Pagal log

Pagal log Amir ch

🙏اپیل برائے دعائے صحت 🙏🙏وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ° °اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ﷲﷻ ہی  مُجھے شِفاء دیتا ہے۔پ...
22/04/2024

🙏اپیل برائے دعائے صحت 🙏🙏
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ°
°اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ﷲﷻ ہی مُجھے شِفاء دیتا ہے۔
پیارے بھائ معروف صاحب بیمار ہیں ، ہم اللہ پاک کے حضور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک کی ذات اپنے پیارے محبوب جناب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بھائ معروف کو جلد صحت و سلامتی عطا فرمائےآمین معروف بھائی ایک نیک خوش اخلاق خدمت گار انسان ھیں تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ھے پلیز معروف بھائی کی صحت یابی کے لیے دعا کرے کہ اللہ پاک کی ذات اپنے پیارے محبوب جناب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے بھائ معروف کو جلد صحت و سلامتی عطا فرمائےآمین یا رب العالمین

22/03/2024

Address

Bhimber

Telephone

+923415651306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pagal log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Bhimber media companies

Show All