Today a great gathering of ISF university of swat .and degree college mingora swat.and jehanzeb college mingora swat.
ISF university of swat
SVP Haris Bacha ❤️❤️❤️❤❤️💔❤️❤❤️💕🌺👑👑👑❤❤️💔💕
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ۱۶ یومِ تاسیس کے سلسلے میں آج یونیورسٹی آف سوات کے آئ ایس ایف کے کیبنٹ اور ممبرز نے کیک کٹنگ کا پروگرام کیا۔ آئ ایس ایف کے ذمہ دار ممبرز نے شرکت کی کیک کٹ کیا۔
ساتھ ہی آنے والے دنوں میں ایکٹیویٹیز پر بھی بات ہوئ۔
اور اپنے مرشد جناب *_عمران خان_* صاحب کے جلد رہائ کے لیۓ دعا کی اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے کا عزم کیا۔
#آئ_ایس_ایف #یونیورسٹی_آف_سوات
#isf_university_of_swat
صدر آی ایس ایف یونیورسٹی آف سوات معاز خان اپنے جرنلزم ڈپارٹمنٹ کے گریجویٹ دوستوں کے ساتھ ان کی یونیورسٹی کے آخری دن کے موقع پر۔ اپنے تمام سینیرز سے ملے ان کو آگے کی ذندگی کی لۓ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ساتھ ہی ان کے کپڑوں پر یادگار الفاظ بھی لکھی۔ 🇧🇫
Senior vice President ISF university of swat #harisbacha #قیدی_ہے_غلام_نہیں #قیدی_نمبر_804
#قیدی_ہے_غلام_نہیں #قیدی_نمبر_804 #عمران_خان_کو_انصاف_دو #خان_کا_گناہ_وطن_سےوفا
#
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے کنونیر انجنیئر سیف اللہ خان کا چیئرمین عمران خان کے غیرقانونی گرفتاری پر ویڈیو پیغام۔
#قیدی_نمبر_804
#ReleaseImranKhan
#خان_کا_گناہ_وطن_سےوفا
#قیدی_ہے_غلام_نہیں
#ISFMalakandRegion
#isfuniversityofswat
Hhhhhhhhhhhhhhhhhh.
Legend man #advocate
یونیورسٹی آف سوات شعبہ صحافت کے طالب علم، پیارے دوست اور پختون تحفظ موومنٹ سوات کے ایک فعال نوجوان محمد جواد نے یونیورسٹی آف سوات میں ہراسگی سے بچنے کے لئے یونیورسٹی انتظامیہ کو درخواست دی تھی کہ یونیورسٹی میں ہراسگی سے بچنے کے لئے ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ آج خبر ملی ہے کہ محمد جواد پر ایف آئی آر کاٹ کر ان کو حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔
سوات یونیورسٹی سے یہ مطالبہ ہر زاویے سے دیکھا جائے تو مکمل طور پر قانونی اور اخلاقی طور پر جائز ہے۔ اگرچہ ان کی تجاویز میں ردوبدل کیا جا سکتا ہے، لیکن ان کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہے۔
پاکستان کے آئین کی رو سے اگر دیکھا جائے تو "کام کی جگہ پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ ایکٹ 2010" (The protection against harassment of women at the workplace act 2010) جس میں تمام تعلیمی اداروں کو بھی شامل کرکے واضح اور لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ہر ادارے کے اندر آئی سی سی(انٹرنل کمپلیمنٹ کمیٹی) تشکیل دینا ضروری ہے۔
آی سی سی کا کام ہراسگی سے متعلق شکایات سننا اور اس میں غیر جانبدار ہوکرخواتین کے لئے ہراسگی سے پاک اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے لیکن بد قسمتی سے پاکستان کے بیشتر تعلیمی ادارے اس قانون کے ماننے کو تیار نہیں جبکہ عام لوگوں کو اس بات کا علم نہیں۔
سوات میں میرے گاؤں کبل میں واقع سی ٹی ڈی تھانے پر حملہ کیا گیا ہے لیکن اس بے شرم حکومت کے مطابق میں دس ماہ سے افواہیں پھیلا رہا تھا۔
یہ ۲۰۰۷ نہیں ہے! میرے لوگوں کا خون تمہاری سازشوں کے لیے میسر نہیں کیا جائگا۔
#isfmalakandregion #پاکستان_زندہ_باد
بلال خان الحمدلله ضمانت منظور اٹھارہ مارچ کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل بحرین کے سابقہ صدر بلال خان ، زمان پارک میں پولیس گردی کا شکار ہوا تھا ۔ الحمد للہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بلال خان کے ضمانت منظور ہو چکی ہے ، اور بلال خان کو رہا کر دیا گیا ہے ۔
شکر اللہ ربّ العزت کا کہ کامیاب ترین جلسے کے بعد جب کپتان زمان پارک گھر پہنچے تو چہرے پر اطمینان اور خوشی ماشاء اللہ ہم تو اپکو دیکھ کر جیتے ہیں مرشد ❤️
@ImranKhanPTI
#ActiveInsafians
#چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
#حقیقی_آزادی_جلسہ
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
#StatesmanSpeech