Eman Fatima

Eman Fatima Creator

13/01/2025

*اللہ کی پردہ پوشی نہ ہوتی تو ہم رسوا ہو جاتے...*

13/01/2025

*جن کی نیت صاف ہوتی ہے الله ہمیشہ ان کے ساتھ ہوتا ہے بس اس پر بھروسہ رکھو وہ اپنے بندوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا*💯

11/01/2025

*ماں کا کوئی نعم البدل نہیں ، ماں کا پیار بے غرض اور مطلب سے پاک ہے۔*

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب پوسٹ پڑھنے والوں کی ماؤں کو تادیر سلامت رکھے ۔ آمین ❤️

08/01/2025

اللہ تعالیٰ تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم آزمائش کا دکھ بھی بھول جاؤ گے۔ ان شاء اللہ ❤️

06/01/2025

*السلام علیکم!!!*
*یا اللّٰہ ! 2025 میں،اپنا گھر اور روضہ رسول پاک صلی الله عليه وآله وسلم کی زیارت نصیب فرما دے ۔ آمین*🤲 ❤️

06/01/2025

اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے۔ ❤️

06/01/2025

*نصیب کیسا بھی ہو، نماز اور قرآن سے مدد لے کر اللہ سے جو بھی مانگو ضرور ملتا ہے ...!!*❤️ 💯

06/01/2025

اللہ پر توکل کی حدیں اس قدر وسیع رکھیں کہ اگر آپ کی مانگی گئی دعائیں نہ بھی پوری ہوں تو تب بھی آپ کی عبادت، توکل، اور دعاؤں میں کمی نہ آئے۔ ❤️

06/01/2025

*سردی میں جب وضو کرنا مشکل لگے تو*
*بس یہ سوچا کریں کہ اپنے* *گناہ دھونے لگے ہیں...🤌🏻🌸*

05/01/2025

اللہ فرماتا ہے شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، میں شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہوں۔ ❤️ 💯

04/01/2025

*اے اللہ!* وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔ *آمین!* 🤲❤

04/01/2025

اے رب العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہماری دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول کر کے ہماری مشکلیں ختم کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Noor Mehal Bhawalpur
01/01/2025

Noor Mehal Bhawalpur

31/12/2024

*آپکی Birthday 🎂 کا مہینہ کون سا ہے*
👍 جنوری
❤️ فروری
🥰 مارچ
❣️ اپریل
🌸 مئی
😍 جون
💝 جولائی
💙 اگست
💗 ستمبر
💟 اکتوبر
💖 نومبر
💞 دسمبر

28/12/2024
27/12/2024

*اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:*
"ڈرو مت، میں تمہارے ساتھ ہوں، سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہوں۔" (سوره طه)

27/12/2024

"دوسرے آپ کے خلاف تب ہو جاتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں."

Address

Sialkot, Punjab
Daska
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eman Fatima:

Videos

Share