بھوپالوالہ کی خبریں -Bhopalwala News

بھوپالوالہ کی خبریں -Bhopalwala News بھوپالوالہ کی خبریں Bhopalwala News
Village of Hafiz Sabir Ali Sabir
Bhopalwala Peaceful Land

04/02/2025

محمد وسیم مغل محمد عظیم مغل محمد ندیم مغل محمد نعیم مغل کے والد حاجی معراج دین جو بقضاء الہیٰ سے وفات پا گئے ہیں

ان کی نماز جنازہ ٹھیک دو بجے پرائمری سکول نمبر دو میں ادا کی جائے گی تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے شکریہ
02/02/2025

ان کی نماز جنازہ ٹھیک دو بجے پرائمری سکول نمبر دو میں ادا کی جائے گی تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے شکریہ

زاہد بٹ بوھڑ والا چوک۔۔
پیٹیوں والے انتقال کر گئے ہیں
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون. نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

زاہد بٹ بوھڑ  والا چوک۔۔ پیٹیوں والے  انتقال کر گئے ہیں   اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون. نماز جنازہ کا اعلان ب...
02/02/2025

زاہد بٹ بوھڑ والا چوک۔۔
پیٹیوں والے انتقال کر گئے ہیں
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون. نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

02/02/2025

بھوپالوالہ آج بجلی بند رہے گی۔
8.30 سے 4.30 بجے تک

01/02/2025
01/02/2025

ڈیزل 7 روپے اور پٹرول 1 روپیہ
مہنگا

31/01/2025

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ ✈ کی تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ وہ اپنی بین الاقوامی پرواز سے کم از کم 3گھنٹے قبل ائیرپورٹ تشریف لائیں، تاکہ آپ اپنے سفری و شناختی دستاویزات اور سامان کی چیکنگ کے مراحل کے بعد بروقت چیک ان کاونٹر پر پہنچ سکیں۔چیک ان کاونٹر بند ہونے پر ائیرلائن آپکو فضائی سفر کی اجازت نہیں دے سکتی۔فلائیٹ شیڈول میں تبدیلی پر مسافر اپنی ائیرلائن یا ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کریں۔آپکا تعاون۔۔۔سیال انتظامیہ کا معاون

واپڈا کی پرائیوٹائزیشن شروع پہلے فیز میں اسلام آباد فیصل آباد اور گجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنیز کو پرائیویٹ کیا ج...
31/01/2025

واپڈا کی پرائیوٹائزیشن شروع پہلے فیز میں اسلام آباد فیصل آباد اور گجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنیز کو پرائیویٹ کیا جاۓ گا.

31/01/2025

سیالکوٹ بجلی بند رہے گی ایس ڈی او کنسٹرکشن سیالکوٹ کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں

*بھوپال وآلہ فیڈر اور 2, 18, 25, فروری کو*

2, 9, 16, 23, فروری کو گنہ، بڈیانہ ایکسپریس، ویڑن، اوورا، ولانے، وریو، فیڈرز اور 12, 19, 26, فروری کو نظام آباد، نیکاپورہ، گوپال پور، رسول پور، فیڈرز اور 1, 8, 12, 15, 19, 22, 26, فروری کو اسلام آباد فیڈر اور 3, 6, 10, 13, 17, 20, 24, 27, فروری کو شادیوال، سیدپور، فیڈرز اور 4, فروری کو سمبڑیال, منڈی, ایئرپورٹ, داراسلام, دھانا والی، فیڈرز اور 12, 19, 26, فروری کو کمانوالا، کندن پور، ڈالو والی، گل بہار، فیڈرز اور 1, 8, 15, 22, فروری کو رنگ پورہ، ہوراں ہیراں فیڈرز اور 6, 13, 20, 27, فروری کو بھاگوالا، باجرا گھڑھی، نیو خاناں والی، فیڈرز اور 3, 6, فروری کو کرسچن ٹاؤن، کورٹ روڈ، مراکیوال، عسکری کالونی، فیڈرز اور 4, 11, فروری کو بدوکے، ملکھا نوالہ، فیڈرز اور 11، فروری کو
مرالہ روڈ، مراد پور، فیڈرز اور 2, فروری کو اقبال ٹاؤن، میانہ پورہ، ماڈل ٹاؤن، کشمیر روڈ، مسلم ٹاؤن، راجکو انڈسٹری، ایبٹ روڈ، فیڈرز صبح 9 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

پنجاب بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے زیادہ سے زیادہ 60KM/H سپیڈ مقرر، نوٹیفیکیشن
30/01/2025

پنجاب بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے زیادہ سے زیادہ 60KM/H سپیڈ مقرر، نوٹیفیکیشن

26/01/2025

سمبڑیال :مراکش کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلر اسلم کو تحصیل سمبڑیال سے گرفتار کرلیا گیا،

اہلیان علاقہ کی سہولت و عوامی خدمت کے پیشِ نظر موٹر سائیکل لائسنس بنوانے کیلئے مزید ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے مورخہ ...
26/01/2025

اہلیان علاقہ کی سہولت و عوامی خدمت کے پیشِ نظر موٹر سائیکل لائسنس بنوانے کیلئے مزید ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے
مورخہ 26جنوری بروز اتوار صبح 9 تا شام 4 بجے تک ٹاؤن کمیٹی آفس بھوپال والہ
تشریف لائیں اور عوامی سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ۔

26/01/2025

خبردار، ہوشیار
سیالکوٹ میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان کا آغاز کردیا گیا ہے.
اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اثر رسوخ اور سفارش ہوں گے بے اثر.
سیٹ بیلٹ باندھیں، ون وے کی خلاف ورزی سے گریز کریں، اور موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ لازمی پہنیں ورنہ جرمانے ہوں گے بھاری.
ٹریفک قوانین کا احترام آپ کی جان ہی نہیں مال کی حفاظت کیلیے بھی ضروری ہے.

دیکھتے ہی شیئر کریں۔یہ بچہ اپنا نام عاصم ولد احسان بتاتا ہے تھانہ سمبڑیال میں موجود ہے جس کسی کا ہو تھانہ سمڑیال سے رابط...
26/01/2025

دیکھتے ہی شیئر کریں۔
یہ بچہ اپنا نام عاصم ولد احسان بتاتا ہے تھانہ سمبڑیال میں موجود ہے جس کسی کا ہو تھانہ سمڑیال سے رابطہ کریں

25/01/2025

Cheema Oil Change

 #بھوپالوالہ    خالد 03007135938
24/01/2025

#بھوپالوالہ خالد
03007135938

سکولوں میں STIs کی بھرتی کا اشتہار
21/01/2025

سکولوں میں STIs کی بھرتی کا اشتہار

Address

Bhopalwala
Punjab

Telephone

+923436383007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھوپالوالہ کی خبریں -Bhopalwala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share