SALOI TV

SALOI TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SALOI TV, News & Media Website, Chakwal.
(1)

09/05/2024

پی آئی اے کا جہاز

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی یہ بس جب روٹ پر ہوتی تھی تو اسکی فرنٹ سیٹ پر صرف ڈرائیور اور مالک کے قریبی رشتے داروں یا کھڑپینچ...
03/05/2024

وقت بدلتے دیر نہیں لگتی
یہ بس جب روٹ پر ہوتی تھی تو اسکی فرنٹ سیٹ پر صرف ڈرائیور اور مالک کے قریبی رشتے داروں یا کھڑپینچوں کو ہی بیٹھایا جاتا تھا۔ کھبی نہیں دیکھا کہ کسی غریب مسافر کو آگے موجود وی آئی پی نامی سیٹ پر بیٹھایا گیا ہو۔ ہو سکتا ہے آج انہی غریبوں میں سے بہت سے اپنی ذاتی گاڑیوں کے مالک ہوں۔ اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ زندگی کے سفر میں سب کا خیال رکھیں کیونکہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔

02/05/2024

اج الحمدللہ سلوئی ٹو غریب وال سڑک کے لیے تمام مالکان زمین سے دستخط کروائے قبلہ حافظ بابا جی حافظ ظہور احمد صاحب کے زیر نگرانی اور باوا جی نے باوا جی غلام احمد صاحب کا قصہ سناتے ہوئے ان کی یاد تازہ کر دی اللہ پاک باوا حافظ ظہور احمد صاحب کی لمبی عمر عطا فرمائے امین

01/05/2024
 #جشنِ_سیدنا_سیدن_شاہ_شیرازی    #منجانب
25/04/2024

#جشنِ_سیدنا_سیدن_شاہ_شیرازی #منجانب

20/04/2024

اللہ تعالیٰ اس چاچا جی پر رحم کرے چاچا جی شدید بارش آئی ہوئی ہے

20/04/2024

سائبر کرائم: کچھ دیر پہلے ایک دوست بتا رہے تھے کہ انہیں کسی سرکاری نمبر سے کال آئی اوران صاحب نے اپنا تعارف ایک سرکاری ادارہ سے کروایا اور دوست سے ان کے بنک اکاؤنٹ کی معلومات پوچھیں، دوست کے معلومات دینے سے انکار پر ان کو کہا گیا کہ ابھی آپ کو آپ کے بنک سے کال آ جاتی ہے ، تھوڑی دیر میں ان کے بنک ہیلپ لائن سے کال آ گئی اور ادارہ سے تعاون کا کہا گیا ان کو انکار کرنے پر FIA کے لینڈلائن سے کال آئی (جو گوگل پر موجود ہے) اور معلومات نہ دینے پر کاروائی کی دھمکی دی گئی ، اس تمام کے درمیان ایک کال اسٹیٹ بنک سے بھی موصول ہوئی، اور آخر کاران سب دھمکیوں کے بعد وہ کال کرنے والوں کو بھیجا گیا پن بتا کر اپنے اکاؤنٹ کی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔!

اسکیمرز ٹیکنالوجی میں ترقی کرتے ہوے مختلف ایپلیکیشنز استعمال کر کےاب کوئی بھی نمبراختیار کر سکتے ہیں لہٰذا احتیاط کیجیے؛ کسی بھی شخص، بنک helpline یا ادارہ کی کال پر اکاؤنٹ ویریفکیشن کے نام پر بھیجے گے کسی لنک پر کلک نہ کریں، نہ ہی OTP بتائیں، کیونکہ کوئی بھی ادارہ یہ انفارمیشن لینے کا مجاز نہیں۔۔!

مزید برآں، unknown نمبر سے آئے لنکس پر کلک کرنے سے گریز کریں ورنا اپنے قیمتی ڈیٹا اور پاسورڈ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔۔! احتیاط اور صرف احتیاط واحد علاج ہے۔۔!

عمران فیروز ملک
ایڈووکیٹ سپریم کورٹ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہیہ دو جانور کوٹ ادو میں آسمانی بجلی گرنے سے مرے ہیں ساہنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی...
14/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ دو جانور کوٹ ادو میں آسمانی بجلی گرنے سے مرے ہیں ساہنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رۓ ہوں آور بارش لگی ہو
بجلی گرنے کے آثار جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جاہیں مقناطیسی حالت محسوس ہو کہ کوئی چیز جسم کی اوپر کی طرف کشش کر رئی ھے تو ادھر سے فورن جلدی جلدی نکل جائیں وھاں پر بجلی گرے گی_____!!
یہ معلومات دوسروں تک پہنچائیں____؟؟
شکریہ🙏😢😢

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💓💓💓💓💓💓
14/04/2024

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💓💓💓💓💓💓

بارشِ کا موسم سرائیں چوک #💓💓💓💓💞💞💞💞💞💝💝💝💝💝💝🫀🫀🫀🫀🫀🫀
14/04/2024

بارشِ کا موسم سرائیں چوک #💓💓💓💓💞💞💞💞💞💝💝💝💝💝💝🫀🫀🫀🫀🫀🫀

13/04/2024

مجھے پتا ہے عنگلش تو عتنی اچھی نہیں ہے میری لیقن شقر ہے عردو پہ مجھے قافی ابور ہاسل ہے

13/04/2024

# میرا سوہنی دھرتی صبح کا منظر ،، #💗💓💓💞💞💞💞

03/04/2024

( رزلٹ الٹے)

اگر آپ چڑیاں آزاد کروائیں گے تو ان کی ڈیمانڈ بڑے گی اور مزید پکڑ کر لائی جائیں گی۔ اگر آپ انھیں آزاد کروانا چھوڑ دیں گے تو چند ماہ بعد بیوپاری خود انھیں آزاد کر کے کوئی دوسرا روزگار اختیار کر لے گا کہ اس میں کمائی نہیں۔ یعنی انھیں آزاد کروانا دراصل انھیں قید کروانا ہے۔
ایسے ہی کسی بھکاری کو بھیک دینا دراصل اس بزنس کی مارکیٹ ویلیو بڑھانا ہے۔ غربت ختم کرنا نہیں۔ جب اسے دن کے تین چار ہزار ملیں گے تو اپنے پورے خاندان کو اس کام پر لگائے گا اور دن بدن یہ بزنس پھلے پھولے گا۔ یعنی کسی بھکاری کو بھیک دے کر آپ ایک بھکاری کم نہیں کر رہے بلکہ دس مزید کو بھیک مانگنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔
اگر ہم سب عہد کر لیں کہ بھکاریوں کو بالکل کچھ نہیں دیتا تو سال بھر میں وہ سب کسی نہ کسی دوسرے کام کی طرف لگ جائیں گے کیونکہ پیٹ تو روٹی مانگتا ہے۔

31/03/2024

پٹرول دس روپے مہنگا
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے رمضان کے اس بابرکت مہینے میں 🙏

31/03/2024

صرف پڑھے لکھے حضرات رہنمائی فرمائیں!
اگلے 20، 25 سال میں پاکستان کے حالات بہتر ہونے کی کوئی امید نظر آتی ہے؟؟

31/03/2024

غلطی سے بھی مطالعہ پاکستان نہیں کھولنا
وہاں گیس کے بڑے بڑے ذخائر ہیں ورنہ وہ لیک ہو جائیں گے..🙄😒

30/03/2024

اپنوں سے اختلاف بے شک رکھیں لیکن کسی میدان میں اپنوں کو ہرانے کیلئے دشمن کی صف میں کھڑے ہونا بیغیرتی بے وقوفی اور منافقت ہے

29/03/2024

امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن آل نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک بہترین فارمولا بتایا ہے۔

1. ہر روز ایک درہم (ایک روپیہ) صدقہ کریں، اگر یہ دن لیلۃ القدر کے درمیان آجائے تو آپ کو 84 سال یا 1000 مہینوں تک روزانہ ایک روپیہ صدقہ کرنے کا ثواب ملے گا۔

2۔ روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھیں، اگر وہ دن لیلۃ القدر کے وسط میں آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ دو رکعت نفل نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

3. روزانہ تین بار سورہ اخلاص پڑھیں، اگر لیلۃ القدر کے درمیان میں دن آئے تو آپ کو 84 سال تک روزانہ ایک خاتم قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان باتوں کو لوگوں میں پھیلا دو، جو لوگ تمہاری باتیں سنیں گے اور عمل کریں گے، تمہیں بھی ان کے اعمال کے برابر اجر ملے گا، انشاء اللہ۔

اللہ ہم سب کو زیادہ سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔❤️

استغفر اللہ العظیم
25/03/2024

استغفر اللہ العظیم

22/03/2024

وہ مجھے برباد کر کے غیروں سے ملتا رہا غالب
اور مجھے کہتا رہا کہ تیری جگہ کوئی نہیں لے گا

جشن شیرازی کے حوالے سے اگر بات کی جاۓ تو یہ ثقافتی پروگرامز کے بغیر میلہ نامکمل ہے دائرہ کبڈی , نیزہ بازی, بیل کراہ جلسہ...
22/03/2024

جشن شیرازی کے حوالے سے اگر بات کی جاۓ تو یہ ثقافتی پروگرامز کے بغیر میلہ نامکمل ہے دائرہ کبڈی , نیزہ بازی, بیل کراہ جلسہ , والی بال اور گھوڑا ڈانس آپشن موجود ہے اس پر چوآ کے تمام سیاسی و سماجی شخصیات کو ایک پیج پر آنا ہو گا اور تمام حضرات کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا سیاسی اختلافات کو ایک ساہیڈ پر رکھ کر اس پروگرام کا انعقاد کیا جاۓ اس میلہ کا زکر کتابوں میں آتا تھا اور آج دیکھ لیں تو یہ میلہ ہی ختم ہو گیا اہل علاقہ کی تمام مخیر شخصیات سے گزارش ہے کہ آگے آہیں اور یہ زمہ داری اٹھاہیں چوآ میں ایک ایم پی اے موجود ہے اور قد آور شخصیات موجود ہیں سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا

14/03/2024

سوال: وہ کونسا پھل ہے جو روزے کی حالت میں کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟🤔🤔

Address

Chakwal

Telephone

+923489499979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SALOI TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SALOI TV:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Chakwal

Show All