Mr Saeed Akbar

Mr Saeed Akbar Welcome to my Page Mr Saeed Akbar

15/10/2023

قائدِ اعظم کا بچپن

30/09/2023
29/09/2023

*بریکنگ نیوز*

*مستونگ میں مدینہ مسجد کے قریب عید میداانبی میں خود کش دھماکہ*

*دھماکے میں ڈی ایس پی نواز گشگوری سمیت 20 افراد شہید 40 کے قریب شدید زخمی ہوئے ہیں۔پولیس زرائع*

26/09/2023

دنیا کا سب سے الگ استقبال ساؤتھ افریقہ نے نریندر مودی کےلئے کیا

24/09/2023

لبیک والوں کی اچھی دھلائی مولوی نے جلسے سے بھی نکال دیا انکو

22/09/2023

"مولانا نے ایک روپیہ کی کرپشن نہیں کی"
یکم اکتوبر کو نیب نے اپنے دفتر میں ختم قرآن کیلئے بلایا ہے😀😜

22/09/2023

معاشرے میں ہر خاموش رہنے والا ظلم کے خلاف نہ بولنے والا بھی اس میں برابر کا شریک ہوتا ہے خدارا ظلم کے خلاف خاموش ںہ رہا کریں اگر کچھ بھی نہیں کر سکتے تو ایسے ظالموں پر لعنت تو بھیج دیا کریں

بھائی ہمارہ گناہ صرف پاکستان میں پیدا ہونا تھا ہمیں معاف کرنا💔
22/09/2023

بھائی ہمارہ گناہ صرف پاکستان میں پیدا ہونا تھا ہمیں معاف کرنا💔

20/09/2023

عادل شاہ عوام کو اس مشکل اور مہنگائی کے دور سے بحفاظت نکال کر سیدھا قبرستان لے جاتے ہوۓ

کبھی آپ نے سنا ہے DHA یا بحریہ ٹاؤن میں شیعہ سنی، عیسائی، قادیانی یا ہندو یا پنجابی بلوچی فسادات ہوئے، کبھی نہیں سنا ہو ...
20/09/2023

کبھی آپ نے سنا ہے DHA یا بحریہ ٹاؤن میں شیعہ سنی، عیسائی، قادیانی یا ہندو یا پنجابی بلوچی فسادات ہوئے، کبھی نہیں سنا ہو گا حالانکہ وہاں یہ سارے رہتے ہیں
وہ اس لئیے کہ دنیا میں بنیادی طور پر دو ہی گروہ ہیں
امیر اور غریب امیر متحد رہیں گے اور غریب لڑتے رہیں گے ...!!!

18/09/2023

نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے!!
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن.
#منقول

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
17/09/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

17/09/2023

جو کام دنیا کے بڑے سے بڑے ماہر سرجن بھی نہیں کر سکے پیر صاحب نے سیک منٹ میں چھری سے پتھری کا آپریشن کر ڈالا اور زخم بھی غائب ہو گیا
😂😂
#منقول

17/09/2023

یہ عجاٸب بھی دیکھ لیں
آئیں پیر صاحب کی حسین زلف شریف کی زیارت کیجئے اور زلف شریف کو بوسہ بھی دیں،
آپکی تمام بیماریاں دور ہوں گی، پیر صاحب کی کرامت ہے کہ آج تک انہوں نے زلف شریف نہیں کٹوائی نہ کبھی سر دھویا ، اس زلف شریف میں لاکھوں زندہ اور مردہ جوئیں شریف بھی ہیں
جوئیں ٹاؤن 😁
#منقول

Address

Bhakkar

Telephone

+923457808464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Saeed Akbar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies