Chitral Updates

Chitral Updates BA-KHABR CHITRAL ( باخبر چترال )
(1)

02/02/2025

❤️

02/02/2025

انجمنِ ترقی کھوار حلقہ پشاورو کنوینئر مہربان الٰہی حنفی برارو سوم مشقولگی ۔
شہیلی غزل پیش اریر

02/02/2025

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما طلحہٰ محمود چترال ڈے کے حوالے سے میڈیا ٹاک کررہے ہے

02/02/2025

چترال ڈے کے حوالے سے ایونٹ آرگنائزر عمیر خلیل کی گفتگو ۔

01/02/2025

چترال کی زہرہ بانو ، جس کے ہاتھوں کی دلکش پینٹنگ دیکھ کر سب دنگ رہ جاتے ہیں

01/02/2025

Tune into FM 89.4/96 now.

01/02/2025

خیبر پختونخوا کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسرز سے کرپشن نہ کرنے کا حلف لینے کا فیصلہ

01/02/2025

گلگت بلتستان کے نوجوان کےکیک اور پیسٹری پشاور میں مقبول ہونے لگے

30/01/2025

پشاور صدر بازار میں گلگت بلتستان اور چترال کے نوجوان نے کیک ،پیسٹری (desserts ) کا کاروبار کاآغاز کیا ہے جو معیار اور ذائقے کی وجہ سے تیزی سے مقبول ہورہا ہے

30/01/2025

کیا سال 2025 پراپرٹی میں انوسمنٹ کا سال ہے؟؟

29/01/2025

مکمل پوڈکاسٹ میں قاضی عنایت جلیل اور سید ابراہیم شاہ کی مزاحیہ گفتگو ملاحظہ کریں

29/01/2025

چھترارو ہاتے سیاسی شخصیت کی ہیس دونیو 31 مُلکھانتے کوسی اسور ۔ ہاتیرین دیتی ہوروتے چھترارو ابن بطوطہ رینیان ۔ ہوسوم بومزیدار مشقولگیو لوڑیکو بچین کمنٹا لنکو اوپن کورور

29/01/2025

چترال کے عیدالحسین دنیا کے 31 ممالک دیکھ چکے ہیں اب تک کن کن ممالک کا سفر کرچکے ہیں جانئے اس ویڈیو میں

28/01/2025

Chitral , the land of Mines & minerals || Podcast guest Mr bashir ahmad || Mine Owner & contractor

28/01/2025

نگران دور حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا بل خیبرپختونخوا اسمبلی نے کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔

27/01/2025

وزیراعظم شہباز شریف چترال پر مہربان ۔



Mian Shehbaz Sharif

26/01/2025
26/01/2025

Gy Gy Hoop Gy Gy ☺️🙃😉

Address

Chitral
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral Updates:

Videos

Share