KB News agency

KB News agency News of kpk

11/06/2024
آج اپٹا شانگلہ کا ایک اہم اجلاس زیرصدارت صدر اپٹا شانگلہ سید فضل غفور ترمذی منعقد ہوا اجلاس میں کثیر تعداد میں اساتذہ نے...
08/06/2024

آج اپٹا شانگلہ کا ایک اہم اجلاس زیرصدارت صدر اپٹا شانگلہ سید فضل غفور ترمذی منعقد ہوا اجلاس میں کثیر تعداد میں اساتذہ نے شرکت کی اجلاس میں صوبائ چیئرمین شاہ بابا علی روئیدار خان نعیم خان ایوب خان اور باچاخان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔اجلاس میں تنظیمی امور اساتذہ کے پروموشن اور بارہ جون کو،اسلام آباد میں اگیگا کے زیرسایہ احتجاج میں شرکت کے بارے تفصیلی بحث ہوا۔

07/06/2024

سب سے بڑا منافق بدبودار اور قابل نفرت وہ انسان ہوتا ہے جو اپ سے فائدہ بھی اٹھائے اور مطلب پورا ہونے کےبعد اپکی مخالف بھی کرے #

07/06/2024
عید سے پہلے عید آگئی
07/06/2024

عید سے پہلے عید آگئی

بکری برائے فروخت،قیمت 50000رابطہ نمبر،03453598727
07/06/2024

بکری برائے فروخت،
قیمت 50000
رابطہ نمبر،03453598727

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔اپٹا شانگلہ کا ایک اہم اجلاس بروز ہفتہ 8 جون 2024 بوقت گیارہ بجے جی پی ایس الپورئ نمبر1 میں منعقد ہورہاہ...
06/06/2024

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔اپٹا شانگلہ کا ایک اہم اجلاس بروز ہفتہ 8 جون 2024 بوقت گیارہ بجے جی پی ایس الپورئ نمبر1 میں منعقد ہورہاہے جسمیں اپٹا کے ضلعی عہدہ داران اور سب ڈویژنوں کے سارے عہدہ داروں اور اپٹا لورز کی شرکت انتہائ لازمی ہے ۔وقت مقررہ پر تشریف لائیں تاکہ میٹنگ بروقت شروع ہوسکے۔شکریہ۔
منجانب صدر اپٹا ضلع شانگلہ جناب سید فضل غفور ترمذی صاحب،
زینت محمد میڈیا کوآرڈینیٹر اپٹا ضلع شانگلہ

06/06/2024

آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا
ہزارہ ڈویژن کے تمام آضلاع کا اھم مشاورتی اجلاس 9 جون بروز اتوار بوقت صبح 11بجے ہرنو ضلع ایبٹ آباد میں طلب کیا گیا
ہزارہ ڈویژن کے تمام ضلعی صدور جنرل سیکریٹریز چیئرمیں سپریم کونسل کی شرکت ھوگی
عزیز اللہ خان صوبائی صدر
عقیل احمد عباسی سینئر نائب صدر (ایبٹ اباد)
آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

06/06/2024

موسیقی اور آلات موسیقی

نظام الدین شانگلوی

شریعت کے ابجد تک سے بے خبر بزعم خود دانشور بننے والے ان پڑھ لبرلز کو پتہ ہونا چاہیئے کہ موسیقی، غناء اور آلات موسیقی اسلام میں ناجائز ہیں۔ ان چیزوں کی حرمت اور ناجائز ہونے کا فیصلہ آج کے کسی مولوی نے نہیں کیا بلکہ یہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں حرام ہیں۔ مولوی نے تو صرف قرآن اور حدیث کا حکم تمھارے کانوں تک پہنچایا ہے۔ لہذا تم اپنے لیے بیشک موسیقی اور آلات موسیقی کا انتخاب کرو اور اپنے گندے روح اور خبیث نفس کو موسیقی کے ذریعے سکون پہنچاو لیکن اسلامی احکام کی مخالفت میں مولوی صاحب کو اپنی بدزبانی اور لعن طعن کا نشانہ نہ بناو۔
اور کچھ نہیں، یہ لبرل نما لوگ اسلام سے نہ صرف ناواقف ہیں بلکہ اپنے سیکولرزم کا باعث ان کے دل و دماغ میں مذہب، قرآن و حدیث کی تعلیمات اور اسلامی شعائر سے نفرت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ ان کے لیے معیار مذہب نہیں بلکہ اپنی ناقص عقل ہے اور یہ ہر عمل اپنی خواہش اور مرضی کے مطابق کرتے ہیں۔ یہ بد مزاج لوگ مذہب اور علماء کی مخالفت کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اور کہیں سے بات اٹھاکر مذہب اور علماء سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔
یاد رکھیں گناہ کو گناہ سمجھ کر کرنا ایک گناہ ہے جس سے آدمی گنہگار ہوجاتا ہے لیکن گناہ کو گناہ تسلیم نہ کرنا، اس پر فخر کرنا اور ناحق اس کا دفاع کرنا بہت بڑا جرم اور خطرناک عمل ہے، جس سے آدمی گمراہ ہوجاتا ہے اور بعض دفعہ ایمان کھو جانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔
ہم سب کمزور ہیں۔ ہم سے گناہ ہوجاتا ہے لیکن گناہ کو گناہ سمجھ کر تسلیم کرتے ہیں۔
Copy

والدہ کا رو رو کے برا حال ہوگیا ، پلیز اپنا بچہ سمجھ کر اس کو شیئر کیجئے گا ،یہ بچہ اقرا سکول سے گھر واپس نہیں آیااگر کس...
05/06/2024

والدہ کا رو رو کے برا حال ہوگیا ، پلیز اپنا بچہ سمجھ کر اس کو شیئر کیجئے گا ،
یہ بچہ اقرا سکول سے گھر واپس نہیں آیا
اگر کسی نے دیکھا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کرے03319175603

05/06/2024
🌹گانی ، بجانی ، ڈھول، سُرنا ، ٹنگ ، ٹکور ، گڈاگانی ۔۔۔۔ وغیرہ۔دا د پختون کلتور ندے ۔۔۔د پختون اصل کلتور حیاء ، غیرت ، عز...
04/06/2024

🌹گانی ، بجانی ، ڈھول، سُرنا ، ٹنگ ، ٹکور ، گڈاگانی ۔۔۔۔ وغیرہ۔
دا د پختون کلتور ندے ۔۔۔
د پختون اصل کلتور حیاء ، غیرت ، عزت ، او د اسلامی نظام د اصولوں مطابق جوند تیرول دی ۔

او بلہ دا خبرہ چی عالم دین نہ سہ سیز حرامولے شی او نہ ی حلالولے شی او نہ ورسرہ دا اختیار شتہ ۔ بلکہ د عالم دین کار صرف او صرف د شریعت پیغام عواموں تہ رسہ ول دی کہ سوک ی منی او کہ انکار تی کئی ۔۔۔🌹
موسیٰ دې خدائے وبخښي خو د هغه په مرګ رباب او موسيقي نه روا کېږي ...
کۀ د دې په ځائے لږ د هسپتال په نا اهلۍ غږېدلي وے نو ډېرو خلقو ته به انصاف ملاو شوے وے🤨

الله تعالی دي ټولو له جنت الفردوس نصیب کړی،ډیر زیات ي خفه کړو،خو یو تحریک شروع کول پکار دي،چی په هغې کښې ځان سره سره پوه...
04/06/2024

الله تعالی دي ټولو له جنت الفردوس نصیب کړی،ډیر زیات ي خفه کړو،
خو یو تحریک شروع کول پکار دي،چی په هغې کښې ځان سره سره پوهان کسان اغستل پکار دی،چی د شانګلی اولس له دا شعور ورکړي چې رزق وعده الله تعالی کړي ده،روزی رسان الله تعالی دی،په کويله کان کښې نه ده،د اسلام اباد نه واخله تر ګلګت او چترال پورې څوک دومره په کویله کان کښې مړه نه شول بغیر د شانګلی د خلقو نه.
غربت خپل په ځاې دي،د دی علاوه نور هم ډېر کارونه شته هغې طرف ته تلل پکار دې،
زموږ قام له شکر پکار دي،الله پاک تاسو له ډير وسايل راکړي دې،هغه وسائلو نه استفاده حاصلول پکار دی.
زما ډ شانګلی اولس ته یو عاجزانه درخواست دې چي نور د دې خودکشي نه قلار شي

Address

Besham Qala

Telephone

+923453598727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KB News agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KB News agency:

Videos

Share