Sanwal writer

Sanwal writer to writer a poetry and ghazal on different topic in society and promate the woman right in our society

اگر وہ چاہتا تو اس تعلق کو ______ آگے بڑھا بھی سکتاتھا۔کسی بہانے سے ہی سہی ہمیں آپنے پاس بیٹھا بھی سکتا تھااز قلم طیب سا...
12/01/2022

اگر وہ چاہتا تو اس تعلق کو ______ آگے بڑھا بھی سکتاتھا۔
کسی بہانے سے ہی سہی ہمیں آپنے پاس بیٹھا بھی سکتا تھا
از قلم طیب سانول

07/12/2021
RIP
02/10/2021

RIP

ساری وادی ہی دِلنشین لیکناسکے بدن کا خُمار اپنی جگہ...!!🖤
14/09/2021

ساری وادی ہی دِلنشین لیکن
اسکے بدن کا خُمار اپنی جگہ...!!🖤

13/08/2021

اکثر لوگ کہتے ہیں، میں بدلہ بدلہ سا لگتا ہوں

فقط تیرے بغیر میں اب ادھورا ادھورا سا لگتا ہوں
از قلم طیب

05/07/2021

وہ تیری یاد میں کتنا آرام تھا تمام شب
بس میری تنہائی میں تیرا ہی نام تھا تمام شب
از قلم طیب

25/05/2021

فقط کبھی ذرا بھر مجھ پر بھی ،،،اعتبار کیا ہوتا
چند لمحوں کے لیے سہی، کبھی میرا انتظار کیا ہوتا
اک عرصہ دراز تک کی محبت کو طیب! بھول گئے
کاش! کبھی میرے بھی جذبات کا کچھ خیال کیا ہوتا
از قلم طیب ساؤل

20/05/2021

اک شخص کے بچھڑنے سے میرے چہرے کی مسکراہٹ کھو گئ ہو جیسے ،،،
اب کبھی میں آئینہ نہیں دیکھتا ،بس وہم ہے آ ئینہ مجھے دیکھ رہا ہو جیسے،،،
از قلم :طیب

17/05/2021

اس شہر میں اب میرا سانس لینا محال ہو رہا ہے،،،،،،،
بظاہر تو میں ٹھیک ہوں،ناجانے یہ دل کیوں بے چین ہو رہا ہے،،
فضا میں موجود اک شخص کی سانسوں کی خوشبو اچھا پیغام لائی ہے،،،،
چھوڑ کر میرا گاؤں، وہ شخص میرے بہت قریب آ رہا ہے،

از قلم : طیب

06/03/2021

یہ بھی کہتا ہے مری سمت سفر مت کرنا !!
اور کِسی سمت بھی جانے نہیں دیتا مجھ کو

26/11/2020

وہ ہے جان ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں

Tayyab Sanwal

26/11/2020

Welcome to my friends
I hope you are healthy and sound

Address

Chishtian Mandi

Telephone

+923047438076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanwal writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sanwal writer:

Share

Category


Other Chishtian Mandi media companies

Show All