Saifi BOL سیفی بول

  • Home
  • Saifi BOL سیفی بول

Saifi BOL   سیفی بول Love Humanity....
(2)

لکی مروت۔۔سیاسی اور سماجی شخصیت انجنئیر احسان اللہ خان کی خصوصی کوششوں اور ڈی ایچ او لکی مروت کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہ...
29/11/2021

لکی مروت۔۔
سیاسی اور سماجی شخصیت انجنئیر احسان اللہ خان کی خصوصی کوششوں اور ڈی ایچ او لکی مروت کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے پرڈی ایچ او لکی مروت نے نوٹس لیتے ہوئےسٹی ہسپتال لکی مروت میں میلہ مندرہ خیل کی ڈیلیوری کیس کی مریضہ کے ساتھ نارواسلوک کیلئے ایم ایس سٹی ہسپتال کو انکوائری کا حکم دے دیا۔۔
ایم ایس نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی نوٹیفیکیشن جاری۔لکی مروت ہسپتالوں میں غریب عوام کے ساتھ آئے روز اسطرح واقعات رونما ہونا قابل افسوس ہے ۔انجنئر احسان اللہ خان

کل27 نومبر کے دن 3 بجے  بیگوخیل میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء ہمایون خان بیگوخیل کے حجرے میں  ANP الیکشن آفس کا ...
26/11/2021

کل27 نومبر کے دن 3 بجے بیگوخیل میں عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء ہمایون خان بیگوخیل کے حجرے میں ANP الیکشن آفس کا افتتاحی پروگرام اور دعوت کا اہتمام ہوگا..اہلیانِ بیگوخیل اور اہل علاقہ سے شرکت کی اپیل..

اخپلہ  خاورہ   اخپل اختیار                                               نہ     منو   دا  بل   اختیار  ۔   اب لالٹین جلے...
22/11/2021

اخپلہ خاورہ اخپل اختیار
نہ منو دا بل اختیار ۔
اب لالٹین جلے گی گھر گھر میں ۔
بیگو خیل کے غیور عوام ہوجایئے ہوشیار ۔
آرہا ہے 22دیہات کمیٹی کے مشر ہمایون خان بیگو خیل ۔ؤوٹ دیکر سپورٹ کی جیئے

سرائے نورنگ ۔ بہت جلد نورنگ میں شمولیتی تقریب منعقد ہوگی جس میں ایک بڑا خاندان جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کرے گی ان خ...
22/11/2021

سرائے نورنگ ۔ بہت جلد نورنگ میں شمولیتی تقریب منعقد ہوگی جس میں ایک بڑا خاندان جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کرے گی ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام یوسی نورنگ کے جنرل سیکرٹری مولانا ظہور احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے جمعیت کے تحصیل میئر امیدوار ملک حزب اللہ خان کی پوزیشن مضبوط ہے اور چند دنوں میں ایک بڑا خاندان جمعیت میں شمولیت اختیار کرے گی جس سے مخالفین کے اوسان خطا ہونگے ۔

تحصیل نورنگ کے نوجوانوں کیلئے سپورٹس بہت ہی اہمیت رکھتی ہے۔ نوجوانوں کی حوصلہ آفزائی کرنی چاہیئے۔ سپورٹس نوجوانوں کیلئے ...
21/11/2021

تحصیل نورنگ کے نوجوانوں کیلئے سپورٹس بہت ہی اہمیت رکھتی ہے۔ نوجوانوں کی حوصلہ آفزائی کرنی چاہیئے۔ سپورٹس نوجوانوں کیلئے سپشل فنڈز اور گراؤنڈ بہت ضروری ہیں۔
شاہین کرکٹ اکیڈمی تحصیل نورنگ کی ایوارڈ تقریب میں مہمان خصوصی صاحبزادہ صبغت اللہ ایڈوکیٹ نے شرکت کی۔

08/11/2021
08/11/2021

مہنگائی عروج پر... غریب جائے تو کہاں جائے......
انجینئر احسان اللہ خان مروت مہنگائی کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

سرائے نورنگ:قومی وطن پارٹی ضلع لکی مروت کے چیئرمین امیر زادہ خٹک ریٹرننگ آفیسر اے اے سی نورنگ امین اللہ سے تحصیل نورنگ م...
08/11/2021

سرائے نورنگ:قومی وطن پارٹی ضلع لکی مروت کے چیئرمین امیر زادہ خٹک ریٹرننگ آفیسر اے اے سی نورنگ امین اللہ سے تحصیل نورنگ مئیر شپ کا الیکشن لڑنے کے لئے کاغذات نامزدگی وصول کر رہے ہیں...

Share kary.....
06/11/2021

Share kary.....

پارلیمانی بورڈ تحصیل امیدوار...... عوامی نیشنل پارٹی  سینئر رہنما ، سابقہ صوبائی جنرل سیکرٹری پختون ایس ایف   ممبر صوباٸ...
02/11/2021

پارلیمانی بورڈ تحصیل امیدوار...... عوامی نیشنل پارٹی سینئر رہنما ، سابقہ صوبائی جنرل سیکرٹری پختون ایس ایف ممبر صوباٸ کونسل #ریاض خان مروت تحصیل سرائے نورنگ (ضلع لکی مروت) کا انٹرویو کررہا ہے۔
اے این پی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین ایمل ولی خان کی زير صدارت باچا خان مرکز پشاور میں جاری، بورڈ سیکرٹری سردار حسین بابک اور اراکین خادم حسین، شاہی خان شیرانی و ثمر ہارون بلور اجلاس میں شریک ہیں۔ پارلیمانی بورڈ تحصیل امیدوار ریاض خان (ضلع لکی مروت) کا انٹرویو کررہا ہے۔
|
(Copied)

لکی مروت:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح یہاں ضلع لکی مروت تصیل سرائے نورنگ میں بھی جے یو آئی ک...
02/11/2021

لکی مروت:
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح یہاں ضلع لکی مروت تصیل سرائے نورنگ میں بھی جے یو آئی کے زیرِ اہتمام نورنگ میں مہنگائی کے خلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا, جس کی قیادت تحصیل امیر مولانا اعزاز اللہ کر رہے تھے۔مظاہرے میں قائدِ جمیعت اور PDM کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے فرزند اسجد ممحمود، ایم این اے مولانا محمد انور ،پیر فواد رضا زکوڑی،ضلعی امیر مولانا عبد الرحیم، ضلعی جنرل سکریٹری مولانا سمیع اللہ مجاہد،ضلعی نائب امیر مولانا اصغر علی اور دیگر ضلعی عہدیداروں نے بھی خصوصی طور پر شرکت اور تقاریر کیں۔ ان کے علاوہ سابق تحصیل آمیر مفتی ضیاء اللہ ، مجلس ختمِ نبوت کے ضلعی رہنماء مولانا عبد الرحیم ،سابق ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا بشیر احمد حقانی ،حاجی مشال خان چیئرمین, اور دیگر علماء کرام نے بھی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں پر خوب برس پڑے اور حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ملک میں جاری مہنگائی کی وجہ پی ٹی آئی حکومت کی ناکام ترین پالیسیاں ہیں. انہوں نے کہا کہ آج آٹا ،چینی ،گھی اور دیگر اشیاء خوردو نوش غریب کی قوت خرید سے باہر ہیں. غریب عوام آج دو وقت کی روٹی کے لئے حیران و پریشان ہے. موجودہ حکمرانوں نے عوام سے ملک میں بے روزگار ی ،مہنگائی ،لاقانونیت کے خاتمے ،روزگار ،گھراور دیگر سہولیات دینے کے نام پر ووٹ لیئے مگر بدلے میں عوام کو بدامنی لاقانونیت ،بے روزگاری ،مہنگائی کے تحفے دیئے۔مولانا اعزاز اللہ نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا.

01/11/2021

اہلیان نیبر ہوڈ تھری نورنگ کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ظفرسیماب گنڈاپور کےحجرےمیں متفقہ امیدوران لانے کے لئے گرینڈ جرگہ منعقد ہوا,جس میں انتخابی حلقہ کے تقریبا تمام محلوں اور برادریوں، سیاسی اور سماجی تنظیموں کے کارکنوں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر نیبرہوڈ 3 ویلفیئر فورم کے نام سے فلاح تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا جو تیس ممبران پر مشتمل ہوگا جو آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کا انتخاب کرے گا نیبرہوڈ تھری 3 ویلفیئرفورم کے پلیٹ فارم سے کامیاب ہونے والے امیدواران کے فنڈ کے منصفانہ تقسیمِ کے لئے اہلیان علاقہ کے ساتھ مل کر طریقہ کار اور لائحہ عمل وضع کرے گا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے ظفر سیماب خان گنڈاپور، کوٹکہ ککی جان سے سابق یوسی ناظم نورنگ نیک زعلی شاہ،گل ناور خان، پیتاوی کلہ سے حسین نورنگوال، ڈھیری کلہ سے حاجی نظیر خان خٹک، ککی روڈ سے مطیع اللہ مچن خیل، کوٹکہ پایندہ خان سے ریٹائرڈ کمانڈو چیف ورنٹ آفیسر جاوید خان، کوٹکہ سرد علی خان سےاقبال خان ولد حاجی میر اسلم خان، خیسور والا آبادی سے انعام اللہ خان، تبلیغی جماعت کے امیر صاحب و دیگر مقررین نے کہا کہ ہم سب مل کر اتفاق و اتحاد سے نیبر ہوڈ تھری کے مسائل کر سکتے ہیں اگر ہم انفرادی طور الیکشن حصہ لینے کی کوشش کرے تو اس سے نہ صرف ہمارا اتحاد خراب ہوگا بلکہ ہمارے مسائل بھی حل نہیں ہونگے اس لئے نیبر ہوڈ تھری 3 ویلفیئرفورم وقت کی اہم ضرورت ہے اس لئے ہم سب کو چاہئے کہ اپنے مسائل کے حل سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متفقہ امیدوار ان لائے جایں.

صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ/ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن غزنی خیل نے انجینئر شاہد ضیاء کو تحصیل لاء ...
01/11/2021

صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ/ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن غزنی خیل نے انجینئر شاہد ضیاء کو تحصیل لاء انفورسمنٹ آفیسر (Tehsil Law Enforcement Officer) کا اضافی چارج تفویض کر دیا۔ جس کے مطابق مذکورہ آفیسر کو تحصیل بھر میں غیر قانونی تعمیرات، تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کے وسیع تر اختیارات حاصل ہونگے۔
Courtesy Daily Lakki news.

01/11/2021

عمران خان کی تبدیلی کے بارے میں نیا نظم.....

01/11/2021

سرائے نورنگ:جے یو آئی تحصیل نورنگ کے زیرِ اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے

*کوہاٹ:سیاسی و سماجی شخصیت انجینئر احسان اللہ خان مروت کا شیلٹر ہوم کا دورہ،رہائشی سہولیات پر اطمینان کا اظہار.*  تفصیلا...
31/10/2021

*کوہاٹ:سیاسی و سماجی شخصیت انجینئر احسان اللہ خان مروت کا شیلٹر ہوم کا دورہ،رہائشی سہولیات پر اطمینان کا اظہار.*
تفصیلات کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیات انجینئر احسان اللہ خان مروت نے شیلٹر ہوم (پناہ گاہ) کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور وہاں پر مقیم مہمانوں سے فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں معلومات حاصل کی۔پناہ گاہ میں مقیم مہمانوں نے پناہ گاہ میں فراہم کی جانے والی رہائشی سہولیات پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے, پناہ گاہ کے اسٹاف کی شکریہ ادا کی.
معاشرے کے غریب نادار مستحق افراد کی خدمت ایک عظیم عبادت ہے موجودہ حالات اور مہنگائی کے دور میں غریب افراد کےلیے شیلٹر ہومز پاکستان تحریک انصاف سابقہ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان کی بہترین اقدام ہے.

  مروتالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!آپ سب دوستوں کو اطلاع دےرہا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے میں نے زریاب کراکری...
31/10/2021

مروت

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!آپ سب دوستوں کو اطلاع دےرہا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے میں نے زریاب کراکری سنٹر کے نام سے کاروبار شروع کیا ہے۔

آپ سب دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ مناسب قیمتوں کیساتھ معیاری اور بہترین اشیاء خریدنے کیلئے زریاب کراکری سنٹر تشریف لائیں۔

میرے لئے دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ مجھے رزق حلال کمانے کی توفیق عطاءفرمائے آمین یارب العالمین

#پروپرائٹر:اشفاق خان
#پتہ:زریاب کراکری سنٹر جوہر پلازہ مین لاری اڈہ لکی مروت
#فون:03159339202

ڈی آئی خان:وانا کیڈٹ کالج کے  ہونہار طالبعلم شہریار خان وزیر نے ڈی آئی خان بورڈ کے زیراہتمام نویں کلاس میں 550 میں سے 51...
31/10/2021

ڈی آئی خان:وانا کیڈٹ کالج کے ہونہار طالبعلم شہریار خان وزیر نے ڈی آئی خان بورڈ کے زیراہتمام نویں کلاس میں 550 میں سے 519 نمبر حاصل کیے ہیں.انہوں نے اپنی کامیابی اللہ تعالی کی مہربانی, والدین کی دعاؤں, اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے.
ہونہار طالبعلم مالک حاجی زرگل خان وزیر کا پوتا ہے.

*ڈی پی او لکی مروت شہزادہ عمر عباس بابر  کا ہوائی فائرنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔**شادی یا دیگر خوشی کے تقریبات پر ہوائی ف...
30/10/2021

*ڈی پی او لکی مروت شہزادہ عمر عباس بابر کا ہوائی فائرنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔*

*شادی یا دیگر خوشی کے تقریبات پر ہوائی فائرنگ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں ہو گی*
*ڈی پی او لکی مروت نے خبردار کیا کہ جو لوگ بھی اس قبیح فعل میں پایا گیا تو مجبور قانون حرکت میں آئی گی اور انکے خلاف بھرپور کاروائی بھی کی جائے گی*.
*ہوائی فائرنگ کا سنجیدگی سے نوٹس نہ لینے پر متعلقہ ایس ایچ اوز کے خلاف سخت مجکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی*تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لکی مروت شہزادہ عمر عباس بابر نے لکی مروت کے غیور عوام کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ شادی بیاہ اور دیگر خوشی کے تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔ خود بھی اِن سے بچئے اور اپنے عزیزوں، دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی تلقین کریں۔ کیونکہ ہوائی فائرنگ ایک خاموش قاتل ہے۔ آپکی بندوق سے نکلی ہرایک گولی کسی بے گناہ کی جان لے سکتی ہے۔ کسی ایک انسان کی قتل پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔ ہوائی فائرنگ ایک قبیح عمل ہے۔ اسلامی اورقانونی لحاظ سے اِس کی ہرگز اجازت نہیں۔مزید ڈی پی او لکی مروت نے مشران اور علماء کرام کے نام بھی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مشرا ن آپنے آپنے علاقہ میں اور علماء کرام صاحبان مساجد وں میں ہوائی فائرنگ اورڈ ی جے پروگرامات کے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کریں۔ اگر اس کے باوجود بھی جولوگ ہوائی فائرنگ میں ملوث پائے گئے تو اُن کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی۔ کسی بھی صورت میں اُنہیں مچلکہ وغیرہ پر نہیں چھوڑے جائینگے۔ اور نہ ہی اُ ن کے متعلق کسی کی سفارش منظور ہوگی۔ اُن کا ٹھکانہ سیدھا جیل ہوگا۔

30/10/2021

بریکنگ نیوز :
کچھ عرصہ پہلے لاپتہ ہونے والی خانہ بدوش خاتون حسن ابدال سے برآمد،
تفصیل انجینیئر احسان اللہ کی زبانی۔
Courtesy Daily Lakki news.

29/10/2021


26/10/2021

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے کرکٹ میچ کے دوران سٹیڈیم کن نعروں سے گونج اٹھا...??????
یہی سیکورٹی کافی ہے یا مزید بھی درکار ہے..
سیکورٹی
سیکورٹی
سیکورٹی..

26/10/2021

پاکستان زندہ باد ۔
نیوزی لینڈ کو بھی مزہ چکھا دیا

کون جیتے گا ۔۔اپنا رائے پیش کرو۔۔
24/10/2021

کون جیتے گا ۔۔اپنا رائے پیش کرو۔۔

سرائے نورنگ:جمعیت طلباء اسلام کے صوبائی رہنما مولانا محمد شفیق کا قومی وطن پارٹی کے کے ضلعی صدر و سابق امیدوار برائے صوب...
19/10/2021

سرائے نورنگ:
جمعیت طلباء اسلام کے صوبائی رہنما مولانا محمد شفیق کا قومی وطن پارٹی کے کے ضلعی صدر و سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی امیر زادہ خٹک کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات۔۔

لکی مروت : 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ ضلع لکی مروت میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا. اس حوالے سے ضلع بھر ...
19/10/2021

لکی مروت :
12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ ضلع لکی مروت میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا. اس حوالے سے ضلع بھر میں ہونے والے پروگرامات بخیریت اختتام پذیر ہو گئے.

لکی مروت پولیس نے ضلع میں ہونے والے تمام جلوسوں اور مجالس کو فل پروف سیکیورٹی فراہم کی اور تمام وینیوز اور روٹس کی سرچ سوئپنگ کی گئی اور تمام افسران جوانان پروگرام کے اختتام تک جلوس کے ساتھ رہے.

ڈی پی او لکی مروت نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے مختلف جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا اور اچھی ڈیوٹی پر تمام افسران اور جوانوں کو شاباش دی.

جشن عید میلاد النبی ﷺ۔کے حوالے سے ضلعی پولیس لائن میں بھی تقرہب کا اہتمام کیاگیا جس میں حضور ﷺ کی شان میں تقریریں کی گئی اور نعت خوانی کے مقابلے کیے گیے. اور نعت خوانوں کو نقد انعامات سے بھی نوازاگیا۔

عشرہ رحمتہ اللعالمین جشن عید میلاد النبیؐ ﷺکے حوالے سے اور حضور صل اللہ علیہ وسلم کی عقیدت میں لکی مروت پولیس نے ضلع بھر میں تمام تھانہ جات وچوکیات اور پولیس لائن کی عمارتوں کوعیدملادالنبی ﷺ کے حوالے سے برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا.

19/10/2021

GIGAL MARKETING
مارکیٹنگ کے زیراہتمام لنگر تقسیم کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت...

19/10/2021

لکی مروت: سرائے نورنگ میں جشن عید میلاد النبی(ص) حوالے سے عاشقان رسول(ص) کا جلوس سیفی بول سے براہ راست

University Of  Lakki Marwat Department of Physics, University of Lakki Marwat
19/10/2021

University Of Lakki Marwat Department of Physics, University of Lakki Marwat

لکی مروت :آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت میں  ماہ ربیع الاول میں عشرہ رحمت اللعالمین کے سلسلے میں سیرت النبی صل ا...
18/10/2021

لکی مروت :
آج گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت میں ماہ ربیع الاول میں عشرہ رحمت اللعالمین کے سلسلے میں سیرت النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا. جس اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی. تقریب تین حصوں پر مشتمل تھی. جس قرات، تقاریر اور نعت خوانی کے مقابلے کرائے گئے. مقررین اور نعت خواں حضرات نے نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا. جبکہ قراء حضرات نے خوش الحانی کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کی. تقریب کے مہمان خصوصی لکی مروت کے معروف شاعر پروفیسر انور بابر تھے. تقریب کے اختتام پر مقابلے میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے.

سرائے نورنگ: سنئیر صحافی طارق مروت نے آج بروز سوموار سیف الرحمن سیفی کے ہمراہ*دی ایکسیلینس ایجوکیشن سسٹم* سکول ممتل آباد...
11/10/2021

سرائے نورنگ:
سنئیر صحافی طارق مروت نے آج بروز سوموار سیف الرحمن سیفی کے ہمراہ*دی ایکسیلینس ایجوکیشن سسٹم* سکول ممتل آباد ڈاکٹرغفار گلی سرائے نورنگ کا دورہ کیا.سکول آمد پرسکول ہذا کے ایم ڈی( منیجنگ ڈائریکٹر) گل ناور خان اور عرفان اللہ خان نے مہمانان گرامی کا پرتپاک استقبال کرکے انہیں خوش آمدید کہا اس موقع پرسکول کے ایم ڈی نے اپنے دفتر میں دونوں مہمانوں کو سکول سے متعلق بریفنگ دی اور چند ماہ کے اندر سکول میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا بعد میں انہوں نے سکول کے ایم ڈی گل ناور خان ،سکول کے پرنسپل اورعرفان اللہ کے ہمراہ سکول کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا اورکلاس رومز جاکر طلباء سے سوالات کیے اور بچوں کی حوصلہ افزائی فرمائی.اس موقع پر طارق مروت نے سکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اٹھاگئے انتظامات پر بھرپور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے سٹاف کی کارکردگی کو بھی خوب سراہا اور کہا کہ نصاب تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت بھی وقت کا اہم تقاضا ہے.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saifi BOL سیفی بول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share