Zamung Mandanr News

Zamung Mandanr News This page provide News about buner and Tehsil Mandanr Zamung Mandanr News Official Page.

11/10/2024

یہ گول ہوئی ہے یا نہیں فیصلہ آپ کریں
طوطالئی بمقابلہ ایلئی فٹ بال کلب پنلٹی شوٹ اوٹ

بونیر معدہ سپیشلسٹ ڈاکٹر عنایت اللہ کل بروز ہفتہ  پشاور پولی کلینک بالمقابل مین گیٹ سول ہسپتال ناواگئی میں صبح سے شام تک...
11/10/2024

بونیر معدہ سپیشلسٹ ڈاکٹر عنایت اللہ کل بروز ہفتہ پشاور پولی کلینک بالمقابل مین گیٹ سول ہسپتال ناواگئی میں صبح سے شام تک مریضوں کا معائنہ کرینگے
03449885541
Dr. Enayatullah, a renowned stomach specialist, will examine patients at Peshawar Poly Clinic, opposite the main gate of Civil Hospital, Nawagai, on Saturday from morning to evening. Contact: 03449885541.

10/10/2024

بونیر باسط علی عرف کاکا کا فٹ بال ٹورنامنٹ بارے تاثرات

08/10/2024

بونیر ڈینگی اور چکن گونیا مرض کیا ہے؟علاج اور احتیاطی تدابیر پر پروفیسر ڈاکٹر زبیر شاہ کی گفتگو

07/10/2024

بونیر۔فیض آباد پل اپنی مدد آپ کے تحت مکمل،53 فٹ لمبے اور 8 فٹ چوڑے لکڑی پل پر گاڑیوں کی امدورفت شروع

07/10/2024

‎بونیر جماعت اسلامی مندنڑ کا فلس طین کے حق میں مظا ہر ہ

07/10/2024

بونیر۔جدید سہولیات پر مشتمل ایوب میڈیکل کمپلیکس ڈگر نے نرسری یونٹ سٹارٹ کرلیا

06/10/2024

بونیر۔تحصیل مندنڑ کے امبیلہ بازار میں طوفان سے عبدالغفور کی فرنیچر فیکٹری تبا ہ

بونیر کل شام کے آندھی اور طوفان سے ناواگئی اور امازی فیڈر پر بجلی کا نظام درہم برہم ہوچکا ہے۔باباجی کنڈاو میں بجلی کے 4 ...
06/10/2024

بونیر کل شام کے آندھی اور طوفان سے ناواگئی اور امازی فیڈر پر بجلی کا نظام درہم برہم ہوچکا ہے۔باباجی کنڈاو میں بجلی کے 4 پول گر چکے ہیں جس پر واپڈا اہلکاروں نے کام شروع کررکھا ہے تاہم کام زیادہ ہونے کی وجہ سے بجلی آج رات یا کل تک ٹھیک ہوگی۔

05/10/2024

بونیر تحصیل مندنڑ میں شدید آندھی کی مختصر ویڈیو

05/10/2024

بونیر۔ورلڈ ٹیچر ڈے کے موقع پر المدینہ ماڈل سکول اینڈ کالج ناواگی میں تقریب

04/10/2024

بونیر۔مصر سے آئے ہوئے قراء کا حسن قرات محفل میں شرکت،عشاق القرآن تنظیم بونیر کے زیر اہتمام حسن قرات محفل مدرسہ اسلامیہ عربیہ اگاری میں منعقد ہوئی

04/10/2024

بونیر کے تاریخ کا بڑا ٹورنامنٹ

03/10/2024

بونیر۔معدہ سپیشلسٹ ڈاکٹر عنایت اللہ ہر ہفتہ کے دن پشاور پولی کلینک ناواگیی میں مریضوں کا معائنہ کرینگے۔
03449885541

03/10/2024

بونیر کوگا یوتھ فاؤنڈیشن نے بیواؤں میں سردی کے کپڑے تقسیم کرلئیے۔

02/10/2024

بونیر تحصیل کونسل مندنڑ کی جانب سے سپلم تنگے امبیلہ میں پکنک سپاٹ پر کام جاری ہیں

02/10/2024

بونیر۔ناظم مندنڑ نصیب خان نے کہاہے کہ مختلف وبائی امراض سے بچاؤ کے لئے مچھر مار سپرے شروع کررہے ہیں

02/10/2024

بونیر۔پی ٹی آئی رہنما سابق ٹاؤن ٹوناظم سید معمبر باچا کا کبڈی فائنل کے موقع پر خطاب

01/10/2024

بونیر۔ضلعی سپورٹس آفس کے زیر اہتمام سورا گراؤنڈ پر کبڈی میلہ

01/10/2024

بونیر شاہ ہومیو پیتھک اینڈ میڈیکل سنٹر ناواگی اینڈ سواڑی
03439184183

01/10/2024

بونیر ڈاکٹر عنایت اللہ ماہر امراض معدہ،آنت اور جگر ہر ہفتہ کے دن پشاور پولی کلینک بلمقابل سول ہسپتال ناواگی میں مریضوں کا معائنہ کرینگے۔
رابط نمبر03449885541

29/09/2024

بونیر جماعت اسلامی کا سواڑی میں دھرنا

27/09/2024

بونیر۔بارش اور طوفان کی وجہ سے افغان مہاجر کیمپ کوگا میں نقصانات

27/09/2024

بونیر تمباکو کے حوالے سے اتحاد کاشتکاران کے پی کے کے ترجمان لیاقت یوسفزئی کی مدلل گفتگو

26/09/2024

بونیر۔چملہ فارمرز آرگنائزیشن،اتحاد کاشتکاران کے پی کے اور انجمن کاشتکاران بونیر کا کوگا میں مشترکہ میٹنگ

Address

Street Sabon Gari
Bagwai
701104

Telephone

03139723255

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamung Mandanr News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Bagwai media companies

Show All