Maulana Imad-Ud-Din Haqqani

Maulana Imad-Ud-Din Haqqani Islamic news

02/11/2024

سالانہ جلسہ دستاربندی جامعہ دارالعلوم حقانیہ
اکوڑہ خٹک۔30جون 2011۔۔۔۔

اس میں امام شھدا شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق شہید رحمۃ اللہ بھی تھا ۔۔۔۔۔

شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفور اللہ باباجی۔۔۔۔

شیخ محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد الحلیم دیر باباجی ۔۔۔

شیخ الحدیث شیخ محترم حضرت مولانا مفتی سیف اللہ حقانی صاحب ۔۔۔۔

شیخ الحدیث شیخ محترم شیخ نصیب خان ۔۔۔

حضرت مولانا مفتی مختار اللہ صاحب ۔۔۔

حضرت مولانا عرفان الحق حقانی صاحب ۔۔۔

مولانا حامد الحق حقانی صاحب ۔۔۔۔

اور بھی کئی علماء موجود تھے ۔۔۔۔۔۔

حقانی جانان 💓💖💖۔۔۔۔۔۔۔۔۔

31/10/2024

استاد مکرم شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفور اللہ بابا جی کی ایک یادگار وڈیو۰درس مشکوات شریف کے بعد درس بخاری شریف کے لئے جاتے ھوئے

17/10/2024

❤❤بہترین کلام ضرور سنے❤❤
لازمی شیر کریں

15/10/2024

جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے زینة المحدثین حضرت مولانا مغفور اللہ باباجی صاحب کی دیدار و ملاقات کیلیۓ، قائد جمیعت علماء اسلام س کے سربراہ، فرزند شیخ سمیع الحق شھید رحمہ اللہ، مولانا حامد الحق صاحب کی تشریف آوری.
( بروز منگل 15 اکتوبر 2024)

09/10/2024

شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی سیف اللہ حقانی مروت، جب بھی اپنے درس کا آغاز فرماتے، تو قصیدہ بردہ شریف کی چند اشعار سے درس کو منور کرتے تھے۔ یہ نایاب آڈیو تقریباً 2003 یا 2004 کی ہے جب حضرت نے ختم سراجی کے موقع پر قصیدہ بردہ شریف کو اپنی خوبصورت آواز میں پڑھا۔ حضرت کی علمی و روحانی محفل کا یہ ایک منفرد پہلو ہے جو سننے والوں کے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کرتا ہے۔

08/10/2024

مرد قلندر، عاجزی کا عملی نمونہ مھتمم دارالعلوم حقانیہ حضرت مولانا انوار الحق صاحب مع رفقاء، عمرہ کی مبارک سفر سے واپسی پر خود حضرت باباجی صاحب کے ہاں تشریف آوری فرماکر آب زم زم اور کھجور پیش کیا اور دعا فرمائی
(8 اکتوبر 2024 بروز منگل)

02/10/2024

استاد العلماء مولانا مغفور اللہ باباجی کل نہاگدرہ کوہان شریف میں اپنے بیٹے کے خطاب کے دوران زاروقطار رونے لگے۔۔۔ویڈیو لازمی دیکھئے۔.
.
#مدرسه #جامعة

🌹مدرسہ اشرفیہ جمال آباد🌹میں چارنیم ماہی امتحان جاریطلباءکرام پرچہ حل کرتے ہوے,مہتمم جامعہ حضرت مولانا رشیداحمدح ق ا ن ی ...
30/09/2024

🌹مدرسہ اشرفیہ جمال آباد🌹
میں چارنیم ماہی امتحان جاری
طلباءکرام پرچہ حل کرتے ہوے,
مہتمم جامعہ حضرت مولانا رشیداحمدح ق ا ن ی صاحب.

#جامعة #مدرسه

16/09/2024

🌹🌹🌹باباجی🌹🌹🌹

13/09/2024

استاذ محترم شیخ الحدث مغفوراللہ باباجی صاحب

02/09/2024

جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے زینة المحدثين، مجسمہ زھدوتقوی حضرت مولانا مغفورالله باباجى صاحب کیساتھ ، مبلغ اسلام استاد الحدیث حضرت مولانا حافظ شوکت علی صاحب کی خوشگوار ملاقات (بروزپیر 26 اگست 2024)

03/07/2024

عالمی شہرت یافتہ قاری محمد ابو بکر صاحب کی موجودگی میں
ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں (حاجی مورہ) سے تعلق رکھنے والی بچی ، خوبصورت آواز کی مالکہ ( قاریہ عائشہ حنیف )

02/07/2024

Plz sher & Like

02/07/2024

جامعہ اشرفیہ جمال آباد کا ایک مخلص ترین اور محنتی استاد
حضرت مولانا مفتی رشید احمد حقانی صاحب نے بھت زیادہ
کوشش و محنت کے بعد ایک کتاب (شرح) "التسھیل الکامل "
اپنی ہاتھوں سے لکھی ہوئی ایک کتاب کی شکل میں آیا جو
بھت زیادہ مفید اور استفادہ حاصل کرنے والا ہے ۔۔۔

مدرسہ میں یہ کتاب طلباء کرام پر تقسیم کرتے وقت ایک
دلکش اور خوبصورت ویڈیو ۔۔۔

یہ کتاب صرف درس نظامی کے طلباء کے لیے نہیں ہے بلکہ
اس کتاب سے فارغ شدہ علماء کرام بھی استفادہ حاصل
کرتے ہیں۔۔۔

جو شخص اس کتاب کو حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو براےَ مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں اور
کتاب کو حاصل کرے۔۔۔۔ 03441123353

ملنے کا پتہ : جامعہ اشرفیہ جمال آباد

Address

Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Imad-Ud-Din Haqqani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share