(Report : Investigative Journalist Engineer Wajid Ali Khan Ghaury)
تھانہ ایکسائز پشاور ریجن نے دو بڑی کامیاب کاروائی کی ہے ۔ پہلی کاروائی میں 36000 گرام چرس اور دوسری کاروائی میں 10000 گرام ہیروئن برآمد کی گئ۔
محمود اسلم وزیر ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی خصوصی ہدایت پر صوبہ بھر میں جاری انسدا منشیات مہم میں مسعود الحق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرکے زیر سرپرستی اور وحید اکبر آفیسر پشاور و مردان ریجن کے زیر نگرانی محمد ریاض SHO تھانہ ایکسائز پشاور ریجن، بمعہ دیگر نفری خفیہ اطلاع پر موٹر وے پارک نزد موٹروے ٹول پلازہ تلاشی کے دوران گاڑی سے 1000 گرام ہیروئن برآمد کی !
(Report: Investigative Journalist Engineer Wajid Ali Khan Ghaury ?
فرسٹ ڈیموکریٹک فرنٹFDF پارٹی مرکزی چیئرمین جناب کرنل( ر ) راجہ جاوید مجتبیٰ صاحب ایک نامی گرامی شخصیت۔۔۔جنرل ضیاالحق کے دور سے انکے خدمات ہیں پاکستان کیلئے۔ ۔۔اب نئ پارٹی تشکیل دی۔۔۔۔پاکستان میں قانون کی بالادستی قانون کی حکمرانی کیلئے تاکہ ہمارے عدالتوں کا نظام پولیس کا نظام بہتر ہو اور غریب کو انصاف ملے۔اور قانون تمام پاکستانیوں کیلئے برابر ہو انصاف کی فراہمی ہو۔۔۔غریب عوام کی سنوائی ہو۔۔اور پاکستان کے موجودہ حالات سے ہمیں چھٹکارہ ملے۔اور ملک پٹھڑی پر رواں دواں ہوجائے۔۔۔مہنگائی نے غریب عوام کا جینا مشکل بنادیا۔۔۔یہ سب RULE OF LAW سے ممکن ہے۔۔۔
(Report :Investigative journalist Engineer Wajid Ali Khan Ghaury)
@Dr. Younus Butt fun Comedy vs Zartaj Gul !!
*خضدار لیویز فورس کی بڑی و اہم کاروئی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، نمایاں کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر خضدارکا لیویز فورس کو دادِتحسین ، میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔*
*خضدار: خضدارلیویز فورس کی بڑی اور اہم کاروائی،فروٹ لیجانے والی مزدا ٹرک گاڑی کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ایک ملزم گرفتار، منشیات کی مقدار 780پیکٹس جب کہ عالمی مارکیٹ میں اس کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔اس کاروائی کے بعد ڈپٹی کمشنر خضدارمیجر(ر) بشیراحمدنے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج دوپہر کو لیویز فورس نے زاوہ چیک پوسٹ پر ایک مزدا ٹرک کہ جس میں فروٹ کوئٹہ سے کراچی لیجایاجارہا تھا اس فروٹ لیجانے والی مزدا ٹرک گاڑی کی تلاشی لی گئی تواس کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی جو کہ فروٹ کی آڑ میں کراچی سمگلنگ کیا جارہا تھا۔*
*چرس کی مقدار 780پیکٹس ہے اس دوران لیویز فورس نے سمگلنگ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا جو کہ گاڑی ڈرائیور ہے جب کہ دوسرا شخص فرار وہاں سے فرار ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر خضدار بشیراحمد کا کہنا تھا کہ لیویز فورس متحرک چاک وچوبند ہے اور خضدار کے حدود کو منشیات سمگلنگ کے لئے نو گوایربنا دیا ہے۔ منشیات سمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث تمام افراد کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ منشیات سمگ
Director Food Athorty Distt: Charsadda Mr. Ibraheem Khan ! Inspection on Different Food Spots ! 24Hrs On Duty in Action !!
(Report : Investigative Journalist Engineer Wajid Ali Khan)
ملا کنڈ میں عوامی مسائل کے خاتمےکےلیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سےکھلی کچہریوں کاانعقاد !
قائدآباد نہر بنگلہ , درگئی -- کھلی کچہری میں عوام نے شکایات کے ڈھیرو انبار لگادئیے.!
مزید بتارہےہیں ملاکنڈسےگل کریم خان اپنےاس رپورٹ میں !
Cynthia D Ritchie goes into detail about allegations against PPP leaders
ENN TV پٹرول مافیا جیت گیا ! پٹرول کی قیمت کم مگر پٹرول نایاب ! پٹرول مافیا کے خلاف حکومت خاموش اور ناکام !
پٹرول مافیا جیت گیا !
پٹرول کی قیمت کم مگر پٹرول نایاب !
پٹرول مافیا کے خلاف حکومت خاموش اور ناکام !
انوسٹیگئیٹیب جرنلسٹ انجنئیر واجد علی خان ENN TV
امریکہ میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ اللہ تعالیٰ کا انصاف ہے دنیا کی سپر پاور امریکہ اپنے لوگوں کے سامنے اور کورونا وائرس کے سامنے بے بس ہو گیا !
امریکہ کی موجودہ صورتحال پر کنول حیات کی گفتگو !