𝗙𝗮𝗸𝗵𝗿 𝗨𝗹 𝗛𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗟𝗮𝗟𝗮 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

  • Home
  • Pakistan
  • Chitral
  • 𝗙𝗮𝗸𝗵𝗿 𝗨𝗹 𝗛𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗟𝗮𝗟𝗮 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹

𝗙𝗮𝗸𝗵𝗿 𝗨𝗹 𝗛𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗟𝗮𝗟𝗮 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 انی احب محمد واللہ خیر شاھدا
█▓▒░𝐋░𝐀░𝐋░𝐀░𝐆▒▓█
(9)

27/11/2024

بہت ہی خوبصورت مناجات دن میں ایک مرتبہ ضرور سننا چاہئے .
گناہوں پہ ہو شرمندہ الٰہی در گزر کردے 🤲🏻
ایک بار سن کر آگے share کریں ،۔شکریہ
Fakhr ul hassan lala official
بلبل چترال قاضی اختشام الحق افیشیل Wajih Ud Din Pride Of Chitral Follower M Wase Ihsan Urrahman Junaid Ahmad Chitrali District Upper Chitral ضلع آپر چترال Muhammad Hasnain Israr Hayat

🌹سیرتِ النبی کوئز مقابلوں کے  اجتماعات ۔الخیر کلچرل اینڈ ویلفیئر فاونڈیشن کی جانب سے حسب سابق سیرتِ النبی صلی اللہ علیہ ...
24/11/2024

🌹سیرتِ النبی کوئز مقابلوں کے اجتماعات ۔
الخیر کلچرل اینڈ ویلفیئر فاونڈیشن کی جانب سے حسب سابق سیرتِ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کویئز مقابلوں کا انعقاد گزشتہ دنوں Fcps دروش میں قاضی فخرالدین صاحب خطیب چترال سکاؤٹس وانتظامیہ سکول ہذاکی نگرانی میں طلباء وطالبات کے مابین منعقدہوا بروز ہفتہ 23نومبر2024 کوG.H.Sرمبور(کلاش ولی) میں مفتی عثمان مولانا محمد عمران پرنسپل و انتظامیہ سکول کی زیر نگرانی میں انعقاد ہوا مقامی سکولز اور مدارس کے طلباء وطالبات نے خوب تیاری کیساتھ پروگرام میں حصہ لیکر شرکاء سے داد تحسین حاصل کئے ۔آج بروز اتوار 24 نومبر 2024کوعظیم الشان سیرتِ کوئز مقابلہ گورنمنٹ دارالعلوم ربانیہ دروش میں منعقد ہوا زیر صدارت مولانا پروفیسر نقیب اللہ رازی صاحب صدرِ مجلس علماء چترال منعقد ہوا جسمیں G.H.S.s دروش نئوایجوکیتر۔دی لرنر۔ D.p.s دارالعلوم ربانیہ ۔مدرسہ ہلالیہ ۔مدرسہ تعلیم القرآن گوس ۔کے تقریباً 200 طلباء اکرام نے شرکت کئے ۔سیزن ون اور ٹو کتاب کا پروگرام مفتی محمد سعید الحق مولانا تنویر الرحمان مولانا زرین مفتی سلیم مولانا محیی الدین مولانا کوثر علی مولانا حمیداللہ مولانا ولی شاہ مولانا سید اکرم شاہ مولانا سریراحمد مولانا عزیز الرحمن مولانا قدیر احمد مولانا سراج اسلام مولانا شعیب محمود پرسپل نظام حیدر قاری فخرالحسن لالہ زیرنگرانی انعقاد پذیر ہوکراختام کوپہنچایا۔۔
مزکورہ نامور شخصیات کے ہاتھوں طلباء اکرام نے انعامات اور شیلڈز وصول کئے
کامیاب اجتماعات کے انعقاد پر الخیر کلچرل اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جملہِ منتظمین کو مبارکباد ۔..Fakhr Ul Hassan LaLa
fakhr ul hassan LaLa official page

18/11/2024

اذان ۔ سنیے 🎤🎧
اشكر نفسك من خلال الاستماع إلى نفسك ونقلها للآخرين

District Upper Chitral ضلع آپر چترال
Follower
بلبل چترال قاضی اختشام الحق افیشیل Itz Asra Pride Of Chitral Wajih Ud Din Fahim Uddin M Wase

congratulations 🎉
07/10/2024

congratulations 🎉



محترم خورشید احمد بھائی،
آپ کو شادی کے اس مقدس بندھن میں منسلک ہونے پر شیشی ٹاؤن نیٹ ورک کی جانب سے تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ آپ کی زندگی کا ایک نہایت اہم اور خوشگوار موڑ ہے، جس کا آغاز اللہ تعالیٰ کی بے شمار برکتوں اور رحمتوں کا مظہر ہے۔ ہماری دعا ہے کہ آپ کا یہ نیا سفر محبت، اعتماد، اور کامیابیوں سے بھرپور ہو، اور آپ دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ وفا اور محبت کے رشتے کو مضبوطی سے نبھاتے رہیں۔

اللہ آپ کی ازدواجی زندگی میں دائمی خوشیاں اور مسرتیں عطا فرمائے اور آپ کو ہر قدم پر کامیابی نصیب ہو۔

Shishi Town Network




15/09/2024
15/09/2024

💥 شیشی حضوربیکاندہ کے سپوت کا علاقے کیلئے ایک اور اعزاز 💥

شیشی حضوربیکاندہ کے قابلِ فخر سپوت، مشہور و معروف نعت خواں فخر الحسن لالا ولد محمد اسحاق، سکنہ حضوربیکاندہ، نے الحسنات اسپورٹنگ پروگرام کے تحت منعقدہ سالانہ حمد و نعت مقابلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے علاقے کا نام مزید روشن کیا۔ یہ مقابلہ، ڈسٹرکٹ اپر اور لوئر چترال کے درمیان ہوا، اس میں فخر الحسن نے تحصیل دروش کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹاپ 10 میں چوتھی پوزیشن حاصل کی، جس پر پورا علاقہ فخر محسوس کرتا ہے۔

فخر الحسن کی اس کامیابی نے نہ صرف ان کی محنت اور لگن کو ثابت کیا بلکہ حضوربیکاندہ اور دروش کے نوجوانوں کے لیے بھی ایک بہترین مثال قائم کی ہے۔ یہ کامیابی ان کی صلاحیتوں اور اللہ کی مدد کا نتیجہ ہے۔

شیشی ٹاؤن نیٹ ورک کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے فخر الحسن کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کے لیے مزید ترقیات کی راہیں ہموار کرے۔

منجانب
شیشی ٹاؤن نیٹ ورک
Shishi Town Network

#شیشی #حضوربیکاندہ #دروش

Address

Chitral

Telephone

+923465976123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗙𝗮𝗸𝗵𝗿 𝗨𝗹 𝗛𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗟𝗮𝗟𝗮 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share