Top One News HD

Top One News HD TOP ONE NEWS
(5)

15/03/2024

منہاج القرآن ماڈل ہائی سکول ڈب میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا /تقریب کے مہمان خصوصی صدر تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر شہزاد القمر مجید اور تحصیل صدر محبوب سیفی تھے /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /سماہنی آزاد کشمیر

11/03/2024

بھمبر کے نواحی علاقے مغلورہ میں زمینی تنازعہ پر فاٸرنگ کا واقعہ /ایک نوجوان جاں بحق تین افراد زخمی /قاتل موقع سے فرار ہو گیا /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /بھمبر آزاد کشمیر

10/03/2024

سربراہ پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی کال پر سماہنی میں صدر حلقہ میجر (ر) چودھری طارق محمود کی قیادت میں احتجاج/راہنما پی ٹی آئی چودھری شاہ ولی و دیگر کی شرکت /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /سماہنی آزاد کشمیر

08/03/2024

پونا میں ایمبولینس عطیہ پر چنار فری ڈائیلاسز سنٹر کا اظہار تشکر پروگرام/رپورٹ!! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /سماہنی آزاد کشمیر

07/03/2024

دوکاندار رمضان المبارک میں لوگوں کو ریلیف فراہم کریں تحصیلدار قیصر محمود شمس

07/03/2024

زیتون کی کاشت اور فروغ کےلئے محکمہ زراعت حکومت آزاد کشمیر نے سبسڈی پر پوداجات بھمبر اور سماہنی میں پہنچا دئیے لوگوں میں ترسیل کا عمل جاری /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /سماہنی آزاد کشمیر

07/03/2024

چھوا وینساں روڈ /چار کڑوڑ سے زائد لاگت کا منصوبہ چار سال سے التوا کا شکار /ٹھیکیدار غائب /عوام علاقہ سراپا احتجاج بن گئے /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /سماہنی آزاد کشمیر

04/03/2024

سر سید پبلک سکول ڈڈیال میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا/مہمان خصوصی وائس چیئرمین ضلع کونسل میرپور عدنان شوکت ایڈووکیٹ تھے /چئیرمین یونین کونسل اوناع راجہ راشد کیانی سابق ممبر ضلع کونسل اوناع فاروق شاہد و دیگر کی خصوصی شرکت/رپورٹ! عابد شریف کالس /ٹاپ ون نیوز /ڈڈیال آزاد کشمیر

03/03/2024

ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے بھمبر میں واک اور تقریب کا انعقاد کیا گیا /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /بھمبر آزاد کشمیر

02/03/2024

بار ایسوسی ایشن ڈڈیال کے زیر اہتمام کے شفیق رٹوی ایڈووکیٹ (مرحوم) اور وقار چودھری ایڈووکیٹ(مرحوم) کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا /ہر دو مرحومین کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا /رپورٹ! عابد شریف کالس /ٹاپ ون نیوز /ڈڈیال آزاد کشمیر

29/02/2024

بھمبر آزاد کشمیر
بھمبر پبلک ہائی سکول بھمبر کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز/بھمبر آزاد کشمیر

28/02/2024

ڈپٹی کمشنر راجہ ثاقب منیر شہید کی گیارہویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /سماہنی آزاد کشمیر

28/02/2024

ایس پی آفس بھمبر میں پولیس خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا گیا /افتتاح سینئر وزیر حکومت و وزیر داخلہ کرنل وقار احمد نور نے ہمراہ انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر سہیل حبیب تاجک کیا /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /بھمبر آزاد کشمیر

27/02/2024

آزادکشمیر اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد کی بانی چیئرمین تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو*

21/12/2023

ڈڈیال میں ٹریفک حادثہ 2افراد زخمی

سماہنی (ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری) سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر راجہ غلام ربانی نے سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کش...
17/11/2023

سماہنی (ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری) سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر راجہ غلام ربانی نے سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کو صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر، سابق وزیر حکومت راجہ نصیر خان کو نائب صدر، راجہ مشتاق منہاس کو سینئر نائب صدر اور چودھری طارق فاروق کو سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن آزاد کشمیر منتخب ہونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں جبکہ سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سمیت مرکزی قیادت کے اعتماد پر شکریہ ادا کیا ہے

08/11/2023

محکمہ جنگلات مال اور پولیس کا جنگل کے رقبہ پر تعمیرات کے خلاف آپریشن /کڈیالہ تونین کمانہ میں تجاوزات مسمار کر دی گئیں /ڈیوٹی مجسٹریٹ کے فرائض اسسٹنٹ کمشنر سماہنی راجہ عمر طارق نے سرانجام دیئے جبکہ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر راجہ زاہد حسین نے آپریشن کی نگرانی کی /8 مقامات پر آپریشن کریں گے راجہ زاہد حسین کی میڈیا سے گفتگو /جنگلات کو بچانے کیلئے عوام محکمہ کے ساتھ تعاون کریں اسسٹنٹ کمشنر سماہنی راجہ عمر طارق کی میڈیا سے گفتگو /متاثرین سراہا احتجاج بن گئے /60 سالوں سے مقیم ہیں کہاں جائیں ؟/بچوں مردوں اور خواتین نے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا /رپورٹ! ڈاکٹر محمد اسحاق چودھری /ٹاپ ون نیوز /سماہنی آزاد کشمیر

22/10/2023

سابق کونسلر راجہ ظفر اقبال راجہ مسرت اقبال راجہ تصور اقبال کی خالہ برطانیہ میں انتقال کر گئیں /نماز جنازہ کے بعد برطانیہ میں تدفین کر دی گئی /مرحومہ نمائندہ ٹاپ ون نیوز کسگمہ راجہ فرخ جاوید کی نانی تھیں /رپورٹ! فرخ جاوید راجہ /ٹاپ ون نیوز /کسگمہ

انا للہ وانا الیہ راجعون نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ  ریٹائرڈ سیکرٹری و ممتاز مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالس...
22/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریٹائرڈ سیکرٹری و ممتاز مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالسن راجہ ٹریفک حادثہ میں جانبحق ہوگئے وہ مسلم لیگ کے قائدمیاں محمد نواز شریف کے لاہور جلسہ سے واپسی پر کوٹلی جارہے تھے کہ اسلام گڑھ کی حدود میں ان کی گاری حادثہ کا شکار ہوگئی ،ڈاکٹر مجمود الحسن راجہ مسلم لیگ ن یوتھ کے نوجوان رہنما فاتح محمود اور کامل محمود کے والد تھے ۔اللہ تعالی ڈاکٹر محمودالحسن صاحب کی مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبروجمیل عطا فرمائے۔

21/10/2023

مسلم لیگ ن کے قافلے سماہنی چوکی اور بھمبر سے میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے روانہ!

https://youtube.com/سبسکرائب کیجئے لائک کیجئے اور شئیر کیجئے! شکریہ
20/08/2023

https://youtube.com/
سبسکرائب کیجئے لائک کیجئے اور شئیر کیجئے! شکریہ

News chenal, Explore tourism, politics, etc

1 kanal corner Commercial plot for urgent sale Main Mirpur bhimber road near chaand super store Rasheed town Bhimber aza...
11/12/2022

1 kanal corner Commercial plot for urgent sale Main Mirpur bhimber road near chaand super store Rasheed town Bhimber azad kashmir
Two sides Road
Single story house constructed already
Water Bore And Electric Meter Available.

Contact
0346 5117359
0342 0065370
0342 6117277

https://youtu.be/v0ouPochDYY
01/08/2022

https://youtu.be/v0ouPochDYY

Qamar Zaman Kaira issued a message to be wary of the nosy people (dr ishaq ch)قمر زمان کائرہ نے نوسر بازوں سے ہوشیار رہنے کا پیغام جاری کر دیا

https://youtu.be/fNJ_o9YcU7kتازہ ترین خبروں اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کےلئے میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کیجئے! شکریہ
21/04/2022

https://youtu.be/fNJ_o9YcU7k
تازہ ترین خبروں اور حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کےلئے میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کیجئے! شکریہ

Sardar Tanveer Ilyas to be elected 14th Prime Minister of Azad Kashmir April 12 to 18 Full Story Report from Sardar Abdul Qayyum Niazi to Sardar Tanveer Ilya...

Address

Samahni
Bhimber
84000

Telephone

+923465117359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top One News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Top One News HD:

Videos

Share

Category


Other Bhimber media companies

Show All