Central news agency CNA

Central news agency CNA اہم قومی خبروں اور ضلع چنیوٹ کی خبروں کا پیج

16/07/2023
عامرعلی کو چناب نگر و احمد نگر کے علاقہ کی رپورٹنگ و کوریج کے لیئے نامزد کیا گیا ہے۔تمام ادارے آگاہ رہیں @ ڈسٹرکٹ بیورو ...
28/06/2021

عامرعلی کو چناب نگر و احمد نگر کے علاقہ کی رپورٹنگ و کوریج کے لیئے نامزد کیا گیا ہے۔تمام ادارے آگاہ رہیں
@ ڈسٹرکٹ بیورو آفس گریٹ نیوز چنیوٹ

5 سالہ بچی کو 10 لاکھ تاوان کیلئے اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک, ملزم مقبول ...
28/06/2021

5 سالہ بچی کو 10 لاکھ تاوان کیلئے اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک, ملزم مقبول عبداللہ عرف بلی قتل, زناء, ڈکیتیوں سمیت 17 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ تھااور مختلف مقدمات میں اشتہاری مجرم تھا. ملزم قتل, ڈکیتی کے مقدمات میں فیصل آباد پولیس کو بھی مطلوب تھا.

چنیوٹ ()تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رجوعہ اسد اللہ ایس آئی ملازمان کے ہمراہ مقدمہ نمبر 150/21 بجرم 302 ت پ کے ملزم مقبول عرف عبداللہ عرف بلی ولد یعقوب قوم کھرل سکنہ چک 278 گ ب فیصل آباد جو کہ مقدمہ ہذا کے علاوہ مقدمہ نمبر 423/19 بحرم 394/114/411/337A1 ت پ, مقدمہ نمبر 355/21 بجرم 376iii/365A ت پ تھانہ رجوعہ میں گرفتار شدہ بریمانڈ جسمانی تھانہ سے ملزم مذکور کو ہمراہ لیکر بسلسلہ برآمدگی آلہ قتل جانب چک 146 جا رہے تھے کہ سامنے سے 2 موٹرسائیکلوں پر سوار نامعلوم ملزمان نے سرکاری گاڑی اور پولیس پر فائرنگ شروع کر دی،ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے کنسٹبل سے سرکاری رائفل چھین لی اور زیرحراست ملزم مقبول عرف بلی کو چھڑا لیااور فائرنگ کرتے ہوئے چک 137 کی جانب فرار ہو گئے وقوعہ کی بابت فوری طور پر وائرلیس کنٹرول پر اطلاع دی گئی اور ملزمان کا تعاقب جاری رکھا گیاوائرلیس کنٹرول نے چوکی 50 پل, چوکی متھرومہ, تھانہ صدر, ایلیٹ فورس, اور متعلقہ تھانوں کو وقوعہ کی بابت اطلاع دی اور ملزمان کو گھیرنے اور ناکہ بندی اورتعاقب کیلئے کہاگیاچک 138 کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر 5 ملزمان کا پولیس سے آمنا سامنا ہوا،جنہوں نے پو لیس کو دیکھتے ہی سیدھی حان لیوا فائرنگ شروع کر دی،پولیس نے بھی حفاطت حق خود اختیاری کے نفاذ میں سرکاری اسلحہ سے فائرنگ شروع کردی ملزمان پولیس پر سیدھی جان لیوا فائرنگ کرتے ہوئے فصل کماد میں دا خل ہو گئے بذریعہ سرچ لائٹ فصل کماد چیک کرنے پر ملزم مقبول عرف بلی جو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوکر گرا پڑا تھاملزم کو شدید مضروبی حالت میں برائے علاج ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ بھجوایا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی جاں بحق ہو گیا.واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا عمل جاری ہے.

پریس ریلیز 5 سالہ بچی کو 10 لاکھ تاوان کیلئے اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک, ...
28/06/2021

پریس ریلیز

09/03/2021

اطلاع فوتگی
نہایت افسوس کیساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مشتاق ناصر (مرحوم) پریس فوٹو گرافرکی ہمشیرہ،ہومیوپیتھک ڈاکٹر صابر علی کی والدہ محترمہ، ملک محمد علی(نماٸندہ پی ٹی وی)، شہزاد حسن(آئی این پی) کی پھوپھو رضاۓ الہی سے وفات پا گٸیں ہیں۔ جنکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

06/10/2020
چینل فائیو بیورو آفس چنیوٹ گروپ کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے۔(تصویر بشکریہ ڈاکٹر شاہد صدیق)
05/10/2020

چینل فائیو بیورو آفس چنیوٹ گروپ کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے۔(تصویر بشکریہ ڈاکٹر شاہد صدیق)

چنیوٹ( سی این اے)ڈپٹی کمشنرمحمد ریاض کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا سرپرائز وزٹ ،مریضوں کے لواحقین کے بیٹھنے کیلئے ہسپتال میں م...
05/10/2020

چنیوٹ( سی این اے)ڈپٹی کمشنرمحمد ریاض کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا سرپرائز وزٹ ،مریضوں کے لواحقین کے بیٹھنے کیلئے ہسپتال میں موجود تمام سبزہ زار لانز کی صفائی ستھرائی اور انہیں مزید خوبصورت بنانے کی ہدایت ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے علی الصبح ڈی ایچ کیو ہسپتال کا سرپرائز وزٹ کیا ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی عائشہ یٰسین ، ایم ایس ڈاکٹر محمد اعظم و دیگر بھی موجود تھے ، ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ہسپتال کے تمام سبزہ زار لانز کا تفصیلی وزٹ کیا، انہوں نے ایم ایس کو ہدایت کی کہ تمام لانز میں گھاس اور پودوں کی تراش خراش کروائیں تاکہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کے لواحقین کو صاف ستھرا ماحول میسر ہو سکے ، انہوں نے مزید کہا کہ تمام لانز میں خوبصورت اور بہترین کوالٹی کے بینچز رکھوائیں تاکہ ڈی ایچ کیو میں آنے والے شہری ان پر بیٹھ سکیں ، انکا مزید کہا کہ ہسپتال میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی ہر وقت ہونی چاہیئے اور مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فتاہم کی جائیں اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت نہیں ہونی چاہیئے ۔

30/09/2020

*‏موٹر وے سانحہ،وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ*

*حکومت کا نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنےکا فیصلہ*

*وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو اہم ٹاسک سونپ دیا*

*پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز کر دیا*

*‏نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے لیے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا*

*کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کے لیے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہو گا*

*کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو ایک مخصوص نمبر میسرہو گا*

*‏وزیر اعظم کی نیشنل ہیلپ لائن نمبر کے قیام کو دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت*

*ملک کے تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا،*

*نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ٹول فری ہو گا*

*‏نیشنل ہیلپ لائن نمبر سے کسی بھی ناگہانی صورت میں شہری کی فوری مدد ممکن ہو گی،*

*نئے سسٹم میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا،*

*ملک کی تمام موبائل کمپنیوں سے معاونت حاصل کی جائے گی،*

*وزیر اعظم آفس*

چنیوٹ :پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری چنیوٹ :ناجائز اسلحہ, ہیروئن, چرس, شراب برآمد ہونے پر 8 ملزمان گرف...
28/09/2020

چنیوٹ :پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

چنیوٹ :ناجائز اسلحہ, ہیروئن, چرس, شراب برآمد ہونے پر 8 ملزمان گرفتار

چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو سے زائد ہیروئن, چرس, 59 لیٹر شراب, 40 کُپیاں, 10 بوتلیں ولائتی شراب, 2 پسٹل برآمد

چنیوٹ :ملزمان میں آفتاب,ممتاز,آکاش,اسد,مزمل, حنیف, حسنین, منور بی بی شامل

چنیوٹ :کاروائیاں تھانہ سٹی, بھوانہ, لنگرآنہ, رجوعہ, لالیاں کے علاقوں میں کی گئیں

چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری

27/09/2020

ایک پاکستانی شہری کی اپیل
محترم قايد جناب عمران خان صاحب ❤💚ھم آپ کے پيج کے ذريعے آپ کوايک دردمندانہ اپيل کرتے ہيں ميں 6 سال سے ملايشيا ميں محنت مزدوری کرتا ھوں ليگل طريقے سے ورک پرمٹ پر فروری 2020 ميں پاکستان چھٹی پر آيا بدقسمتی سے کورونا وبآ نے دنيا کو آگھيرا اور ميں پاکستان ميں پھنس گيا اب ميرے پاس صرف ويزے ميں 2 مہينے باقی ہيں اسطرح لاکھوں کے تعداد ميں اورسيز پاکستانيوں کے ورک پرمٹ ايکسپاير ھو گيے حکومت نے جب بھی اورسيز پاکستانيوں کو مدد کے ليۓ پکارہ ھم نے لبيک کہا اب ھم حکومتِ وقت سے عاجزانہ اپيل کرتے ہيں کہ ورک پرمٹ ملايشيأ والوں کے ليۓ ملايشين حکومت سے بات چيت کی جاۓ کيونکہ پرديسيٶں کے چھولہے تک ٹھنڈے ہوگيۓ بہت مشکل ميں ہيں حکومتِ وقت سے بھی کوي ريليف نہيں ملی اگر پرديسی پرديس ميں ھوں تو الرڈی 12 يا 24 گھنٹے کام پر ہوتے ہيں ادھر ميرے بذاتِ خود 7 مہينے ہوۓ کٶي کام نہيں ملا بيروزگار ھوں بال بچےدار ھوں اسطرح ميرے ہزاروں اورسيز پاکستانيوں کا يہی حال ہے ھم حکومتِ وقت سے اپيل کرتے ہيں کے ملايشيا حکومت سے ان ورک ويزہ والوں کے بارے ميں بات کی جاۓ جو لاک ڈاٶن ميں پاکستان ميں پھنسے ہيں کيونکہ اورسيز پاکستانيوں نے ہر مشکل وقت ميں اپنی دھرتی ماں کے بغير کسی لالچ کی مدد کی ہے اور ان شاء اللہ کرتے رہيں گے❤💚براہ کرم ھماری مشکلات پہ نظرثانی کی جاۓ

27/09/2020

چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد

چنیوٹ :میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن میڈم کوثر پروین, ڈی ایس پی صاحبان, ایس ایچ اوز و دیگر افسران کی شرکت

چنیوٹ :دوران میٹنگ ضلع میں امن و امان, کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

چنیوٹ :چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے تمام ممکن اقدامات کیے جائیں

چنیوٹ : امن و امان کا قیام, لوگوں کے جان و مال, عزت کی حفاظت اولین ترجیح ہے, ڈی پی او

Address

خیرالبشر میڈیا سنٹر،تھانہ سٹی روڈ
Chiniot
35400

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923213302222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Central news agency CNA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Central news agency CNA:

Videos

Share

Other Media/News Companies in Chiniot

Show All