Gps Angar Koroona

Gps Angar Koroona Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gps Angar Koroona, News & Media Website, Rajjar, Charsadda.

30 مارچ 2024!سالانہ تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ پرائمری سکول جی پی ایس انگار کورونہ رجڑ
01/04/2024

30 مارچ 2024!
سالانہ تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ پرائمری سکول جی پی ایس انگار کورونہ رجڑ

25/05/2023
06/04/2023
Gps Angar koroona position holders
06/04/2023

Gps Angar koroona position holders

جی پی ایس انگار کورنہ کلاس پنجم کا سکول میں آخری دن پر لی گئی تصویر
06/04/2023

جی پی ایس انگار کورنہ کلاس پنجم کا سکول میں آخری دن پر لی گئی تصویر

Deworming Day in Gps Angar Koroona
15/11/2022

Deworming Day in Gps Angar Koroona

Iqbal day
09/11/2022

Iqbal day

09/11/2022

Celebrating Iqbal day at Gps Angar Koroona

کیمکلز سے بھرے۔۔ مہینوں بھر کبھی ٹرکوں پر کبھی سڑک پر کبھی سخت گرمی اور دھوپ میں کبھی سرد فریج میں جب یہ میٹھا زہر معدے ...
28/09/2022

کیمکلز سے بھرے۔۔ مہینوں بھر کبھی ٹرکوں پر کبھی سڑک پر کبھی سخت گرمی اور دھوپ میں کبھی سرد فریج میں جب یہ میٹھا زہر معدے میں جاتا ھے تو سوچئے معدے بچارے کا کیا انجام ھوگا۔۔۔ سادہ پانی پر جب بوتل میں دو دن سے زیادہ کا وقت گزر جائے تو ھم نہیں پیتے اور یہ میٹھا زہر ھم مہینوں اور سال بعد بھی پیتے ھے اس میتھے زہر سے اپنے اپ کو بچائے۔۔

06/09/2022

WhatsApp Group Invite

*دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ*1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا) 3- جیٹھ (گرم اور...
27/07/2022

*دیسی مہینوں کا تعارف اور وجہ تسمیہ*

1- چیت/چیتر (بہار کا موسم)
2- بیساکھ/ویساکھ/وسیوک (گرم سرد، ملا جلا)
3- جیٹھ (گرم اور لُو چلنے کا مہینہ)
4- ہاڑ/اساڑھ/آؤڑ (گرم مرطوب، مون سون کا آغاز)
5- ساون/ساؤن/وأسا (حبس زدہ، گرم، مکمل مون سون)
6۔ بھادوں/بھادروں/بھادری (معتدل، ہلکی مون سون بارشیں)
7- اسُو/اسوج/آسی (معتدل)
8- کاتک/کَتا/کاتئے (ہلکی سردی)
9۔ مگھر/منگر (سرد)
10۔ پوہ (سخت سردی)
11- ماگھ/مانہہ/کُؤنزلہ (سخت سردی، دھند)
12- پھاگن/پھگن/اربشہ (کم سردی، سرد خشک ہوائیں، بہار کی آمد)

برِصغیر پاک و ہند کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس خطے کا دیسی کیلنڈر دنیا کے چند قدیم ترین کیلنڈرز میں سے ایک ہے۔ اس قدیمی کیلنڈر کا اغاز 100 سال قبل مسیح میں ہوا۔ اس کیلنڈر کا اصل نام بکرمی کیلنڈر ہے، جبکہ پنجابی کیلنڈر، دیسی کیلنڈر، اور جنتری کے ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔

بکرمی کیلنڈر کا آغاز 100 قبل مسیح میں اُس وقت کے ہندوستان کے ایک بادشاہ "راجہ بِکرَم اجیت” کے دور میں ہوا۔ راجہ بکرم کے نام سے یہ بکرمی سال مشہور ہوا۔ اس شمسی تقویم میں سال "چیت” کے مہینے سے شروع ہوتا ہے۔

تین سو پینسٹھ (365 ) دنوں کے اس کیلینڈر کے 9 مہینے تیس (30) تیس دنوں کے ہوتے ہیں، اور ایک مہینا وساکھ اکتیس (31) دن کا ہوتا ہے، اور دو مہینے جیٹھ اور ہاڑ بتیس (32) بتیس دن کے ہوتے ہیں۔

1: 14 جنوری۔۔۔ یکم ماگھ
2: 13 فروری۔۔۔ یکم پھاگن
3: 14 مارچ۔۔۔ یکم چیت
4: 14 اپریل۔۔۔ یکم بیساکھ
5: 14 مئی۔۔۔ یکم جیٹھ
6: 15 جون۔۔۔ یکم ہاڑ
7: 17 جولائی۔۔۔ یکم ساون
8: 16 اگست۔۔۔ یکم بھادروں
9 : 16 ستمبر۔۔۔ یکم اسوج
10: 17 اکتوبر۔۔۔ یکم کاتک
11: 16 نومبر۔۔۔ یکم مگھر
12: 16 دسمبر۔۔۔ یکم پوہ

بکرمی کیلنڈر (پنجابی دیسی کیلنڈر) میں ایک دن کے آٹھ پہر ہوتے ہیں، ایک پہر جدید گھڑی کے مطابق تین گھنٹوں کا ہوتا ہے.
ان پہروں کے نام یہ ہیں۔۔۔

1۔ دھمی/نور پیر دا ویلا:
صبح 6 بجے سے 9 بجے تک کا وقت

2۔ دوپہر/چھاہ ویلا:
صبح کے 9 بچے سے دوپہر 12 بجے تک کا وقت

3۔ پیشی ویلا: دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کا وقت

4۔ دیگر/ڈیگر ویلا:
سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت

5۔ نماشاں/شاماں ویلا:
شام 6 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک کا وقت

6۔ کفتاں ویلا:
رات 9۔بجے سے رات 12 بجے تک کا وقت

7۔ ادھ رات ویلا:
رات 12 بجے سے سحر کے 3 بجے تک کا وقت

8۔ سرگی/اسور ویلا:
صبح کے 3 بجے سے صبح 6 بجے تک کا وقت

لفظ "ویلا” وقت کے معنوں میں برصغیر کی کئی زبانوں میں بولا جاتا ہے.

01/04/2022
22/10/2021
خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے تمام سیکورٹی واپس لے لیپشاور: اے این پی کے سابق وزیر اعلی امیر حید...
11/07/2021

خیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے تمام سیکورٹی واپس لے لی
پشاور: اے این پی کے سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی سے تمام 8 اہلکار واپس ، اعلامیہ
اے این خیبر پختون کے صدر ایمل ولی خان ،میاں افتخار حسین سے تمام سیکورٹی واپس ، اعلامیہ
:سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاؤ،ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام سے بھی سیکورٹی اہلکار واپس، اعلامیہ
نوابزادہ امیر خان، ڈاکٹر نعیم، ڈاکٹر افتخار سے بھی پولیس اہلکار واپس لے لئیے گئیے، اعلامیہ
: پی ٹی آئی کے ایم این اے انور تاج اور سینٹر ایوب آفریدی سے چاروں سیکورٹی اہلکار واپس، اعلامیہ
پشاور: پی ٹی آئی ایم پی اے صومی فلک ناز،اے این پی رکن صلاح الدین سے سیکورٹی اہلکار واپس،اعلامیہ
پشاور: سابق ڈی جی نیب خیبرپختونخوا ناصر فاروق اعوان سے 7 اہلکار واپس، اعلامیہ

09/06/2021

[عوامی حکومت کے عوامی دوست اقدامات]

معاشی صورتحال بہتر ہوتے ہی، حکومت نے عوام کو ریلیف دینا شروع کر دیا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔

[ Mohmand Dam ]A megaproject which aims to completely transform the outlook of the entire region.
22/05/2021

[ Mohmand Dam ]

A megaproject which aims to completely transform the outlook of the entire region.

چارسدہ میں افسوسناک واقعہ کی خبر
17/04/2021

چارسدہ میں افسوسناک واقعہ کی خبر

Address

Rajjar
Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps Angar Koroona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share