10/10/2023
الوداع تھیلیسیمیا فاٸٹر مونیا😢💔
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن کوئی تو ہماری تکلیف کو سمجھو
ہمارے بچے ہم سے جدا ہو رہے ہیں
آپ کے پاس تھلیسیمیا کے خاتمے کے لیے کوئی حل ہے تو بتائیں۔کوئی تو ہو جو ان بچوں کی چیخ و پکار سنے ہمارے درد کو سمجھے💔😭۔
آخر کب تک ہم اپنے معصوم پھولوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے۔ان بچوں کا کوئی قصور نہیں قصور صرف اتنا ہے کہ بے حس معاشرے میں پیدا ہوئے۔
شادی سے پہلے تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی کروائیں