮯ۔
‏ﻭﮨﺎﮞ ﺍُﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
‏ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﯿﺰ ﭘﺮ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﺎﺋﮯ۔
‏ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺁﮔﯿﺎ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍُﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﮐﺎﻧﭗ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﮦ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﺍﻓﺴﺮ ﺑﻮﻻ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺎﻧﭗ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺣﺎﻟﺖ ﺑﮭﯽ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ۔
‏ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮈﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﮨﯽ ﺳﻠﻮﮎ ﮐﺮﻭﻧﮕﺎ ﺟﻮ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﺎﺩﯼ ﺗﮭﺎ۔
‏ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﮔﺎﺭﮈ ﺗﮭﺎ، ﯾﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ، ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺮ ﭘﺮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
‏ﺁﺝ ﺍﺳﮑﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺎﻧﭗ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻡ ﻟﻮﻧﮕﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻧﺘﻘﺎﻡ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺰﺑﮧ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺻﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺻﻠﮧ ﺭﺣﻤﯽ ﮐﺎ ﺟﺬﺑﮧ ﻗﻮﻡ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ..
‏ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻣﯿﻨﮉﯾﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺳﭻ ﺍﻥ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ " ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ..

‏آج کے دن ھم اس ٹینک کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ھیں جس سے ھم نے بیلجیئم۔ہالینڈ۔آسٹریلیا۔امریکہ اور دوبئی کے پلازے ھوٹل ا...
08/09/2023

‏آج کے دن ھم اس ٹینک کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ھیں جس سے ھم نے بیلجیئم۔ہالینڈ۔آسٹریلیا۔امریکہ اور دوبئی کے پلازے ھوٹل اور جزیرے فتح کیے۔🤣🤣🤣

‏دو گدھاس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟قحط اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے کا...
07/09/2023

‏دو گدھ

اس تصویر کو کون بھول سکتا ہے؟

قحط اس تصویر سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ ایک گدھ ایک بھوکی اور قریب المرگ بچی کے مرنے کا انتظار کررہا ہے تاکہ اسے نوچ کر کھا سکے. یہ تصویر ایک ساؤتھ افریقی فوٹو جرنلسٹ Kevin Carter نے 1993 میں سوڈان میں کے دوران کھینچی تھی. یہ تصویر دنیا میں اتنی مشہور Pulitzer Prize ہوگئی کہ انہیں اس تصویر کی وجہ سے سے نوازا گیا۔ لیکن کارٹر زیادہ دن زندہ نہیں رہ سکا اور اپنے اس اعزاز کا لطف زیادہ دنوں تک نہیں اٹھا سکا کیونکہ ڈپریشن کا شکار ہوکر اس نے خود کشی کرلی

ایسا کیوں ہوا؟

دراصل جب وہ اس ایوارڈ کے پانے کا جشن منا رہا تھا تو ساری دنیا کے میڈیا چینلز پر اس کا ذکر ہو رہا تھا اور اس کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی۔ تبھی وہ واقعہ ہوا جس کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہو کر کارٹر نے خودکشی کرلی

ہوا یوں کہ ایک انٹرویو کے دوران کسی نے کارٹر سے پوچھ لیا کہ آپ نے تصویر تو بہت زبردست لی لیکن یہ بتائیں کہ اس بچی کا کیا ہوا؟

کارٹر یہ سوال سن کر مبہوت رہ گیا پھر اس نے سنبھل کر جواب دیا کہ یہ دیکھنے کے لئے وہ رک نہیں سکا کیونکہ اسے فلائٹ پکڑنی تھی. یہ جواب سن کر سوال پوچھنے والے نے کہا کہ اس دن وہاں دو گدھ تھے، جن میں سے ایک کے ہاتھ میں كيمرا تھا

اس واقعہ نے کارٹر پر اتنا اثر ڈالا کہ وہ ڈپریشن میں چلا گیا

اور آخر کار خوکشی کرلی

کسی بھی کام میں سب سے پہلے انسانیت کو مقدم رکھنا چاہیے

کارٹر آج زندہ ہوتے اگر وہ بھوک کی شکار اس بچی کو یونائٹڈ نیشن کے فیڈنگ سنٹر تک پہنچا دیتے جہاں وہ بچی پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی
..... کیا ہم بھی گدھ بن چکے ہیں یہ سوال خود سے کیجئے

آجکل ہم بھی ہاتھوں میں کیمرے اور موبائل لے کر ہروقت کسی ایسے ہی واقعے کی تلاش میں رہتے ہیں اور جوں ہی ایسا کچھ نظر آتا ہے تو فوراً اپنے کیمرے میں محفوظ کر کے ریٹنگ اور لائک کمنٹس کے چکر میں سوشل میڈیا ہے وائرل کر دیتے ہیں ہمیں

آج کل لوگ جب حادثے کو دیکھتے ہیں تو فوراً ان کا ہاتھ اپنے موبائل پر جاتا ہے۔ وہ فون سے کسی ایمبولنس وغیرہ کی مدد نہیں طلب کرتے بلکہ زخموں سے کراہتے فرد کی تصویر یا ویڈیو بنانے لگتے ہیں تاکہ اسے فیس بک یا واٹس ایپ کے ... ذریعہ ساری دنیا میں پھیلا سکیں اور داد حاصل کر سکے...😔

‏یہ تصویر مجھے بے حد تکلیف دے رہی ، یہ نہ کوئی پہلا واقعہ ہے اور نہ آخری ، اب تو کوئی عبدالستار ایدھی بھی نہیں ، باقی حک...
06/09/2023

‏یہ تصویر مجھے بے حد تکلیف دے رہی ، یہ نہ کوئی پہلا واقعہ ہے اور نہ آخری ، اب تو کوئی عبدالستار ایدھی بھی نہیں ، باقی حکومت ریاست عدالت انصاف وغیرہ جیسی چیزیں تو بس چند ایلیٹ کلاس خاندانوں کے مزید امیر ہونے کے لیے ہوتی یہاں ،

افغانستان میں معصوم بچی کو اغوا کرنے کے کیس میں دو افراد کو گرفتار کر کے تین دن کے اندر کیس میں فیصلہ سنا کر ان کو سرعام...
06/09/2023

افغانستان میں معصوم بچی کو اغوا کرنے کے کیس میں دو افراد کو گرفتار کر کے تین دن کے اندر کیس میں فیصلہ سنا کر ان کو سرعام چوک پر پاسی پر لٹکایا گیا کاش یہ فیصلہ پاکستان میں بھی ہوتا کسی کے معصوم بچیا اغوا نہیں ہوتی نہ کے عوام احتجاج کرتے

*🚨ہڑتال**وکلا کا ملک گیر عدالتی ہڑتال کا اعلان**کل سے ملک کی تمام عدالتیں بند ہونگی✌️*
06/09/2023

*🚨ہڑتال*

*وکلا کا ملک گیر عدالتی ہڑتال کا اعلان*
*کل سے ملک کی تمام عدالتیں بند ہونگی✌️*

Beat of luck team Pakistan
06/09/2023

Beat of luck team Pakistan

Address

Daska

Opening Hours

Monday 20:30 - 11:30
Tuesday 20:30 - 11:30
Wednesday 20:30 - 11:30
Thursday 20:30 - 11:30
Friday 20:00 - 11:00
Saturday 20:30 - 12:00
Sunday 19:30 - 00:00

Telephone

+923206216973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Khalid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Daska

Show All