Skills Wale

Skills Wale Alla Skill is Platform to Learn New Skill ! Then you can say Proudly Mere Pass Alla Skill Hain 😍

25/12/2023

چین کا ’فورتھ جنریشن‘ ایٹمی بجلی گھر جو گیس سے ٹھنڈا ہوتا ہے
چین میں دنیا کا ’جدید ترین‘ ایٹمی ری ایکٹر لانچ متعارف کر دیا ہے جو پانی سے نہیں بلکہ گیس سے ٹھنڈا ہوتا ہے۔
چین نے دنیا کے پہلے فورتھ جنریشن ایٹمی بجلی گھر سے بجلی پیدا کرنی شروع کر دی ہے۔ یہ ری ایکٹر روایتی پاور پلانٹس کے برعکس خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے گیس استعمال کرتا ہے۔ روایتی ری ایکٹر اس مقصد کے لیے دباؤ والا پانی استعمال کرتے ہیں۔

چین کے صوبے شان ڈونگ میں تعمیر ہونے والا یہ پاور پلانٹ زیادہ درجہ حرارت والے دو ری ایکٹروں کی مدد بجلی پیدا کرتا ہے جنہیں ٹھنڈا رکھنے کے لیے پانی کی بجائے گیس استعمال کی جاتی ہے۔

نیوکلیئر فشن ری ایکٹر عام طور پر ایٹموں کو توڑ کر اور وہ توانائی استعمال کر کے بجلی پیدا کرتے ہیں جس کی مدد سے بھاپ پیدا ہوتی ہے جو ٹربائن چلاتی ہے۔ اس کے بعد بھاپ کو کنڈینسر سرکٹ میں موجود پانی کے ذریعے ٹھنڈا کیا جاتا ہے۔ بعد ازاں گرم پانی کولنگ ٹاور میں چلا جاتا ہے۔

اس وقت دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے سویلین پاور ری ایکٹرز میں سے 95 فیصد سے زیادہ پانی کے ذریعے ٹھنڈے ہونے والے ری ایکٹر ہیں جب کہ گیس کی مدد سے ٹھنڈے رکھے جانے والے ری ایکٹر دنیا بھر میں تقریباً تین فیصد ہیں۔

عالمی سطح پر گیس کولڈ ری ایکٹروں میں دلچسپی بڑھ رہی ہے کیوں کہ یہ وسائل کا کم استعمال کرتے ہوئے سستی بجلی فراہم کر سکتے ہیں۔

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے مطابق اس طرح کے چھوٹے ماڈیولر ری ایکٹرز صنعتی استعمال جیسے ہائیڈروجن کی پیداوار، سمندری پانی کی صفائی اور رہائشی عمارتوں کو گرم رکھنے کے لیے زیادہ حرارت پیدا کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔
چین کے شہر شیداؤ بے میں واقع یہ ری ایکٹر دنیا کا وہ پہلا ایٹمی بجلی گھر ہے جسے ٹھنڈا رکھنے کے لیے گیس استعمال کی جاتی ہے۔ یہ بجلی گھر تجارتی نمائش کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔

اس ری ایکٹر کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ہیلیئم گیس استعمال کی جاتی ہے۔ ری ایکٹر کا درجہ حرارت 750 درجے سیلسیئس تک بڑھ سکتا ہے۔

اس پلانٹ کی تعمیر 2012 میں شروع ہوئی اور اس کا پہلا ری ایکٹر 2021 میں ملک کے پاور گرڈ سے منسلک کیا گیا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ری ایکٹر اپنی مختصر ساخت اور ماڈیولر ڈیزائن کی بدولت ان ملکوں کی مدد میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں جہاں توانائی کے حصول کے ذرائع تبدیل ہو رہے ہیں۔

آئی اے ای اے کے مطابق اس وقت 18 ممالک میں ایس ایم آر کے 80 سے زیادہ منصوبے زیر تعمیر ہیں۔

چین پہلے ہی جوہری توانائی کی پیداوار میں عالمی لیڈر بننے کی کوشش کر رہا ہے اور 2035 تک بجلی کی پیداوار میں اس قسم کے پاور پلانٹس کا حصہ 10 فیصد بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

جدید ترین پاور پلانٹ چین کی جانب سے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کا استعمال ترک کرنے اور مغربی ممالک کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ماحول میں غیر ملکی ٹیکنالوجی پر انحصار کم کرنے کی کوشش کی بھی عکاسی کرتا ہے۔
وشوام سنکرن
https://www.independenturdu.com/node/154426

25/10/2023

2023 کا فزکس کا نوبل انعام کس کے حصے میں آیا اور کیوں؟

تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن

اس سال2023 کا فزکس کا نوبل انعام تین سائنسدانوں فرانس کے پیغ آگوسٹینی اور انے لوئیلیغ اور ہنگری کے فرینس کراؤز کو اُن تجرباتی طریقہ کار کو وضع کرنے پر ملا ہے جن کے ذریعے روشنی کی قلیل مدتی شعاعوں کو بنایا جا سکتا ہے۔ کتنی قلیل مدتی؟ آٹو سیکنڈ۔ یہ کتنا ہوا؟

ریاضی میں دس کی منفی اٹھارہ سیکنڈ یعنی ایک سیکنڈ کے کھربویں حصے کا بھی دس لاکھواں حصہ۔ جس طرح ایک بندوق سے وقتاً فوقتاً گولیاں نکلتی ہیں جو دراصل آتش گیر مادے کو ایک خ*ل میں رکھے ہوتے ہیں۔ ویسے ہی اگر ہم تصور کریں کہ ایک لیزر ایک بندوق ہے، وقت ایک خ*ل اور روشنی کے بنیادی ذرے یعنی فوٹانز آتش گیر مادہ تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ان سائنسدانوں نے وہ طریقہ وضع کیا ہے جسکے ذریعے ایک کھرب کے دس لاکھویں سیکنڈ کے "وقت کے خ*ل" میں اربوں روشنی کے ذرے قید کیے جا سکتے ہیں جنہیں وقتاً فوقتاً لیزر سے فائر کیا جا سکتا ہے۔

اس کا کیا فائدہ ہے؟ ایٹموں میں بہت سے عوامل نہایت قلیل مدتی ہوتے ہیں جیسے کہ الیکٹران کی ایک سٹیٹ سے دوسری سٹیٹ میں تبدیلی ، اسکی حرکت، اسکی سپن کا بدلنا وغیرہ وغیرہ۔ ان عوامل کو سمجھ کر ہم مخلتف طرح کے مادوں کی حالت، انکی خصوصیات اور ان سے بنے کیمائی اجزاء کے تال میل حتٰی کہ خلیوں میں حیاتیاتی عوامل کو بھی بہتر طور پر جان اور سمجھ سکتے ہیں۔ یہ طریقہ کار سے دراصل ہمارے لیے ایٹم کے رازوں کو جاننے کی ایک کھڑکی تصور کیجئے جہاں ہم الیکٹران کو قلیل مدت میں نہ صرف روشنی کے ذریعے جانچ سکتے ہیں بلکہ کسی حد تک کنٹرول بھی کر سکتے ہیں۔ گویا ہم اس طریقہ کار سے فطرت پر تصرف پانے کا ایک اور زینہ چڑھ چکے ہیں۔

اسی وجہ سے یہ ایوارڈ ان سائنسدانوں کو ملا ہے کہ انہوں نے فطرت کے راز آشکار کرنے میں انسانیت کی مدد کی ہے، اُنہیں ایک طریقہ فراہم کیا ہے۔ یہاں یہ بات یاد رکھیے کہ سائنس میں نوبل انعام
ہمیشہ ایسی تحقیق پر ملتا ہے جو اس قابل ہو کہ یہ سائنس کی ایک نئی فیلڈ کھولے جو ہمارے علم میں اضافے کے لیے ایک بڑی چھلانگ لگوائے۔

خوش رہیں، سائنس سیکھتے رہیں۔

04/09/2023
01/09/2023

🌐 Ever wondered why your website isn't making money despite high traffic❓ 🤔💰

👉 It's not just about the number of visitors; it's about what they DO on your site! 🖱️🛒

🚦 Traffic vs Conversions 📈📊

1️⃣ Lots of Traffic + Bad Conversions = No Growth 🚦👥❌

👉You're the popular kid, but nobody stays. 🚶‍♀️🚶‍♂️

📝 Tip: Improve user experience. 👩‍💻👌

2️⃣ Decent Traffic + Decent Conversions = Some Growth 🚦👌📈

👉You're doing okay, but you can do better. 👍✨

📝 Tip: Optimize content for target audience. 🎯📝

3️⃣ Low Traffic + High Conversions = Strong Growth 🚦📉📈

👉Fewer visitors, but they're buying what you're selling. 👥💳

📝 Tip: Scale your traffic strategies. 📈🚀

4️⃣ Lots of Traffic + High Conversions = 🚀💰🎉

👉You've hit the jackpot! 🎰🥳

📝 Tip: Maintain quality and keep testing. 📊✅

📌 Quick Math: 🧮✅

👉1,000 visitors + 1% conversion = 10 sales. 🌐➡️💰
👉750 visitors + 2.5% conversion = 18 sales. 🌐➡️💰
👉500 visitors + 5% conversion = 25 sales. 🌐➡️💰
👉1,000 visitors + 5% conversion = 50 sales. 🌐➡️💰

💡 Did You Know❓ 🤓🌟

A 1️⃣% increase in conversion rate can mean a 10% increase in revenue! 💵📈 High traffic with low conversion is like a busy store where no one buys anything. 🏬👥❌

🔒 The Golden Rule: Aim for high traffic AND high conversions. 🚦📈✅ Don't settle for less; your business deserves the best! 🏆🌟

💡 Pro Tip: 🌟👍

Don't just chase numbers. Quality over quantity! 👌📊 It's not about how many come to your site, but how many stay, engage, and convert. 🖱️💳

🛠️ Quick Hacks 🛠️👨‍💻

🔴Content Upgrades: Turn blog readers into subscribers by offering a downloadable PDF. 📄📥
🟡Heatmaps: Use them to understand where users click and don't click. 🖱️🔥
🔵A/B Testing: Test different CTAs to see what gets people clicking. 🖲️🔄

📊 Actionable Notes 🗒️✅

🔴Quality Over Quantity: It's better to have 500 engaged visitors than 5,000 who bounce. 👥❤️🆚👥❌
🟡Know Your Audience: Use analytics to understand who's visiting and why. 📊👀
🔵Be Consistent: SEO is a marathon, not a sprint. Keep at it! 🏃‍♀️🏃‍♂️💪

🤔Remember, the ultimate goal isn't just traffic. 🚦❌ It's about creating meaningful interactions that lead to growth. 🤝📈 Aim for the grand ball, not just the guest list. 🎉🚀✨

Thanks For Reading😊

Join the Whatsapp Group to receive Untapped niches and SEO Secrets👇
https://chat.whatsapp.com/BbERcsVjkjK4XJMFWRh2YP

I Upload Secret SEO stuff on Youtube as well, join now� 👇
https://www.youtube.com//?sub_confirmation=1

In Sha Allah 🥰Just follow the Page for latest Update
28/07/2023

In Sha Allah 🥰
Just follow the Page for latest Update

Address

Basti Bahwalfider Bahkshan Khan
Chishtian Mandi
63400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skills Wale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Social Media Agencies in Chishtian Mandi

Show All