Such news chaman

Such news chaman حبیب اللہ اچگزئی نمائندہ سچ نیوزچمن

18/08/2023

ویش زوانان کےرہنما چمن گڑنگ چیک پوسٹ چینی پرمٹ اورشہرمیں جاری بدامنی کی لہر اور منشیات کے اڈوں کی بھرمار کےبارے سچ ٹی وی چینل کوانٹرویو دےرہاہے

14/08/2023

چمن(نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )
مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کی جانب سے 76واں یوم جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں تاجر برادری کے علاوہ سابق ڈپٹی مئیر حاجی عبید اللہ اچگزئی انٹرنیشنل باکسر صاحب خان اچگزئی باکسرغوث اللہ اچگزئی قبائلی رہنما ملک عین الدین اچگزئی ممتازشاعرحاجی اللہ محمد سائل انجمن تاجران کے صدر حاجی جمال شاہ اچگزئی چیرمین حبیب اللہ اچگزئی سرپرست اعلیٰ حاجی لالئ نورزئی رحمت اللہ نورزئی قبائلی رہنما ممتاز تاجرحاجی گل اچگزئی حافظ ولی محمد ملک روزی خان حمام ایسوسی ایشن کےصدرطارق محمود چیرمین ایازاحمدودیگرموجودتھےشرکاءنےانجمن تاجران کے ضلعی دفتر پر قومی پرچم کی کشائی کی اورتقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہےیہ ملک ہمیں کسی نےخیرات یا تحفے میں نہیں دیا ہے بلکہ ہمارے اقابرین نےبہت قربانیوں کے بعد اس ملک خداداد پاکستان ہمیں دیاہےاس ملک کی حفاظت ہم سب پرفرض ہےتاجربرادری اپنی ملک کی حفاظت اورترقی کےلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کرینگےاپنے ملک کی پاک فوج اورپاکستان پولیس پرنازکرتی ہےیہ ملک رہتی دنیا تک اباد اورقائم رہےگامقررین نے مزید کہا ہےکہ چمن کےتاجربرادری کوچینی پرمٹ اورگڑنگ چیک پوسٹ کے زریعے دیوار سے لگایا گیا ہےاس کھٹن حالات کے باوجود تاجربرادری جشن آزادی جوش و خروش سے منائی جاتی ہے نااہل ڈپٹی کمشنر کے غلط فیصلوں کی وجہ سے شہر میں کسی بھی جگہ پرقومی پرچم نہیں لہرائے گئے ہیں اخرمیں پاک فوج زندہ اباد پاکستان پائندہ باد کے نعروں سے ضلعی دفترگونج اٹھا

چمن(نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کی جانب سے 76واں یوم جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی ہے جس ...
14/08/2023

چمن(نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )
مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کی جانب سے 76واں یوم جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں تاجر برادری کے علاوہ سابق ڈپٹی مئیر حاجی عبید اللہ اچگزئی انٹرنیشنل باکسر صاحب خان اچگزئی باکسرغوث اللہ اچگزئی قبائلی رہنما ملک عین الدین اچگزئی ممتازشاعرحاجی اللہ محمد سائل انجمن تاجران کے صدر حاجی جمال شاہ اچگزئی چیرمین حبیب اللہ اچگزئی سرپرست اعلیٰ حاجی لالئ نورزئی رحمت اللہ نورزئی قبائلی رہنما ممتاز تاجرحاجی گل اچگزئی حافظ ولی محمد ملک روزی خان حمام ایسوسی ایشن کےصدرطارق محمود چیرمین ایازاحمدودیگرموجودتھےشرکاءنےانجمن تاجران کے ضلعی دفتر پر قومی پرچم کی کشائی کی اورتقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہےیہ ملک ہمیں کسی نےخیرات یا تحفے میں نہیں دیا ہے بلکہ ہمارے اقابرین نےبہت قربانیوں کے بعد اس ملک خداداد پاکستان ہمیں دیاہےاس ملک کی حفاظت ہم سب پرفرض ہےتاجربرادری اپنی ملک کی حفاظت اورترقی کےلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کرینگےاپنے ملک کی پاک فوج اورپاکستان پولیس پرنازکرتی ہےیہ ملک رہتی دنیا تک اباد اورقائم رہےگامقررین نے مزید کہا ہےکہ چمن کےتاجربرادری کوچینی پرمٹ اورگڑنگ چیک پوسٹ کے زریعے دیوار سے لگایا گیا ہےاس کھٹن حالات کے باوجود تاجربرادری جشن آزادی جوش و خروش سے منائی جاتی ہے نااہل ڈپٹی کمشنر کے غلط فیصلوں کی وجہ سے شہر میں کسی بھی جگہ پرقومی پرچم نہیں لہرائے گئے ہیں اخرمیں پاک فوج زندہ اباد پاکستان پائندہ باد کے نعروں سے ضلعی دفترگونج اٹھا

10/08/2023
07/08/2023

چمن پسنجر ٹرین ہفتے میں دوبار چلنے کی وجہ سے غریب عوام مہنگے کرایےدینےپرمجبورہوچکےہیں مزیدحبیب اللہ اچگزئی کی رپورٹ سچ ٹی وی چینل کے اسکرین پر

22/07/2023

پاک افغان سرحدی شہر چمن میں میونسپل کارپوریشن کی نااہلی کی وجہ سے شہر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا ہے مزید دیکھتے ہیں حبیب اللہ اچگزئی کی رپورٹ سچ ٹی وی چینل پر

19/07/2023

چمن شہر میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کی اڑان جاری ہے پرمٹ مافیاز کی چاندی ہوگئی ہےپرمٹ مافیاز نےزخیرہ اندوزی شروع کر دی گئی ہے انتظامیہ پرمٹ مافیاز کے سامنے بےبس نظر ارہی ہیں شہری پرمٹ مافیاز کی رحم و کرم پر زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں غریب عوام کسی مسیحا کے منتظر ہیں مزید دیکھتے ہیں حبیب اللہ اچگزئی کی رپورٹ

15/07/2023

چمن میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے غریب شہر یوں کا جینا محال ہوگیا ہے گھروں میں چھوٹے بڑے سب واپڈاکوبددعائیں دینے لگے ہیں غریب شہریوں کے گھروں میں پانی کی قلت پیدا ہوگئی ہے مزید تفصیل دیکھتے ہیں حبیب اللہ اچگزئی کی رپورٹ سچ ٹی وی چینل پر

09/07/2023

چمن میں تندور مالکان نےحوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہےشہرمیں کم وزن والی روٹیاں مہنگے داموں پر فروخت ہونے لگے ہیں انتظامیہ ریٹ کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے مزیددیکھتےہیں حبیب اللہ اچگزئی کی رپورٹ میں سچ نیوز کی ایچ ڈی اسکرین پر

چمن۔        سہ فریقی اتحاد کے مشترکہ  امیدوار حاجی امان اللہ اچکزئی نے 34 ووٹ لیکر ضلع چیرمین منتخب ھوگئے جبکہ مجید خان ...
06/07/2023

چمن۔
سہ فریقی اتحاد کے مشترکہ امیدوار حاجی امان اللہ اچکزئی نے 34 ووٹ لیکر ضلع چیرمین منتخب ھوگئے جبکہ مجید خان اچکزئی ڈپٹی چیرمین منتخب ھوگئے انھوں نے بھی 34 ووٹ لیے۔
سہ فریقی اتحاد میں جمعیت علماء اسلام ۔پشتونخوامیپ اور باپ پارٹی شامل ہیں

آج یہ موبائل 20الٹرا بازار میں کئی گر کر گم گیا ہے جس بھی بھائی کوملا ہےوہ 20000ہزارنقدانعام وصول کرکے واپس کیا جائے کیو...
03/07/2023

آج یہ موبائل 20الٹرا بازار میں کئی گر کر گم گیا ہے جس بھی بھائی کوملا ہےوہ 20000ہزارنقدانعام وصول کرکے واپس کیا جائے کیونکہ اس میں میرا اہم کاروباری ڈیٹا موجود ہے
رابطہ نمبر03288000195

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کےضلعی صدرحاجی جمال شاہ اچگزئی کی قیادت میں وفد نے جماعت ا...
25/06/2023

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )

مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کےضلعی صدرحاجی جمال شاہ اچگزئی کی قیادت میں وفد نے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبد الحق ہاشمی کےساتھ ان کےآفس میں ملاقات کی وفد میں چیرمین حبیب اللہ اچکزئی امان اللہ خان جنرل اسٹور ایسوسی ایشن کے حاجی شیر علی رحمت اللہ نورزئی حاجی لالئ مامامحمدیوسف عبدالغفارحاجی خلیل درانی بہادر خان ودیگر اراکین شامل تھے وفدنےجماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبد الحق ہاشمی کوچمن کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت چمن شہر میں چینی کی سخت قلت اور بحران جاری ہے شہر میں چینی کی ترسیل پرمٹ سسٹم پر کیاجاتاہےجس کے باعث شہر میں چینی کی اصل اور مقررہ قیمت سے2000ہزارروپےمہنگافروخت ہورہاہےجس کے باعث غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا پرمٹ سسٹم کسی بھی صورت تاجر برادری قبول نہیں کرینگےدوسری جانب چمن سے چند فاصلے پر واقع بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ پرتاجروں کے نازک سامان اتارکر خراب کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے تاجروں نے کروڑوں روپے مالیت کے نقصانات برداشت کیاہےجوکہ تاجر برادری مزید برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں بلکہ گڑنگ چیک پوسٹ کو ختم کرنے کے لئے تاجر برادری اخری محاذ تک جائینگے چمن واپڈاکی کالااورخودساختہ قانون نےاس شدید گرمی میں شہریوں کو ازیت ناک صورتحال سےدوچارکردیاہےمحلےمیں نصب ٹرانسپارمر میں اگر کوئی کنکشن والے ڈیفالٹرہوں توواپڈاوالےپورےمحلےکی بجلی منقطع کرتے ہیں جس کے باعث غریب شہریوں کے گھروں میں ضیف العمر مردوخواتین اوربچےشدیدقرب میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور گھروں میں پینے کی پانی سے بھی محروم ہو جاتے ہیں واپڈاچمن کے اس کالا قانون کوختم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی سخت ضرورت ہے پاک افغان بارڈر پر تعینات ایف آئی اے نے اپنی فرائض چھوڑ کر غریب شہریوں اورانےجانےوالےمسافروں سےبھتہ لینےکی بازار گرم کر رکھا ہے جس کے باعث بلوچستان کے دیگر اضلاع کے تاجرباڈرتک جانےسےکتراتےہیں مولانا عبد الحق ہاشمی نے وفدکویقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جماعت اسلامی نے ہمیشہ تاجروں کے جائز مسئلوں کو حل کرنے کے لئے صف اول کا کردار ادا کیا ہے انشاء اللہ زمہ دار حکام سےان مسائل کو حل کرنے کے لئے بھرپور کوشش کروں گا

چمن(نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی)گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر چمن کےبلاوجہ جرمانے لگانے کے خلاف مرکزی انجمن تاجران کے ضلعی دفتر می...
24/06/2023

چمن(نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی)

گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر چمن کےبلاوجہ جرمانے لگانے کے خلاف مرکزی انجمن تاجران کے ضلعی دفتر میں حمام ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس زیر صدارت چیرمین حبیب اللہ اچکزئی منعقد ہوااجلاس میں حمام ایسوسی ایشن کے صدر طارق محمود جنرل سیکرٹری نجیب اللہ چیرمین ایازاحمدسنئیرناہب صدر صادق رابط سیکرٹری عجاز قبائلی رہنما حاجی عطاء محمداچکزئی انجمن تاجران کے نائب صدر امان اللہ خان فنانس سیکرٹری حاجی لالئی ماماکےعلاوہ حمام والوں نےبڑی تعداد میں شرکت کی اجلاس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر نے بلاوجہ بتائے بغیر حمام والوں کو جرمانے لگانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت شہر میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہےجس کے باعث دکانوں کے کرایہ ادا کرنا تو دور کی بات ہے کاریگر کےتنخوائیں پورے نہیں ہوتےاور حکومت کی دی ہوئی لسٹ پربھی عمل درآمد کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود جرمانے لگانا ایک سوالیہ نشان ہے انتظامیہ شہریوں کو تحفظ دینے کے بجائےحمام والوں کی لوٹ مارکرنےپراترائےہیں جوکہ تاجر برادری کسی بھی صورت میں انتظامیہ کو لوٹ کھسوٹ کرنے کی اجازت نہیں دینگے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ انتظامیہ کو لگام دیا جائے بصورت دیگر تاجر برادری دمادم مست قلندر احتجاج شروع کرنےسےدریغ نہیں کرینگے

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کےضلعی صدرحاجی جمال شاہ اچگزئی کی قیادت میں وفدنےگورنربلوچ...
23/06/2023

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )

مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کےضلعی صدرحاجی جمال شاہ اچگزئی کی قیادت میں وفدنےگورنربلوچستان ملک عبدالولی کاکڑکےساتھ ان کےآفس میں ملاقات کی وفد میں چیرمین حبیب اللہ اچکزئی امان اللہ خان جنرل اسٹور ایسوسی ایشن کے حاجی شیر علی رحمت اللہ نورزئی حاجی لالئ مامامحمدیوسف عبدالغفارحاجی خلیل درانی بہادر خان ودیگر اراکین شامل تھے وفدنےگورنرکوچمن کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت چمن شہر میں چینی کی سخت قلت اور بحران جاری ہے شہر میں چینی کی ترسیل پرمٹ سسٹم پر کیاجاتاہےجس کے باعث شہر میں چینی کی اصل اور مقررہ قیمت سے2000ہزارروپےمہنگافروخت ہورہاہےجس کے باعث غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا پرمٹ سسٹم کسی بھی صورت تاجر برادری قبول نہیں کرینگےدوسری جانب چمن سے چند فاصلے پر واقع بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ پرتاجروں کے نازک سامان اتارکر خراب کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے تاجروں نے کروڑوں روپے مالیت کے نقصانات برداشت کیاہےجوکہ تاجر برادری مزید برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں بلکہ گڑنگ چیک پوسٹ کو ختم کرنے کے لئے تاجر برادری اخری محاذ تک جائینگے چمن واپڈاکی کالااورخودساختہ قانون نےاس شدید گرمی میں شہریوں کو ازیت ناک صورتحال سے دوچارکردیاہےمحلےمیں نصب ٹرانسپارمر میں اگر کوئی کنکشن والے ڈیفالٹرہوں توواپڈاوالےپورےمحلےکی بجلی منقطع کرتے ہیں جس کے باعث غریب شہریوں کے گھروں میں ضیف العمر مردوخواتین اوربچےشدیدقرب میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور گھروں میں پینے کی پانی سے بھی محروم ہو جاتے ہیں واپڈاچمن کے اس کالا قانون کوختم کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی سخت ضرورت ہے پاک افغان بارڈر پر تعینات ایف آئی اے نے اپنی فرائض چھوڑ کر غریب شہریوں اورانےجانےوالےمسافروں سےبھتہ لینےکی بازار گرم کر رکھا ہے جس کے باعث بلوچستان کے دیگر اضلاع کے تاجرباڈرتک جانےسےکتراتےہیں گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے وفد کویقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ان مسائل کو فوری طور ختم کرنے کے لئےتمام زمہ داران کو لیٹربیجوں گااور میرے فرائض منصبی میں کسی ادارے کے ساتھ ریاعت نہیں بھرتی جائے گی وفدنےگورنربلوچستان ملک عبد الولی کاکڑ کا شکریہ ادا کیا

اہلیان چمن کے لیے عظیم خوشخبری اقرا۶ لُغتہ القرآن کمپيوٹر سینٹر میں داخلے جاری ہیں پتہ پاٶر ہاؤس روڈ چمن رابطہ نمبر03458...
19/06/2023

اہلیان چمن کے لیے عظیم خوشخبری اقرا۶ لُغتہ القرآن کمپيوٹر سینٹر میں داخلے جاری ہیں پتہ پاٶر ہاؤس روڈ چمن رابطہ نمبر03458877128

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی)آل چمن انٹرکلب پاکستانی چمپئین صاحب خان باکسنگ ٹورنمنٹ زیر اہتمام صاحب خان ہیڈکوچ عمرخان ...
18/06/2023

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی)
آل چمن انٹرکلب پاکستانی چمپئین صاحب خان باکسنگ ٹورنمنٹ زیر اہتمام صاحب خان ہیڈکوچ عمرخان اچکزئی کوچ غوث اللہ انٹرنیشنل باکسرجمال ناصرنیشنل باکسرصمدخان سمسورکلب میں منعقد ہوئی جسمیں چمن شہرکےپانچ کلبوں نے شرکت کی اور ستہر سے زیادہ کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا جنہوں نے مختلف کٹیگریز میں اپنے فائٹ کے زریعے اپنےکلبوں کے نام روشن کیے گئے اس موقع پر کیپٹن صاحب خان اچکزئی اور صاحب خان اکیڈمی کے ہیڈ کوچ محمد عمرخان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن میں کھیلاڑیوں ٹیلنٹ موجود ہے جو ملک اور علاقے کا نام روشن کرسکتے ہیں اس وقت بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر جانگیرلانگو اور جنرل سیکرٹری لال شاہ اچکزئی کے کوششوں سے بلوچستان بھرمیں باکسنگ روز بروز فحال ہوتا جارہاہے انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں ہے کہ ایک دفعہ پھربلوچستان کے باکسرقومی سطح پر ملک کانام روشن کرینگےچمن شہر میں ٹورنمنٹ منعقد کرانےکامقصدیہ ہےکہ چمن شہر میں نوجوانوں کو کھیل کی طرف راغب کرنا ہےاور منشیات وبےراہ روی سے دور رکھنا ہےحکومت کی عدم توجہی کے باعث باکسنگ کلب مختلف پریشانیوں کا سامنا کررہے ہیں باکسنگ کے فروغ کے لئے حکومت کوچاہییےکہ چمن کلبوں کے لیے باکسنگ کلوزمہیاکیاجائےاورٹورنمنٹ منعقد کرنے کے لئے رنگ فراہم کیاجائے تاکہ چمن کےباکسروں میں پھیلی ہوئی بے چینی دور ہوجائےچمن میں باکسنگ کوفروغ دینے کے لئے شہرکےممتازتاجرحاجی ادریس کے تعاون اور سپورٹ قابل ستائش ہیں

چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے ضلعی دفتر میں ایک اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت ضلعی صدر حا...
14/06/2023

چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )
مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے ضلعی دفتر میں ایک اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت ضلعی صدر حاجی جمال شاہ نے کی اجلاس ضلعی نمائندوں کے علاوہ جنرل اسٹور ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہرکےقبائلی رہنما کمانڈر واسیع پشتون نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں چینی کی ترسیل پر پرمٹ سسٹم کا خاتمہ شہر کے چند فاصلے پر قائم گڑنگ چیک پوسٹ کاخاتمہ اور ڈپٹی کمشنر چمن کےبےبسی کے بارے میں تفصیل سے گفت و شنید ہوئی ہےاورشہرمیں تاجروں کو درپیش مسائل کے بارے تمام نمائندوں نے روشنی ڈالی اوراپنےرائے اور قیمتی تجاویز پیش کیےاجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ائےروزتاجروں کو دیوار سے لگانے کے لئے مختلف ناپاک ارادوں کی ناکام کوششیں جاری ہیں جوکہ تاجروں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے ملک کی ترقی کا دارومدار اور معشیت میں تاجر برادری نے اہم رول ادا کیا ہے لیکن بدقسمتی سے حکومت کے پاس معیشت کو استحکام پر لانے کے لئے موثر پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے تاجروں کوازیت سےدوچارکرنےکیلئےپےدرپےحملےکررہاہےکبھی چینی کی پرمٹ کے نام پر کبھی بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ کے نام پرتاجربرادری اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں کیا جاسکتا ہےتاجربرادری ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں تاجر برادری مزید حکومت کی ظالیمانہ پالیسی اورنارواں عمل برداشت نہیں کر ینگےاجلاس میں ایک ساتھ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے کمیٹی نیب اور بلوچستان ہائی کورٹ میں چمن تک پرمٹ پرائے ہوئے چینی کی تحقیقات کرنے کےلئے درخواستیں جمع کر ینگےاورملوث عناصر کو انجام دہی تک پہنچانے کے لئے کام کریں گی تمام شرکاء نے کمیٹی کو مبارکباد پیش کی

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )پاک افغان سرحدی شہر چمن میں چینی پرمٹ کے خلاف مرکزی انجمن تاجران وجنرل سٹورمالکان کی جان...
12/06/2023

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )
پاک افغان سرحدی شہر چمن میں چینی پرمٹ کے خلاف مرکزی انجمن تاجران وجنرل سٹورمالکان کی جانب سے صدر حاجی جمال شاہ اچگزئی کی قیادت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ہے
ریلی ستار روڈ سے شروع ہوکرشہرکےمختلف راستوں سے گزرتے ہوئے فلسطین چوک پر دھرنے میں تبدیل ہو گئی مظاہرہ میں تاجروں کے نمایندوں نےبڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے رکھے تھے جس پر چینی کی ترسیل فری کیاجائے اورپرمٹ ختم کیاجائے اورگڑنگ چیک پوسٹ ختم کیا جائے کے نعرے درج تھے مظاہرین کاکہناتھاکہ چمن تک چینی کی ترسیل پرمٹ کے زریعے کیاجاتاہےجس کی وجہ سےشہرمیں چینی کی قیمتوں میں روزبروز اضافہ ہوتاجارہاہےجوکہ غریب عوام کی دسترس سے باہر ہوتی جاری ہے پرمٹ کے زریعے چینی کی ترسیل کے باعث غریب شہریوں کو کوئی ریلیف نہیں مل سکاہےاورشہرسےچندفاصلےپرقائم گڑنگ چیک پوسٹ پرچیکنگ کے اڑمیں تاجروں کے نازک سامان اتارکر خراب کیاجاتا ہے جسکی وجہ سےتاجروں کےکروڑوں روپے کی نقصانات ہوئے ہیں تاجر برادری مزیدنقصانات برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں مظاہرہن نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن تک چینی کی ترسیل فری کیاجائے اورپرمٹ سسٹم کو ختم کیا جائے اور چندفاصلےپرقائم گڑنگ چیک پوسٹ کو ختم کیا جائے

11/06/2023

دسائل یو شعر دی چی دئ سوندی مایوسہ دی. 11. . 6. . . 2023 تحریک نظر یہ پاکستان زنہ باد

پریس کانفرنسمرکزی انجمن تاجران ودکانداران کےضلعی صدرحاجی جمال شاہ اچگزئی اور شہر کے بڑےجنرل اسٹور کے نمائندوں نے مشترکہ ...
09/06/2023

پریس کانفرنس
مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کےضلعی صدرحاجی جمال شاہ اچگزئی اور شہر کے بڑےجنرل اسٹور کے نمائندوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں چینی کی بحران اورقلت جاری ہے جس کی بنیادی وجہ پرمٹ سسٹم پرچینی کی ترسیل ہےشہرکےبڑےجنرل اسٹور والوں کو پرمٹ مافیاز کی طرف سے چینی 1800سومہنگےداموں پر خریدنا پڑتا ہےجوکہ شہر میں غریب شہر یوں کےلئے کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکاڈپٹی کمشنر شہر میں چینی بحران کو ختم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکاہےاورپرمٹ مافیاز کے سامنے بےبس ہوگئے ہیں تاجر برادری شہر کو مزید پرمٹ مافیاز کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا ہے دوسری جانب شہر کے چند فاصلے پر واقع بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ پرچینی کی چکینگ کے نام پرتاجروں کے نازک سامان اتارکر خراب کردیا جاتا ہے جس کی وجہ سے تاجروں نے کافی نقصانات اٹھائے ہیں تاجر برادری مزید نقصانات برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں تاجر برادری اس پریس کانفرنس کے ذریعے کل سےبڑے جنرل اسٹوروں پر چینی کی فروخت کرنے سے بائیکاٹ کا اعلان کر تے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ چمن تک چینی کی ترسیل فری کیاجائے اورپرمٹ سسٹم کو فوری طور پر ختم کیاجائے اور اخیر میں وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف سیکرٹری بلوچستان وزیر داخلہ بلوچستان سیکرٹری داخلہ بلوچستان کمشنر کوئٹہ ڈویژن سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ چمن شہر کے لئے پرمٹ پرجتنی چینی ترسیل ہوئی ہے اسکی صاف شفاف انکوائری کرائی جائے اور ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لایا جائے

چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )عوامی نیشنل پارٹی کےشھیدان کورمردہ کاریز چمن میں مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے ضلعی ص...
04/06/2023

چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )
عوامی نیشنل پارٹی کےشھیدان کورمردہ کاریز چمن میں مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے ضلعی صدر حاجی جمال شاہ اچکزئی اورتاجراتحادکےسربراہ احمد خان اچکزئی کی قیادت میں تاجروں کی ایک وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر وصوبائی صدر ایم پی اے اصغر خان اچکزئی کے ساتھ ملاقات کی وفد میں تاجروں کی کثیر تعداد شامل تھے وفد نےعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وایم پی اےکو کوئٹہ سے چمن تک چینی کی ترسیل پر پرمٹ سسٹم اور بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس وقت چمن شہر میں چینی کی قلت اور بحران ھے چمن شہر کے بڑے جنرل سٹور والے شوگر مل سے 2000روپے مہنگاچینی خرید نے پر مجبور ھےغریب عوام کو پرمٹ سسٹم کی وجہ سے کوئی ریلیف اور فائدہ نہیں پہنچ سکے پرمٹ مافیا اور انکے ساتھ گھٹ جوڑ کرنے والے مافیاکے کاروبارکی چاندی ہوگئی ہے تاجربرادری کسی بھی صورت میں پرمٹ سسٹم برداشت نہیں کر ینگے دوسری جانب بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ پر چینی کے چیکنگ کے اڑ میں تاجروں کے نازک سامان گاڑیوں سے اتارا جاتا ھے جس کی وجہ سے تاجروں کے نازک اشیاء خوردنوش کے سامان خراب ہوجاتا ہےسامان خراب ہونے کی صورت میں اس وقت تاجروں نے بہت زیادہ نقصانات اٹھائے ہوئے ہیں جو کہ تاجر برادری مزید برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں تاجر برادری چمن شہر میں کاروبار کرنے سے تنگ آچکا ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے چمن پاکستان کا حصہ نہیں ہے عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے اصغر خان اچکزئی نے وفدکویقین دہانی کراتےہوئےکہاہےکہ یہ مسئلہ صرف تاجروں کا نہیں بلکہ پورے چمن کامسئلہ ہے عوامی نیشنل پارٹی کاویژن ہے کہ جب بھی کوئی ناجائز پالیسی چمن پر عائد ہوئی ہے تو عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ مخالفت کی ہے اور ان کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ بھی کیا ہےاور صف اول کا کردار بھی ادا کیا ہے اس شہر کی فلاح و بہبود کے لئےعوامی نیشنل پارٹی نے بےشمار قربانیاں دی ہیں لالا شھید حاجی جیلانی خان اور شھیدڈیورنڈ شھید اسدخان اچگزئی کی مثال واضع روز روشن کی طرح عیاں ہے عوامی نیشنل پارٹی کی بھی یہی موقف ہے کہ چمن شہر میں پاکستان کے دیگر شہروں سےمال انےمیں کوئی رکاوٹ اورپرمٹ سسٹم نہیں مانتے ہیں بلکہ چمن تک مال کی ترسیل فری ہونا چاہیے تاجروں کے ان جائزمسئلوں کی حمایت کرتے ہیں اور تاجروں کے ساتھ پرمٹ سسٹم کے خلاف اورگڑنگ چیک پوسٹ کے خاتمے تک عوامی نیشنل پارٹی شانہ بشانہ کھڑی رہےگی اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر ایم پی اے اصغر خان اچگزئی نے مزید کہاہےکہ عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی پرمٹ میں نه حصہ لیا ھے نه لینگے نه کسی کو اجازت دینگےچار سالہ تاریخ گواہ ہے کوئی بھی یہ ثابت نہیں کرسکتا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے زمہ دار تودور کی بات ہے کارکن نےپرمٹ لیاہوں چمن شہر کوکسی بھی صورت میں چندمرمٹ عناصر کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑینگےمیں بحثیت ایم پی اے اسمبلی کی فلورپراوازاٹھاونگااور چین سے نہیں بیٹھوں گا تاجر ھمارے ریڑھ کی ہڈی ڈی کے حیثیت رکھتی ہیں ھم ان کے ساتھ ہےاور تعاون کے لیےہمہ وقت تیار رہتا ہوں

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی)مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے صدر حاجی جمال شاہ اچکزئی اورتاجراتحادکےسربراہ احمد خان ا...
03/06/2023

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی)
مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے صدر حاجی جمال شاہ اچکزئی اورتاجراتحادکےسربراہ احمد خان اچکزئی کی قیادت میں وفد نے عوامی نیشنل پارٹی ضلع چمن کے چیرمین صلاح الدین وطن یارسےباچاخان مرکز میں ملاقات کیا وفد میں تاجروں کی کثیر تعداد شامل تھے وفد نےعوامی نیشنل پارٹی کے چیرمین صلاح الدین وطن یار کو کوئٹہ سے چمن تک چینی کی ترسیل پر پرمٹ سسٹم اور بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس وقت چمن شہر میں چینی کی قلت اور بحران ھے چمن شہر کے بڑے جنرل سٹور والے شوگر مل سے 2000روپے مہنگاچینی خرید نے پر مجبور ھےغریب عوام کو پرمٹ سسٹم کی وجہ سے کوئی ریلیف اور فائدہ نہیں پہنچ سکا ہے پرمٹ مافیا اور انکے ساتھ گھٹ جوڑ کرنے والے مافیاکے کاروبارکی چاندی ہوگئی ہے تاجربرادری کسی بھی صورت میں پرمٹ سسٹم برداشت نہیں کر ینگے دوسری جانب بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ پر چینی کے چیکنگ کے اڑ میں تاجروں کے نازک سامان گاڑیوں سے اتارا جاتا ھے جس کی وجہ سے تاجروں کے نازک اشیاء خوردنوش کے سامان خراب ہوجاتا ہےسامان خراب ہونے کی صورت میں اس وقت تاجروں نے بہت زیادہ نقصانات اٹھائے ہوئے ہیں جو کہ تاجر برادری مزید برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں تاجر برادری چمن شہر میں کاروبار کرنے سے تنگ آچکا ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے چمن پاکستان کا حصہ نہیں ہے عوامی نیشنل پارٹی کے چیرمین صلاح الدین وطن یار نے وفدکویقین دہانی کراتےہوئےکہاہےکہ یہ مسئلہ صرف تاجروں کا نہیں بلکہ پورے چمن کامسئلہ ہے عوامی نیشنل پارٹی کاویژن ہے کہ جب بھی کوئی ناجائز پالیسی چمن پر عائد ہوئی ہے تو عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ مخالفت کی ہے اور ان کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ بھی کیا ہےاور صف اول کا کردار بھی ادا کیا ہے اس شہر کی فلاح و بہبود کے لئےعوامی نیشنل پارٹی نے بےشمار قربانیاں دی ہیں لالا شھید حاجی جیلانی خان اور ڈیورنڈ شھید اسدخان اچگزئی کی مثال واضع روز روشن کی طرح عیاں ہے عوامی نیشنل پارٹی کی بھی یہی موقف ہے کہ چمن شہر میں پاکستان کے دیگر شہروں سےمال انےمیں کوئی رکاوٹ اورپرمٹ سسٹم نہیں مانتے ہیں بلکہ چمن تک مال کی ترسیل فری ہونا چاہیے تاجروں کے ان جائزمسئلوں کی حمایت کرتے ہیں اور تاجروں کے ساتھ پرمٹ سسٹم کے خلاف اورگڑنگ چیک پوسٹ کے خلاف شانہ بشانہ کھڑی رہےگی اور عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر ایم پی اے اصغر خان اچگزئی سے بات چیت کرینگے اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی چمن کےپریس سیکرٹری کلیم اللہ اچگزئی چیرمین نواب خان اچگزئی بھی موجود تھےاخرمیں تاجر برادری نے عوامی نیشنل پارٹی کا شکریہ ادا کیا

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی)مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے صدر حاجی جمال شاہ اچکزئی کی قیادت میں وفدنے پشتون خواہ م...
03/06/2023

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی)
مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے صدر حاجی جمال شاہ اچکزئی کی قیادت میں وفدنے پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے ضلعی سیکرٹری حاجی صحبت خان کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کیا وفد میں تاجروں کی کثیر تعداد شامل تھے وفد نے پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے ضلعی سکریٹری حاجی صحبت خان اچکزئی کو کوئٹہ سے چمن تک چینی کی ترسیل پر پرمٹ سسٹم اور بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ کے بارے تفصیل سےاگا کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس وقت چمن شہر میں چینی کی قلت اور بحران ھے چمن شہر کے بڑے جنرل سٹور والے شوگر مل سے 2000روپے مہنگاچینی خرید نے پر مجبور ھےغریب عوام کو پرمٹ سسٹم کی وجہ سے کوئی ریلیف اور فائدہ نہیں پہنچ سکا ہے پرمٹ مافیا اور انکے ساتھ گھٹ جوڑ کرنے والے مافیا کی چاندی ہوگئی ہےتاجربرادری کسی بھی صورت میں پرمٹ سسٹم برداشت نہیں کر ینگے دوسری جانب بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ پر چینی کے چیکنگ کے اڑ میں تاجروں کے نازک سامان گاڑیوں سے اتارا جاتا ھے جس کی وجہ سے تاجروں کے نازک اشیاء خوردونوش کے سامان خراب ہوجاتا ہےسامان خراب ہونے کی صورت میں اس وقت تاجروں نے بہت زیادہ نقصانات اٹھائے ہوئے ہیں جو کہ تاجر برادری مزید برداشت کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں تاجر برادری چمن شہر میں کاروبار کرنے سے تنگ آچکا ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے چمن پاکستان کا حصہ نہیں ہے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ضلعی سیکرٹری صحبت خان اچکزئی نے وفدکویقین دہانی کراتےہوئےکہاہےکہ یہ مسئلہ صرف تاجروں کا نہیں بلکہ پورے چمن کامسئلہ ہےپشتونخواہ ملی عوامی پارٹی نے ہمیشہ ظلم اور طاقت کے نشے میں مست حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ان کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کیا ہےپشتونخواہ ملی عوامی پارٹی تاجروں کے ان جائزمسئلوں کی حمایت کرتے ہیں اور تاجروں کے ساتھ پرمٹ سسٹم کے خلاف اورگڑنگ چیک پوسٹ کے خلاف شانہ بشانہ کھڑی رہےگی اورپشتونخواہ ملی عوامی پارٹی عنقریب حکومت کے زمہ داران کے ساتھ بات چیت کرینگے اس موقع پر سنئیر سیکرٹری کریم خان ناظم ضلعی معاون ناظم صلاح الدین اچگزئی حاجی جمال حاجی عبد الحلیم پہلوان زولفقار حاجی شاہ ولی بھی موجود تھےاخرمیں تاجر برادری نےپشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کا شکریہ ادا کیا

02/06/2023

چمن کے قومی شاعر حاجی اللہ محمد سائل کی چینی پرمٹ کے خلاف شاعری میں خوبصورت پیغام

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق پر ژوب میں خودکش حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ مولانا عبدالکبیر شاکر قاری امداد اللہچ...
02/06/2023

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق پر ژوب میں خودکش حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔ مولانا عبدالکبیر شاکر قاری امداد اللہ
چمن(پ ر) جماعت اسلامی ضلع چمن کے زیر اہتمام جماعت کے مرکزی امیر سراج الحق پر خودکش حملے، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی، کوئٹہ چمن روڈ پر غیر قانونی چیک پوسٹوں، گڑنگ چیک پوسٹ پر چمن تک اشیاء خوردنوش کی بندش، چینی کی پرمٹ سسٹم، مہنگائی،شہر کے اندر امن او امان کے خراب صورتحال اور چمن ریل پیسنجر کی ہفتے میں صرف دو دن چلانے کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ صوبائی رہنما مولانا عبدالکبیر شاکر ضلعی امیر قاری امداد اللہ کی قیادت میں بوغرہ سے روانہ ہوئی، مختلف شاہراوں سے ہوتے ہوئے سناتن چوک پر ایک بڑے جلسے جلسہ عام میں تبدیل ہوئی۔ جلسے سے صوبائی رہنما مولانا عبدالکبیر شاکر صاحب ضلعی امیر قاری امداد اللہ، ڈاکٹر بسم اللہ رودی اور مولانا مصطفی نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے سراج الحق پر حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا مرکزی امیر پر ژوب میں خودکش حملہ ناقابل برداشت ہے اگر خدا نہ خواستہ مرکزی امیر کو کچھ ہوتا تو پورے ملک میں اگ لگ جاتی حکومت مرکزی امیر کی سکیورٹی کو سخت کرے اور اضافے سکیورٹی فراہم کرے۔ مقررین نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عافیہ صدیقی بےگناہ جیل کاٹ رہی ہے عافیہ صدیقی کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئیے اقدامات کرے۔ مقرین نے کوئٹہ چمن شاہراہ پر غیر قانونی چیک پوسٹوں کو پوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا مقررین نے گڑنگ چیک پوسٹ پر چمن تک اشیاء خورنوش کی بندش اور چینی پرمٹ سسٹم ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ چمن تک اشیاء خوردنوش اور خاص کر چینی کی بلا روک ٹوک فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ مہنگائی میں کمی اسکیں۔ مقرین نے چمن شہر میں امن او امان کی خراب صورتحال کے زمہ داری ضلعی انتظامیہ پر ڈالتے ہوئے کہا شہر میں دن دھاڑے لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے شہری جیب میں موبائل رکھ سکتے ہیں نہ ہی پیسے شام ہوتے ہی گلیوں میں چوروں کے ٹولے ناکے لگا کر لوٹ مار شروع کر دیتے ہیں ضلعی انتظامیہ کو کرپشن اور کمیشن سے فرصت ہیں نااہل ایم پی اے اور ڈی سی شہر کے اند پولیس ناکے اور لیویز چیک پوسٹیں ہفتہ وار ٹھیکے پر دے رکھے ہیں اہلکاروں کی ساری توجہ امن او امان برقرار رکھنے کی بجائے بھتے جمع کرنے پر مرکوز ہیں۔ مقررین نے نااہل ایم پی اے سے مطالبہ کیا کہ کرپشن کمیشن نوکریاں عزیزوں میں بانٹنے کی بجائے ریل گاڑی کی بندش امن امان اور بارڈر دروازے پر ظلم کے خلاف اواز بلند کرے۔
اخر میں قاری امداد اللہ نے مظاہرے اور جلسے میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت پر انکا شکریہ ادا کیا۔منجانب سوشل میڈیا ورکر جماعت اسلامی چمن

چمن (نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی)چمن جمعیت علماء اسلام تحصیل چمن کےامیر مولوی روزی خان کے ساتھ انجمن تاجران کے صدر حاجی ج...
01/06/2023

چمن (نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی)
چمن جمعیت علماء اسلام تحصیل چمن کےامیر مولوی روزی خان کے ساتھ انجمن تاجران کے صدر حاجی جمال شاہ اچگزئی اورال تاجر اتحاد کے صدراحمدخان اچگزئی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی وفد نے چمن شہر کو درپیش مسائل کوئٹہ سےچمن تک چینی کی ترسیل اور گڑنگ چیک پوسٹ کے بارے تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت چمن شہر کے لئے چینی کوئٹہ سےچمن کےلئے پرمٹ سسٹم پر ارہاہےجوکہ چمن شہر کے ساتھ ظلم کے سوا کچھ بھی نہیں ہے تاجر برادری پرمٹ سسٹم کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرے گا اور نہ شہر کوپرمٹ مافیاز کے رحم و کرم پر چھوڑ دےگااس وقت شہر میں جنرل سٹور والے چینی مل سےدوہزارمہنگےداموں خریدنے پر مجبور ہےتاجربرادری مطالبہ کرتے ہیں کہ کوئٹہ سےچمن تک چینی کی ترسیل فری کیاجائے اور بدنام زمانہ گڑنگ چیک پوسٹ بھتہ خوری کے لئے سونے کی چڑیا کی حیثیت رکھتی ہیں اس کو فوری طور ختم کیاجائے تاکہ چمن شہر میں تاجر برادری اور غریب عوام سوکھ کا سانس لے سکیں وفدکو جمعیت علماء اسلام تحصیل چمن کے امیر مولوی روزی خان صاحب نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کاوژن ہےکہ ظلم اور ناانصافیوں کے خلاف عملی طور پر جہدوجہد کررہاہے اور شہر کےیہ دواہم مسائل کو ختم کرنے کے لئے تاجروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہےاور ایم این اے مولوی صلاح الدین ایوبی کوان مسائل کے بارے اطلاع دےدونگاتاکہ وہ اسمبلی کے فلور پر بات کریں اس موقع پر جمعیت علماء اسلام تحصیل چمن کے جنرل سیکرٹری حاجی امان اللہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی عبیداللہ سنئیر نائب امیر مولوی عبدالمنان سیکرٹری مالیات حاجی حبیب اللہ حقیاربھی موجود تھے

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے ضلعی صدر حاجی جمال شاہ اچگزئی اورال انجمن تاجران اتحاد ...
30/05/2023

چمن (نامہ نگارحبیب اللہ اچکزئی )
مرکزی انجمن تاجران ودکانداران کے ضلعی صدر حاجی جمال شاہ اچگزئی اورال انجمن تاجران اتحاد کے صدراحمدخان اچگزئی کی قیادت میں وفدنےڈپٹی کمشنرپ اسماعیل ابراہیم کے ساتھ ملاقات کیےوفدنے ڈپٹی کمشنر اسماعیل ابراہیم کوشہرمیں جاری چینی کی بحران اورچینی میں ہوشربا مہنگائی کے بارےتفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کوئٹہ سے چمن تک چینی لانے کی جوپرمٹ سسٹم رائج ہے اس کوپوری طور پر ختم کیا جائے اورچمن تک چینی کی ترسیل فری کیاجائے ڈپٹی کمشنر نے وفدکویقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پرمٹ سسٹم اسلام آباد سے رائج ہے میں پوری کوشش کروں گا کہ شہر میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں کمی لانے کے لئےجن کے نام پر پرمٹ جاری ہوئےہیں ٹھوس اقدامات اٹھانے کے لئے کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے اور جلد از جلد شہر میں غریب عوام کے لئے آسانی سامنے آجائیں گے وفد نے ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ شہر میں چینی کی مصنوعی بحران اور خودساختہ قیمتوں میں کمی اجائینگے

30/05/2023

چھوٹے محنت کشوں کے سربراہ جیلان اچگزئی نےباب دوستی پرپاک آرمی کی تعیناتی کا مطالبہ کیا اور گڑنگ چیک پوسٹ کوظلم کا اڈہ کراردیاہے

28/05/2023

28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ملک اکبر شاہ درانی کے تاثرات

آرہا ہے اسیر گوادر چمن  ارہا ہے شیر بلوچستان حق دو تحریک کے سربراہ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان جناب  مولنا ھدایت ...
28/05/2023

آرہا ہے اسیر گوادر چمن ارہا ہے
شیر بلوچستان حق دو تحریک کے سربراہ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان جناب مولنا ھدایت الرحمان بلوچ ایک روزہ دورے پر بروز جمعہ جماعت اسلامی چمن کے احتجاجی مظاہرے میں شریک ہونگے_ تمام امت مسلمہ و اہل چمن سے بھر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے_
جے آئی میڈیا سیل چمن__

Address

Mall Road Chaman
Chaman
86000

Telephone

+923128074185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Such news chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Such news chaman:

Videos

Share