Chitrali And GB Videos

Chitrali And GB Videos 🥀 عزت اور ذلت دینے والا صرف اللہ کی ذات ہے🥀 وفا کی راہ کا اکیلا مسافر
(3)

امریکہ کی تکلیف کو محسوس کرنے والے اور انسانیت کا درس دینے والے ف ل س ط ی ن ی بچے کی یہ تصویر غور سے دیکھ لیں😭
13/01/2025

امریکہ کی تکلیف کو محسوس کرنے والے اور انسانیت کا درس دینے والے ف ل س ط ی ن ی بچے کی یہ تصویر غور سے دیکھ لیں😭


امریکہ میں لگی آگ کو بجھانے کیلئے امریکی حکومت کا شف شف پیر سے رابطہ کرنے کا اعلان۔امریکی حکومت نے آگ بجھانے کیلئے ہر قس...
12/01/2025

امریکہ میں لگی آگ کو بجھانے کیلئے امریکی حکومت کا شف شف پیر سے رابطہ کرنے کا اعلان۔

امریکی حکومت نے آگ بجھانے کیلئے ہر قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کی ، مگر ہر بار ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ پھر کسی پاکستانی نژاد امریکی شہری نے شف شف کی ویڈیو دکھائی تو امریکی حکومت نے شف شف پیر کو بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شف شف پیر دونوں سائٹوں سے پھونک مارےگا۔ جس کیلئے اس کو 150 ارب ڈالر ملیں گے۔


12/01/2025

ہمارے چترالی کلچر یہ نہیں ہے

12/01/2025

پشاور میں کنجر شو کا ایک منظر

ماشاءاللہ  #اپرچترال تورکہو رائیں سے تعلق رکھنے والا ننھا منھا حافظ قرآن مدرسہ اشرف العلوم سوہدرہ کے طالبعلم  استاذ محتر...
12/01/2025

ماشاءاللہ
#اپرچترال تورکہو رائیں سے تعلق رکھنے والا ننھا منھا حافظ قرآن مدرسہ اشرف العلوم سوہدرہ کے طالبعلم استاذ محترم حضرت قاری عبدالقیوم صاحب کے شاگرد محمد ادریس بن عبدالشکور نے 11 گھنٹے میں پورا قرآن سنانے کی سعادت حاصل کی۔۔اللہ پاک استاذ محترم کی محنت کو قبول فرمائیں ۔ امین

گروپ ( THE PROUD CHITRALI PEOPLES ) انتظامیہ اور ممبران اپنے چترال کی قابل فخر بیٹے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں


علم حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ اس کیلئے دلی لگن اور شوق کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس بابا جی کو ہی دیکھ لیں۔ اللہ ...
12/01/2025

علم حاصل کرنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ اس کیلئے دلی لگن اور شوق کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس بابا جی کو ہی دیکھ لیں۔ اللہ پاک اس بابا جی کو مزید علم عطا فرمائے اور اس کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین

ہے کوئی ماشاءاللہ کہنے والا💕
مدارس کا حُسن ضلع بٹگرام ایک مدرسے دارلعلوم کوثر القرآن میں ایک بابا جی نے اپنا آٹھ سالہ درس نظامی کورس مکمل کر کے علم کی ڈگری حاصل کر لی …!!❤


 #مبارکباد #لوئرچترال :جنالی کوغذی سے تعلق رکھنے والے نوجوان    ولد  #منورحسین نے معروف دینی مدرسہ شاہی مسجد مدرسہ سے دن...
12/01/2025

#مبارکباد
#لوئرچترال :جنالی کوغذی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ولد #منورحسین نے معروف دینی مدرسہ شاہی مسجد مدرسہ سے دنیا کی سب سے بڑی ڈگری حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی ۔
گروپ ( THE PROUD CHITRALI PEOPLES ) انتظامیہ اور ممبران کیطرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

#ایڈمن


12/01/2025

چترال کےتمام بھائی دن 12 بجےآن لائن رہیں گروپ ( THE PROUD CHITRALI PEOPLES) میں چترالیوں کیلئے بہت اہم ویڈیو پیغام پوسٹ ہوگا۔شکریہ

12/01/2025

اسپہ چھترارا فحاشیو حوالہ مولانا شکیل احمد الحسینی صاحبو کھوار زبانہ بو اہم پیغام۔



Chumarkhan چمرکھن
Pride Of Chitral
Chitral Updates
Chitral Peaceful Valley
Koghuzi Post کوغزی پوسٹ
Chitraltimes
چترال تیز نیوز chitral tez news
Chitral Click News
Chitrali vines
Chitral Diaries
Chitral Guide
Chitral Click
ChitralNama
Chitral news
Chitral News
Chitral TV
Chitral Today (chitraltoday.net)
Chitral Diary
Chitral Online
Chitral culture
Chitral Vibes
Chitral Education Venture
Chitral Clicks
Chitral Paradise
Chitral Click
Chitrali Ustad Chitrali
Chitral Paradise on Earth
Chitral Associates

11/01/2025

چترال میں ہمارےدو بھائیوں کی وفات سےسوگ کا عالم ہےاور بعض چترالی پشاور میں جشن منارہےہیں۔کہاں گئی چترالیوں کی محبت🙏😭وائی کے ایس

11/01/2025


امریکہ میں جاری آگ میں پاکستانی قرضے والا کھاتہ رجسٹر بھی جل گیا۔

  😭افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چترال سے تعلق رکھنے والے درویش صفت انسان محترم غلام محمد پشاور میں نالے میں ڈوب کر ...
11/01/2025

😭
افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چترال سے تعلق رکھنے والے درویش صفت انسان محترم غلام محمد پشاور میں نالے میں ڈوب کر انتقال کر گئے۔
تحریک تحفظ چترالی پاکستان کے چیئرمین صاحب حلقہ پشاور کے صدر صاحب اور دیگر چترال سے تعلق رکھنے والے بھائی موقع میں پہنچ گئے ہیں
مزید تفصیلات کے انتظار فرمائیں شکریہ
جاری کردہ سوشل میڈیا تحریک تحفظ چترالی پاکستان




شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
11/01/2025

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

چترال کا ایک اور نوجوان وطن عزیز پر قربان
شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات
کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان انتہائی افسوس ناک خبر سے آپ کو آگاہ کی جاتی ہیں گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والا میر احمد شاہ افغانستان باڈر میں شہید ہوگۓ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک جنت نصیب فرماٸیں پسماندگاں کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین


Address

Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitrali And GB Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share