SK News Bajaur

SK News Bajaur SUK is a well reputed media outlet based in khar Bajaur.....WhatsApp : +92 942220585

17/11/2023

سپورٹس نیوز
وہاب ریاض قومی کرکٹ 🏏 ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

17/11/2023

باجوڑ ۔
تحفظ قرآن کمیٹی باجوڑ جو کہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ضعیف قرآن پاک مقدس اوراق کے خدمت کے ساتھ ساتھ ہر قسم بے ادبی بے حرمتی کے روک تھام کیلئے کام کر رہا ہے
ائے تحفظ قرآن کمیٹی کے ساتھ آپنا تعاون جاری رکھے تاکہ قرآن پاک بے حرمتی سے بچ سکے۔۔ شکریہ.
03059024071 جیز کیش
03000828205 جیز کیش
رپورٹ اکرام عزیز۔

ضروری اطلاع !!!اصغر سکنہ ڈاگ قلعہ کا انٹرنیشنل لائسنس خار ہسپتال مارکیٹ میں گرگیا تھا ۔ جو عقیل خان کے ساتھ موجود ہےرابط...
17/11/2023

ضروری اطلاع !!!
اصغر سکنہ ڈاگ قلعہ کا انٹرنیشنل لائسنس خار ہسپتال مارکیٹ میں گرگیا تھا ۔ جو عقیل خان کے ساتھ موجود ہے
رابطہ نمبر 03429087761

باجوڑ !!!علیزو ڈاگ کے قریب دو موٹر ساٸیکلوں کے مابین   کے نتیجے میں 4 افراد    ہوگئے . ریسکیو 1122Everyone   SK News Baj...
17/11/2023

باجوڑ !!!
علیزو ڈاگ کے قریب دو موٹر ساٸیکلوں کے مابین کے نتیجے میں 4 افراد ہوگئے . ریسکیو 1122
Everyone SK News Bajaur KP Rescue1122

  !!!اے این پی کے سابق امیدوار پی کے ۱۰۱ اور سابق نائب صدر صوبہ سندھ حاجی لعلی شاہ پختونیار نے اے این پی چھوڑنے کا اعلان...
17/11/2023

!!!
اے این پی کے سابق امیدوار پی کے ۱۰۱ اور سابق نائب صدر صوبہ سندھ حاجی لعلی شاہ پختونیار نے اے این پی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔۔۔
حاجی لعلی شاہ نے اپنے خاندان سمیت پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوست احباب اور خاندان کیساتھ مشاورت کے بعد آگے کا لائحہ عمل طے کروگا ۔۔۔۔۔۔
Awami National Party Everyone Followers SK News Bajaur

16/11/2023

ورلڈکپ فائنل
1. آسٹریلیا
2. انڈیا
آپ کے خیال میں کونسی ٹیم فیورٹ ہے ۔۔۔

16/11/2023

کرکٹ ورلڈکپ مقابلوں کی بدقسمت ٹیم ساؤتھ افریقہ کو آسٹریلیا نے 3 وکٹوں سے شکست دیکر ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔۔۔

16/11/2023

باجوڑ
جار ڈاگ قلعہ میں نامعلوم افراد کی سے رشید نامی ٹھیکدار ہوگیا ہسپتال منتقل ۔
ذرائع

16/11/2023

ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا نے ساؤتھ افریقہ کے 44 رنز پر 4 بیٹسمین آؤٹ کرلئے ہے ۔
میچ بارش کے باعث روک دیا گیا ہے

تلاش ورثاء !!!دینہ ولد سید بادشاہ اس وقت ایڈمور پیٹرول پمپ کے قریب موجود ہے ۔ جسکی بھی ہوں وہ درجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کر...
16/11/2023

تلاش ورثاء !!!
دینہ ولد سید بادشاہ اس وقت ایڈمور پیٹرول پمپ کے قریب موجود ہے ۔
جسکی بھی ہوں وہ درجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں ۔۔۔
03038455146
03465903287

15/11/2023

ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔۔۔

15/11/2023

تازہ ترین
شان مسعود کو قومی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے ۔۔۔

15/11/2023

تازہ ترین
شاہین شاہ آفریدی کو قومی کرکٹ 🏏 ٹیم کے ٹی 20 کا کپتان بنادیا گیا ہے ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  !!! سلیمان ، عرفان ، اسداللہ کا نانا ، حاجی محمّد حیان ، حاجی فضل حیان ، حاج...
15/11/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
!!!
سلیمان ، عرفان ، اسداللہ کا نانا ، حاجی محمّد حیان ، حاجی فضل حیان ، حاجی قمر زمان اور محمّد زمان کا والد محترم ، لاہور خان ، حاجی دلاور خان ، حاجی محمّد افضل خان کا چچا (حاجی فضل سبحان) بقضائے وفات پاچکا ہے
جس کا نماز جنازہ کل بروز جمعرات دوپہر دو (2) بجے فرش بارگین میں ادا کی جائے گی ۔۔۔

15/11/2023

تازہ ترین
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کپتانی سے مستعفی ہوگئے ۔۔۔۔

دیر !!!سابق صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ ساتھیوں سمیت 24 تاریخ کو تالاش میں جلسہ عام میں تحریک انصاف پارلیمنٹرین م...
15/11/2023

دیر !!!
سابق صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ ساتھیوں سمیت 24 تاریخ کو تالاش میں جلسہ عام میں تحریک انصاف پارلیمنٹرین میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے ____

💢آمن فٹبال چیمپئن ٹرافی باجوڑ💢           🔥فائنل میچ 🔥ینگ الیون سمبٹ سوات 🆚 اے ون بٹخیلہآنشاءاللہ بروزہ جمعہ باجوڑ سپورٹس...
14/11/2023

💢آمن فٹبال چیمپئن ٹرافی باجوڑ💢
🔥فائنل میچ 🔥
ینگ الیون سمبٹ سوات 🆚 اے ون بٹخیلہ
آنشاءاللہ بروزہ جمعہ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس پر فٹبال کا بڑا اور کانٹہ دار فائنل میچ سوات اور بٹخیلہ کے مابین ہوگا۔۔سب کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔

14/11/2023

ICC Cricket World Cup
کل پہلے سیمی فائنل کا فاتح کون بنے گا ۔
1. نیوزی لینڈ 2. انڈیا

باجوڑ !!!آج گورنمنٹ مڈل سکول کنڈرو برترس جماعت پنجم کے اردو کتاب کے اختتام پر طلباء کے درمیان ایک شاندار مقابلے کا انعقا...
14/11/2023

باجوڑ !!!
آج گورنمنٹ مڈل سکول کنڈرو برترس جماعت پنجم کے اردو کتاب کے اختتام پر طلباء کے درمیان ایک شاندار مقابلے کا انعقاد کیا گیا-
طلباء کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا-
1شاہین گروپ
2پختون زلمی۔

ججز کے فرائض
جناب شاہ خالد صاحب DM
جناب نصیر الدین صاحب CT
جناب زاہد حسین صاحب SPST
نے انجام دیئے ۔۔مقابلہ چند مرحلوں پر مشتمل تھا۔
حوالہ متن۔
مشکل الفاظ معانی۔
تصاویر اور نقشہ کا حوالہ۔
معلومات کتاب۔۔
نظم شاعر کا حوالہ۔
جبکہ اساتذہ کرام نے بھی طلباء سے سوالات پوچھے۔
طلباء نے نہایت مؤدبانہ انداز سے جوابات دئیے ۔
اساتذہ نے طلباء کی حوصلہ افزائی کی ۔۔دونوں گروپس نے خوب تیاری کی تھی مگر شاہین گروپ نے مقابلہ جیت لیا ۔
دونوں ٹیموں کو ہیڈماسٹر صاحب نے ٹرافیاں 🏆🏆🏆 دی۔۔اور آئندہ مزید ایسے مقابلوں کی انعقاد کا اعلان کیا ۔۔
اس موقع پر گورنمنٹ پرائمری سکول کنڈرو برترس کے جماعت چہارم کے طلبہ بھی موجود تھے ۔

14/11/2023

افسوسناک خبر
باجوڑ خار ڈوسی قبرستان کے قریب سے دو افراد چل بسے
ریسکیو 1122

 #باجوڑ !!! گرلز کالج خار کے قریب فیلڈر گاڑی پر   سے دو افراد زخ می ہوگئے ۔۔۔   کا تعلق اصیل ترغاو ہے ۔ پولیس واقعے کی ت...
14/11/2023

#باجوڑ !!!
گرلز کالج خار کے قریب فیلڈر گاڑی پر سے دو افراد زخ می ہوگئے ۔۔۔
کا تعلق اصیل ترغاو ہے ۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں ....
Everyone SK News Bajaur KPK Police KPK Police News

13/11/2023

ضلع باجوڑ !!!
تحفظ قرآن کمیٹی کی طرف سے مختلف مساجد اور مدارس میں قرآن کریم کے نسخوں کی تقسیم ۔
قاری مولنا نور یوسف ،حافظ محمد جان اور اے این پی باجوڑ کے صدر گل افضل سمیت تحفظ قرآن کمیٹی کے ممبران اس بابرکت کام میں شریک تھے۔
اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ قرآن کریم فرقان حمید کی حفاظت اور اس کو پاک اور مقامات میں میں دفن کرنا تاکہ اس کی بے حرمتی نہ ہو۔یہ عظیم کام دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ضامن ہے ۔

جمیعت طلبہ عربیہ باجوڑ کے زیر اہتمام جامعہ احیاءالعلوم خار میں حسن قرآت کنونشن کا انعقاد. کنونشن کے مھمان خصوصی برادر حا...
12/11/2023

جمیعت طلبہ عربیہ باجوڑ کے زیر اہتمام جامعہ احیاءالعلوم خار میں حسن قرآت کنونشن کا انعقاد. کنونشن کے مھمان خصوصی برادر حافظ شاہ فیصل ناظم بزمِ قرآن صوبہ خیبرپختونخوا تھے. کنونشن سے محمد ثاقب ربّانی منتظم جمعیت طلبہ عربیّہ ضلع باجوڑ ،محمد اسحاق ناصح ناطم بزم قرآن باجوڑ ودیگر ذمہ داران نے خطاب کیا. مختلف مدارس کے طلباء کے لیے ٹسٹ کا انعقاد کیا گیا. پوزیشن ہولڈر طلباء میں سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم کئے گئے.

12/11/2023

باجوڑ !!!
نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ شیخ القرآن و الحدیث مولانا وحید گل جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنونشن کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ پیش کررہے ہیں ۔۔۔
Everyone SK News Bajaur

باجوڑ !!!امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحب ذادہ ہارون الرشید جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد...
12/11/2023

باجوڑ !!!
امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحب ذادہ ہارون الرشید جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں

باجوڑ !!!اتحاد ملکانان باجوڑ کے ممبر ملک شاہین جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء ...
12/11/2023

باجوڑ !!!
اتحاد ملکانان باجوڑ کے ممبر ملک شاہین جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.

باجوڑ !!!صدر اتحاد العلماء خیبرپختونخوا شیخ القرآن و الحدیث مولانا اسداللہ جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ ...
12/11/2023

باجوڑ !!!
صدر اتحاد العلماء خیبرپختونخوا شیخ القرآن و الحدیث مولانا اسداللہ جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.

باجوڑ !!!شیخ القرآن و الحدیث مولانا نوراحمدین جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء ک...
12/11/2023

باجوڑ !!!
شیخ القرآن و الحدیث مولانا نوراحمدین جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.

باجوڑ !!!شیخ القرآن و الحدیث مولانا ذاکر اللہ جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء ک...
12/11/2023

باجوڑ !!!
شیخ القرآن و الحدیث مولانا ذاکر اللہ جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.

باجوڑ !!!شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالجبار خاکی جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العل...
12/11/2023

باجوڑ !!!
شیخ القرآن و الحدیث مولانا عبدالجبار خاکی جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.

باجوڑ !!!شیخ القرآن و الحدیث مولانا وحید گل جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنو...
12/11/2023

باجوڑ !!!
شیخ القرآن و الحدیث مولانا وحید گل جامعہ احیاءالعلوم خار میں جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.

باجوڑ !!!صدر اتحاد العلماء باجوڑ شیخ القرآن و الحدیث مولانا فضل واحد جامعہ احیاءالعلوم خار میں اتحاد العلماء کنونشن سے خ...
12/11/2023

باجوڑ !!!
صدر اتحاد العلماء باجوڑ شیخ القرآن و الحدیث مولانا فضل واحد جامعہ احیاءالعلوم خار میں اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.

باجوڑ !!!شیخ القرآن و الحدیث مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمن جامعہ احیاءالعلوم خار میں اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.
12/11/2023

باجوڑ !!!
شیخ القرآن و الحدیث مولانا ڈاکٹر عطاءالرحمن جامعہ احیاءالعلوم خار میں اتحاد العلماء کنونشن سے خطاب کررہے ہیں.

11/11/2023

باجوڑ سلارزوں بٹمالئ
واقعہ
دو افراد
دو افراد ہوگئے۔۔

11/11/2023

باجوڑ
تحصیل سلارزئی کے علاقہ بٹمالئی میں دو فریقوں کے درمیان کے تبادلے میں گولی لگنے سے دو افراد ہوگئے۔ ذرائع

11/11/2023

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
تقریباً پاکستان سیمی فائنل کے مرحلے سے باہر ہوگیا۔
ICC Cricket World Cup

11/11/2023

#باجوڑ !!!!
نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ شیخ القرآن والحدیث مولانا وحیدگل جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر اہتمام کل کے اتحاد العلماء کنونشن اور ایک مذہبی جماعت کے ضلعی امیر کے بے بنیاد،منگھڑت اور منفی پروپیگنڈے سے متعلق اظہار خیال کررہےہیں ۔
Everyone Followers SK News Bajaur

10/11/2023

باجوڑ !!!
سابقہ سنیٹر مولانا عبد الرشید کا باجوڑ کے تمام مذھبی جماعتوں خاص کر علماء کرام کے نام اتحاد کے حوالہ سے بہت اہم خطاب ۔۔
SK News Bajaur Everyone

باجوڑ !!!آج شاہ نرے کرکٹ گراؤنڈ پر ایک فائنل میچ کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں اتمان خیل گرین اور امانکوٹ الیون کے مدمقابل تھ...
10/11/2023

باجوڑ !!!
آج شاہ نرے کرکٹ گراؤنڈ پر ایک فائنل میچ کھیلا گیا۔ فائنل میچ میں اتمان خیل گرین اور امانکوٹ الیون کے مدمقابل تھے۔ اتمان خیل گرین نے سخت مقابلے کے بعد میچ اپنے نام کر دیا،
فائنل میچ کے مواقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے ضلع صدر گل افضل خان، عوامی نیشنل پارٹی ضلع باجوڑ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری صدیق اکبر جان اور اے سی خار محیب اللہ صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے حوصلہ افزائی کیا ۔
اور آخر میں کھلاڑیوں پر انعامات بھی تقسیم کیا۔

Address

Dargai
111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK News Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK News Bajaur:

Videos

Share


Other Dargai media companies

Show All