Ghazi Khan

Ghazi Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghazi Khan, Digital creator, chah Ameer khan wala khansar bhakkar, Bhakkar.

15/04/2023
افسوس  ہے  آج کے مسلمانوں  پر  جو  رمضان المبارک کی بھی قدر  نہ  کر سکے ۔
26/03/2023

افسوس ہے آج کے مسلمانوں پر جو رمضان المبارک کی بھی قدر نہ کر سکے ۔

26/03/2023

مینار پاکستان میں عمران خان کا قوم سے دھو اندھار خطاب

17/02/2023

عمران خان قومیں کبھی بھی اچھے برے وقت سے تباہ نہیں ہوتیں!

افسوس ناک خبر الله پاک لواحقین کو صبر جمیل  عطا فرمائے
05/02/2023

افسوس ناک خبر الله پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

05/02/2023

*🍃السلام علیکم ورحـــــــمةاللہ🍃*

*✨صبح دھند چھائی ھو, تو بھی ہم سورج کے ھونے کا یقین رکھتے ہیں۔✨*

*✨اسی طرح جب ہماری زندگی میں مشکلات کی دُھند پھیل جائے تب بھی ہمیں یہ یقین واثق رکھنا چاہیئے کہ اللہ تعالٰی کی رحمت کا آفتاب بھی ھے, جو ہمارے لیئے بہتر نہیں، بہترین روشنی بکھیرے گا۔✨*

*✨اے کریم اللہ، ہم سب کی نیک دلی مرادیں، تمنائیں, امیدیں پوری فرما۔✨*

*✨عزت، صحت ، محبت, رحمت اور كشادہ رزق عطا فرما۔✨*

*✨ہم سب کے ہردکھ، درد اور تکلیفوں کو دور فرما۔✨*

*✨دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرما اور مرحومین کی مغفرت فرما۔✨*

*🍃آمیـــن🍃*
*🍃صباح الخیر🍃*

Address

Chah Ameer Khan Wala Khansar Bhakkar
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share