سیالکوٹ سے ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین شہزاد اکبر بٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ الحمداللہ پاکستان کو آزاد ہوئے 76 سال ہوگئے ہیں آج ہم ان شہداء کی وجہ سے آزاد ماحول میں سانس لے رہے جنہوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرکے ملک کو آزاد کروایا اور اس ملک کی بقا ء وسلامتی اور آزادی کو قائم دائم رکھنے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں پوری قوم شہداء وطن کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے افواج پاکستان کے ہوتے ہوئے اندرونی اور بیرونی دشمن پاکستان کا کچھ نہیں بیگاڑ سکتے ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے دشمن کے ایجنڈے پر کام کرتے ہوئے افواج پاکستان اور پاکستان مخالف باتیں کرنے والے دہشت گردوں کو ریاست کچل کر رکھ دے۔ایچ ڈبلیو او کے چیئرمین شہزاد اکبر بٹ ایڈووکیٹ ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن(پاکستان) کے زیر اہتمام یوم آزادی کے موقع پر سیمینار”آزادی کا مطلب کیا ہے“سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایچ ڈبلیو او کے کارکنان اور بہت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی سیمینار میں موجود شرکاء نے پاکستانی پرچم ہاتھوں میں اٹھا رکھے تھے فلک شگاف نعروں کی آوازیں گونج رہیں تھیں نعرہ تکبیر اللہ اکبر،پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ،ہمارا تمہارا رشتہ کیا لاالہ الا اللہ،پاکستان زندہ باد،پاک فوج زندہ بادش
ڈسکہ سے سول ہسپتال ڈسکہ میں جشنِ آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز ، ہسپتال سٹاف اور فیملیز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایم ایس سول ہسپتال ڈسکہ ڈاکٹر محمد علی بٹ نے پرچم کشائی کی اور ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دُعائیں کی۔ اس موقع ہسپتال سیکیورٹی نے گارڈ آف آنر پیش کیا اور وطنِ عزیز کی 76 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ بچوں نے تقاریر اور ملی نغمے پیش کیے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد علی بٹ صاحب نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سلامت رہنے کے لیے بنا ہے ، قوم کو چاہیئے کہ وہ شبانہ روز محنت کر کے پاکستان کو ایک عظیم ملک بنانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
اس موقع پر اے ایم ایس ڈاکٹر شیر افگن بٹ ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر طلعت فاروق اور جنرل سیکریٹری پی ایم اے ڈسکہ ڈاکٹر ثاقب بشیر بسراء بھی موجود تھے۔
اپنے گھروں میں احتیاط کریں،وینٹی میں سانپ کے بچے کا اچانک نمودار ہونا لمحہ فکریہ
تحصیل ہیڈ کوارٹر سمبڑیال میں امیر حمزہ حسینی نامی بچے کی عجیب و غریب حرکتیں
تحریک انصاف کے دہشت گردوں کا پاک فوج کے جوانوں،گاڑیوں پر ڈنڈوں،سوٹوں اور پتھروں سے حملہ قابل مذمت
پاکستان تحریک انصاف کے دہشت گردوں نے غیر ملکی ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے میرے پاک
پاکستان میں امن و امان کو تباہ برباد کر دیا ہے۔
میرا 🇵🇰ملک جل رہا ہے۔
ہر جگہ خیال رکھیں ہوشیار رہیں اکیلے خواتین اور بچے اپنے گھروں سے سنسان جگہوں پر نہ نکلیں اللہ پاک سب پر اپنا رحم فرمائے آمین ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں دو ڈاکو جس میں سے ایک شخص راہ چلتی خاتون پر سرنج سے بے ہوشی کی دوا اس خاتون کے چہرے پر چھڑکتا ہے اور خاتون اسی وقت بے ہوش ہو کر گر جاتی ہے اور دونوں ڈاکو اس خاتون کی قیمتی چیزیں جو ہاتھوں میں پہنی ہوئی ہوتی ہے اور اس کے پرس میں سے موبائل نکال کر فرار ہونے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ۔۔۔
پچھلے 5 سالوں میں بھوپال والہ لاری اڈا روڈ بے یارومدگار ن لیگ،پی ٹی آئی،پی پی پی،یا کسی اور سیاسی جماعت کے علاوہ کسی مسیحا کی منتظر
اب یہ سیاسی جماعتیں کس منہ سے ووٹ مانگیں گی
کیا یہ لوگ ووٹ کے یا کسی اور چیز کے حقدار ہیں؟
Punjab Police Public Awareness Message
ڈی پی او سیالکوٹ جناب عبدالغفار قیصرانی نے اپنے ویڈیو پیغام میں ان کی کردار کشی کرنے والے مافیاء کو بے نقاب کیا ہے۔
#فوک #گلوکار #الطاف #خان #نیازی صاحب #عمران #چوہدری #چیف #ایڈیٹر #آئینہ #نیوز کو آئینہ نیوز TV لانچ کرنے پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔اور الطاف خان نیازی صاحب کا نیا گیت لوک سوہنے میرپور دے ریکارڈ ہوا ہے۔اس کے بارے میں بتا رہے ہیں۔
رپورٹ:محمد رمضان مغل بیورو چیف ڈسٹرکٹ سیالکوٹ ماہنامہ آئینہ انٹرنیشنل آئینہ نیوز میڈیا گروپ اسلام آباد 03066185253
انٹرنیشنل گلوکار الطاف خان نیازی کوٹلی نوناں اور ماڈل دیپ خان آف اسلام آباد کا نیا پنجابی گیت لوک سوہنے میرپور دے TP Gold کمپنی کے اشتراک سے بہت جلد ریلیز ہو رہا ہے۔آواز کی دنیا کے دوستوں سے فرمائش کی جاتی ہے کہ انٹرنیشنل گلوکار کی آواز سن کر خراج تحسین پیش کریں۔
منجانب:محمد رمضان مغل بھوپال والہ سیالکوٹ 03066185253
انٹرنیشنل گلوکار الطاف خان نیازی کوٹلی نوناں اور گلوکارہ کوثر جاپانی آف ملتان کا نیا پنجابی گانا میرا یار وسدا TP Gold کمپنی کے اشتراک سے 5 جون کو ریلیز ہو رہا ہے۔آواز کی دنیا کے دوستوں سے فرمائش کی جاتی ہے کہ دونوں گلوکاروں کی آواز سن کر خراج تحسین پیش کریں۔
منجانب:محمد رمضان مغل بھوپال والہ سیالکوٹ 03066185253
عجیب و غریب حرکتیں کرنے والے شخص کو روزگار کی تلاش ہے۔روزگار نہ ملنے کی وجہ سے پاگل پن کے دورے پڑنے شروع ہو گئے ہیں۔
عزت مآب محترم جناب عبدالغفار قیصرانی ڈی پی او سیالکوٹ کا عوام و الناس کے لئے خصوصی پیغام