Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Sajjad Hussain Sajjad, Mohammad Anwaar, Malik Tariq Hussain Tinda, Saqi Khan, Fazal Abbas Shah, Fiaz Ahmad Wattakhel
پڑھا لکھا پاکستان (تقسیم انعامات) زیرانتظام:۔فرازھیدر صاحب علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن مہمانِ خصوصی:۔AGMشیخ عمران (المعیز شوگر مل)
جشن عید میلادلنبی کا دن اور
300پائونڈ کا بڑا کیک
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کا ڈی پی او محمد عبداللہ لک کے ہمراہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالہ سے دریا خان شہر کے جلوس روٹس کا تفصیلی دورہ
پتن اور دریائی رستوں پر چیکنگ سیکورٹی ہائی الرٹ رہے
شر پسند عناصردریائی راستوں کا استعمال نہ کر سکیں۔آرپی او سرگودھا
دریاخان سینئرصحافی چودھری شاہد ریاض کمبوہ ڈی پی او بھکر کی کھلی کچہری میں پیش ہوا جہاں پر انہوں نے ڈی پی او ملک عبداللہ لک کو بتایا کہ ینگ تاجر گروپ کے رہنما غلام علی انصاری نے اسکے اخبار اشتہار کے 12 ہزار روپے دینے ہیں۔الٹا دھمکیاں دیتا ہے جس غلام علی انصاری بھی فوری پیش ہوا کے اسکا والد رقم دے گا۔ اگر میں نے دینا ہوئی تو اپنے والد سے جا کر 12 ہزار لے لے ڈی پی او صاحب نے مسلہ سنتے ہوئے۔ ایس ڈی پی او سرکل دریاخان حافظ بدرمنیر کو مسلہ حل کرانے کی یقین دہانی کرا دی
شہانی اڈا بھکر موٹر سائیکل میں سانپ گھس گیا۔۔۔سب احتیاط کریں 🥵
الیکشن ڈےتاجران کہاوڑ کلاں۔رزلٹ کا دن
جیتنے اور ہارنےوالے دونوں امیدواروں کا انٹرویو
آئے روز اے سی،ڈی سی اور تحصیلدار آرہا ہے جرمانے کر رہا ہے
تاجران الیکشن میں منتخب نمائندہ ہماری جنگ لڑے گا۔تاجران کہاوڑ کلاں
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں یوم شہدا کی تقریب میں مہک ملک کی دبنگ انٹری
اپنی تمام ترمصروفیات کو چھوڑ کر یوم شہدا کی تقریب کو اہمیت دی۔مہک ملک
تاجران کہاوڑ کلاں کے مسائل حل کرانے کیلئے ہم تاجران بھائیوں کے کیساتھ ہیں۔عمران حیدر بلوچ(جنرل سیکرٹری انجمن تاجران کہاوڑ کلاں)
تاجران کہاوڑ کلاں الیکشن کب؟کیسے اور کہاں ہو گا؟
کیا شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی پر ووٹ کاسٹ ہوگا یانہیں؟
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی انسان دوستی کی عمدہ روایات کا تسلسل برقرار
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نےچار سالوں سے بند تنخواہیں
محنت کشوں کو اپنے دفتر میں بلا کر ان کےحوالے کردیں
دریاخان میں مُرغی کے گوشت کی ہڑتال ختم…
(البرکہ اردو۔Alberka Urdu)
لاکھوں کی آبادی پر مشتمل تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال دریاخان بلڈ بینک کی سہولت سے محروم
(البرکہ اردو۔Alberka Urdu)