Chitral-Weather-24

Chitral-Weather-24 اس پیج کے ذریعے ہم آپ کو لوئر اور اپر چترال کے موسم کی پیشنگوئی سے باخبر رکھیں گے!
(1)

13/10/2023

آج جمعہ، 13 اکتوبر کی دوپہر سے اگلے 9 دن کے دوران یعنی 21 اکتوبر تک جہاں کہیں مطلع صاف بھی رہیگا، تاہم اس دوران اکثر اوقات گہرے بادل آسمان پر چھائے رہ کر سرد ہوائیں، بونداباندی اور بارش کے امکانات موجود ہیں۔

چترال ٹاؤن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھی اس دوران ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات موجود ہیں۔

اس دوران اکثر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری ہونے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

*Land to Rooms Calculator*≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈اس کیلکولیٹر کے ذریعے اب آپ آسانی سے اپنے زمین کی لمبائی اور چوڑائی ...
07/10/2023

*Land to Rooms Calculator*
≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈
اس کیلکولیٹر کے ذریعے اب آپ آسانی سے اپنے زمین کی لمبائی اور چوڑائی فٹ میں دیکر اس پر بننے والے کل کمروں، ہال، کچن، باتھ روم کا رقبہ اور تعداد معلوم کراسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ اگر آپ نے مرلہ، چٹک، پاؤ، چکورم، کنال یا ایکڑ کے حساب سے زمین خریدنا ہو اور آپ مطلوبہ زمین پر کمروں کی تعداد کو معلوم کرنا چاہتے ہو تو آپ وہ بھی اس کیلکولیٹر کے ذریعے آسانی سے معلوم کراسکتے ہیں۔

کیلکولیٹر کو انسٹال کرنے کا طریقہ کار یہ ہے۔ 👇

(1) سب سے پہلے Play Store سے Openasapp ڈاون لوڈ کریں، جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے: 👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=net.openasapp.openasapp

(2) پھر نیچے والے لنک کو اُس Openasapp کے ساتھ اوپن کریں۔ یاد رہے کہ پہلی دفعہ اس لنک کو اوپن کرنے کے دوران آپ کے موبائل پر انٹرنیٹ ON ہونا ضروری ہے۔ 👇
https://oaa.app.link/launch-app-9318b1b4-f46b-4d07-aa7a-3d7e0f1641a0

لیکن ایک دفعہ Openasapp میں اوپن ہونے کے بعد پھر آئندہ انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ پھر آپ Offline بھی یہ Calculator استعمال کرسکتے ہیں۔

11/09/2023

*Tip of the day!*
سال میں سب سے بڑا دن 21 جون ہے جس کی لمبائی 14 گھنٹہ اور 35 منٹ ہے۔ جبکہ سال میں سب سے چھوٹا دن 21 دسمبر ہے جس کی لمبائی 9 گھنٹہ اور 43 منٹ ہے۔

آج پیر، 11 ستمبر کے دن؛ دن کی لمبائی میں 2 گھنٹہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ 54 منٹ صبح کے اوقات میں جبکہ ایک گھنٹہ اور 6 منٹ شام کے اوقات میں کمی آئی ہے۔ یعنی آج دن کی مکمل لمبائی 12 گھنٹہ اور 34 منٹ ہے۔

چترال سے متعلق مختلف قسم کے ضروری PDF فائلز ڈاون لوڈ کرنے کے لئے ہماری بلاگ وزٹ کریں:
https://muhammadyaradil.wordpress.com/download

*Tip of the day!*===========================آج جمعہ، 25 اگست کے دن؛ دن کی لمبائی میں 1:23 گھنٹے کی کمی واقع ہوئی ہے۔42 م...
25/08/2023

*Tip of the day!*
===========================
آج جمعہ، 25 اگست کے دن؛ دن کی لمبائی میں 1:23 گھنٹے کی کمی واقع ہوئی ہے۔
42 منٹ صبح کے وقت جبکہ 42 منٹ شام کے وقت میں کمی آئی ہے۔

کیلنڈر ڈاون لوڈ کرنے کے لابھی https://muhammadyaradil.wordpress.com/download وزٹ کریں۔

🙋‍♂️ This is the main download section of our website. All registered android, computer software and valuable PDF documents are available here. Stay in touch with us. Not sure what you need, or wha…

20/08/2023

Chitrali Songs What's App group links zarurat hain, mehrubani farmakar share kare.
آپ صاحبان کی بڑی مہربانی ہوگی!
🙏

05/01/2023

کل جمعہ 6 جنوری کے دن اور کل رات پورے چترال میں موسم صرف ابرآلود رہیگا۔
پرسوں ہفتہ 7 جنوری سے اگلے ایک ہفتہ کے دوران یعنی 13 جنوری تک لوئر اور اَپر چترال کے اکثر علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کے وقفے بھی جاری رہینگے۔ اس دوران بعض علاقوں میں کبھی کبھار دھوپ بھی نکلے گا۔
موجودہ ڈیٹا کے مطابق اس ایک ہفتہ کے دوران تقریباً 10 سے 15 ملی میٹر تک بارشیں اور پہاڑی علاقوں میں 1 سے 3 انچ تک برف پڑنے کی توقع ہے۔

چترال ٹاؤن میں پرسوں 7 جنوری سے کسی بھی وقت ہلکی سے درمیانی بارش کے چانسز پیدا ہوسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ اس ہفتہ کے دوران لوئر اور اَپر چترال کے تمام علاقوں میں شدید بارش یا شدید برفباری کا کوئی امکان نہیں ہے۔

بائی پاس روڈ ریحان کوٹ کے قریب مین موڑ میں بالکل مین روڈ پر ڈرائیورز حضرات اپنے گاڑیوں کو روز پارکنگ کرتے ہیں۔ حالانکہ ی...
30/11/2022

بائی پاس روڈ ریحان کوٹ کے قریب مین موڑ میں بالکل مین روڈ پر ڈرائیورز حضرات اپنے گاڑیوں کو روز پارکنگ کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ جگہ موڑ کاٹتے ہوئے کافی خطرناک ہے۔ نیز پیدل چلنے والوں کے لئے بھی یہ گاڑیاں دشواری کا سبب بن رہے ہیں کیونکہ روڈ کراس کرنے میں مین روڈ کو صحیح طور پر نہیں دیکھا جاسکتا۔ ٹریفک پولیس بھی وہاں غائب ہیں۔ لہذا درخواست ہے کہ ان ڈرائیورز کو وہاں پارکنگ کرنے سے منع کیا جائے۔ تاکہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کی جاسکے۔
نیز آئیندہ ناگہانی حادثات میں کمی آسکے!
نیچھے تصویر میں یہ گاڑیاں پارکنگ کی ہوئی ہیں 😭!

29/11/2022

*کیا گوگل پلے سٹور بند ہو رہا ہے؟؟*
≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈≈

*نہیں ایسا نہیں ہے!*

جن Apps کےلیے آپ بذریعہ موبائل بیلنس/موبائل اکاؤنٹ(جاز کیش،ایزی پیسہ وغیرہ) Payment کرتے تھے، اُن کا Mode of payment پیمنٹ کرنے کا طریقہ بدل کر اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے بذریعہ بینکنگ یا بینکنگ ایپ Payment کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

ایک تو یہ ہمارے نیوز چینلز بھی بات کا مفت میں بتنگڑ بناتے ہیں، کچھ دنوں سے یہ باتیں گردش کر رہی ہیں کہ یکم دسمبر سے گوگل پلے سٹور بند کر دیا جائے گا۔

پلے سٹور بند نہیں ہو رہا
صرف Premium APPs جن کی آپ پیمنٹ کرتے ہیں ان کے موڈ آف پیمنٹ میں سٹیٹ بنک نے تبدیلی کی ہے۔

پہلے آپ اپنے موبائل بیلنس سے بھی پیمنٹ کر سکتے تھے
اور اس کے پیسے آپ کے بیلنس سے کٹ جاتے تھے مگر اب صرف بینکنگ چینل یعنی ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ سے ہی پیمنٹ کر سکیں گے۔

فری والا پلے سٹور چلتا رہے گا اس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
یہ اصول گوگل کی پروڈکٹ کے ساتھ ساتھ امیزون اور میٹا کی پروڈکٹ پر بھی لگے گا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق سال میں تقریباً 34 ملین ڈالر کی پیمنٹ ہوتی ہیں۔

آپ کے بچے عام طور پر Rubik's Cube کھیلنے کے شوقین ہوتے ہیں۔ اگر آپ اردو زبان میں اس کو بنانا سیکھنا چاہتے ہو اور اپنے بچ...
25/11/2022

آپ کے بچے عام طور پر Rubik's Cube کھیلنے کے شوقین ہوتے ہیں۔ اگر آپ اردو زبان میں اس کو بنانا سیکھنا چاہتے ہو اور اپنے بچوں کو سیکھانا چاہتے ہو تو نیچے دیئے گئے Link سے Rubik's Cube 3x3x3 Solution in Urdu PDF فائل کو ڈاون لوڈ کریں۔ اور آسانی سے اپنے بچوں کو سیکھائیں! 👇
https://muhammadyaradil.wordpress.com/download

آپ کے بچے عام طور پر Rubik's Cube کھیلنے کے شوقین ہوتے ہیں۔ اگر آپ اردو زبان میں اس کو بنانا سیکھنا چاہتے ہو اور اپنے بچ...
25/11/2022

آپ کے بچے عام طور پر Rubik's Cube کھیلنے کے شوقین ہوتے ہیں۔ اگر آپ اردو زبان میں اس کو بنانا سیکھنا چاہتے ہو اور اپنے بچوں کو سیکھانا چاہتے ہو تو نیچے دیئے گئے Link سے Rubik's Cube 3x3x3 Solution in Urdu PDF فائل کو ڈاون لوڈ کریں۔ اور آسانی سے اپنے بچوں کو سیکھائیں!

🙋‍♂️ This is the main download section of our website. All registered android, computer software and valuable PDF documents are available here. Stay in touch with us. Not sure what you need, or wha…

24/11/2022
07/09/2022

سبزی کی دوکان سے زیاد مقدار میں سبزی یا فروٹس خریدنے کے لئے ایک بہترین کیلکولیٹر جو آسانی سے مختلف خریدی ہوئی سبزی اور فروٹس کی قیمتوں کو One click سے معلوم کرتا ہے۔
تو ابھی سب سے پہلے Play Store سے Openasapp کو اس لنک سے ڈاون لوڈ کریں 👇

https://play.google.com/store/apps/details?id=net.openasapp.openasapp

پھر اس کے بعد آخر میں دیئے گئے لنک کو اس انسٹال شدہ Openasapp میں open کریں۔
یاد رہے کہ پہلی دفعہ اس لنک کو اوپن کرنے میں آپ کے موبائل پر نیٹ ON ہونا ضروری ہے، تاہم ایک دفعہ Open ہونے کے بعد پھر انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، کیلکولیٹر ہمیشہ کے لئے آپ کے Openasapp پر لوڈ ہوگا۔
اگر طریقہ کار سمجھ نہیں آیا تو فیس بُک یا واٹس ایپ پر دوبارہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

👇
https://oaa.app.link/launch-app-77c835ba-18a9-45a3-bf9f-f161a13dc1d5

14/08/2022

آج اتوار 14 اگست 2022 کی سہ پہر کے اوقات میں مڈکلشٹ کے منجی گول نامی درئے میں شدید سیلاب کا منظر!

30/07/2022

پکوڑے، سموسے اور رول کی دوکان کے لئے ایک بہترین کیلکولیٹر جو آسانی سے پکوڑوں، سموسوں اور رول وغیرہ کی قیمتوں کو One click سے معلوم کرتا ہے۔
تو ابھی Play Store سے Openasapp کو ڈاون لوڈ کریں اور آخر میں دیئے گئے لنک کو Openasapp میں open کریں۔
یاد رہے کہ پہلی دفعہ اس لنک کو اوپن کرنے میں انٹرنیٹ ON ہونا ضروری ہے، تاہم ایک دفعہ Open ہونے کے بعد پھر انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، ڈائریکٹ کام کریگا۔
اگر طریقہ کار سمجھ نہیں آیا تو فیس بُک یا واٹس ایپ پر دوبارہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
شکریہ
👇
https://oaa.app.link/launch-app-e2cf3dce-51e7-4006-a6c5-8ddaff2b4e4d

30/07/2022

دیوار کے لئے بلاکس یعنی اینٹوں کی تعداد کو معلوم کرنے کے لئے بہترین اُردو کیلکولیٹر جو آسانی سے بلاکس کی تعداد اور تمام بلاکس کی پوری قیمت کو One click سے معلوم کرتا ہے.
تو ابھی Play Store سے Openasapp کو ڈاون لوڈ کریں اور آخر میں دیئے گئے لنک کو Openasapp میں open کریں۔
یاد رہے کہ پہلی دفعہ اس لنک کو اوپن کرنے میں انٹرنیٹ ON ہونا ضروری ہے، تاہم ایک دفعہ Open ہونے کے بعد پھر انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، ڈائریکٹ کام کریگا۔
اگر طریقہ کار سمجھ نہیں آیا تو فیس بُک یا واٹس ایپ پر دوبارہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
شکریہ
👇
https://oaa.app.link/launch-app-1f96636d-a8a8-4e66-baaf-38ec21725f24

30/07/2022

کارپٹ کی دوکان کے لئے بہترین اُردو کیلکولیٹر جو آسانی سے کارپٹ کے مختلف سائز، مقدار، اضافی ضرورت ہونے والے پیسز اور کارپٹ کی پوری قیمت کو One Click سے معلوم کرتا ہے.
تو ابھی Play Store سے Openasapp کو ڈاون لوڈ کریں اور آخر میں دیئے گئے لنک کو Openasapp میں open کریں۔
یاد رہے کہ پہلی دفعہ اس لنک کو اوپن کرنے میں انٹرنیٹ ON ہونا ضروری ہے، تاہم ایک دفعہ Open ہونے کے بعد پھر انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، ڈائریکٹ کام کریگا۔
اگر طریقہ کار سمجھ نہیں آیا تو فیس بُک یا واٹس ایپ پر دوبارہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
شکریہ
👇
https://oaa.app.link/launch-app-224255ea-da55-4066-a91e-0ad396cb8df9

30/07/2022

عمارت کی چھت میں استعمال ہونے والی شیٹوں کی تعداد کو معلوم کرنے کے لئے بہترین اُردو کیلکولیٹر جو آسانی سے شیٹوں کی تعداد اور شیٹوں کی لاگت کو بہت جلد معلوم کرتا ہے.
تو ابھی Play Store سے Openasapp کو ڈاون لوڈ کریں اور آخر میں دیئے گئے لنک کو Openasapp میں open کریں۔
یاد رہے کہ پہلی دفعہ اس لنک کو اوپن کرنے میں انٹرنیٹ ON ہونا ضروری ہے، تاہم ایک دفعہ Open ہونے کے بعد پھر انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، ڈائریکٹ کام کریگا۔
اگر طریقہ کار سمجھ نہیں آیا تو فیس بُک یا واٹس ایپ پر دوبارہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
شکریہ
👇
https://oaa.app.link/launch-app-8d7784a8-3f07-4ee7-8433-c5eeb6f22215

30/07/2022

وہ افراد جو سود پر تنظیم چلاتے ہیں, اور کسٹمرز ان کے تنظیم سے ایک سال کے لئے قرضہ لیتے ہیں, لیکن ایک سال پورا ہونے پر وہ بیچارے قرضہ کو واپس نہیں کرسکتے۔ جس کی وجہ سے اس سال کا منافع بھی قرضہ میں شامل ہوکر دوسرے سال کے لئے automatically قرضہ بن جاتا ہے, دوسرا سال پھر واپس نہ کرنے پر دوسرے سال کا منافع پھر قرضے میں شامل ہوکر تیسرے سال کے لئے قرضہ بن جاتا ہے۔ پھر تیسرے سے چھوتھے, اور چھوتھے سے پانچویں سال وغیرہ وغیرہ آگے جاتے ہیں۔ یعنی ہر سال پرنسپل اماؤنٹ اور منافع کے اوپر منافع چارج ہوتا جاتا ہے۔ اگر کوئی چاہتا ہے کہ میں نے جو قرضہ دیا ہے وہ سات سال میں کتنے روپے بنتا ہے تو اس کیلکولیٹر سے آپ One Click پر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
تو ابھی Play Store سے Openasapp کو ڈاون لوڈ کریں اور آخر میں دیئے گئے لنک کو Openasapp میں open کریں اور اپنے قرضے کی حجم اور مختلف سالوں کے لئے بننے والے منافع کو آسانی سے معلوم کریں۔
یاد رہے کہ پہلی دفعہ اس لنک کو اوپن کرنے میں انٹرنیٹ ON ہونا ضروری ہے، تاہم ایک دفعہ Open ہونے کے بعد پھر انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، ڈائریکٹ کام کریگا۔
اگر طریقہ کار سمجھ نہیں آیا تو فیس بُک یا واٹس ایپ پر دوبارہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
شکریہ
👇
https://oaa.app.link/launch-app-94971148-140f-4f35-b0a5-d2d2ff0eed37

Like us for more updates!
08/06/2022

Like us for more updates!

The Higher You Go The More You See!
Saturday, May 07, 2022. Early Morning!

آئیں اپنے میسج اسپیڈ تیز بنائیں!=============================سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں دنیا کے لوگوں حتیٰ ک...
31/03/2022

آئیں اپنے میسج اسپیڈ تیز بنائیں!
=============================
سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں دنیا کے لوگوں حتیٰ کہ کسی سافٹ وئیر پروگرامر کو بھی اب تک یہ پتہ نہیں کہ موبائل میں کس طرح Fast Speed سے میسج لکھا جائے تاکہ ہمارا قیمتی وقت بچ جائے۔ تو آئیں آسانی سے یہ طریقہ سیکھتے ہیں:

سب سے پہلے اپنے موبائل میں GO Keyboard انسٹال کریں جوکہ نیچے والے لنک پر دستیاب ہے؛
http://play.google.com/store/apps/details?id=com.jb.emoji.gokeyboard

یاد رہے کہ GO Keyboard کے علاوہ اور کوئی Keyboard استعمال نہ کریں۔ کیونکہ وہ یہ فیچر سپورٹ نہیں کرتے ہیں۔
مذکورہ GO Keyboard انسٹال ہونے کے بعد اب اُس کیبورڈ کو اپنا Default message keyboard منتخب کریں۔

اب گوگل پلے سے User Dictionary Manager (UDM) ایپ اپنے موبائل پر انسٹال کریں جوکہ نیچے والے لنک پر دستیاب ہے:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.usr.dict.mgr

انسٹا ہونے کے بعد اب User Dictionary Manager (UDM) کو اوپن کریں۔

اب آپ کو جو Tabs نظر آرہے ہیں ان کے آخر میں Edit والا Tab پر کلک کریں۔ کلک کرنے سے ایک ونڈو کھل جائیگا جیسا کہ Photo No.1 میں دِکھایا گیا ہے۔

اب اوپر دائیں والے کونے میں یعنی Top Right Corner پر جمع کا نشان "+" لکھا ہوا آپ کو نظر آئیگا، اُس پر کلک کریں۔جیسا کہ Photo No.2 میں دکھایا گیا ہے۔

جمع کا نشان "+" پر کلک کرنے سے ایک اور ونڈو کھل جائیگا، جیسا کہ Photo No.3 میں دکھایا گیا ہے۔

اب Photo No.3 میں جو تین Options نظر آرہے ہیں اُن میں Option No.1 یعنی Current Language (en_US) کو پہلے ہی سے Tick لگایا گیا ہے۔ آپ مہربانی فرماکر Option No.2 یعنی All Languages کو Tick لگائیں۔ اور تھوڑا اُوپر Word والی خانہ میں اپنا بار بار استعمال ہونے والا لفظ یا جملہ لکھیں۔ اور اس کے نیچے Shortcut (Optional) والی جگہ میں اپنے لفظ یا جملے کا ابتدائی تین حرف لکھیں۔ تفصیل کے لئے Photo No.4 ملاحظہ کیجئے۔

مثال کے طور Word والی جگہ میں یہ جملہ لکھیں؛
Assalam-u-Alaikum

تو Shortcut میں صرف یہ لکھیں؛
ass

اور اُس Assalam-o-Alaikum میں سے صرف ابتدائی تین حرف یعنی ass کو Shortcut میں لکھیں اور OK پر کلک کریں۔ تو آپ کا جملہ Save ہوجائیگا جوکہ آپ کو Photo No.5 میں نظر آئیگا۔

اب واپس اپنے موبائل کے Main Screen پر جائیں اور وہاں سے اپنی Write Message کو اوپن کریں، یاد رہے کہ آپ کے GO Keyboard میں سب سے نیچے آخری لائن میں، بائیں سے دائیں تیسرے نمبر کے بٹن جس پر "A" لکھا ہوا نظر آئیگا، اُس کے اوپر Blue Colour کا ڈاٹ نظر آنا چاہئے، اگر ڈاٹ نظر نہیں آرہاہے تو ایک دفعہ اُس بٹن کو دبائے تو ڈاٹ نظر آئیگا۔ جیسا کہ Photo No.6 میں دکھایا گیا ہے۔

اب اپنا Add کیا ہوا لفظ Assalam-u-Alaikum میں سے صرف ابتدائی تین حرف یعنی ass کو میسج میں لکھیں تو Suggestion Panel پر آپ کا پورا جملہ یعنی Assalam-u-Alaikum آپ کے کیبورڈ کے Top Row پر لکھا ہوا نظر آئیگا۔

اب ایک ایک کرکے اپنے دوسرے اکثر استعمال ہونے والے الفاظ ایڈ کرے، طریقہ وہی فالو کریں جوکہ میں نے اوپر آپ کو بتایا ہے۔ اس طرح آپ کے ذخیرہ الفاظ زیادہ ہوتے جائینگے۔

یاد رہے کہ الفاظ زیادہ ہونے پر بعض اوقات ان کو User Dictionary Manager (UDM) کے Setting میں جاکر Backup کریں، اور Backup فائل کو Google Drive میں سیو کریں، تاکہ موبائل گم ہونے یا خراب ہونے کی صورت میں اپنے الفاظ آسانی سے Backup سے دوبارہ Restore کرسکے۔
مزید معلومات کے لئے ہماری واٹس ایپ نمبر 03456967696 پر رابطہ کریں، یا ہماری ویب سائیٹ https://muhammadyaradil.wordpress.com وزٹ کریں۔

Address

Main Lower Chitral
Chitral
17200

Opening Hours

Monday 05:00 - 07:30
17:00 - 21:30
Tuesday 05:00 - 07:30
17:00 - 21:30
Wednesday 05:00 - 07:30
17:00 - 21:30
Thursday 05:00 - 07:30
17:00 - 21:30
Friday 05:00 - 07:30
12:00 - 21:30
Saturday 05:00 - 07:30
17:00 - 21:30
Sunday 05:00 - 21:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral-Weather-24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral-Weather-24:

Videos

Share

ہمارا مِشن

اس پیج کے ذریعے ہم آپ کو اپر اور لوئر چترال کے موسم کی پیشنگوئی اور موسمیاتی تبدیلیوں مثلاً شدید برفباری اور طوفانی بارشوں سے باخبر رکھیں گے۔ تاکہ آپ بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرسکے۔


Other News & Media Websites in Chitral

Show All