Chaman News

Chaman News ok

چمن ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر راجہ اطہر عباس کی ہدایت پر لیویز فورس کے کیو آر ایف ٹیم کے  دفعدار عقل شاہ اچکزئی نے دوران گشت دو...
03/04/2024

چمن ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر راجہ اطہر عباس کی ہدایت پر لیویز فورس کے کیو آر ایف ٹیم کے دفعدار عقل شاہ اچکزئی نے دوران گشت دو ڈاکوؤں کو موٹرسائیکل سمیت پستول کیساتھ گرفتار کرلیا ہے اور قانون کے احوالے کردیا ہے مزید اس خلاف تفتیش کی جاری ہے.
Well Done Levies QRF

اس بے غیرت کے خلاف انشاءاللہ دو دن میں ڈی سی اے سی اور ایکسین کو درخواست دینگے اگر یہ پھر بھی نہیں  سدھرا تو اس کے وہ با...
29/03/2024

اس بے غیرت کے خلاف انشاءاللہ دو دن میں ڈی سی اے سی اور ایکسین کو درخواست دینگے اگر یہ پھر بھی نہیں سدھرا تو اس کے وہ باتیں گرونڈ پہ لاٶنگا جو اس نے سوچھا بھی نہیں ہوگا وہ وہ وہ والی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چمن واپڈا کے اس بے غیرت لاٸن مین منان لنڈی کاریز والا جو پیسوں کے لیے سب کچھ کریگا سب کچھ سے مطلب آپ سمجھ گۓ ہونگے کے نارواہ رویے کے وجہ سے باٸی پاس کے آس پاس علاقے شہید علامہ ٹاٶن بلال ٹاٶن سے لیکر مفتی محمداخلاص صاحب کے محلے تک لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ مذکورہ لاٸن مین علاقے کی بجلی ہفتے میں تین دن پراہم کرتے ہیں۔ جبکہ باقی چار دن کو بجلی بند کر دیتے ہیں ۔ علاقے کے لوگ بروقت بل جمع کرتے ہیں۔ اس کی باوجود لاٸن مین نےخود ساختہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہیں علاقے کی لوگوں کے واپڈا کے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ لاٸن مین کو یہاں سے ٹرانسفر کیاجاۓ۔ بصورت ان کے خلاف سخت احتجاج کرینگے اور اس کے ساتھ علاقے کے لوگوں جو سلوک کیا پھر اس کا زمہ دار یہ اہلکار خود ہوگا۔

18/03/2024

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنیکا حکم
آصف محمود بٹ
اب تک 4 لاکھ سے زائد غیر قانونی غیر ملکی افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے

لاہور: وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

معتبر ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پنجاب کو افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز (اے سی سی) کی فہرستیں فراہم کی جائیں گی جنہیں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ جس طرح غیر قانونی غیر ملکی اور افغان شہریوں کو گرفتار کرکے ضلعوں میں قائم ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا گیا اور پھر ڈی پورٹ کیا گیا اسی طرح اے سی سی کارڈ ہولڈرز کو بھی پہلے رضا کارانہ طور پر واپس افغانستان جانے کے لیے کہا جائے گا جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا ڈیٹا وفاقی حکومت کے پاس موجود ہے جس کی وجہ سے ماضی میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو ٹریس کرنے میں جو مشکلات درپیش آئیں وہ اب نہیں ہوں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکیوں کی ملک بدری کے فیز ٹو کے ختم ہونے کے فوری بعد فیز تھری شروع کرنے کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی جس میں افغان پی او آر (Proof of Residence) کارڈ ہولڈرز کو ملک بدر کیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اب تک 4 لاکھ سے زائد غیر قانونی غیر ملکی افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے زرائع

05/03/2024

*مچھلی پانی میں ہی پیدا ہوتی ہے اسے کیا معلوم کہ یوں پانی میں رہنا ڈوب کر مرنے کا باعث ہے،*

*جنات آگ کے بنے ہیں انھیں کیا معلوم کہ آگ جسم کو جلا دیتی ہے،.*

*کیڑے مکوڑے زیر زمین رہتے ہیں وہ بھی بے خبر ہیں کہ زیر زمین مردے دفن کئے جاتے ہیں،*

*اسی طرح جب ہم برائی کے ماحول میں پلتے بڑھتے ہیں تو ہمیں اندازہ ہی نہیں ہو پاتا کہ اچھائی کی سفارشات کیا ہوتی ہیں* ۔

*آج کل زیادہ تر بچوں کی پرورش ٹیلیویژن اور بے لگام موبائل فون کے سامنے ہو رہی ہے۔۔*

*آپ نے یقیناً محسوس کیا ہوگا کہ جب ابتدا میں ہم نے ڈرامے دیکھنا شروع کئے تھے تب ہمیں بیوی اور بہنوں بیٹیوں کی موجودگی کی وجہ سے ڈرامے کے کئی مراحل پر ناگواری محسوس ہوتی تھی*...

*لیکن آج کسی صابن کے اشتہار میں جب آنکھوں کے عین سامنے آیک نیم برہنہ خاتون کو نہاتے ہوئے جسم پر صابن لگاتے دکھایا جاتا ہے تو جنبش بھی پیدا نہیں ہوتی کیونکہ گندے جوہڑ کے حشرات کی طرح غلیظ پانی میں رہ رہ کر ہم پاکیزگی کے اطوار بھول چکے ہیں* ۔

*آج فلمی انداز کے نیم برہنہ لباس جب ہم اپنی معصوم بچیوں کو پہناتے ہیں تو درحقیقت ہم اس ناری ماحول کی طرف انھیں لے کے جا رہے ہوتے ہیں جو جسم کو جلا دیتا ہے،*

*یونیورسٹی میں بیٹوں کا لڑکیوں کے ساتھ مل بیٹھنا اب والدین کو بھی برا نہیں لگتا کیونکہ ہم مینڈک کی طرح گرم پانی میں خود کو ڈھالتے جا رہے ہیں*

*تہذیب جو کسی مذہب اور خطے کا لباس ہوتی ہے اسے ہم تاریخ کی کتابوں میں بند کرتے جا رہے ہیں۔*

*ٹیلیویژن کی سکرین سے لے کر شادی بیاہ اور منگنی کی تقاریب تک ہم جس ماحول کی طرف بڑھ رہے ہیں، یہ ماحول کل تک ہمارے آباؤ اجداد کے سامنے حد درجہ قابل نفرت تھا،*

*اپنے آپ کو دیکھو اور اپنی آنے والی نسلوں کو بچاؤ اس آگ سے جس نے سب کچھ جلا کر راکھ کر دینا ہے۔*

*شرم و حیا جو مسلمان کے لیے کئی برائیوں کے خلاف ایک ڈھال کی حیثیت رکھتی ہے کہیں ہم یہ ڈھال پھینک تو نہیں بیٹھے؟*

*کہیں ہم وہ بیج تو نہیں بو رہے جس کی جڑیں کل کو ہماری عمارت ہی اکھاڑ پھینکیں گی؟؟؟؟؟*

*اک چھوٹی سی کوشش اپنی آنکھیں کھولنے کی۔* 🇵🇰

*ھم لوگ فضول پوسٹ شیئر کرتے ہیں کیوں نہ یے معاشرے کا تلخ پہلو شیئر کریں*
*تحریر اچھی لگے تو 1 یا 2 گروپوں میں ضرور کریں أپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچا سکتا ہے کیا پتہ کسی کے دل میں بات اتر جائے*

18/02/2024

80 فیصد وزیراعظم ڈاؤن لوڈ ہو چکا تھا کہ اچانک کمیشنر راولپنڈی نے سارا فولڈر ہی ڈیلیٹ کر دیا۔
نواب اسلم رئیسانی

بابری مسجد کو شہید کر کے رام جنم بھومی ایودھیا مندر بنا کر افتتاح بھی ہو گیادُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیںمیں ...
26/01/2024

بابری مسجد کو شہید کر کے رام جنم بھومی ایودھیا مندر بنا کر افتتاح بھی ہو گیا
دُنیا میں 1ارب مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیں

میں کسی بھی مذہب کے عبادت گاہ کی توہین کے حق میں نہیں مگر ایک مسجد کی شہادت پر خاموش رہ کر بارگاہ الہی میں منافقین کے صف میں شامل نہیں ہوسکتا

میرے مالک میرے ہاتھ میں موبائل انٹرنیٹ کی سہولت اور آواز اُٹھانے کے لئے سوشل میڈیا میں نے ایک کمزور مسلمان ہونے کا فرض ادا کر دیا
میرے مالک تو ہر چیز پر قادر ہے
جیسے تم نے ابابیل کے زریعے خانہ کعبہ کو بچایا تھا ایسے ہی بابری مسجد کو شہید کرنے والوں پر بھی اپنا قہر برسا

ہم 1 ارب ہونے کے باوجود بھی 120 کروڑ سے اپنی مسجد کی حفاظت نہ کرسکے

چمن واپڈا کے اس بے غیرت  لاٸن مین منان لنڈی کاریز والا جو پیسوں کے لیے سب کچھ کریگا سب کچھ سے مطلب آپ سمجھ گۓ ہونگے  کے ...
15/01/2024

چمن واپڈا کے اس بے غیرت لاٸن مین منان لنڈی کاریز والا جو پیسوں کے لیے سب کچھ کریگا سب کچھ سے مطلب آپ سمجھ گۓ ہونگے کے نارواہ رویے کے وجہ سے باٸی پاس کے آس پاس علاقے شہید علامہ ٹاٶن بلال ٹاٶن سے لیکر مفتی محمداخلاص صاحب کے محلے تک لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ مذکورہ لاٸن مین علاقے کی بجلی ہفتے میں تین دن پراہم کرتے ہیں۔ جبکہ باقی چار دن کو بجلی بند کر دیتے ہیں ۔ علاقے کے لوگ بروقت بل جمع کرتے ہیں۔ اس کی باوجود لاٸن مین نےخود ساختہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہیں علاقے کی لوگوں کے واپڈا کے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ لاٸن مین کو یہاں سے ٹرانسفر کیاجاۓ۔ بصورت ان کے خلاف سخت احتجاج کرینگے اور اس کے ساتھ علاقے کے لوگوں جو سلوک کیا پھر اس کا زمہ دار یہ اہلکار خود ہوگا۔

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس سب انسپکٹر عبدلعلیم شدید زخمی، واقعہ نواں کلی میں پیش آیا۔
04/01/2024

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس سب انسپکٹر عبدلعلیم شدید زخمی، واقعہ نواں کلی میں پیش آیا۔

سبی اجتماع 11 فروری سے شروع ہوگا اور 13 فروری کو دعا ہوگا  سبی اجتماع کا نقشہ
23/12/2023

سبی اجتماع 11 فروری سے شروع ہوگا اور 13 فروری کو دعا ہوگا
سبی اجتماع کا نقشہ

22/12/2023

چمن پی کے نے دھماکہ کردیا 👉👉
جمیعت چمن شدید اختلافات کا شکار۔ ٹکٹ کے لئے سرگرم غوث اللہ ملیزئ کا بھائی مسلم کلب کا کوچ قدیر فٹبالر کا متنازعہ آڈیو لیک ہوگیا۔
جمیعت بہ د غن پہ زور موژ چلوو۔ نورئ خبرئ پہ ویڈو کئ ۔ جمیعت وڑگیا ملیزئی گروپ بن گیا غوث اللہ بمقابلہ جلات خان👉👉👉

19/12/2023

یہ واقعہ ابھی ہوا ہے چمن کے ایک نوجوان کو افغانستان بارڈر پر افغان فورسز نے گولی مار کر شدید زخمی کر دیا.
آہ دہ چمن والا چندے می پہ شرمونو وشرموہ۔

وزیر اعظم کا دورہ کوئٹہ کوئٹہ : وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ آج کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے ۔کوئٹہ : نگراں وزیر اعظم گزشتہ ...
19/12/2023

وزیر اعظم کا دورہ کوئٹہ

کوئٹہ : وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ آج کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے ۔

کوئٹہ : نگراں وزیر اعظم گزشتہ شب کویت سے کوئٹہ پہنچے تھے

کوئٹہ : وزیر اعظم پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ کریں گے ۔

کوئٹہ : وزیر اعظم پی ٹی وی بولان سے ہزارگی زبان میں نشریات کا افتتاح کریں گے ۔

کوئٹہ : پی ٹی وی سینٹر کے بعد وزیر اعظم سی ایم سیکریٹریٹ پہنچیں گے ۔

کوئٹہ : وزیر اعظم سی ایم سیکریٹریٹ میں وزیر اعظم یوتھ اسکلڈ پروگرام کا افتتاح کریں گے ۔

کوئٹہ : وزیر اعظم سی ایم سیکریٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

کوئٹہ : اجلاس میں امن و امان سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئیں گے ۔

کوئٹہ : اجلاس میں سرحدی شہر چمن میں جاری احتجاج کے مطالبات کے بارے میں غور کیا جائے گا۔

کوئٹہ : وزیر اعظم کے زیر صدارت اجلاس میں چمن احتجاج کے مطالبات کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع ہے ، سرکاری ذرائع

کوٸٹہ کچلاغ کے باٸی پاس پر ایف سی FC کا عوام کو بیجا تنگ کرنے کا سلسلہ پھر سے شروع فضول انٹری کے بہانے عوام کو گھنٹوں رو...
17/12/2023

کوٸٹہ کچلاغ کے باٸی پاس پر ایف سی FC کا عوام کو بیجا تنگ کرنے کا سلسلہ پھر سے شروع فضول انٹری کے بہانے عوام کو گھنٹوں روکنا عوام دشمنی کے مترادف ہے ۔ ہم بالا حکام سے درخواست کرتے ہیں اس ناروا عمل کو جلد از جلد بند کیا جاۓ۔

چمن واپڈا کے اس لاٸن مین کے نارواہ رویے کے وجہ سے باٸی پاس کے آس پاس علاقے شہید علامہ ٹاٶن بلال ٹاٶن سے لیکر مفتی محمداخ...
15/12/2023

چمن واپڈا کے اس لاٸن مین کے نارواہ رویے کے وجہ سے باٸی پاس کے آس پاس علاقے شہید علامہ ٹاٶن بلال ٹاٶن سے لیکر مفتی محمداخلاص صاحب کے محلے تک لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ مذکورہ لاٸن مین علاقے کی بجلی ہفتے میں تین دن پراہم کرتے ہیں۔ جبکہ باقی چار دن کو بجلی بند کر دیتے ہیں ۔ علاقے کے لوگ بروقت بل جمع کرتے ہیں۔ اس کی باوجود لاٸن مین نےخود ساختہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہیں علاقے کی لوگوں کے واپڈا کے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مذکورہ لاٸن مین کو یہاں سے ٹرانسفر کیاجاۓ۔ بصورت ان کے خلاف سخت احتجاج کرینگے اور اس کے ساتھ علاقے کے لوگوں جو سلوک کیا پھر اس کا زمہ دار یہ اہلکار خود ہوگا۔

27/11/2023

د چمن د پرلت مقصد او د ګل شاه د مغفرت لپاره دعا

چمنآل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد کے  مطالبات کی حق میں تاریخ میں پہلے دفعہ بچے احتجاج کیلے نکلے ہیں پاک افغان باڈر پر پاسپور...
17/11/2023

چمن
آل پارٹیز تاجر لغڑی اتحاد کے مطالبات کی حق میں تاریخ میں پہلے دفعہ بچے احتجاج کیلے نکلے ہیں
پاک افغان باڈر پر پاسپورٹ لازمی کرنے کے خلاف چمن کی تمام پارٹیز اور تاجر لغڑی اتحاد کی جانب سے پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی دھرنا(پرلت) 28ویں روزسے جاری ھے
یہ چمن کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ تھا
جسمیں ہزاروں کی تعداد میں بچوں نے شرکت کی.

*کوئٹہ؛ ہزارہ کمیونٹی کی 80 فیصد آبادی افغان مہاجرین پر مشتمل ہے۔ پاکستان پہنچتے ہی پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرتے تھے۔ ...
05/11/2023

*کوئٹہ؛ ہزارہ کمیونٹی کی 80 فیصد آبادی افغان مہاجرین پر مشتمل ہے۔ پاکستان پہنچتے ہی پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرتے تھے۔ ان کا ایک سربراہ (ممبر بلوچستان اسمبلی) بھی مہاجر نکلا تھا ۔ لیکن انہیں ملک بدر کرنے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے !* *جو شخص 2018 میں ممبر اسمبلی بناتھا مہاجر ثابت ہونے نااہل ہوا تھا وہ 2005سے 2010 تک یونین کونسل شاہدین زئی کا ناظم بھی رہا ہزاروں کی تعداد میں لوکل شناختی کارڈ بناکر اندراج کیا ہزارہ ٹاؤن میں آج 16 یونین کونسل بنے ہیں وہ سب مہاجرین ہیں*

دا خلگہ دی زر در زر نادرا کی خپل کاغزان پیشکی،بلاک سوئ شناختی کارڈ و  والا دی🥺🙄
03/11/2023

دا خلگہ دی زر در زر نادرا کی خپل کاغزان پیشکی،بلاک سوئ شناختی کارڈ و والا دی🥺🙄

اناالله واناالیه راجعونکُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ۔مولوی صلاح الدین صاحب  بلال زئی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم...
20/10/2023

اناالله واناالیه راجعون
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ
۔مولوی صلاح الدین صاحب بلال زئی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم قاری قطب الدین(مرحوم) شہید ڈاکٹر نجم الدین رحمت اللہ اور حافظ عبدالطیف کے بھائی اور محیب اللہ مولوی محمد عارف مولوی محمد قاسم کے والد تھے۔
نماز جنازہ 10:30 بجے پرانا چمن میں ادا کی جائے گی۔
اور فاتحہ خوانی کالج روڈ حاجی نیاز محمد خان پمپ کے ساتھ والی گلی قاری صاحب مسجد میں ہوگی۔

15/10/2023

جنگل پیرعلیزئی میں دو گروہوں کی لڑائی میں ایک شخص حسن اللہ موقع پر جاں بحق ہوگئے دونوں گروپوں کاتعلق قوم بارک زئی سے ہے

"‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ🤎نن سهار وختي يو ځل بيا په هرات کي سخته زلزله سوې ده ،...
11/10/2023

"‏اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ🤎
نن سهار وختي يو ځل بيا په هرات کي سخته زلزله سوې ده ، د زلزلې له امله د غرو ډبري را ايله سوي.
د زلزلې له امله د رامنځته سوي زيان په اړه لا تر اوسه کره معلومات نه دي خپاره سوي خو د ځائي خلکو په وينا چې ننۍ زلزله د مخکينۍ زلزلې په پرتله سخته زلزله وه.

د چمن او کوټه ترمنځ په لویه لاره کي د کچلاغ سره په يو ټرافیکی پیښه کي د يوی کورني 4 نفره په کي مړه شول او يو نفر سخت په ...
02/10/2023

د چمن او کوټه ترمنځ په لویه لاره کي د کچلاغ سره په يو ټرافیکی پیښه کي د يوی کورني 4 نفره په کي مړه شول او يو نفر سخت په کی ژوبل شوی دی.

ایک ہی خاندان کے چار افراد ٹریفک حادثے میں شہید ہوۓ
گزشتہ شب کچلاک میں ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا جس میں کلی حاجیزئی سیدان سملی کچلاک کے رہائشی ممتاز تاجر سید محمد نبی عرف حاجی نبو آغا ، سید دوست محمد ، سید محمد اقبال اور سید حاجی محمد نسیم شہید ہوگئے
جبکہ اختر شاہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
یاد رہے بدقسمت خاندان شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس گھر جارہے تھے کہ سملی کے مقام پر حادثہ پیش آیا
اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دیں
عزیز واقارب اور پسماندہ گان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین

مستونگ دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشکوری سمیت 25 افراد شہید چالیس کے قریب زخمیکچھ زخمیوں اور شہدا کے نام 👇
29/09/2023

مستونگ دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشکوری سمیت 25 افراد شہید چالیس کے قریب زخمی

کچھ زخمیوں اور شہدا کے نام 👇

چمنلیویز فورس کے کامیاب کارواٸی قتل میں ملوث مجرم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پسٹل برآمد ڈپٹی کمشنر(ر)کیپٹن راجہ اطہرعباس صاح...
26/09/2023

چمن
لیویز فورس کے کامیاب کارواٸی قتل میں ملوث مجرم کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پسٹل برآمد
ڈپٹی کمشنر(ر)کیپٹن راجہ اطہرعباس صاحب کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر حبيب احمد بنگلزٸی کی نگرانی میں لیویز فورس نے ایک کامیاب کارواٸی میں 23 9 26ستمبر کے شب کو گلدارہ باغیچہ میں سیدمحمد ولد نیازمحمد کو قتل کرنے والا ملزم وکیل احمد کو ایک کامیاب کارواٸی کے دوران گرفتار کرلیاگیا ہے۔ ملزم سے آلہ قتل پسٹل بھی برآمد ہوا لیویز کی تفتیشی آفیسر نے مقدمہ درج کیا اور مزید تفتيش کر رہے ہیں۔

*چمن/زمین کے تنازع پر لڑائی*چمن ماسٹر پلان کے نزدیک زمین کے تنازع پر عشے زئی قوم کے دو گروپوں میں تصادم زخمیوں کی اطلاع،...
26/09/2023

*چمن/زمین کے تنازع پر لڑائی*
چمن ماسٹر پلان کے نزدیک زمین کے تنازع پر عشے زئی قوم کے دو گروپوں میں تصادم زخمیوں کی اطلاع، دونوں گروپ مورچہ بند ہے ۔ ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں اور جنگ بندی کریں...

چمن/پر بائی پاس دوہ غلہ لیویزو ونیول طمانچہ ھم ورسرہ ونیول سوہ ڈیر زر بہ د سختی سزا  سرہ مخامخ شی.  کنی اکثرا خو دا رنگہ...
25/09/2023

چمن/پر بائی پاس دوہ غلہ لیویزو ونیول طمانچہ ھم ورسرہ ونیول سوہ ڈیر زر بہ د سختی سزا سرہ مخامخ شی. کنی اکثرا خو دا رنگہ یی سی نن یا ونیول صبا بیا آزاد گرزی۔

خبرتيا ده چمن او سپين بولدک تر مينځ پر دروازه ده مسافرو لپاره خبرتياګرانو مسافرو وروڼو او ده چمن او بولدک ولسوالۍ اوسيدو...
24/09/2023

خبرتيا

ده چمن او سپين بولدک تر مينځ پر دروازه ده مسافرو لپاره خبرتيا
ګرانو مسافرو وروڼو او ده چمن او بولدک ولسوالۍ اوسيدونکو ده ويش او چمن پر عمومي دروازه کوميساري ګمرک سايوان مربوط او شاوخوا سيمو کې کوم ناوړه د شر عي ت خلاف ده بيلګي په توګه
ناروا اړيکي ده ښځو بي عفتي
او ده ښځو تشتول
او بيله محرمه ده ښځو سفر کول
او پرديو کشرانو سخه غلطه استفاده کول
ده نورو ناوړه کارونه په ياده سيمه کي ده خلګو سره ده زورزياتي شکاياتو په اړه پر لاندي شميره اړيکه ونيسه
📢ده ناوړه کارونه مخه نیول ده هر مسلمان فريضه ده 🥰
0700012032
0707261788

ده يارو وه سيد حميد کراس پر چيک پوسټونوباندي ايف سي ليويز په شريک مسافر افغانان ده کشني غټو موټرانو سخه کشته کوي بيا يي ...
24/09/2023

ده يارو وه سيد حميد کراس پر چيک پوسټونو
باندي ايف سي ليويز په شريک مسافر افغانان ده کشني
غټو موټرانو سخه کشته کوي بيا يي ذندان ته اچوي موږ ده سندھ ده حکومت وه پوليسو سخه ګيله کوه چي دي ولي افغانان نيسي او ولي بنديان کوي دا خو ده پشتانه خپل کور دي لسګونه پاټي هم لري خو دلته ده مسافرو پوشتنه سوق نسي کول وس خو بيخي مالومه سول چي دلته حلګ ده سياست وه ده پاټي پر نامه دوکاندار دي ،

یارو اور سید حمید کراس پر ایف سی کے چیک پوسٹو پہ لیویز اور ایف سی دونو ں نے افغان مسافروں کو چھوٹے بڑے گاڑیوں سے اتار کر جیل بیجھتے ہیں۔ ہم سندھ کے حکومت سے گلا کرتے ہیں کہ وہ افغان مسافرو کو تنگ کرتے ہیں۔ مگر یہاں یہ تو پشتون کا اپنا گھر ہے اور سارے پارٹیاں پشتون کے نام پہ سیاست کرتے ہیں یہ سب اپنا سیاسی دوکان چلانے کے لیے سیاسی بیان دیتے ہیں مگر حقیقت میں کچھ نہیں کرتے یہ سب ان سیاسی پارٹیوں کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے جو نہایت ہی زیادہ افسوس ناک عمل ہے۔

(عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب غلام ایڈووکیٹ کی لاش برآمد،پوسٹ مارٹم کے ہسپتال منتقل)کچلاک (19 ستمبر 2023) عوام...
19/09/2023

(عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب غلام ایڈووکیٹ کی لاش برآمد،پوسٹ مارٹم کے ہسپتال منتقل)
کچلاک (19 ستمبر 2023) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ارباب غلام ایڈووکیٹ کی کچلاک مغربی بائی پاس کے قریب لاش ملی ہے، لاش کے ساتھ مبینہ طور پر اسلحہ بھی ملی، کچلاک پولیس تھانہ نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا ، مزید کارروائی کچلاک پولیس کر رہی ہے۔

16/09/2023

پٹرول جس حساب سے بڑھ رہا ہے۔ دھیرے دھیرے یہ سمجھ بھی آ رہی ہے کہ دجال گدھے پر بیٹھ کر کیوں آئے گا🤣

Address

Mall Road
Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share