Plz page like and follow and vedio shear 💔💔💔
جو لوگ محمد رضوان کو سست کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، انہیں اندازہ بھی نہیں کہ ان کے کندھوں پر کتنا بوجھ ہے، انہوں نے اکیلے ہی اس ٹورنامنٹ میں پاک بیٹنگ سائیڈ کو آگے بڑھایا، وہ جانتے تھے کہ ایک بار وہ اپنی وکٹ گنوا بیٹھیں گے تو تمام وکٹیں گر جائیں گی۔
RIZWAN♥️
آج کا سبق : مشکل میں نواز اور آصف سے کبھی امید مت لگانا.
دنیا کا کوئی بھی کھلاڑی اس تک نہیں پہنچ سکتا ہے آئی لو یو #رضوان
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
افسوسناک خبر!
حکومت وقت کی غفلت اور ضلعی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے آج پھر سے ضلع کوہستان کے یونین کونسل دوبیر پائن کے علاقہ جبہ کے مقام پر ایک ہی گھر کے دُو اور پھول ایک Suicidal Bridge کو عبور کرتے ہوئے دریائے برد کے نظر ہو گے ، پروردگار! سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور دوبیر سمیت تمام متاثرہ علاقوں پر اپنا خصوصی رحم و کرم عنایت فرمائیں۔۔ آ مین🤲
#title
Mashallah naturally beauty Hometown besham TM
#Title
انتہائی قابل قدر بھائ پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ رھنما محترم #لیاقت_علی_یوسفزئی کو پاکستان تحریک انصاف ضلع شانگلہ کے صدر منتخب ہونے پر دل سے مبارکباد پیش کرتاہوں
منجانب پاکستان تحریک انصاف کا ٹائیگر ھمایون خان کوڑمنگ
Title
Asheqan warta mention ka😃😃😃
Title
Allahamulellah otlo super king Sami Final ko ponch gaye
Title
❤️👈 imran Khan zindabad ❤️👈