Saqlain Khan official

11/10/2024

Today is My Birthday 🎂 Today is very special for me
11-10-2005
11-10-2024

*✨ 05 اکتوبر یومِ اساتذہ* 🌹برستے  ہیں   یہ   ساون   کی طرح   زمینوں   پر🌹انھی کی کھوج سے سب نامور ایجاد ہوتے ہیں استاد ا...
05/10/2024

*✨ 05 اکتوبر یومِ اساتذہ*
🌹برستے ہیں یہ ساون کی طرح زمینوں
پر
🌹انھی کی کھوج سے سب نامور ایجاد ہوتے ہیں

استاد ایک والد کی طرح ہوتا ہے بلکہ اس کا مقام حقیقی والد سے بھی کہیں بڑھ کر ہے ۔ کیونکہ حقیقی والد ہمارے جسم کا خیال رکھتا ہے جبکہ استاد ۔ ۔ ہماری روح کی فکر کرتا ہے اور روح کا مقام جسم سے بڑھ کر ہے ۔ ایک حقیقی والد ہمارے تن کو سنوارتا ہے جبکہ ایک استاد ہمارے من کو سجاتا ہے اور من کی دنیا اصل دنیا ہے ۔ ایک والد وہ ہوتا ہے جو ہمارے زمین پر آ نے کا سبب بنتا ہے مگر یہ ایک استاد ہی ہے جو ہمیں دوبارہ آسمان کی بلندیوں پر لے جاتا ہے ۔

Sharafat Ali
Muhammad Iqbal
Yasir Ali
Shakeel Abbas

“A Teacher presents the past, Reveals the Present and Creates the Future.”“A Teacher takes a Hand, opens a mind and touc...
05/10/2024

“A Teacher presents the past, Reveals the Present and Creates the Future.”

“A Teacher takes a Hand, opens a mind and touches a Heart.”

We really can't thank enough but we must say a Loud “Thank you” to those teachers who have Taught us not just from the Book but from their Hearts.
Happy Teacher's Day to all of you❤️🌺
Really feeling proud to be your Student🤍😊
May you live long! 💜🤲

Happy Independence Day 🇵🇰🎆🎇
14/08/2024

Happy Independence Day 🇵🇰🎆🎇

20/07/2024

اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
معذرت معذرت

اپنے ہمراہ جو آتے ہو، اِدھر سے پہلےدشت پڑتا ہے میاں عشق میں، گھر سے پہلےابنِ انشا
23/05/2024

اپنے ہمراہ جو آتے ہو، اِدھر سے پہلے
دشت پڑتا ہے میاں عشق میں، گھر سے پہلے

ابنِ انشا

اگر تعلق میں اداکاری نہیں، بلکہ وفاداری کا معاملہ رکھا جائے تو ہر رشتہ بہت انمول ہو جاۓ
22/04/2024

اگر تعلق میں اداکاری نہیں، بلکہ وفاداری کا معاملہ رکھا جائے تو ہر رشتہ بہت انمول ہو جاۓ

ان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں🖤🍁چھوٹا بھائی 💓💓
13/04/2024

ان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں🖤🍁

چھوٹا بھائی 💓💓

☀️بھاویں بخت دا سورج ڈھل جاوے❗ لجپال چھوڑیندے سنگ نائیں💝❤With Dear
12/04/2024

☀️بھاویں بخت دا سورج ڈھل جاوے
❗ لجپال چھوڑیندے سنگ نائیں💝❤
With Dear

09/04/2024

چاند رات مبارک دیسی پردیسی میٹھے خوش راہو بہت سی خوشیاں آپ کی زندگی کی ذینت بنیں آمین

وہ__ہماری__گنتی__میں_بھی_نہیں _ہیں✌️⁩۔۔        جو __خود _کو_ ہمارا__مخالف_ سمجھتے _ہیں_✨۔وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلّ...
09/04/2024

وہ__ہماری__گنتی__میں_بھی_نہیں _ہیں✌️⁩۔۔
جو __خود _کو_ ہمارا__مخالف_ سمجھتے _ہیں_✨۔
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاء⁦❣️
With Dear Friends SaệEd AŋwEr KħAŋ & Ziiddii Khan

06/04/2024

جب رمضان المبارک ختم ہو گا تو
ان شاءاللہ عید کے پہلے دن ناشته SaệEd AŋwEr KħAŋ کے ساتھ

، دوپہر کا کھاناMelad Baloch
کے ساتھ،
شام کا کھانا Bilal Mehdi کے ساتھ ،
آئسکریم Asif Khan کے ساتھ اور کوئی رہ تو نہیں گیا۔🙊😂😂 😂💜

ماہِ رمـضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لوگ خدا سے بہت کچھ مانگتے ہیں میں بہت سی دعائیں دل میں رکھتے ہوئے اپنے رب سے اپن...
05/04/2024

ماہِ رمـضان المبارک کے بابرکت مہینے میں لوگ خدا سے بہت کچھ مانگتے ہیں میں بہت سی دعائیں دل میں رکھتے ہوئے اپنے رب سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ہوں اللّٰہ کریم میرے والد صاحب کو صحت ایمان خوشیوں بھری لمبی عمر عطاء فرمائے اللّٰہ ہم سب کے والدین کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر سلامت رکھنا 🙏
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🙏
اور جن کے والدین اس دنیا سے چل بسے ہیں اللّٰہ کریم رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے سب کی بخشش اور مغفرت فرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🙏
باپ دنیا کی وہ اعلیٰ ہستی ہے جس کے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے



❣️❣️اللّٰہ آپ کو یونہی ہنستا مسکراتا رکھے۔ اور میرے نصیب میں ماں باپ کی خدمت لکھ دے۔

18/03/2024

حسن رضا شاہنواز خیل 16سال بعد رہا۔ تمام شاہنواز خیل برادران اور عزیزواقارب کو
بہت بہت مبارک

Many many happy returns of the day to on of❤ The one and only  Raja Amir Shahzad sahb. What a Kind, Caring and Humble pe...
10/03/2024

Many many happy returns of the day to on of❤ The one and only Raja Amir Shahzad sahb. What a Kind, Caring and Humble personality he is!
May Allah give you everything that you want. May Allah bless you with happinies, health and wealth.

Allah lambiiii r khushiyaan bhahrii zindgi dy.....

Stay blessed and happy Bhai😊
Happy Happy Birthday to you 🎂🎊
May you have many many more 🤲🏻💜.
Regards
Muhammad Saqlain Khan

05/03/2024

مسیں ساہ جھاء تے آیا ہے شنا

04/03/2024
تحریر پوری پڑھیں شکریہ!ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھواویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:کس...
02/03/2024

تحریر پوری پڑھیں شکریہ!
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھوا
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:
کس قدر ویران گاؤں ھے؟

طوطے نے کہا:
لگتا ھے یہاں کسی الو کا گزر ھوا ھے

جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے
عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ھو کر بولا:
تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ھو
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ
میرے ساتھ کھانا کھاؤ

اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نا کر سکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ھونے کی اجازت چاہی تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا:
تم کہاں جا رھی ھو؟

طوطی پریشان ھو کر بولی:
یہ کوئی پوچھنے کی بات ھے؟
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رھی ھوں

الو یہ سن کر ہنسا اور کہا
یہ تم کیا کہہ رھی ھو جبکہ تم تو میری بیوی ھو

اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا:
ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ھو گا

اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ھوئے

قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی

طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی:
بھائی اکیلئے کہاں جاتے ھو؟
اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ!

طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا:
اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو؟
یہ اب میری بیوی کہاں ھے؟
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ھے

اُلو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا:
نہیں دوست یہ طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ھے
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ھے💯

Address

Bhakkhar
Bhakkar
3000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqlain Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saqlain Khan official:

Videos

Share