Voice of gb

Voice of gb Voice of gb provide and support the gilgit baltistan culture.tradition and songs. Our channel will
(2)

Position holder's   high school no 1 gilgit baltistan
09/12/2023

Position holder's high school no 1 gilgit baltistan

گوھرآباد درکل میں سیلاب نے گھروں، زرعی زمینوں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے ۔
24/07/2023

گوھرآباد درکل میں سیلاب نے گھروں، زرعی زمینوں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے ۔

02/07/2023

Gilgit Baltistan today

‏جب 1931 میں بجلی کے موجد کا انتقال ہوا تو پوری دنیا کی بجلی ان کی یاد میں ایک منٹ کے لئے بند کر دی گئی، لیکن ہمارے علاق...
15/06/2023

‏جب 1931 میں بجلی کے موجد کا انتقال ہوا تو پوری دنیا کی بجلی ان کی یاد میں ایک منٹ کے لئے بند کر دی گئی، لیکن ہمارے علاقے میں آج بھی ان کی یاد میں ہر دو گھنٹے بعد بجلی ایک گھنٹے کے لئے بند کی جاتی ہے۔
(محبت اور احترام کا یہ رشتہ کافی عرصہ سے قائم ہے اور حالات بتا رہے ہیں کہ ہمیشہ قائم رہے گا۔)

15/06/2023

چائنیز استاد کو سیلیوٹ ،
ویڈیو انجوائے کرے

13/06/2023

Shina new song

13/06/2023

جب فوجی اور پولیس کورس آدھا کرکے گھر آتا ہے تب ایسا پاگل ہوتا😬

آج اس جوان نے تماشائیوں کے دل جیت لیا ، بلبل اور ارسطو کے کی یاد تازہ کردیا ،  خاموش طبیعت کے یہ کھلاڑی گلگت حلقہ 1 کی ن...
13/06/2023

آج اس جوان نے تماشائیوں کے دل جیت لیا ، بلبل اور ارسطو کے کی یاد تازہ کردیا ، خاموش طبیعت کے یہ کھلاڑی گلگت حلقہ 1 کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیم کو جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ جیتانے میں کامیاب رہے،
شاکا چلاس سے تعلق رکھتا ہے اور آج کے میچ میں سب سے زیادہ گول کرنے اور مضبوط شارٹس لگا کر لیجنڈ کھلاڑیوں کی یاد تازہ کروادیا ۔
سب اس کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کرے۔یاد رہے اس نڈر نوجوان نے سیمی فائنل میں بھی 6 گول کر کے بہترین پلئر کے اوراڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رھا تھا Shãkã Ãfrãd

20/03/2023

MORNING PROMOTION TIME✅✅
Prince uchenna
Miira TV TV Amosqueen ZaldyOng BossSnr Legacy. Nancy jnr StephaNeth Tawanan Mo Lang. Seyidon Emzy

19/03/2023
18/03/2023

Calling all active&legit promoter!!

18/03/2023

Hi everyone one

09/03/2023

.


08/03/2023

Gilgit baltistan local dance


08/03/2023

Babusar road


07/03/2023

Gilgit baltistan


Fremadow .
07/03/2023

Fremadow .


آج موبائل شاپ جانے کا اتفاق ہوا تو ایک دکان پر نوٹس بورڈ پر یہ تحریر پڑھ کر کافی حیرت ہوئی کہ , , خریدا ہوا مال خوشی سے ...
13/02/2023

آج موبائل شاپ جانے کا اتفاق ہوا تو ایک دکان پر نوٹس بورڈ پر یہ تحریر پڑھ کر کافی حیرت ہوئی کہ , , خریدا ہوا مال خوشی سے واپس کر سکتے ہے, , میں نے شاپ کیپر سے دریافت کیا کہ جناب عام طور پر تو لوگ نوٹس لگاتے ہے کے مال واپس نہیں کیا جائگا جب کہ آپ نے اسکا الٹ لگایا ہے میری بات پر شاپ کیپر نے مسکراتے ہوئی ایک حدیث سنائی جسکا مفہوم ہے کے ایک دفعہ نبی کریم ص نے صحابہ کی مجلس سے فرمایا کہ جو شخص کیا ہوا سودہ واپس کرلیں اسکی جنت کی ضمانت میں کرتا ہوں یہ حدیث سن کر ایک صحابی اٹھیں اور بازار میں دکان کھول لی لیکن پورے سال میں کوئی بھی چیز واپسی کے لیے نہیں لایا لیکن سال بعد ایک چیز واپس آئی تو اس صحابی نے وہ چیز واپس لیکر دکان ختم کردی کہ میرا مقصد پورا ہو چکا میں نبی ص کی جنت کی ضمانت میں شامل ہو گیا یہ بات کہنے کے بعد شاپ کیپر نے کہا کے سامان کی واپسی پر کبھی مجھے نقصان نہیں ہوا بلکہ وہی چیز آگے مزید اچھے قیمت پر فروخت ہوئی جو ایک دفعہ واپس لی اتنی دیر میں میں وہاں سے نکل آیا لیکن اس شاپ کیپر جو کہ ایک نوجوان تھا مجھے اسکی باتیں متاثر کرگئی۔




کشمیری خطاط مصطفیٰ ابن جمیل نے یہ کارنامہ صرف 26 سال کی عمر میں انجام دیا ہے انہوں نے سات ماہ میں 500 میٹر طویل صفحے پر ...
12/02/2023

کشمیری خطاط مصطفیٰ ابن جمیل نے یہ کارنامہ صرف 26 سال کی عمر میں انجام دیا ہے انہوں نے سات ماہ میں 500 میٹر طویل صفحے پر قرآن پاک لکھ کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔

مصطفیٰ ابن جمیل کا کہنا ہے کہ 500میٹر طویل صفحے پر قرآن مجید لکھنے کے لیے انہوں نے سات ماہ تک روزانہ مسلسل 18 گھنٹے کام کیا۔

کشمیر کی وادی گریز کے علاقے بانڈی پورہ میں رہنے والے مصطفیٰ ابن جمیل نے یہ کارنامہ انجام دے کر ایک انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

مصطفیٰ ابن جمیل پیشے کے لحاظ سے خطاط ہیں اور انہوں نے یہ کام 7 ماہ میں مکمل کیا ہے۔ بھارتی لنکن بک آف ریکارڈز نے ان کے کارنامے کو عالمی ریکارڈ قرار دیا ہے اور اس پر انہیں انعام بھی دیا گیا ہے۔

بھارتی لنکن بک آف ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق مصطفیٰ نے 14.5 انچ چوڑے اور 500 میٹر لمبے کاغذ پر قرآن مجید لکھا ہے۔ یہی نہیں الجزیرہ کی ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو کے مطابق وہ روزانہ 18 گھنٹے تک کاغذ پر قرآن مجید لکھتے تھے۔ مصطفیٰ نے بتایا کہ اس نے اپنی ہینڈ رائٹنگ کو بہتر بنانے کے لیے خطاطی شروع کی۔ خطاطی سیکھتے ہوئے وہ اپنے دستخط کو الگ الگ انداز میں لکھتے اور قرآن مجید کی آیات لکھنے کی مشق کرتے تھے۔ پھر انہوں نے سوچا کہ پورا قرآن لکھا جائے، بس یہیں سے انہوں نے اس کام کا آغازکیا اور آج انہیں اس قابلِ فخر کارنامے کے لیے دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





10/02/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





.                                                   🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .                                                     ...
29/01/2023

.


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





22/01/2023

کراچی کورنگی 4 تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل پر سوار استوری نوجوان کو کچل دیا 😢

Today’s Best photo ❤❤❤❤❤❤             🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
15/01/2023

Today’s Best photo
❤❤❤❤❤❤














🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





15/01/2023

Assalam o alaikum
😊کہہ دو کے دُنیا کی سب سے

خوبصورت کتاب قُرآن پاک ہے😇♥️💯

Address

Chilas
14100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of gb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of gb:

Videos

Share