Thal Network Videos

Thal Network Videos News/Media Company
(1)

24/12/2023

چوہدری محمد نصراللہ چکوک کے عوام کی آواز ،حلقہ پی پی 93 میں بھرپور پذیرائی ملنے لگی

23/12/2023

امیدوار ایم پی اے امیر محمد خان حسن خیلی کا بڑا بیان

23/12/2023
22/12/2023

کاغزات نامزدگی جمع کرانے پر ڈاکٹر افضل خان ڈھانڈلہ کا دھواں دار خطاب،مخالفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

22/12/2023

کاغزات نامزدگی کا مرحلہ ،مجموعی سیاسی صورتحال

22/12/2023

چوہدری نصراللہ کاغزات جمع کرانے پہنچ گئے

22/12/2023

ملک نذرعباس کہاوڑ کا چھکا ۔۔۔۔۔پی پی 90 کی سیاسی صورتحال تبدیل

21/12/2023

دریاخان کی سیاست میں بڑی ڈیویلپمنٹ ،ملک نذرعباس کہاوڑ پی پی 90 سے ن لیگ کے امیدوار نامزد،ضلعی صدر عبدالمجید خان خنان خیل کی پریس کانفرنس

20/12/2023

امیدواروں میں اضافہ،بہل سے بھی بڑا نام سامنے آگیا،ضیااللہ خان ڈھانڈلہ کے بعد پی پی 92 سے ڈھانڈلہ پینل بھی فائنل،کل اعلان متوقع۔۔۔۔۔سیاسی سرگرمیاں زور پکڑنے لگیں

19/12/2023

علاقائی سیاست میں بڑی پیش رفت ،ظفراللہ خان ڈھانڈلہ کا بڑا اعلان،پی پی 93 سے ضیاءاللہ خان ڈھانڈلہ نامزد،ڈھانڈلہ خنان خیل اتحاد کابھی اعلان

ڈھانڈلہ سوشل میڈیا نوانی سوشل میڈیا

Admission open for MBBS/MD in Iran 🇮🇷 WhatsApp : 0349-0791325
18/12/2023

Admission open for MBBS/MD in Iran 🇮🇷
WhatsApp : 0349-0791325

16/12/2023

شیڈول جاری ،سیاسی گروپ متحرک،جوڑ توڑ آخری مراحل میں ۔۔۔۔۔ملک ظہیراترا اہم اننگز کھیلنے کیلیے تیار،نوانی شہانی حامیوں کو پھر پریشانی،

13/12/2023

یونین کونسل شہانی میں نوانی شہانی اتحاد کی پہلی انٹری
سارے ابہام دور ،کمبوہ کھل کر سامنے آگئے

12/12/2023

رشید اکبر خان نوانی کی بہل میں بیٹھک ۔۔۔۔۔لاہور کے محاز سے احوال ،ڈھانڈلہ برادران ڈٹ گئے ،نئے پینل تیاری کے آخری مراحل میں

اسسٹنٹ کمشنر بھکر کے ناروا سلوک اور پٹواری یونین کے معاملات میں بے جا مداخلت کیخلاف بھکر کے پٹواریوں نے ہڑتال کا آغاز کر...
12/12/2023

اسسٹنٹ کمشنر بھکر کے ناروا سلوک اور پٹواری یونین کے معاملات میں بے جا مداخلت کیخلاف بھکر کے پٹواریوں نے ہڑتال کا آغاز کردیا ،دفاتر کو تالےسائلین پریشانی میں مبتلا،دوردراز سے آنیوالے سائلین بنا کام کروائے واپس جانے پر مجبور،انجمن پٹواریاں کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ انتظامی امور میں پٹواری کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنے،اور ہمیشہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،اے سی بھکر کے امتیازی سلوک اور غیر مناسب رویے کیوجہ سے ہڑتال پر مجبور ہوئے جب تک ہمارے جائز مطالبات منظور نہیں کیے جاتے ہڑتال جاری رہے گی

11/12/2023

پی پی 93 کے امیدوار کون ؟لاہور سے بلاوہ کیوں آیا۔۔۔۔
ملک ظہیر احمد اترا کی عوامی پذیرائی سے نوانی گروپ کے نئے اتحادی کی پریشانی بڑھنے لگی

11/12/2023

امیدوار ایم پی اے پی پی 92 ملک ظہیر احمد اترا کا اہم ویڈیو بیان جاری

08/12/2023

اترا نوانی علیحدگی کے آفٹرشاکس۔۔۔۔۔ملک ظہیر احمد اترا کی عوامی مقبولیت سے خوفزدہ سیاستدانوں کا منفی پروپیگنڈا ،سیڑھی سانپ کا کھیل کس کو مہنگا پڑا

07/12/2023

کہاوڑ ،اترا یا پھر شہانی۔۔۔۔۔کون ہوگا ڈھانڈلہ گروپ کا اتحادی۔۔۔۔۔ملک ظہیر احمد اترا کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی ،حسن خیلی گروپ کس سے اتحاد کرے گا

05/12/2023

سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ،سرداران بہل توجہ کا مرکز
نیا اتحاد مسترد،نعیم اللہ خان شہانی یا اترا ؟ کون ہوگا خدمت محاز کا اتحادی

04/12/2023

نئے اتحاد کے مقامی سیاست پر اثرات ،اترا ہمدردی میں اضافہ،ایک اور ویڈیو بھی وائرل۔۔۔۔سیاسی دلچسپی بڑھنے لگی

03/12/2023

نوانی عامر شہانی اتحاد کا باقاعدہ اعلان ،دونوں رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس

02/12/2023

نوانی +عامرشہانی باضابطہ اعلان۔۔۔۔۔ملک ظہیر اترا جارحانہ موڈ میں،حبیب اللہ نوانی اور نعیم اللہ شہانی کیا کرنے جارہے ہیں

01/12/2023

نوانی برادران کی اترا ہاؤس آمد،ملک ظہیر اترا ڈٹ گئے
ڈھانڈلہ گروپ جاندار حکمت عملی کیلیے تیار،نوانی گروپ اپنا ہدف حاصل کر لے گا؟؟

30/11/2023

کلورکوٹ کی سیاست میں کیا ہونے جارہا ہے۔۔۔۔۔عامر عنایت شہانی خدمت محاز سے الگ کیوں ہوئے۔۔۔۔

30/11/2023

سابق ایم پی اے پی پی 89 امیر محمد خان حسن خیلی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا 9 مئی کے واقعات کی مزمت

29/11/2023

ضمانتیں،گرفتاریاں،خفیہ ڈیل۔۔۔۔۔؟کلورکوٹ کی سیاست میں ہلچل۔۔۔۔سعیداکبرخان نوانی دونوں گروپوں کیلیے خطرہ؟

28/11/2023

نعیم اللہ خان شہانی اور امیر محمد خان حسن خیلی کے حوالے سے بڑی خبریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقامی سیاست پر اثرات،نوانی شہانی اتحاد کی خبروں کو بیک گئیر لگ گیا ؟

27/11/2023

نوانی شہانی ممکنہ اتحاد ۔۔۔۔۔حمایتیوں نے جھنڈی دکھانا شروع کردی ،کئی یونین کونسلوں میں متوقع اتحاد کو مزاحمت کا سامنا،

26/11/2023

سیاسی آپریشن،اقتدار پرستوں کے ہولناک کھیل ۔۔۔۔۔دشمنوں سے قربتیں بڑھنے لگیں ،

25/11/2023

کہاوڑ گروپ کے رہنما ،سابق تحصیل ناظم ملک امجد علی کہاوڑ سے خصوصی انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔انٹرویو کے آخری حصے میں ان کا کہنا تھا کہ گروپ عمائدین،دوستوں اور برادری کی مشاورت کے بعد گروپ کے سربراہ حاجی ملک ظفر علی کہاوڑ الیکشن بارے حتمی اعلان کریں گے، تیکنیکی مجبوری کی وجہ سے یہ حصہ انٹرویو میں شامل نہیں ہوسکا

24/11/2023

آستانہ عالیہ قادریہ کرمیہ بھکر کے دوروزہ عرس کی تقریبات اختتام پذیر

22/11/2023

سیاسی گروپوں کو فیصلوں میں مشکلات۔۔۔۔۔۔۔سابق ایم این اے کا کنفیوزڈ انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔پروگرام بیٹھک میں شرکاء کا اظہار خیال

18/11/2023

کہاوڑ گروپ کاکس گروپ سے اتحاد ہوگا،کون کون رابطوں میں ہے،رہنما کہاوڑ گروپ ملک سلیم رضا کہاوڑ کا تھل نیٹ ورک کو انٹرویو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

17/11/2023

ملک گروپ کے رہنما سابق چیئرمین منکیرہ ملک عنصراقبال چھینہ کا تھل نیٹ ورک کو خصوصی انٹرویو ۔۔۔مستقبل کا سیاسی پلان بتادیا۔۔۔۔

Address

1st Floor Choudhry Plaza Railway Road Bhakkar
Bhakkarwala
30000

Telephone

+923067165966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thal Network Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Thal Network Videos:

Videos

Share


Other Bhakkarwala media companies

  • بول

    بول

    Near Piala Chowk Opp. Passport Office Bhakkar
Show All