ګورنمنټ پرائمري سکول کوټ نمبر ون مالاکنډ عائيشه ملغلره ولد ګل زمین خان ګل لاله ۔ دی ماشومی تیر کال د مالاکنډ پہ پرائمری سکولونو کی ړومبی پوزیشن حاصل کړی وو او دا ځل ې هم پوزیشن تر لاسہ کړو۔
د گورنمنت ہائی سکول پلوناؤ ہیروشاه د کال 1988 د لسم جماعت ملګرو 36 کالہ پس غونده رپورټ : سیدزمان
*مالاکنڈ پہاڑی پر ڈاٹسن کے گرنے سے کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاع*
#مالاکنڈ تحصیل درگئی....
14 اگست یوم آزادی کے دن پر ٹریفک انچارج عالم زیب اور لیویز اہلکاروں نے درگئی بازار مین چوک میں مسافروں اور راہگیروں پر ٹھنڈی شربت تقسیم کررہے ہیں ....
کورنمنٹ ہائی سکول پلوناؤ ہیروشاہ کے 1988 میٹرک کلاس فیلوں کے 36 سال بعد فشنگ ہٹ چکدرہ میں منعقدہ پروگرام کی ویڈیوں جھلکیاں
ہم ٹریڈ یونین درگئی بازار کی طرف سے عیدالاضحی کے موقع پر تحصیل درگئی سے قربانی کی آلائشیں بروقت اٹھوانے اور علاقے میں صفائی ستھرائی کا بہترین انتظام کروانے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مائی سکول درگئی کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی کچھ جھلکیاں۔۔مائی سکول درگئی کیمپس
میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے معززین اور اہل علاقہ نے کافی تعداد میں شرکت کی ۔ بچوں کی رنگا رنگ پرفارمینس نے تقریب کو چار چاند لگا دیے ۔۔
پاکستان تحریک انصاف پی کے 24 اور این اے 9 کے تمام امیدواران کی ہنگامی میٹنگ اور میرٹ کی پامالی کے خلاف سخت تشویش کا اظہار۔ ڈاکٹر فضل محمد بانی ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف مالاکنڈ
پشاور۔ ملاکنڈ لیویز کو باقاعدہ پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ ، کابینہ منظوری دے گی۔
مالاکنڈ: پی ٹی آئی کے صوبائی سینئر نائب صدر سابق ایم این اے جنیداکبر گرفتار
اے ٹی سی عدالت نے 9مئی ٹول پلازہ جلانےکیس میں عبوری ضمانت منسوخ کردی
جنید اکبر کو لیویز لائن منتقل کردیا گیا
بٹ خیلہ میں پی ٹی آیی کارکنوں اور ملاکنڈ لیویز کے درمیان ٹکراو لاٹھی چارج ۔ سابق صوبائی وزیر شکیل خان سا تھیوں سمیت گرفتار ۔
* 26 سال بعد گورنمنٹ ہائی سکول درگئی نمبر 1 کے جماعت نہم و دہم کے کلاس کے ساتھیوں کی ملاقات *
ہائی سکول نمبر 1 درگئی کے سال 1996-97 جماعت نہم و دہم کے دوستوں نے جبن درگئی میں منعقدہ اپنی نوعیت کے اس خصوصی پروگرام کا اہتمام کرکے 26 سال بعد ملاقات کیا۔ ملک کے مختلف حصوں میں برسر روزگار کلاس فیلوز نے اس پروگرام شرکت کی۔
آج ضلع مالاکنڈ کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی بلوں اور ٹیکسز میں اضافے کے خلاف ہڑتال کی گئی مرکزی شہر بٹ خیلہ،تحصیل درگئی اور تھانہ بائزئی کے تمام کاروباری مراکز بند کردیئے گئے ہیں جبکہ شہر میں ٹریفک روانی بھی معمول سے کم ہے۔ دوسری جانب تمام سیاسی جماعتوں نے شٹرڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ آج مختلف علاقوں میں بڑے بڑے احتجاجی مظاہرے بھی ہونگے۔
مقامی نوجوان نے رسی کے ذریعے ایک اور بچے کو ریسکیو کردیا۔