Rao ki Ray

Rao ki Ray Clinical Lab

27/05/2024

کوئی پوچھ لے تو کہنا ، میرا حال اب کہ یٌوں بے
نہ کسی کی آرزو ہے ، نہ کسی کا اب جنوں ہے
میں کنار ِ دل پہ بیٹھا ، یہی خود سے پوچھتا ہوں
کہاں رہ گئے تلاطم؟ بڑی دیر سے سکوں ہے

24/05/2024

آستانہ عالیہ جھانب شریف چنیوٹ
سید سلطان علی شاہ بخاری مرحوم کی اہلیہ، سید مظہر علی شاہ بخاری کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ 24-05-24 صبح 10 بجے ادا کی جائے گی

تمہاری خوبصورتی اپنی جگہ ہے دل نشیں میرا گاؤں دیکھو تو غرور ختم ہو تمہارا
16/05/2024

تمہاری خوبصورتی اپنی جگہ ہے دل نشیں
میرا گاؤں دیکھو تو غرور ختم ہو تمہارا

04/05/2024

کچھ لوگ ہاضمے کے لیے کھائیں گولیاں

کچھ لوگ بھوک پیاس سے بے ہوش ہو گئے

Congratulations Brother Irfan Abid Kalyar ( OSI Branch DPO Office Chiniot) and also to Dearest Abid Kalyar Sb (Kuwait Ai...
01/05/2024

Congratulations Brother Irfan Abid Kalyar ( OSI Branch DPO Office Chiniot) and also to Dearest Abid Kalyar Sb (Kuwait Air Force)
Many prayers with heart and soul for the new life of Brother Irfan Abid sb

29/04/2024

عشق ریشم سے بُنی شال ہے، آہستہ چُھو.!!
ایک دھاگہ جو کُھلے، شال اُدھڑ جاتی ہے.!!

آپ پوشاک اُدھڑنے پہ ہیں گھبرائے ہوئے.!!
صاحب ! عشق میں تو کھال اُدھڑ جاتی ہے...

زندگی آپ نے خود ہی گزارنی ہے لوگ آپ کی کامیابی پر بھی تالی بجائیں گے اور ناکامی پر بھی راؤ کی رائے
25/04/2024

زندگی آپ نے خود ہی گزارنی ہے لوگ آپ کی کامیابی پر بھی تالی بجائیں گے اور ناکامی پر بھی
راؤ کی رائے

ناظم عمومی جامع محمدی شریف صاحبزادہ محمد قمر الحق کا عید الفطر کے موقع پر مسجد نبوی میں خوبصورت انداز چشم بددور مولا سلا...
11/04/2024

ناظم عمومی جامع محمدی شریف صاحبزادہ محمد قمر الحق کا عید الفطر کے موقع پر مسجد نبوی میں خوبصورت انداز
چشم بددور
مولا سلامت رکھے

11/04/2024

سب سے زیاہ تیزی موٹر سائیکل والوں کو ہے ایک بائیک پر تین بڑے اور تین چار بچے ایڈجسٹ کر کے اسپیڈ اسی نوے اور موبائل فون کا استعمال بھی
کچھ ہو گیا تو کہا اخے تقدیر غالب آ گئی
خدارا احتیاط کریں

11/04/2024

میں نے حالت دیکھی ہے کل سیکنڈ ٹائم جو روڈ پر ہے اور سب سے زیاہ تیزی موٹر سائیکل والوں کو ہے ایک بائیک پر تین بڑے اور تین چار بچے ایڈجسٹ کر کے اسپیڈ اسی نوے اور موبائل فون کا استعمال بھی
کچھ ہو گیا تو کہا اخے تقدیر غالب آ گئی
خدارا احتیاط کریں

11/04/2024

خدا کے لیے احتیاط کریں چھوٹے بچوں کو کسی بھی قسم کی گاڑی ڈرائیو نہ کرنے دیں تیز رفتاری سے گریز کریں چھٹیوں کے یہ دو تین دن تو انتہائی اہم ہیں اللہ تعالی ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھے آمین

11/04/2024

چھوٹے بچے کو موٹر سائیکل دینا مہنگا پڑ گیا ایک گھر کے چار بہن بھائیوں سمیت پانچ افراد حادثہ میں جاں بحق ہوئے عید کے دن جنازوں نے بھوانہ کی فضا کوسوگوار کر دیا

11/04/2024

عید مبارک

05/04/2024

اگر گھر سے باہر روزہ رکھنے کا اتفاق ہوا تو ان شاءاللہ سحری Abdul Samad Sarwar کے ساتھ😁😅

افطار Noor Hayat Kalru کے ساتھ 😜😆

تراویح RaNa Mateen کے ساتھ🙄

اور چائے محمد صدیق للیرہ کے ساتھ پینی ہے😍

اور گپ شپ Saeed Iqbal Awan کیساتھ ہوگی 🤣

آپ لوگ بھی ٹرائی کریں ، اس سٹیٹس کو کاپی کریں ، ناموں کو ڈیلیٹ کریں اور نام کی جگہ @ علامت لکھیں ، جو بھی پہلا نام آتا جائے ایمانداری سے چلتے جائیں ....دیکھتے ہیں آپ کا کیا سٹیٹس بنتا ہے🤭🤭😆😆

05/04/2024

راؤ کیٹل فارم
قربانی کے جانوروں کی بکنگ جاری
03417700278

05/04/2024

کس ضرورت کو دباوں کسے پورا کر لوں

اپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے میں نے
نصرت صدیقی

جسم  شہر  آیا   تھا  جسم  شہر  رہتا  ہے،دل کو لاکھ سمجھایا، دل نہ آیا گاؤں سے😍
05/04/2024

جسم شہر آیا تھا جسم شہر رہتا ہے،
دل کو لاکھ سمجھایا، دل نہ آیا گاؤں سے😍

مرکز مرکزادب و محبت 😍😍😍جامع محمدی شریف
31/03/2024

مرکز مرکزادب و محبت 😍😍😍
جامع محمدی شریف

28/03/2024

سابق سیکرٹری پنجاب میڈیکل فکیلٹی، سابق صوبائی انچارج ایڈز کنٹرول پروگرام، سپوت چنیوٹ ایم ایس سروسز ہسپتال لاہور ڈاکٹر منیر احمد ملک مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے

28/03/2024

17 رمضان المبارک
معرکہ حق و باطل (غزوہ بدر)
پس یہ ثابت ہوا کہ خدا کی مدد و نصرت ضرور شامل حال ہوتی ہے لیکن اس کے لیے آپ کو پہلے میدان میں اترنا پڑتا ہے یقین کے ساتھ

27/03/2024

زندگی کے میلے میں،
خواہشوں کے ریلے میں،
تم سے کیا کہیں جاناں۔۔؟
اس قدر جھمیلے میں۔۔

وقت کی روانی ہے،
بخت کی گرانی ہے،
سخت بےزمینی ہے،
سخت لامکانی ہے۔۔
ہجر کے سمندر میں،
تخت اور تختے کی،
ایک ہی کہانی ہے۔۔
تم کو جو سنانی ہے۔۔
بات گو ذرا سی ہے۔۔
بات عمر بھر کی ہے۔۔
عمر بھر کی باتیں،
کب دو گھڑی میں ہوتی ہیں۔۔؟

درد کے سمندر میں،
ان گنت جزیرے ہیں۔۔
بےشمار موتی ہیں۔۔
آنکھ کے دریچے میں،
تم نے جو سجایا تھا۔۔
بات اُس دیئے کی ہے۔۔
بات اُس گلے کی ہے۔۔
جو لہو کی خلوت میں،
چور بن کے آتا ہے۔۔
لفظ کی فصیلوں پہ،
ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے۔۔

زندگی سے لمبی ہے۔۔
بات رتجگے کی ہے۔۔
راستے میں کیسے ہو۔۔؟
بات تخلئے کی ہے۔۔
تخلئے کی باتوں میں،
گفتگو اضافی ہے۔۔
پیار کرنے والوں کو،
اک نگاہ کافی ہے۔۔

ہوسکے تو سُن جاؤ۔۔
ایک دن اکیلے میں۔۔
تم سے کیا کہیں جاناں۔۔؟؟؟؟
اس قدر جھمیلے میں۔۔!!!
امجد اسلام امجد

18/03/2024
  15 March 2019 Interview Day In Chughtai Lab &   After 5 Years
15/03/2024

15 March 2019
Interview Day In Chughtai Lab & After 5 Years

08/03/2024

ماں ہو، بہن ہو،بیٹی ہو یا بیوی ہو
عورت ہر روپ میں قابل عزت اور قابل محبت ہے
راؤ کی رائے
8 مارچ عالمی دن برائے خواتین

01/03/2024

چغتائی لیب چنیوٹ
0340-3334931 0344-4453315
نزد زم زم کیش اینڈ کیری جھنگ روڈ چنیوٹ
صبح سات بجے تا رات دس بجے

01/03/2024

چغتائی لیب بھوانہ
0340-333-4931: 0346-7003248
بالمقابل یعقوب ہنڈا شو روم مین جھنگ چنیوٹ روڈ بھوانہ
صبح آٹھ بجے تا رات آٹھ بجے تک

01/03/2024

چغتائی لیب لالیاں
0340-3334931
0341-1988367
کانڈیوال روڈ نزد (THQ) سرکاری ہسپتال لالیاں؛ صبح آٹھ بجے تا شام آٹھ بجے تک

30/01/2024

طلاق یافتہ عورت، ناکام عورت نہیــــــــں ہوتی۔۔۔عین ممکن ہے کہ وہ ایکــــــــــــــــ ناکام انسان کےلئے قربان ہوئی ہو

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں روشن پاکستان کی نوید محترم صاحبزادہ قمر الحق صاحب...
29/01/2024

تیری صورت سے کسی کی نہیں ملتی صورت
ہم جہاں میں تری تصویر لیے پھرتے ہیں

روشن پاکستان کی نوید محترم صاحبزادہ قمر الحق صاحب ناظم عمومی جامع محمدی شریف بھوانہ
اللہ تعالی حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین

Address

Jhanag Road
Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao ki Ray posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rao ki Ray:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Chiniot

Show All

You may also like